Thumbnail for TikTok Live Chor Do | Audio Live aa Gai in Pakistan 🔥 by Mr How

TikTok Live Chor Do | Audio Live aa Gai in Pakistan 🔥

Mr How

5m 29s1,392 words~7 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Pull quotes
[0:00]کون نہیں چاہتا کہ اس کے پاس پیسہ ائے ٹک ٹاک لائیو کر کے ہم کمانا تو چاہتے ہیں لیکن ہمیں سب سے بڑا جو پرابلم اتا ہے وہ یہ اتا ہے کہ ہم کرائٹیریا نہیں میٹ کر پاتے.
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]کون نہیں چاہتا کہ اس کے پاس پیسہ ائے ٹک ٹاک لائیو کر کے ہم کمانا تو چاہتے ہیں لیکن ہمیں سب سے بڑا جو پرابلم اتا ہے وہ یہ اتا ہے کہ ہم کرائٹیریا نہیں میٹ کر پاتے. سیکنڈ پرابلم یہ اتا ہے کچھ لوگوں کو کہ وہ فیس نہیں شو کر پاتے۔ تھرڈ نمبر پر یہ اپشن اتا ہے کہ وہ لے بھی ائیں تو ویوز نہیں اتنے ا رہے۔ فور فورتھ نمبر پہ یہ اپشن ہوتا ہے کہ وہ جو بڑے بڑے ٹک ٹاکرز کو جو گفٹر اتے ہیں وہ گفٹر ہمارے پاس نہیں اتے وہ ہمیں نہیں وہ شیئر اور وہ تیر مار رہے ہوتے۔ ہمیں پیسے نہیں مل رہے ہوتے اور نمبر فائو پہ سب سے بڑا پرابلم کہ ایک جو مافیا بیٹھا ہوا ہے۔ جو کہ اپنی بہن کے قصے بتا کے اپنے گھر کے قصے بتا کے کوئی پیسے کما رہا ہے کوئی بنیان پہن کے میں بدمعاش بدمعاشی کرنا ہے ایسے کر کے کوئی پیسے کما رہا ہے۔ اب یہ جو پانچ پوائنٹس بتائے ان ساروں کے گرد گول سرکل لگاؤ اور ان کو اس کے اندر قید کر دو۔ اپ کو میں ایک اور سرکل میں لے کر جا رہا ہوں۔ غور سے ایک ایک چیز کو سمجھ لو لائک شیئر سبسکرائب فالو یہ اپ کا چینل ہے یہ اپ کی مرضی ہے ٹھیک ہے جو دل کرے یار اب بڑے غور سے ایک ایک چیز کو سننا دیکھنا سمجھنا کیونکہ اپ نے کمانا ہے میں اسے ال ریڈی کما رہا ہوں اور کما چکا ہوں۔ سب سے پہلے میں اپ کو بتا دوں کہ بائننس نے یہ سٹارٹ کر دیا بائننس لائیو کا اپشن اور اس میں اس سے زیادہ فیچر ہیں غور سے اپ نے دیکھنا ہے پہلے لوگ کس طرح سے کر رہے ہیں اپ کس طرح سے کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے اپ کے پاس بائننس کا اکاؤنٹ ہونا چاہیے اپ کا اکاؤنٹ جس طرح ٹک ٹاک میں بناتے ہیں کسی بھی اور ایپلیکیشن پہ بناتے ہیں اسی طرح سے اپ بائننس پر سمپلی نیچے ڈسکرپشن میں لنک دیا گیا ہے مور کے بٹن پر کلک کریں گے اس بلو کلر کے ائیکن پہ کلک کریں گے اپ اس سکرین پہ ا جائیں گے یہاں پر ا کے اپ نے اپنی ای میل دے دینی ہے ای میل کے بعد اپ کی ای میل پہ او ٹی پی ائے گا او ٹی پی دے دینا ہے پھر یہاں پر اپنا پاسورڈ سلیکٹ کر لینا ہے کوئی اچھا سا اور اس کے بعد بائننس کی ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔ بائننس کی ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کریں گے ائی ایم نیو ٹو کرپٹو پہ سلیکٹ کریں گے یہاں لاگ ان پہ کلک کریں گے اس کے بعد اپنی ای میل ڈالیں گے وہی اور پاسورڈ دیں گے جو اپ نے رکھا تھا اس کے بعد اپ کی ای میل پہ پھر او ٹی پی ائے گا وہ او ٹی پی ڈالیں گے اور اس کے بعد اپنی ائیڈنٹٹی ویریفائی کروا لیں گے اپنے ائی ڈی کارڈ کے فرنٹ اینڈ بیک فوٹو کے ساتھ اپنے فیس لائیونس دکھا کر اور اپنا ایڈریس وہاں پر دے کر اب ہم ا جاتے ہیں بائننس پہ اب یہاں پر سکوئر پہ سب سے پہلے میں اپ کو ایک لائیو کھول کے دکھاتا ہوں۔ یہاں پر لیٹس سپوز میں یہ لائیو اب یہ اپ کے سامنے کھول لی ہے اب یہاں پر اپ دیکھیں کہ نیچے ایک سکے کا اپشن ا رہا ہے اس سکے پہ میں کلک کرتا ہوں یہاں پہ اس کو میں ون ڈالر بھی دے سکتا ہوں یہاں پہ میں اس کو 10 ڈالر دے سکتا ہوں یہاں پہ میں اس کو ون بی ٹی سی تک دے سکتا ہوں ٹھیک ہے جتنے میں چاہوں اس کو میں دے سکتا ہوں کریٹر مجھے اچھا لگ رہا ہے یار یہ بولتا ہوا یہ بندہ مجھے انفارمیشن بڑی اچھی دے رہا ہے میں اس کو ایک ڈالر دے دیتا ہوں 10 ڈالر دے دیتا ہوں۔ وہاں پہ ٹیکس بھی لگتا ہے ایک گفٹر پیسے بھیجتا ہے پیسے بھیجنے پہ ٹیکس ہے جو نکلواتا ہے اس کے نکلوانے پہ ٹیکس ہے یہاں پہ سمپلی بائنس میں اپ سمپلی اپ بھیجیں اور اگلا نکلوائے۔ اور سب سے بڑی بات جو یہاں پہ ہے وہ یہ ہے کہ یہاں پر ناچ کے نہیں دکھانا یہاں جھومر نہیں ڈال کے دکھانے۔ یہاں کام کی بات کرنی ہے اور جو کام کی بات کرے گا وہ کامیاب ہوگا مزے کی بات یہاں پر اپ کرپٹو سے ریسرچ شیئر کر سکتے ہیں۔ اپ لوگوں کو گائیڈ کر سکتے ہیں اپ خود گائیڈنس لے سکتے ہیں اپ نے لائیو کس طرح سٹارٹ کرنی ہے سمپل بائننس اسکوئر کا اکاؤنٹ کھول لینا ہے۔ اب جناب یہاں پر اگر اپ نیچے ائیں گے تو یہ پلس کے بٹن پر اپ کلک کرتے ہیں یہاں پر اپ کے سامنے پوسٹ ارٹیکل ویڈیو لائیو کا اپشن ہے لائیو کے بٹن پر اگر اپ کلک کرتے ہیں تو یہاں پر ملٹی یوزر چیٹ روم جو ہے یہ اڈیو والی لائیو ہے سمپلی اپ اس پہ کلک کریں گے اوپر ٹاپک کا نام دیں گے اور نیچے اڈیو لائیو سٹارٹ کر دیں گے۔ اس کے بعد یہاں پر پی سی سٹریمنگ بروڈکاسٹ ہے مطلب کہ یہاں پر پی سی سٹریمنگ بروڈکاسٹ میں اپ سمپلی اپلوڈ کور کرتے ہیں ٹاپک کے بارے میں لکھتے ہیں ساتھ ساتھ اپ کے پی سی کی سکرین بھی چلتی ہے جس طرح اپ لائیو چلا رہے ہوتے ہیں اور ساتھ ساتھ اپ اڈیو بھی اپ کی چلتی ہے۔ ٹھیک ہو گیا تیسرے نمبر پر اپ کی ویڈیو لائیو ا جاتی ہے جس طرح باقی ٹک ٹاک پہ اتی ہے کیمرہ لائیو سٹریمنگ اپ کیمرہ لائیو سٹریمنگ تو تینوں ٹائپس کی اپ کو لائیو سٹریمنگ مل جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اس کا جو کرائٹیریا ہے کرائٹیریا بیسیکلی کیا ہے لائیو کا کہ اپ کے کم از کم ایک ہزار فالورز ہونے چاہیے جو کہ بہت ہی لو کرائٹیریا ہے اور ایسا نہیں ہے کہ جس کے ایک ہزار فالور نہیں ہے وہ کما نہیں سکتا ہاں وہ لائیو نہیں کر سکتا لیکن وہ کما کس طرح سکتا ہے بھائی یہ نیچے اپ پوسٹیں دیکھ رہے ہیں سمپلی اپ اس طرح کی پوسٹیں کر کے اپ کما سکتے ہیں اور ماشاءاللہ لوگ کما رہے ہیں اور اس کے سکرین شاٹ ہمارے چینل پر دیے گئے ہیں۔ انسٹا پہ ہم کئی دفعہ لگا رہے ہوتے ہیں یہ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ انہوں نے رائٹ ٹو ارن والی ویڈیو سے ہی کمایا ہے انہوں نے 145 ڈالر اس سے کمائے انہوں نے 80 ٹو 150 ڈالر کمائے ہیں۔ اور اسی طرح سو ان لوگ سو ڈیڑھ سو ڈالر سکون سے کما رہے ہیں صرف پوسٹیں کر کے سمپل سی پوسٹ اور کاپی پیسٹ اپ نے کرنی ہے اپ اے ائی سے لکھوا سکتے ہیں خود لکھ سکتے ہیں کسی کی کاپی کر سکتے ہیں اور جیسے ہی اپ کے ایک ہزار فالور ہو جائیں گے اپ ساتھ لائیو بھی سٹارٹ کر دیں۔ اگر اپ لکھنے کا جاننا چاہتے ہیں تو یہ 10 پوسٹ سیون ڈیز یہ والی ویڈیو ہے اس کے بعد جناب یہاں پر جیب خالی ہے کاپی ڈیز یہ والی ویڈیو ہے۔ اس کے بعد رائٹ جسٹ فور لائنز یہ والی ویڈیو ہے تین ویڈیو اس ٹاپک پہ ہیں ڈفرنٹ طریقوں سے اب اپ تینوں طریقوں سے اپ سیکھ کر اس سے کما سکتے ہیں بھائی اس کے علاوہ اور میں سارا چینل اسی پہ نہیں بنا سکتا تو اب بھی اگر کوئی نہیں کر رہا تو نہ کرے پھر میں تو اب سر میں دیوار تو نہیں مار سکتا۔ یہ اپشن اگر اپ کو کسی اور نے بتایا ہو تو اپ میرا گریبان پکڑ لیجئے اور اس سے زیادہ مزے کی بات بتاؤں اس سے زیادہ مزے کی بات ہے کہ اب ہر کوئی اپ کو بتائے گا۔ لیکن اچھی بات ہے اپ تک انفارمیشن پہنچ رہی ہے نا مجھے مزا ائے گا باقی مرضی اپ کی ہے کہ ناچ گانا ہے اور یا ان کی طرح یہ سزا کر کے دکھاؤ تو وہ سزا کر کے دکھاؤ تو میں ڈان تو میں ابو تو یہ کرنا ہے یا اپ نے کچھ سیکھتے سیکھتے کمانا ہے لوگوں کو سکھانا ہے اور اس سے زیادہ کمانا ہے۔ ملتے ہیں انشاءاللہ اگلی اور امیزنگ ویڈیو میں تب تک کے لیے اپنا اپنے پیاروں کا بہت سارا خیال رکھیے ٹل نیکسٹ ویڈیو دعاؤں میں یاد رکھیے اللہ حافظ۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript