Thumbnail for Notice Issued To Naseem Shah 🚨 Hasan Ali’s Stunning Rescue For Karachi Kings 🏏👏 by 𝐉𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐒𝐚𝐧𝐚𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐡𝐚𝐧

Notice Issued To Naseem Shah 🚨 Hasan Ali’s Stunning Rescue For Karachi Kings 🏏👏

𝐉𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐒𝐚𝐧𝐚𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐡𝐚𝐧

9m 44s2,234 words~12 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
[0:00]Section 1

السلام وعلیکم دوستوں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے روز میں کراچی نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو شکست دے دی۔ مگر ویڈیو شروع کرتے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے...

[2:05]Section 2

سو یہ بہت سی چیزیں ہیں جس پہ ہم مطلب ایک چھوٹا سا میں اپ کو بتانا چاہ رہا تھا۔ ائی ہوپ کہ جو بھی چیز ہے یہ جلدی سٹ آؤٹ ہو جائے۔ جتنا میں...

[4:05]Section 3

ساد بیگ اچھا دو چیزیں جو حفیظ نے ایک ٹویٹ کی بڑی زبردست بات کی۔ انہوں نے بولا کہ ا پاکستان کی طرف سے خواجہ نافے وکٹ کیپر متبادل وکٹ کیپر...

[5:50]Section 4

سو یہ تھا۔ اگین ساؤ شکیل کا بھی اپ دیکھ لیں۔ وہ بھی ان کو معین علی نے بھی دس میٹر پہلے پکڑوایا تھا۔ یہ بات میں اس لیے کر رہا ہوں زمپا نے...

[7:25]Section 5

اعظم خان لاسٹ پی ایس ایل سے لے کر اس پی ایس ایل تک ایک بھی کمپیٹیٹیو ٹی ٹونٹی میچ نہیں کھیلے ہیں۔ لاسٹ پی ایس ایل سے لے کر اس پی ایس ایل...

[9:25]Section 6

اگے میں جا کر شاید شاہد عزیز کی جگہ پر عباس افریدی کو پچ کرنا پڑے ادر وائز شاہد عزیز کو خود کو پروف کرنا ہے۔ کہ اپ کو یہ لگاتار چانسز نہی...

Pull quotes
[0:00]السلام وعلیکم دوستوں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے روز میں کراچی نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو شکست دے دی۔ مگر ویڈیو شروع کرتے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شوکاس نوٹس بھیج دیا ہے۔
[1:34]کہ عموما مینیجر ہی ڈیل کرتے ہیں اور جو انگلش لکھی گئی تھی وہ نسیم شاہ کی ہے نہیں ہے جتنا میں سمجھتا ہوں اور اس طرح کے کسی بھی کنٹروورسی میں نسیم شاہ کبھی پڑے بھی نہیں ہیں۔
[3:10]اگرچہ یہ میچ یاد رکھا جائے گا حسن علی کی بڑی شاندار بولنگ سپیل سے پہلے اوور کے اندر ان کو 16 رنز ہوئے تھے۔ جو شامل حسینی انہوں کو اچھے خاصے چارج کیا تھا۔
[3:22]اور اپ اندازہ کریں اگلے تین میں ان کو صرف 11 رنز ہوئے ہیں۔ اور چار کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا ایکچولی میں میچ میں وہ واپس لے کے ائے اور پلس بہت زبردست ساتھ دیا ہے زمپا کا زمپا کو بہت اچھے طریقے کے ساتھ استعمال کیا گیا اف کورس
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]السلام وعلیکم دوستوں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے روز میں کراچی نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو شکست دے دی۔ مگر ویڈیو شروع کرتے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شوکاس نوٹس بھیج دیا ہے۔

[0:16]اس کا تھوڑا سا میں آپ کو بیک گراؤنڈ میں نے ویڈیو ڈالی تھی اج صبح بھی کل بھی اس پہ ذکر کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے پہلے یعنی کل کے روز میں ایک ویڈیو شیئر کیا اپنے ٹویٹر پر جہاں پر سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ جو ہیں وہ ا رہی ہیں پہلے دن کے اگرچہ کوئی اوپننگ سرمنی نہیں تھی بٹ ان کو بلایا گیا تھا

[0:34]انہوں نے یو نو جو ریپریزنٹٹیو تھے فرنچائزز کے اونرز اور باقی لوگ ان کے ساتھ ملاقات کی ایک بس رسمی سی ایک چھوٹی سی تقریب رکھی گئی۔ اس تقریب کو شیئر کیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹویٹر پر جس کو شیئر کیا نسیم شاہ کے ٹویٹر ٹویٹر ہینڈل سے شیئر کیا گیا اور اوپر کچھ لکھا گیا جو کہ ایک تنقیدی لائن تھی کوئین لکھا گیا کہ

[0:58]مطلب لارڈ میں کوئین کو کس نے بلایا ہے ایسا کچھ لکھا گیا۔ اور 13 14 منٹ یہ ٹویٹ برقرار رہی اور بعد میں اس کو ڈیلیٹ کر دیا گیا دو تین گھنٹوں کے بعد دوبارہ پھر نسیم شاہ کے افیشل ٹویٹر ہینڈل سے ایک اور ٹویٹ کی گئی اور بتایا گیا کہ ان کا ٹویٹر جو ہے اکاؤنٹ جو ہے ٹویٹ اکاؤنٹ وہ ہیک کر دیا گیا تھا اور اب سب کچھ واپس ہو چکا ہے

[1:17]مگر بہت سے لوگوں نے پورا ایک دن اس چیز کے اوپر چર્چہ کیا کہ کیا نسیم شاہ نے جان بوجھ کے کیا جو لوگ سپورٹس کو کور کرتے ہیں میرے جیسے ان کو اندازہ ہے کہ یہ جتنے بھی ٹویٹر اکاؤنٹ ہیں پاکستانی کرکٹرز کے وہ سب کے سب ان کے مینیجر ڈیل کرتے ہیں میں نے اج سب کو ویڈیو میں بھی اس میں ایکسپلین کیا تھا پھر دوبارہ بتا دیتا ہوں

[1:34]کہ عموما مینیجر ہی ڈیل کرتے ہیں اور جو انگلش لکھی گئی تھی وہ نسیم شاہ کی ہے نہیں ہے جتنا میں سمجھتا ہوں اور اس طرح کے کسی بھی کنٹروورسی میں نسیم شاہ کبھی پڑے بھی نہیں ہیں۔

[1:44]مگر ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے یہ ہوا اب کس نے کیا یہ سب چیزیں اف کورس ابھی سامنے ائیں گی جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک نوٹس بھیجا ہے اور تحریری جواب مانگا ہے اس جواب کو دیکھ کر پھر پاکستان کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا کہ سزا دینی ہے یا نہیں اور جو پھر ٹویٹر کے اوپر نسیم شاہ نے لکھا کہ ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا کیا واقعی ہوا یا نہیں ہوا۔

[2:05]سو یہ بہت سی چیزیں ہیں جس پہ ہم مطلب ایک چھوٹا سا میں اپ کو بتانا چاہ رہا تھا۔ ائی ہوپ کہ جو بھی چیز ہے یہ جلدی سٹ آؤٹ ہو جائے۔ جتنا میں سمجھتا ہوں نسیم شاہ کو وہ کنٹروورسی میں کبھی پڑا نہیں ہے پورا کا پورا ان کا جو ماضی ہے ہمارے سامنے ہے۔

[2:44]اور پولیٹیکل میٹرز میں تو کبھی وہ نہیں پڑا ہوا۔ سو لیٹس سی کیا ہوتا ہے اب بات کرتے ہیں کراچی کنگز اور کوئیٹا گلیڈیٹر کے درمیان میچ میں اب یقین مانیے ان دونوں ٹیموں کے بیچ میں اپ اگر کوئی دس میچ کرائیں گے شاید ہی دو جیتے گا کراچی

[2:57]اور اس سچویشن کے بعد کہ کوئٹہ نے چھ اوور میں 73 رنز بنا لیے تھے لگا تھا کہ یہ تقریبا 16 17 اوور کے اندر میچ لپٹ جائے گا۔ اور پھر سلمان اغا ائے پاور پلے ختم ہونے کے بعد انہوں نے اؤٹ کیا شامل حسین جنہوں نے 21 بالوں پر 50 کیا۔

[3:10]اگرچہ یہ میچ یاد رکھا جائے گا حسن علی کی بڑی شاندار بولنگ سپیل سے پہلے اوور کے اندر ان کو 16 رنز ہوئے تھے۔ جو شامل حسینی انہوں کو اچھے خاصے چارج کیا تھا۔

[3:22]اور اپ اندازہ کریں اگلے تین میں ان کو صرف 11 رنز ہوئے ہیں۔ اور چار کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا ایکچولی میں میچ میں وہ واپس لے کے ائے اور پلس بہت زبردست ساتھ دیا ہے زمپا کا زمپا کو بہت اچھے طریقے کے ساتھ استعمال کیا گیا اف کورس

[3:35]یو نو وارنر کو پتہ ہے کہ اپنے اہم ہتھیاروں کو کیسے یوز کرنا ہے۔ زمپا نے وکٹ تو ایک لیے 26 رنز دیے مگر بنا کر رکھا۔ اب سوچیں کہ 24 بالوں پر محض 19 رنز بنائے تھے حسن نواز کو۔ عموما وہ ایسے ہی اننگ کھیلتے ہیں بٹ مطلب ایسا ہی کھیلتے ہیں بعد میں چارج کرتے ہیں جہاں پہ چارج کرنے کی کوشش کی حسن علی ان کو لپیٹ لیا اور میچ ختم۔

[3:55]میچ ختم ہوا وہیں پر سو اس میں چیدہ چیدہ کچھ چیزیں ضرور ہیں جو میں اس میں ڈسکس کرنا چاہتا ہوں۔ خاص کر ساد بیگ یہ پاکستان کے ڈومیسٹک میں سب سے زیادہ رن گیٹر ہیں۔

[4:05]ساد بیگ اچھا دو چیزیں جو حفیظ نے ایک ٹویٹ کی بڑی زبردست بات کی۔ انہوں نے بولا کہ ا پاکستان کی طرف سے خواجہ نافے وکٹ کیپر متبادل وکٹ کیپر کے طور پر شامل ہوئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اور اس ایک پی ایس ایل میچ کے اندر وہ کیپنگ نہیں کر رہے۔

[4:21]مطلب پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ مین پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ اور دوسری خاص بات کہ وارنر کپتان ہیں اس ٹیم کے جہاں پر سلمان علی اغا بھی کھیل رہے یعنی پاکستان کے ٹی ٹونٹی کے کپتان ہیں

[4:30]اگرچہ ائی پی ایل میں بھی ایسا ہو چکا ہے روہت شرما کپتان تھے مگر ان کی جگہ پہ کپتان جو تھے وہ لوکل انڈین ہی تھے لائک کسی کو گروم ہو رہے ہیں ایٹلیسٹ وارنر کا کپتان کراچی کنگ میں یقین مانیے اس جیت کے باوجود یہ پہلی جیت ہے کراچی کنگ کی کوئٹا گلیڈیٹر کے خلاف ان لاہور فرسٹ 21 میں سے اٹھ جیتے ہیں بٹ تین میں سے یہ اب پہلا میچ جیتے ہیں کراچی کنگ والے

[4:49]لاہور کے اندر اگینسٹ کوئیٹا گلیڈیٹر کی میں بات کر رہا ہوں۔ مگر بہت ہی مطلب غیر متوازن ٹیم ہے۔ مجھے مجھے کراچی کنگ کی ٹیم بالکل بھی مناسب نہیں لگی مجھے کوئیٹہ کی ٹیم بہتر لگی تھی جو ہار گئی ہے اگرچہ مطلب اپ عباس افریدی کراچی نے باہر بٹھایا احسان اللہ ائی ڈونٹ نو ان کا پیس کیسے ہے

[5:05]بٹ عباس افریدی باہر نہیں بیٹھتے اب شاہد عزیز کھیلے ہیں ال راؤنڈر مانے جاتے ہیں مگر ان کے اوپر بھی بہت کہا جو میں بات کرنا چاہ رہا تھا احمد دانیال نے بڑا زبردست قسم سے ٹریک ٹریپ کیا تھا ساد بیگ کو

[5:20]اگین مطلب ساد بیگ اتنے اچھے ہیں ائی ڈونٹ نو وہ ٹی ٹونٹی کے بھی اچھے ہیں یا نہیں ہیں مگر ساد بیگ، شاہد عزیز، خوش دل شاہ یہ وہ پاکستان کے مطلب بیٹر تھے جو دس دس میٹر باؤنڈری سے پہلے پکڑے گئے ہیں دس دس میٹر

[5:33]خاص کر خوش دل کو بھی وہی انہوں نے شارٹ پچ دیا وہ 10 میٹر پہلے پکڑے گئے ہیں ساتھ بیگ بھی ایسے ہی پکڑے گئے ہیں اور جب نافے تھا مجھے پتہ تھا زمپا اس کو پھنسا سکتا ہے کیونکہ ایک کوالٹی سپنر کے سامنے نافے ابھی ٹیسٹ ہونا باقی ہے اور جو زبردست قسم سے انہوں نے بولڈ کیا زمپا نے وہ اپ نے ویڈیو میں دیکھا ہی ہو گا۔

[5:50]سو یہ تھا۔ اگین ساؤ شکیل کا بھی اپ دیکھ لیں۔ وہ بھی ان کو معین علی نے بھی دس میٹر پہلے پکڑوایا تھا۔ یہ بات میں اس لیے کر رہا ہوں زمپا نے دو اوور کی پہلی باؤنڈری جو ان کو لگی تھی جیسن روئے نے ان کو چوکا لگایا۔ اگرچہ بعد میں حسن نواز نے بھی ان کو کیا چارج چوڑا۔

[6:05]بٹ میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ پاکستانی بیٹر جو پی ایس ایل میں ہم سب دیکھتے ہیں کہ کلین ہیٹنگ اور سب میٹر وہ دیکھنے کو ملے وہ دیکھنے کو اس میچ کی اگر ٹپیکل ہم بات کریں میں سعد بیگ کے اوپر بہت کرتا ہوں اگرچہ شامل حسین نے بڑا زبردست کھیلا ہے۔

[6:17]شامل حسین نے تین چھکے لگائے خاص کر حسن علی کو کافی اڑے ہاتھوں لیا بٹ کیچ اؤٹ ہو گئے سلمان اغا نے ان کو باؤنڈری کے اوپر کیچ لیا وہ لڑکے میں تھوڑا سا میں پہلے ہی بول رہا تھا کہ اس لڑکے میں دم ہے اگرچہ بہت سی چیزیں اس کے بعد ڈیویلپ ہو گئی حسن علی کا سپیل ڈیویلپ ہو گیا شاید شامل حسین پہ بہت زیادہ لوگ بات نہ کریں بٹ اس نے پروف کیا ہے

[6:35]ہی ویری گڈ بیٹر میں ابھی بھی اس چیز پہ بیلیور ہوں اگرچہ ان کا ڈیبیو ہوا ہے یہ والا زمپا کا بھی ڈیبیو تھا ان کا بھی ڈیبیو تھا۔ شامل حسین کا بھی ڈیبیو تھا زمپا کا بھی ڈیبیو تھا۔ بٹ میں ایک چیز اپ کو بتا دوں مجھے یہ لگتا ہے کہ

[6:46]شامل حسین کو شاید ہم نے پھر بھی جلدی کر دیا تھا پاکستان میں میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں لڑکا پرچی نہیں ہے ہی ویری گڈ بیٹسمین بٹ اس کو ایک سال ڈومیسٹک میں تھوڑا سا اور رگڑے کھانے دینا چاہیے تھا دو سال دو سال پی ایس ایل کے گزرنے جانے کے بعد پاکستان ٹیم میں میں نہیں کہہ رہا ٹی ٹونٹی میں ون ڈے کا وہ اچھا لڑکا ہے۔

[7:02]سیم سعد بیگ ہے اس نے بڑے اچھے رن کیے ہیں ریڈ بال میں اور لسٹ اے میں بٹ ان کو ٹی ٹونٹی میں ائی مطلب ٹھیک ہے کراچی کنگ کی مرضی ہے اور میں نے ان کی پورے کا پورا سکواڈ دیکھا ہے کوئی اور متبادل بنتا بھی نہیں ہے کہ سعد بیگ کی جگہ پہ کس کو اور رکھنا ہے۔

[7:13]اب عاصم خان پہ اتے ہیں عاصم خان نے بہت اچھا چھکا لگایا عثمان طارق کو مگر عثمان طارق نے ہی ان کو کلین بولڈ کیا دونوں اکٹھے بہت کھیلتے رہے ہیں اکٹھے ایک ہی ٹیم میں بھی رہے ہیں۔ بٹ

[7:25]اعظم خان لاسٹ پی ایس ایل سے لے کر اس پی ایس ایل تک ایک بھی کمپیٹیٹیو ٹی ٹونٹی میچ نہیں کھیلے ہیں۔ لاسٹ پی ایس ایل سے لے کر اس پی ایس ایل تک ایک بھی کمپیٹیٹیو ٹی ٹونٹی میچ نہیں کھیلے ٹی 10 ٹورنامنٹ ضرور کھیلے ہوئے مگر ٹی ٹونٹی نہیں کھیلے ہوئے ہیں۔

[7:40]اور سیدھا وہ اس کے اندر کھیل رہے ہیں۔ میں ہمیشہ بات کرتا ہوں ہی ویری گڈ بیٹسمین ٹی ٹونٹی کا مگر ہم نے تو سنا تھا کہ انہوں نے ویٹ بہت کم کر لیا باقی سب چیزیں کیے ہیں وہ وہ دکھا نہیں ہے۔ ایک چھکا مارا ضرور مگر اس اس سے پہلے بھی دو چار دو تین بالز عثمان طارق نے بڑی اچھی ان کو بیٹ بھی کی تھی۔

[7:58]ایک چھکا لگایا پھر بولڈ ہوئے اور بری طرح سے بولڈ ہوئے سو یہ چیزیں ہیں احمد دانیال کی بالنگ مجھے بہتر لگی خاص کر ڈیتھ اوور انہوں نے شاندار کیا حسن علی کی تو بہت ہی خاص چیزیں رہی ہیں زمپا بڑا ٹرمپ کارڈ کے طور پر وارنر ان کو یوز کر رہے ہیں مگر کوئیٹہ گلیڈیٹر اگر کراچی کنگ سے نہیں جیت سکتی نا میرے خیال میں ٹاپ تھری ٹیموں میں جو ان کا سکواڈ ہے

[8:14]میں سکواڈ کی بات کر رہا ہوں جتنا اج بونگے طریقے سے کھیلے وہ الگ بات ہے مگر سکواڈ ان کا بہت زبردست ہے۔ میرا خیال ہے کہ ان کو یو نو ٹاپ تھری میں رہنا چاہیے مگر اج جیتا ہوا میچ انہوں نے ہارا ہے کراچی کنگ کے خلاف یہاں سے میچ ہارنا بنتا نہیں تھا بالکل سٹریٹ میچ تھا بالکل اسا لگ رہا تھا کہ پچ میں کچھ خاص نہیں ہے وہ اسا لگا

[8:31]کل تو مطلب یہ ہمیں فیل ہوا نا کہ فرسٹ اننگ میں جس نے بولنگ کی ہے وہ یو نو فرسٹ اننگ والے وہ جیت گئے ہیں تو اج لگ رہا تھا کہ نہیں چیز والی ٹیم جیت جائے گی مگر پھر واپسی کی ہے حسن علی نے بڑی شاندار طریقے کے ساتھ سو

[8:44]یو نو وہ وہ ٹوٹا نہیں ہے مگر جب تک بیٹنگ کر رہے تھے شامل حسین اور سعود شکیل سب ٹھیک لگ رہا تھا۔ خیر یہ دوسرے دن کے میچ کا خلاصہ ہے دوستوں ائی وش کہ کراچی کنگ والے اگے کہیں پہ باز افریدی کو ضرور کھلائیں گے۔ حسن علی اگرچہ پاکستان سپر لیگ میں ویسے بھی ہائیسٹ وکٹ ٹیکر تھے اور اب بھی

[9:02]انہوں نے چھ مرتبہ چار وکٹس لے لیے ہیں حسن علی نے چھ مرتبہ چار وکٹس لیے ہیں انہوں نے پیچھے چوڑا ہے شاہین شاہ افریدی کو جنہوں نے پانچ مرتبہ چار وکٹ لیے ہیں اور دو مرتبہ اس چار وکٹ کو پانچ میں کنورٹ بھی انہوں نے کیا ہے۔ سو لیڈنگ وکٹ ٹیکر از حسن علی اور سکس ٹائم فور وکٹ ہال بھی ان کا ہو گیا ہے۔ موسٹ ان پاکستان سپر لیگ سو دوستوں اس پر اپ اپنی رائے کمنٹ کی صورت میں ضرور بتائیے گا مجھے مجھے زیادہ تر پہ لگتا ہے کہ کراچی کو تھوڑا سوچنا ہے

[9:25]اگے میں جا کر شاید شاہد عزیز کی جگہ پر عباس افریدی کو پچ کرنا پڑے ادر وائز شاہد عزیز کو خود کو پروف کرنا ہے۔ کہ اپ کو یہ لگاتار چانسز نہیں ملنے اپ کو اف اینڈ ان ملیں گے تو اس کو اپ کو اویل کرنا ہی پڑے گا۔ کیونکہ ان کو کہا تو جاتا ہے کہ اچھے کریکٹر ہیں ال راؤنڈر ہیں مگر ابھی دم خم دکھانا ان کو باقی ضرور ہے۔

[9:44]اس پر دوستوں اپ اپنی رائے کمنٹ کی صورت میں ضرور بتائے گا میری طرف سے اتنا ہی اجازت دیجیے اللہ نگہبان۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript