Thumbnail for Understanding the 3 Types of NAFS! |  @WajihUddinOfficial by Youth Club

Understanding the 3 Types of NAFS! | @WajihUddinOfficial

Youth Club

3m 43s663 words~4 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
Pull quotes
[0:00]کی بیلیور کی روح ایسے نکلتی ہے جس طرح سے ایک ویل میں سے پانی کا ڈراپ نکلتا ہے اور اللہ سبحانہ و تعالی پھر اس کو یہ الفاظ کہتے ہیں
[0:10]جان جا اپنے رب کی طرف جنت میں داخل ہو جا جو برا ہوتا ہے اس کی جب روح نکالی جاتی ہے فرشتے آتے ہیں
[0:38]انسان کے اندر تین طرح کی نفس ہوتی ہے نمبر ون جو بیلیور ہوتا ہے اللہ تعالی قران میں سورۃ الفجر میں کہتے ہیں کہ
[3:28]اس لیے بچوں کو شروع سے یہ تربیت دینی پڑتی ہے اپ سب کچھ نہیں لے سکتے اینڈ کانٹ ایوری تھنگ اسی لیے اپ نے روکنا پڑتا ہے دین وہ ار ناٹ کنڈیشن دس کائنڈ اف پرنٹنگ دین ایزیلی
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]کی بیلیور کی روح ایسے نکلتی ہے جس طرح سے ایک ویل میں سے پانی کا ڈراپ نکلتا ہے اور اللہ سبحانہ و تعالی پھر اس کو یہ الفاظ کہتے ہیں

[0:10]جان جا اپنے رب کی طرف جنت میں داخل ہو جا جو برا ہوتا ہے اس کی جب روح نکالی جاتی ہے فرشتے آتے ہیں

[0:20]اُسکی باڈی کو کھینچ کر نکالتے ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اس کی روح جب نکالی جاتی ہے جس طرح سے کاٹن بال جھاڑیوں میں پھنس جاتی ہے کانٹوں کے وہ جب سے نکالی جاتی ہے تو پھٹتی ہے کھنچتی ہے تو اس کی باڈی سے نا وہ روح کھینچی جاتی ہے

[0:38]انسان کے اندر تین طرح کی نفس ہوتی ہے نمبر ون جو بیلیور ہوتا ہے اللہ تعالی قران میں سورۃ الفجر میں کہتے ہیں کہ

[1:18]او یو سیٹسفائیڈ سول لوٹ جا اپنے رب کی طرف جنت میں داخل ہو جا اور پھر جب تک وہ نیچے لوٹ کر قبر تک اتا ہے واپس سوال جواب کے لیے تب تک اس کے رشتہ دار اس کو دفنا کر واپس جا رہے ہوتے ہیں اور پھر اس کے لیے جو سوال ہوتا ہے اس کے تین سوال پوچھے جاتے ہیں ما ربک من دین کا تو جب وہ جواب دے دیتا ہے تو اس کو ایک ونڈو اوپن کی جاتی ہے اور اس کو دکھایا جاتا ہے یہ ہے وہ جنت جو تمہارے لیے تیار کی گئی ہے تو جب وہ دیکھتا ہے کہتا ہے اور جیسے ہی دیکھتا ہے بولتا ہے یا اللہ جلدی سے قیامت قائم کر دے مجھے جانا ہے یہاں پہ دوسری جو کیٹگری ہے وہ ہے جو اللہ تعالی پر یقین نہیں رکھتے ان کو کہتے ہیں یہ وہ ہے جو برائی کی طرف بلاتی ہے اور یہ ان کو کمانڈ کرتی ہے کہ برائی ہی کرو ٹ گ ل اینڈ پرسن ایکچولی ٹو ریپیل واٹ ٹروتھ از گوگ ٹو ریگارڈنگ جو برا ہوتا ہے اس کی جب روح نکالی جاتی ہے تو فرشتے اتے ہیں بالکل بری حالت میں خوفناک حالت میں برے کپڑے میں اس کی جب باڈی نکالی جاتی ہے تو وہ باڈی نکلنے سے ریفیوز کرتی ہے اور فرشتے پھر اس کے اس کی باڈی کو کھینچ کے نکالتے ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اس کی روح جب نکالی جاتی ہے جس طرح سے کاٹن بال جھاڑیوں میں پھنس جاتی ہے کانٹوں کے وہ جب اس سے نکالی جاتی ہے تو پھٹتی ہے کھنچتی ہے تو اس کی باڈی سے جو ہے نا وہ روح کھینچی جاتی ہے اور پھر جب اس کو اوپر لے جایا جاتا ہے اس کی پوری اسمان میں اس کی بدبو ہوتی ہے کیونکہ اس نے کبھی روح کو کوئی غذا نہیں دی اس کے لیے اسمان کے دروازے نہیں کھلتے اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں میں شامل رکھے اور تیسری کیٹگری ہے یہ ایک مڈل پاتھ کا ادمی ہوتا ہے کہ کبھی وہ اچھائی کی طرف بھی ہوتا ہے برائی کی طرف بھی ہوتا ہے اچھا ایک طرف ہوگا لیکن کبھی اس کی برائی کی طرف بھی ا جائے گا اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو اور مجھ کو ٹائم دیتے ہیں اور ہم کیا سمجھتے ہیں کہ ہم سمجھتے ہیں شاید اللہ سبحانہ و تعالی نہیں پکڑ رہے ہیں ہم ایک دم سے اللہ سبحانہ و تعالی کی پکڑ اتی ہے تو ہم اس پکڑ سے اپنے اپ کو بچائیں اس لیے میں نے تین ٹائپس اف سول کی بات کی اور یہ کہ اللہ سبحانہ و تعالی بلورز کو میں شامل رکھتے ہیں کیونکہ وہ ہیپی ہوتی ہے کنٹنٹ ہوتی ہے کیونکہ اس کو پتہ ہوتا ہے کہ دس لائف ٹمپریری اور یہ سنیپ کے ساتھ ختم ہو جائے گی یونٹ ٹو ریلائز کی کتنی جلدی زندگی گزر گئی

[3:28]اس لیے بچوں کو شروع سے یہ تربیت دینی پڑتی ہے اپ سب کچھ نہیں لے سکتے اینڈ کانٹ ایوری تھنگ اسی لیے اپ نے روکنا پڑتا ہے دین وہ ار ناٹ کنڈیشن دس کائنڈ اف پرنٹنگ دین ایزیلی

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript