Thumbnail for Best Online Work for Beginners | How I Made & Published My Game by 90s Mentor

Best Online Work for Beginners | How I Made & Published My Game

90s Mentor

13m 35s3,360 words~17 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]لوگ دوسروں کی گیمز کھیل کر وقت ضائع کرتے ہیں لیکن وہیں پر سمارٹ لوگ اس طرح کی گیمز بنا کر آن لائن پیسہ کماتے ہیں۔ جی ہاں دوستوں آج کی ویڈیو میں میں آپ کو کلاڈ اے آئی کو یوز کرتے ہوئے پراپر ایک گیم بنانی سکھاؤں گا، نہ صرف گیم بنانی سکھاؤں گا بلکہ اس کو کس طرح آن لائن امپلیمنٹ کرنا ہے، لائیو کیسے کرنا ہے وہ بھی سکھاؤں گا اور کیا کیا ارننگ آپرچونٹیز ہیں وہ بھی بتاؤں گا۔ جی ہاں دوستوں یہ صرف ایک گیم نہیں ہے آپ کا ایک آن لائن اثاثہ ہے۔ ایک ڈیجیٹل ایسٹس ہے آپ کو تب بھی پیسے بنا کے دے سکتا ہے۔ جب آپ سوئے ہوں۔ اور اگر آپ سوئے ہوئے ہیں تو جاگ جائیے کیونکہ آج کی ویڈیو بہت امیزنگ ہونے والی ہے۔ کیونکہ اس میں سٹیپ بائی سٹیپ ہم کلاڈ اے آئی کو یوز کرتے ہوئے ایک بہت ہی فیمس گیم بنائیں گے جس کا نام ہے۔ آپ کے سامنے یہ نظر آ رہی ہے ابھی گیم اوور ہو چکی ہے میں اس کو پلے کر کے بھی دکھاتا ہوں یہاں پہ یہ دیکھیں۔ سٹارٹ کے بٹن کے اوپر کلک کریں گے۔ یہاں پہ یہ دیکھیے۔ می بی آپ کو آواز نہ آ رہی ہو اس کی آواز بھی ہے پراپر طریقے سے اس کو کہتے ہیں فلیپی برڈ ایک سمپل سی گیم نظر آ رہی ہے نا آپ کو۔ ٹھیک ہے یہ دیکھو گیم اوور ہو گئی ہے۔ ایک سمپل سی گیم نظر آ رہی ہے آپ سوچ رہے ہوں گے اس گیم کا کیا فائدہ ہے یہاں پہ یہ دیکھیں۔ بہت سارے لوگ اسی گیم کے اوپر کام کر رہے ہیں کیونکہ اس کی ایک ریزن ہے۔ یہاں پہ یہ دیکھیں میں اس کی ریزن بھی دکھا دیتا ہوں۔ یہاں پہ دیکھیں میں نے جیمنی سے صرف پوچھا اس گیم کے بارے میں اس نے کہا کہ اس کے تقریبا پانچ لاکھ منتھلی وزٹس ہیں اور سمیلر اس طرح کے ویب سائٹ اس طرح کی گیم بنا رہی ہیں۔ بہت ہی انگیجنگ گیم ہے اور اس کو بنانا نہایت ہی آسان ہے کیونکہ اب آ چکا ہے کلاڈ اے آئی۔ ایک نیکسٹ لیول کا اے آئی ٹول جو کہ چیٹ جی پی ٹی ہو جائے جیمنی شمنی ہو جائے سب کو پیچھے چھوڑ چکا ہے کیونکہ یہ کوڈنگ بہت نیکسٹ لیول کی کرتا ہے کیونکہ آج سے تین چار سال پہلے چلے جائیں اس طرح کی گیم بنانے کے لیے کوڈنگ نالج کی ضرورت ہوتی تھی لیکن اب آپ کو ایک مینٹور کی ضرورت ہے جو کہ آپ کو سکھا دے کس طرح کی گیم بننی کیسے ہے؟ گیم بننی کیسے ہے؟ آپ نے سمپل آ جانا ہے کلاڈ اے آئی کے اوپر ٹھیک ہے آپ نے آ کے لکھنا ہے کلاڈ اے آئی ٹھیک ہے۔ آپ کے سامنے یہ دیکھیں ویب سائٹ نظر آ رہی ہے کلاڈ اے آئی آپ نے اس ٹول کے اوپر اپنا جی میل لگانا ہے اور اپنا اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔ اس کے بعد کیا کرنا ہے وہ دیکھ لیجئے گا۔ اس کے بعد سمپل آپ کے سامنے یہ چیٹ والی ونڈو اوپر نظر آ جائے گی یہاں پر آ کے سمپل لکھنا ہے کریٹ ا فلیپی برڈ ٹھیک ہے۔ گیم فار مائی ویب سائٹ ٹھیک ہے۔ سمپل اتنا سا کام کہ اس نے کوئیکلی آپ کے لیے کوڈ جنریٹ کرنا شروع کر دیا۔

[2:14]دیکھیں آپ کے لیے یہ کوڈ جنریٹ کر رہا ہے لیکن آپ نے اس کو ٹیسٹ بھی کرنا ہو گا کہ واقعی یہ کام بھی کرتا ہے۔ کوئی گیم شیم بنا کے بھی دیتا ہے یا صرف یہ کوڈ لکھ کے ہمیں دے دیا یہاں پہ دیکھیں اس نے پراپر کوڈ نہیں لکھا رائٹ سائیڈ کے اوپر میری گیم بھی بنا دی ہے۔ یہاں پہ دیکھیں اس کو سٹارٹ کر کے دیکھتے ہیں کہ واقعی یہ گیم کام کر رہی ہے سٹارٹ کے بٹن کے اوپر کلک کیا اس کے گرافکس مزے کے نہیں لگ رہے اور اس کو میں دوبارہ ری ٹرائی کرتا ہوں۔ یہاں پہ دیکھیے ری ٹرائی کیا سٹارٹ کے بٹن کے اوپر کلک کیا نہیں یہ مزے کی گیم نہیں ہے مجھے اس طرح کی گیم نہیں چاہیے یہ تو انگیجنگ گیم ہے ہی نہیں میں کیا کرتا ہوں۔ واپس آتا ہوں اسی ویب سائٹ کے اوپر جو کہ میں ابھی گیم کھیل رہا تھا مجھے اس طرح کی گیم چاہیے کیونکہ یہ جب میں گیم کھیلتا ہوں اس کے ساتھ ساؤنڈ بھی پلے ہوتا ہے۔ ٹھیک ہے ساؤنڈ بھی پلے ہوتا ہے سو مجھے پراپرلی ساؤنڈ بھی پلے ہو ساری کی ساری اس طرح کی گیم چاہیے۔ میں سمپلی کیا کروں گا یہاں پہ دیکھیے اس کا یو آر ایل یہاں سے کاپی کروں گا۔ ٹھیک ہے جو بھی آپ کو گیم پسند آئے دیکھیں یہ صرف ایک میں مثال دے رہا ہوں فلیپی برڈ کی اب کوئی بھی گیم کلون کر سکیں گے ٹھیک ہے صرف یہ سٹیپس کو فالو کر لیجیے گا۔ جیسے میں نے اس کو کاپی کیا واپس آتا ہوں کلاڈ اے آئی کے اندر میں اس سے کہتا ہوں ائی ہیو ٹیسٹڈ دس گیم دس از ناٹ ایز پر مائی ریکوائرمنٹ نو ساؤنڈ از دیر ائی ایم گیونگ یو دا گیم لنک ٹھیک ہے۔ یہ والا گیم لنک مجھے اس طرح کی گیم بنا کے دو ٹھیک ہے میں نے جو پہلے گیم اس نے بنا کے دی ہے وہ میری ریکوائرمنٹ کے مطابق نہیں ہے مجھے پراپر اس طرح کی گیم بنا کے دو اس کو جب انٹر پریس کیا اس نے پراپرلی اس ویب سائٹ کو یہاں پہ اسکریپ کیا اور وہاں سے یہ دیکھیں سکرین شاٹ لیے۔ اس نے بتایا کہ جی اس طرح کی گیم اور پراپرلی اس کے اوپر کام کرنا شروع کر دیا۔ یہاں پہ دیکھیں پراپرلی اس ٹول نے پراپرلی اس کے اوپر کام کرنا شروع کر دیا اور ہیئر یو گو یہاں پہ دیکھیں ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بھی مجھے بنا کے دیا ہے اور یہاں پہ یہ دیکھیں۔ پراپرلی یہ گیم کام کر رہی ہے اور اس کا ساؤنڈ بھی ہے سیم ایز اٹ از جو کہ اس ویب سائٹ کے اوپر ہے۔ یہاں پہ دیکھیں پراپرلی یہ کام کر رہی ہے سکورنگ بھی ہو رہی ہے اور یہ گیم اوور ہیئر یو گو یہاں پر پراپرلی اس طرح کی گیم ہمیں چاہیے تھی یہ ہمیں یہ دیکھیں ہمارے پاس کوڈ بھی آ چکا ہے ایچ ٹی ایم ایل ڈاؤن لوڈ کے بٹن کے اوپر کلک کرتے ہیں۔ اور یہاں پر دیکھیں ڈاؤن لوڈ کی اپشن بھی نظر آ گئی یہ کوڈ ڈاؤن لوڈ بھی ہو گیا۔ اب دیکھیں کتنا آسان تھا کوئیکلی ہم نے اس طرح کی گیم بنا لی۔ اب اس طرح کی گیم کو لانچ کیسے کرنا ہے؟ لائیو کیسے کرنا ہے کہ لوگ اس گیم کو کھیلیں اور ہمیں فائدہ بھی ہو ہماری کوئی کمائی شمائی بھی ہو۔ اس کے لیے جیسا کہ میں نے سٹارٹ میں کہا کہ یہ آپ کا ڈیجیٹل اثاثہ ہو گی ڈیجیٹل بزنس ہے آپ کا آپ نے ایک نہیں ملٹیپل گیمز بنانی ہوتی ہیں اس طرح کی۔ ایک گیم سے سٹارٹ کر لی اس طرح کی اب اور بھی گیم ایڈ آن کر۔ اب اس کو لائیو کرنے کے لیے سب سے پہلے ہمیں چاہیے ہو گی اپنی ویب سائٹ اور ویب سائٹ کے لیے ہمیں چاہیے ہو گی ویب ہوسٹنگ اس کے لیے آپ نے یہاں پر آ جانا ہے ڈی سکلز ڈاٹ آن لائن کے اوپر یہ میرا ایفلییٹ پیج ہے یہاں پر کلیم ناؤ کے بٹن کے اوپر کلک کریں گے۔ ہوسٹنگر کی آفیشل ویب سائٹ اوپن ہو جائے گی۔ ٹھیک ہے یہاں پر کلیم ڈیل کے اوپر جیسے میں نے کلک کیا یہاں پر ڈفرنٹ آپشنز نظر آ رہی ہیں سنگل ہوسٹنگ پریمیم ہوسٹنگ بزنس ہوسٹنگ۔ ہم یہاں پر پریمیم ہوسٹنگ کے چوز پلان کے اوپر جائیں گے یہاں پر دیکھیں 399 پر منتھ کے حساب سے مل رہی ہے جیسے میں نے چوز پلان کے اوپر کلک کیا یہاں پر 12 مہینوں والا پلان کر لیجئے گا جو کہ کافی سستا ہوتا ہے۔ 9588 روپے کا مل رہا ہے ہمیں اس سے بھی سستا چاہیے آپ ہیں میری پیاری آڈینس آپ نے یہاں پر سمپل آ کے لکھنا ہے میرے چینل کا نام 90ز مینٹور ٹھیک ہے جیسے آپ 90ز مینٹور لکھ کے اپلائی کے بٹن کے اوپر کلک کریں گے یہ ہوسٹنگ یہ ہوسٹنگ آپ کو ڈسکاؤنٹڈ ریٹ 20 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ 7670 روپے کی مل رہی ہے۔ کنٹینیو کے بٹن کے اوپر کلک کر کے آپ نے اپنی پیمنٹ کو کمپلیٹ کرنا ہے۔ جاز کیش سے بھی پیمنٹ ہو سکتی ہے آپ کے بینک اکاؤنٹ سے بھی پیمنٹ ہو سکتی ہے جیسے آپ کی پیمنٹ ہو آپ کے پاس اب ویب ہوسٹنگ اور ایک ڈومین نیم آ جائے گا۔ اس کے بعد سمپلی آپ نے اپنی ہوسٹنگر پینل کو اوپن کر لینا ہے۔ اب یہاں پر وقت ہے اپنی ویب سائٹ بنانے کا ویب سائٹ بنانے کے بعد ہم اس گیم کو لائیو کریں گے۔ ٹھیک ہے لائیو کرنے کے بھی تھوڑے سے سٹیپس ہیں اور کچھ کوڈز وغیرہ ہیں وہ میں آپ کو ریسورسز بھی دے دوں گا ویڈیو کے اینڈ کے اوپر۔ اب دیکھیں ویب سائٹ کے اوپر آپ نے کلک کرنا ہے جیسے آپ ویب سائٹ کے اوپر کلک کریں گے ایڈ ویب سائٹ کی اپشن نظر آ رہی ہے۔ سمپلی آپ نے ایڈ ویب سائٹ کے اوپر کلک کرنا ہے اور یہاں پر ورڈ پریس کو سلیکٹ کرنا ہے۔ جیسے آپ ورڈ پریس کو سلیکٹ کریں گے آپ کا ورڈ پریس اٹومیٹکلی انسٹال ہونا شروع ہو جائے گا یہاں پر کریٹ بلینک سائٹ کے اوپر کلک کیجیے گا آپ نے یہاں پر اپنی ڈومین نیم کو رکھ لینا ہے۔ ڈومین نیم اگر آپ نے کلیم نہیں کی یہاں پر ابھی میں اس لیے یوز ٹیمپرری ڈومین کروں گا۔ آپ اپنی فری کی ڈومین کلیم کر لیجیے گا ورڈ پریس انسٹال ہونا شروع ہو گیا ہے۔ جیسے یہ ورڈ پریس انسٹال ہوتا ہے ہمارے سامنے ورڈ پریس کا ڈیش بورڈ آ جائے گا۔ ہیئر یو گو یہاں پہ دیکھیں ورڈ پریس کا ڈیش بورڈ آ چکا ہے۔ اب اس میں کچھ سیٹنگ ہم نے کرنی ہے بیسک سیٹنگ سیٹنگ سے پہلے ہم تھیم انسٹال کر لیتے ہیں یہاں پہ دیکھیں ہماری ویب سائٹ کچھ اس طرح کی نظر آ رہی ہے یہاں پہ دیکھیں سمپل سی کلین سی ویب سائٹ نظر آ رہی ہے۔ ہمیں یہاں پر ریسپونسو تھیم چاہیے جس کے لیے ہم تھیمز کے اوپر کلک کر کے یہاں ایڈ تھیم کے اوپر کلک کیا اور یہاں پر آسٹرا کا تھیم ہم انسٹال کر لیں گے فری کے اندر یہاں پر اویلیبل ہے۔ انسٹال اینڈ ایکٹیویٹ ٹھیک ہے۔ اتنا سا سٹیپ آپ نے ابھی یہاں پر کرنا ہے انسٹال کر لیا اور ایکٹیو کر لیا۔ اس کے بعد ہم نے کیا کرنا ہے یہاں پہ دیکھیں جیسے یہ ایکٹیو ہوتا ہے کس طرح کی اب ہماری ویب سائٹ نظر آتی ہے اس کو ایک دفعہ دیکھ بھی لیتے ہیں۔ یہاں پہ دیکھیں ویب سائٹ کو دوبارہ وزٹ کرنے کے لیے یہاں پر یہ دیکھیں ابھی ہماری ویب سائٹ کی کچھ شکل چینج ہوئی ہے۔ کلین ہو گئی ہے زیادہ اچھی ہو گئی ہے ریسپونسو تھیم ہے سیٹنگ کے بٹن کے اوپر جانا ہے جنرل کے اوپر جانا ہے اور یہاں پر آپ نے ویب سائٹ کا نام چینج کر لینا ہے فلیپی برڈ یہاں پہ دیکھیں سائٹ ٹائٹل کے اوپر جا کے آپ نے یہاں پر لکھنا ہے۔ فلیپی برڈ یہاں پہ دیکھیے یہاں پر اس کو پیسٹ کر لیتے ہیں۔ اب آپ کی سائٹ کا ٹائٹل چینج ہو چکا ہے اور سیو کر دینا ہے آپ نے یہاں تک آپ کا سٹیپ کمپلیٹ ہو گیا اب آپ نے نیکسٹ کیا کرنا ہے یہاں پر پیجز کے اندر جانا ہے ایڈ نیو پیج اور یہاں پر آ کے آپ نے رک جانا ہے۔ کیونکہ یہاں پر ہم نے اپنی گیم کو امپورٹ کرنا ہے۔ یہاں پر ایک تھوڑا سا ٹیکنیکل سٹیپ انوالو ہو گا غور سے دیکھ لیجئے گا۔ اس کے لیے اب آپ نے کیا کرنا ہے کوڈ کیسے انسرٹ کرنا ہے اس کے لیے سمپل آپ نے اپنے ہوسٹنگر پینل کے اندر آنا ہے۔ آپ نے اپنی ویب سائٹس کے اوپر کلک کرنا ہے اور یہاں پر جو جو آپ کی ویب سائٹ ہے ابھی ہم نے کریٹ کی ہے یہاں پر اپشن نظر آ رہی ہو گی ٹولز کی۔ آپ نے ٹولز کے اوپر کلک کر کے فائل مینیجر کے اوپر کلک کرنا ہے۔ غور سے دیکھ لیجئے گا۔ جیسے آپ فائل مینیجر کے اوپر کلک کریں گے یہاں پر آپ کے پاس دو اپشنز نظر آ رہی ہے۔ ایکسیس آل فائلز یونفائڈ اور یہاں پر آپ کی جو ریسنٹ ویب سائٹ ہے وہ آپ نے اپنی ریسنٹ جو ویب سائٹ ہے یہ والی لیفٹ والی اس کے اوپر کلک کرنا ہے یہاں پہ دیکھیں اس کا فائل مینیجر اوپن ہو گیا پبلک ایچ ٹی ایم ایل آپ نے اس کے اوپر کلک کرنا ہے اور ایک نیا فولڈر کریئیٹ کرنا ہے۔ یہاں پہ دیکھیں نیو فولڈر کے اوپر کلک کر کے آپ نے اس فولڈر کا نام ایک ہی رکھنا ہے گیمز جی اے ایم ای ایس جی اے ایم ای ایس گیمز آپ نے اس کا نام رکھا کریئیٹ کیا۔ جب آپ نے کریئیٹ کر لیا یہاں پہ دیکھیں آئی فیل لونلی ہیئر اس میں کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ نے سمپل اس کے اندر ایچ ٹی ایم ایل کوڈ امپورٹ کرنا ہے۔ کیسے کرنا ہے آپ نے یہاں پہ دیکھیں امپورٹ کے بٹن کے اوپر اور یہاں پر فائل کے اوپر یہاں پہ دیکھیں آپ نے یہ والا ایچ ٹی ایم ایل والا کوڈ اپلوڈ کر دینا ہے اوپن کے بٹن کے اوپر کلک کریں گے۔ یہاں پہ دیکھیں کوئیکلی یہاں پہ دیکھیں ایچ ٹی ایم ایل کوڈ آ گیا۔ ٹھیک ہو گیا جی۔ اب ذرا غور سے دیکھیے۔ اب آپ نے یہاں پہ دیکھیں آپ کی جو ویب سائٹ کا نام ہے یہاں پر ریپلیس کر دینا ہے۔ ٹھیک ہے یہ یہ والا لنک میں آپ کو دے دوں گا ٹھیک ہے آپ کی ویب سائٹ کا نام اس کے بعد سلیش گیم سلیش فلیپی برڈ ڈیش ایچ ٹی ایم ایل ٹھیک ہے یہ اب یو آر ایل آپ کے پاس آ چکا ہے۔ ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں اس کو لائیو کر کے بھی دیکھتے ہیں کیونکہ یہ اب آپ کی ڈیٹا بیس کے اندر ہے پراپرلی یہ کام کر رہا ہے۔ ٹھیک ہے۔ جب آپ اتنا کام کر لیں آپ کو نیکسٹ کوڈ اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں یا پہلے کمنٹ کے اندر میں دے دوں گا آپ نے سمپل وہ کوڈ کاپی کر کے کہاں پر لگانا ہے غور سے دیکھیے گا۔ یہاں پہ یہ دیکھیں یہ والا جو کوڈ آپ کو نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے ایچ ٹی ایم ایل کوڈ آپ نے اپنا یو آر ایل جو پہلے بنایا ہے اس کو کاپی کرنے کے بعد اس یو آر ایل یہ جو نیچے نظر آ رہا ہے یہاں پر ریپلیس کر دینا ہے۔ ٹھیک ہے انورٹڈ کوما کے اندر اس کو ریپلیس کر دینا ہے ریپلیس کرنے کے بعد آپ کا یہ ایک شارٹ ایمبیڈڈ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بن چکا ہے اب آپ نے سمپل اس کو رائٹ کلک کر کے کاپی کرنا ہے۔ اور پیسٹ کہاں پر کرنا ہے آپ آپ کو یاد ہو گا ہم نے جو پیج کریئیٹ کیا تھا اپنے ورڈ پریس کے اوپر ٹھیک ہے وہاں پر آنا ہے پلس کے آئیکون کے اوپر کلک کرنا ہے اور یہاں پہ دیکھیں کسٹم ایچ ٹی ایم ایل آپ نے اس کے اوپر کلک کرنا ہے۔ جیسے آپ اس کے اوپر کلک کریں گے رائٹ کلک کر کے یہ کوڈ آپ نے یہاں پر پیسٹ کر دینا ہے۔ آپ کی امپلیمنٹیشن ہو گئی۔ اب آپ نے اس کے بعد سمپل کیا کرنا ہے اس کو لائیو کر دینا ہے۔ پریویو کر کے بھی دیکھ لیتے ہیں یہاں پہ دیکھیں پریویو کرنے پراپرلی آپ کی ویب سائٹ کے اوپر یہ گیم آ چکی ہے اور پراپرلی کام بھی کر رہی ہے یہاں پہ دیکھیں پلے کر کے آپ دیکھ لیں پراپرلی یہ کام کر رہی ہے اب آپ نے اس کو سمپل لائیو کر دینا ہے۔ اس پیج کو لائیو کر دینا ہے ٹھیک ہے۔ لائیو کرنے کے بعد آپ نے دوبارہ سیٹنگز کے اندر آنا ہے ریڈنگ موڈ کے اندر آنا ہے اور یہاں پہ دیکھیں سٹیٹک پیج اور آپ نے ہوم پیج کے اندر یہ جو ان ٹائٹل پیج تھا اس کو سلیکٹ کرنے کے بعد سیو کر دینا ہے۔ سیو کر دیجیے گا یہاں پہ دیکھیں سیو کیا اور آپ کی ویب سائٹ کچھ اس طرح کی نظر آ رہی ہے جب آپ کی بالکل فریش ویب سائٹ ہو اور آپ اس کے اوپر ایڈز لگانا چاہیں تو آپ ایڈ سٹیرا کے ایڈز لگا سکتے ہیں۔ ٹھیک ہے ایڈسٹیرا کا سمپل اکاؤنٹ بنا لیجیے گا ویڈیو کی ڈسکرپشن میں اس کا لنک مل جائے گا۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد اس کے کوڈ آپ رائٹ لیفٹ جہاں پر مرضی لگائیں آپ کے ایڈز آنا نظر آ جائیں گے۔ اب پہلے دن سے اپنی ویب سائٹ کے اوپر ایڈز لگا کر کمائی کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ اب کچھ لوگ اس میں مزید کسٹمائزیشن کرنا چاہیں گے ٹھیک ہے کسٹمائز کرنے کے لیے میں نے ورڈ پریس کا مکمل کورس دیا ہوا ہے اس کو دیکھ لیجئے آپ کو وہاں پر ورڈ پریس کی ایچ اینڈ ایوری تھنگ کسٹمائزیشن مل جائے گی اگر آپ ابھی بھی کسٹمائز کرنا چاہتے ہیں ہیڈر وغیرہ کو یہاں پہ دیکھیں۔ کسٹمائز کے بٹن کے اوپر کلک کر کے آپ نے ہیڈر کے اندر جانا ہے۔ یہاں پہ دیکھیں ڈریگ اینڈ ڈراپ کر کے یہ دیکھیں فلیپی برڈ میں درمیان میں لانا چاہتا ہوں میں لے آیا ٹھیک ہے اس طرح اس کی کسٹمائزیشن اس تھیم کی آسٹرک کی نہایت ہی آسان ہے۔ اب دیکھیں کچھ لوگوں کو اب یہ کوڈ چاہیے ہو گا کوڈ کہاں سے ملے گا میں پھر بتا رہا ہوں یہاں پہ دیکھیں پراپر کوڈ بلکہ یہ جو میں نے ابھی ویب سائٹ بنائی ہے یہ والی گیم والی فلیپی برڈ والی اس کا لنک بھی پلس اس کے ساتھ ساتھ میں اپ کو ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بھی دے دیتا ہوں۔ یہاں پہ دیکھیں پہلا میں اپ کو دے دیتا ہوں آپ نے سمپل کیا کرنا ہے اس کوڈ کے اندر آنے کے بعد اپنا یہ جو ڈیٹا بیس کے اندر فائل مینیجر کے اندر اپ نے جب فائل اپلوڈ کر لینی ہے تو یہاں پر آ کے اپنی ویب سائٹ کا لنک ریپلیس کر لینا ہے۔ یہ والا کوڈ ایمبیڈ کر لیجیے گا ٹھیک ہے اس کو میں پراپرلی ارگنائز کرتا ہوں اپ لوگوں کے لیے کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ اپ کا وقت بچے اپ ڈائریکٹلی اس کے اوپر کام کرنا شروع کر دیں۔ یہاں پہ دیکھیں نیچے میری ویب سائٹ ہے ٹھیک ہے جو کہ میں نے ابھی اس ویڈیو کے اندر بنائی ہے تاکہ اپ اس کے اوپر کلک کر کے لائیو ٹیسٹ بھی کر سکیں ٹھیک ہو گیا جی۔ اس کو میں یہاں پر کلرائز کر دیتا ہوں اور اپ کو کوڈ بھی دے دیتا ہوں ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بھی دے دیتا ہوں بس اس کی فائل بنا لیجیے گا جو کہ میں نے ابھی کلاڈ اے آئی کو یوز کرتے ہوئے بنایا یہاں سے میں کاپی کر کے یہاں پہ دیکھیں یہاں پر پیسٹ کر دیتا ہوں۔ یہ سارا کا سارا کوڈ ایچ ٹی ایم ایل ایمبیڈڈ کوڈ اور میری ویب سائٹ کا لنک اپ کو مل جائے گا اس ویڈیو کے فرسٹ کمنٹ کے اندر تاکہ اپ لائیو تاکہ اپ اپنی گیمنگ ویب سائٹ بنا سکیں اس کو لائیو ٹیسٹ بھی کر سکیں اپ کہیں پر بھی سٹک نہ ہو۔ اگر اپ کو پھر بھی کوئی کویسچن ہے تو کمنٹ میں ضرور پوچھیے گا کہیں پر اپ سٹک ہو تو کمنٹ کر دیجیے گا میں میں پوری کوشش کروں گا کہ اپ کی پرابلم کو ریزولو کر سکوں۔ سو فرینڈز ائی ایم شور کہ اپ کو پتہ چل چکا ہو گا کلاڈ اے آئی کو یوز کرتے ہوئے گیم کیسے بنانی ہے نہایت ہی آسان ترین طریقہ ائی ایم شور کہ اپ کو یہ ویڈیو ویلیو ایبل لگی ہے اچھی لگی ہے تو تھمز اپ ضرور دیجیے گا کوئی کویسچن ہے تو کمنٹ ضرور کیجیے گا اور اس چینل 90ز مینٹور کو ضرور سبسکرائب کیجیے گا۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript