Thumbnail for Alibaba Entry in Pakistan: Buy iPhone & Laptop on Installments – 3-Day Delivery in Pakistan by City 42

Alibaba Entry in Pakistan: Buy iPhone & Laptop on Installments – 3-Day Delivery in Pakistan

City 42

4m 25s869 words~5 min read
Auto-Generated

[0:00]السلام علیکم پاکستان حمین نقیبی اپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ ناظرین دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی اور ای کامرس کمپنی علی بابا اب باقاعدہ طور پر پاکستان میں داخل ہو چکی ہے۔

[0:13]جی ہاں یہ اب محض ایک ویب سائٹ نہیں رہی بلکہ اب اس کا باقاعدہ قانونی وجود دفتر اور لائسنس پاکستان میں موجود ہے۔

[0:21]لیکن ٹھہریے سوال یہ نہیں کہ وہ اگئے ہیں سوال یہ ہے کہ اس سے اپ کی زندگی اپ کی جیب اور اپ کی شاپنگ کرنے کے انداز میں اور اپ کے کاروبار کرنے میں کیا تبدیلی انے والی ہے

[0:34]کیا نوجوان جو اپنا کاروبار کرتے ہیں ان کے لیے بڑی خوشخبری ہے یا نہیں یا وہ لوگ جو اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں پاکستان کے اندر رہتے ہوئے ان کے لیے کتنی بڑی خوشخبری ہے

[0:47]کیا اب اپ ائی فون لیپ ٹاپ یا گھر کا فریج بھی علی بابا سے اسان قسطوں پر منگوا سکیں گے یا نہیں وہ کوکو ٹیک کیا ہے جسے حکومت پاکستان نے لائسنس جاری کیا ہے اور سب سے اہم بات

[0:59]کیا دراز اور علی ایکسپریس سب ختم ہو جائیں گے یا ان کا معیار بدل جائے گا اج کی اس خصوصی ویڈیو میں ہم ان تمام تہہوں کو کھولیں گے اور اپ کو بتائیں گے کہ علی بابا کا یہ ماسٹر پلان

[1:12]پاکستان کی تقدیر کیسے بدل سکتا ہے تو ناظرین ایس سی سی پی یعنی سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن اف پاکستان نے علی بابا گروپ کی کمپنی کوکو ٹیک کو نان بینکنگ فنانس کمپنی

[1:25]یعنی این بی ایف سی کا لائسنس جاری کر دیا ہے اب اس کا سادہ مطلب سمجھیں اس کا مطلب یہ ہے کہ علی بابا اب صرف مال نہیں بیچے گا بلکہ وہ پاکستان میں ایک منی بینک کی طرح کام کرے گا جو اپ کو قرض یا کریڈٹ کی سہولت دے گا

[1:39]چیئرمین ایس سی سی پی کبیر سدھو کے مطابق علی بابا کی یہ انٹری پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی ایک بہت بڑی لہر ہے۔

[1:48]یہ صرف ایک ایپ نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کے نوجوانوں فری لانسرز اور چھوٹے کاروباروں کے لیے ایک ایسا گیٹ وے ہے جہاں انہیں مالی سہولیات یعنی فائنینشل سپورٹ بھی ملے گی۔

[1:58]اب اتے ہیں اس بات پر جو اپ کے لیے سب سے اہم ہے علی بابا کی اس انٹری کا سب سے بڑا ہتھیار ہے بی این پی ایل یعنی ابھی خریدیں اور ادائیگی بعد میں کریں۔

[2:10]پہلے علی بابا علی ایکسپریس سے کچھ لینے کے لیے اپ کے پاس انٹرنیشنل کریڈٹ کارڈ ہونا لازمی تھا اور پوری رقم ڈالر میں دینا پڑتی تھی لیکن اب کوکوٹیک کے ذریعے اپ مقامی کرنسی یعنی روپے میں اسان ماہانہ قسطوں پر چیزیں خرید سکیں گے۔

[2:23]لوگ اکثر شکایت کرتے تھے کہ علی ایکسپریس سے چیزیں منگواؤ تو مہینہ لگ جاتا ہے اور کسٹم والے الگ سے تنگ کرتے ہیں اب چونکہ علی بابا باقاعدہ یہاں موجود ہے تو وہ اپنے مقامی گودام بنائے گا

[2:37]اس کا مطلب ہے کہ ہر چیز جو چین سے اتی تھی اب وہ پاکستان کے اندر موجود سٹاک سے اپ کو تین سے پانچ دن میں مل سکے گی۔

[2:45]ناظرین بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ علی بابا صرف بڑے تاجروں کے لیے ہے جو کنٹینر منگواتے ہیں یہ بات ایک حد تک درست تھی لیکن اب اس نئے ماڈل کے تحت علی بابا عام سارف اور چھوٹے دکاندار کے درمیان فرق ختم کر رہا ہے۔

[3:00]اب علی ایکسپریس کا فائدہ اور اس ویب سائٹ کا قابل جائزہ بھی لیتے ہیں۔

[3:07]جو لوگ ایک یا دو ائٹمز منگواتے ہیں ان کے لیے ادائیگی کے مقامی طریقے جیسے کہ ایزی پیسہ جائز کیش مربوط کر دیے جائیں گے اگر کوئی نوجوان اپنا ان لائن سٹور شروع کرنا چاہتا ہے

[3:19]تو وہ علی بابا سے تھوک میں مال قسطوں پر اٹھا سکے گا یعنی اب کاروبار شروع کرنے کے لیے لاکھوں روپے کی ضرورت نہیں صرف ایک اچھا ائیڈیا اور علی بابا کا کریڈٹ ہی کافی ہوگا۔

[3:27]ناظرین جب علی بابا جیسا جائنٹ مارکیٹ میں براہ راست اترتا ہے تو اس کا فائدہ کسٹمر کو ہی ہوتا ہے۔

[3:34]مقامی کمپنیاں مجبور ہوں گی کہ وہ اپنی قیمتیں کم کریں اور اپنی سروسز کا معیار بہتر کریں۔

[3:41]اس سے پاکستان میں ای کامرس کا ایک نیا ماڈل سامنے ائے گا جس میں فری لانسرز کو اپنے کام کے لیے مہنگے لیپ ٹاپس اور کیمرے قسطوں پر مل سکیں گے۔

[3:51]دوستو علی بابا کی پاکستان میں انٹری اس بات کا ثبوت ہے کہ عالمی دنیا پاکستان کی مارکیٹ کو بھی اب ایک بڑا موقع دیکھ رہی ہے۔

[3:59]یہ ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ایک بہت بڑا قدم ہے لیکن کیا علی بابا کے انے سے مقامی چھوٹے دکانداروں کو نقصان ہوگا یا ان کے لیے ترقی کا راستہ بنے گا یہ ایک بحث طلب موضوع ہے۔

[4:12]اپ کو کیا لگتا ہے کیا اپ علی بابا سے قسطوں پر چیزیں خریدنا پسند کریں گے یا اپ کو اب بھی لگتا ہے کہ ان لائن شاپنگ میں اعتماد کی کمی ہے اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں ضرور دیں کیونکہ اپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔

[4:24]اگر اپ کو یہ تفصیلی رپورٹ پسند ائی ہو تو ویڈیو کو لائک کریں چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل ائیکن دبانا نہ بھولیں حمید نقیبی کو اجازت دیجیے اللہ حافظ۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript