[0:00]فاصولہ کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں۔ فاصولہ کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں۔ خود انہی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے۔ فاصولہ کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں۔ ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے۔ ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے۔ ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے۔ فاصولہ کو تکلف ہے ہم سے اگر یا رسولِ خدا، میں ہوں تیرا گدا، سُندے میری صدا اب کرم کیجئے، مجھ سیاہ کار پر، اب کرم کیجئے، مجھ سیاہ کار پر دور رہتا ہوں پر، دل یہ تم پر فدا جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا بندگی کا قرینہ بدل جائے گا سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے۔ یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی نام آقا جہاں بھی لیا جائے گا ذکر ان کا جہاں بھی کیا جائے گا نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے۔ فاصولہ کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں۔ اے مدینے کے زائر خدا کے لیے داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سُنا اے مدینے کے زائر خدا کے لیے داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سُنا بات بڑھ جائے گی، دل تڑپ جائے گا میرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے۔ فاصولہ کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں۔ مجھ سا اس بے نوا پر بھی ہو اِک نظر کب تلک یوں میں پھرتا رہوں دربدر اس یقین لے کے آیا ہوں در پہ شاہا میری بگڑی بنا دے شہِ دو جہاں ان کی چشمِ کرم کو ہے اس کی خبر کس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ہم بھی آقا کے دربار تک جائیں گے فاصولہ کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں۔ ان تلات یا ربع الصب یوما الی ارض الحرم بلغ سلامی روضة فيها النبي المحترم

বিখ্যাত ঊর্দু নাশিদ । Famous Urdu Nasheed | Hafiz @MunzirAbdusSami
EMP Islamic Media-এসো মদিনার পথে
7m 16s368 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


