[0:03]یہاں سے اگر میں نے اؤٹ سوئنگ کرنی ہے نا تو یہ والا پارٹ میں نے چھوڑ دینا ہے خالی اور یہ والا جہاں پہ ٹیپ ہے جس سائیڈ پہ وہاں پہ میں نے رکھنا ہے اپنی فنگر
[0:13]اور بالکل لاسٹ مومنٹ میں جو ہے نا میں نے اپنی رسٹ جو ہے نا وہ ایسے کر دینی ہے ٹلٹ ٹھیک ہے اور پھر میں نے بالکل ایسے مارنی ہے بال اور بال نے جو سوونگ ہو جانا ہے ٹھیک ہے یہ اؤٹ سوئنگ ہے ٹھیک ہے



