Thumbnail for #KNOW #Dr.FarhatHashmi #Warasat- amanat ya khairat #FairDistribution #inheritance laws by Farrukh Choudhary

#KNOW #Dr.FarhatHashmi #Warasat- amanat ya khairat #FairDistribution #inheritance laws

Farrukh Choudhary

1m 9s209 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]اسلام میں جاہلیت کے رواج ختم کیے جہاں وراثت صرف مردوں کو ملتی تھی عورتوں کو کچھ نہیں ملتا تھا۔ اسلام سے پہلے عورت کو بھی ایک جائیداد سمجھا جاتا تھا اور وہ بھی تقسیم ہوتی تھی۔ یعنی اگر کوئی مرد دو بیویاں چھوڑ کے مرے تو بعض اوقات اسی کے بیٹے ان کو لے لیتے تھے۔ تو یہاں پر بتا دیا گیا کہ وراثت کا تعلق جینڈر سے نہیں۔ کسی کی عمر سے نہیں رشتوں سے ہے۔ للرجال والنساء مردوں کے لیے بھی عورتوں کے لیے بھی اور یہ اللہ کا طے کردہ فرض ہے نصبا مفروزا ہے۔ کوئی خیرات نہیں جو تم کسی کو دے رہے ہو کوئی باپ یا بھائی اپنی مرضی سے عورت کو اس حق سے محروم نہیں کر سکتا۔ اسلام نے ایک بہترین ایکومک سسٹم دیا ہے ہمیں اور دیکھا جائے تو اگر ہر ایک کو اس کا جائز حق مل جائے نا تو خاندانوں میں جھگڑے ہی نہ ہوں۔ کوئی حسد رقابت نہ ہو۔ کوئی نفرتیں نہ ہوں۔ اور پھر ہے یہ بڑی اہم بات ہے مما قلق اور تھوڑا ہو یا زیادہ سارا ہی تقسیم ہوگا۔ نصبا مفروضا فرض کیا گیا حصہ ہے۔ یعنی یہ حصے فرض کے درجے میں ہیں۔ فرض کی ادائیگی ہوگی اگر ان کو ادا کرو گے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript