[0:01]میں ایک مدنی پھول بیان کر رہا ہوں پھر بیان ختم پھر سحری کریں اپ ٹائم کم رہ گیا ہے مرید اپنے مرشد کی گفتگو کے علاوہ دیگر تمام لوگوں کی گفتگو سننے سے اپنے کان بند کر لے کچھ سمجھے کچھ سمجھے کچھ سمجھے مرید اپنے مرشد کی گفتگو کے علاوہ دیگر تمام لوگوں کی گفتگو سننے سے اپنے کان بند کر لے یعنی مرشد کے خلاف باتیں کرنے والے گفتگو سننا تو دور کی بات ہے اس کے سائے سے بھی دور بھاگے کہو لبیک لبیک لبیک لبیک اور مرید کسی بھی ملامت کرنے والے کی ملامت کو نہ سنے یا تک کہ اگر تمام شہر والے تمام شہر والے لوگ کسی ایک میدان میں جمع ہو کر اس سے اپنے مرشد سے نفرت دلائے اور ہٹانا چاہے تو وہ لوگ اس بات پر یعنی مرید کو مرشد سے دور کرنے پر قدرت نہ پا سکیں فیل ہو جائیں اور مرید کامیاب ہو جائے گا انشاء اللہ ہم نہ چھوڑیں گے تیرا در مرشد ہم نہ چھوڑیں گے تیرا در مرشد ہم نہ چھوڑیں گے تیرا در مرشد
[1:44]ہم تو رکھنا سدا نظر مرشد میرے میٹھے پیارے اسلامی بھائیوں دعوت اسلامی سے محبت کرنے والوں امیر سنت سے محبت کرنے والوں بس امیر سنت کی ایک تمنا ہے اس کو پورا کر دو آج 26ویں تمنا پوری کر دو امیر سنت کی خواہش ہے کہ جو میں ہر ہفتے رسالہ دیتا ہوں پڑھنے کے لیے وہ 30313 30313 ہو جائے اس کا فگر کیا ہو جائے 30313 30313 30313 یہ فگر پورا کر کے دینا ہے ہم سب نے اسلامی بھائی اسلامی بہنیں نیت کریں انشاءاللہ ہم یہ فگر پورا کر دیں گے انشاءاللہ اور پھر یہ کہ عاشق رسول یہ مجھ سے محبت کرنے والے امیر سنت کی گویا کہ خواہش ہے یہ چاند رات مدنی قافلے میں سفر کر جائے فرماتے ہیں میں مدنی قافلے والا ہوں کیا فرماتے ہیں آج دے دو یار آج 26ویں کو مرشد کی پرشیت کو تحفہ دے دو ان کی بہت خواہش ہے کہ عید الفطر میں چھٹی ہوتی ہے لوگ گھروں پر محلے میں ہوتے ہیں اپنے علاقوں میں ہوتے ہیں کام کاج نہیں ہوتے اے مبلغوں اے محبین پہنچ جاؤ ان کے علاقوں میں ان کے گلیوں میں ان کے شہروں میں پہنچ جائیں اج 26ویں ہے جس نے اج تک نیت نہیں کی کر لیں کہ انشاءاللہ چاند رات کو میں مدنی قافلے کا مسافر بن جاؤں گا انشاءاللہ اور جو چاند رات نہیں جا سکے وہ عید کے روز چلا جائے مدنی قافلے میں ہے کوئی نیت کرنے والا اج 26ویں ہے تحفہ مرشد کو تحفہ کون کون کون کون ماشاءاللہ ماشاءاللہ گھر بیٹھے ہوئے بھی اسلامی بھائی نیت کرے کہ انشاءاللہ ہم بھی چاند رات اور عید کو کم از کم تین دن کے مدنی قافلے میں سفر کریں گے اور یہ بس اپ اپنے اندر اندر نیت کرو روحانی کنیکشن پراپر کر لو انشاءاللہ مرشد تک بھی اللہ نے چاہا تو اپ کا وہ معاملہ پہنچ ہی جائے گا اور وہاں سے فیض مل ہی جائے گا سبحان اللہ مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو سارے مبارک باد دو ایک دوسرے کو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو امیر اہل سنت کی میرے شیخ طریقت کی امیر اہل سنت کی میرے شیخ طریقت کی ولادت کی مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو امیر اہل سنت کی میرے شیخ طریقت کی امیر اہل سنت کی میرے شیخ طریقت کی ولادت کی مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
[5:40]مبارک ہو میرے عطار کی امد میرے عطار کی امد میرے عطار کی امد میرے دلدار کی امد مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو میرے دلدار کی امد مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو جو میرے نسلوں کے ساتھی جو میرے قبر کے ساتھی جو میری نسلوں کے ساتھی جو میری قبر کے ساتھی اسی محسن کی امد ہے مبارک مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو سنت کی امیر شیخ طریقت کی امیر اہل سنت کی میرے شیخ طریقت کی عادات کی مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی الک واصحابک یا حبیب اللہ سبحانک اللهم وبحمدک لا الہ



