[0:00]اپ نے فرمایا 100 دفعہ سبحان اللہ روزانہ پڑھ لو۔ یہ ایسا ہے گویا کہ تم نے 100 غلام ازاد کر دیے۔
[0:09]ایک غلام ازاد کرنا گویا 60 روزے رکھنے کے برابر ہے اور اپ نے فرمایا کہ 100 دفعہ لا الہ الا اللہ پڑھو۔
[0:18]تو سر لا الہ الا اللہ کا تو مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا فرمایا زمین و اسمان میں جتنی جگہ ہے نا یہ سب کی سب بھر دے گا ثواب سے 100 دفعہ لا الہ الا اللہ پڑھنا۔
[0:29]تو یہ چاروں کلمات اکٹھے صلوۃ التسبیح کے اندر موجود ہیں۔
[0:35]اس سے بڑی صلوۃ التسبیح کی کیا فضیلت ہو سکتی ہے الحمدللہ۔



