[0:00]میدانوں میں نکلے تھے جو اللہ کے پیارے اللہ کے پیارے اسلام کے غازی رسول اللہ کے پیارے کفاروں کے پاؤں تھے صحابہ نے اکھاڑے تھے دین کے دشمن پہ چلاتے وہ کلہاڑے جنگوں میں لگاتے تھے وہ تکبیر کے نعرے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے جنگوں میں لگاتے تھے وہ تکبیر کے نعرے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے ہمارے ہمارے وہ فوج تھی اللہ نے آقا کو عطا کی اس فوج نے سالار سے بے انت وفا کی بس ان کو طلب تھی بڑی مولا کے رضا کی سب شیر نڈر غازی اسلام کے سارے اصحاب ہمارے ہمارے ہمارے جنگوں میں لگاتے تھے وہ تکبیر کے نعرے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے ہمارے ہمارے جنگ بدر میں تین سو تیرہ تھے بہادر تھے سامنے ان کے بڑی تعداد میں کافر مکہ کے مشرکین کا ایسا ہوا حشر دکھلا گئے دشمن کو دن میں رات کے تارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے جنگوں میں لگاتے تھے وہ تکبیر کے نعرے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے ہمارے ہمارے
[2:30]حی علی الجهاد کا اعلان جو سنتے وہ اپنے گھروں میں نہ تھے آرام سے رہتے تلوار ہاتھوں میں لیے میدان میں ہوتے کفاروں کے سرداروں کے سر تن سے اتارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے جنگوں میں لگاتے تھے وہ تکبیر کے نعرے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے ہمارے ہمارے
[3:18]اسلام کا پرچم تھا صحابہ نے اٹھایا دنیا کے چاروں کونوں میں اسلام پہنچایا بہتے ہوئے دریاؤں میں گھوڑوں کو چلایا سب دین محمد کے چمکتے وہ ستارے اصحاب ہمارے ہمارے ہمارے جنگوں میں لگاتے تھے وہ تکبیر کے نعرے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے ہمارے ہمارے اسلام کا بنیاد صحابہ پہ کھڑا ہے نعمت صدیق ان کا یہ اعزاز بڑا ہے وہ جنتی انسان ہے جو ان سے جڑا ہے رفعت کی منزلت کے بڑے اونچے مینارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے جنگوں میں لگاتے تھے وہ تکبیر کے نعرے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے اصحاب ہمارے ہمارے ہمارے



