Thumbnail for تقریر بائے ڈاکٹر اسرار  احمد by Noor_e_hidayat

تقریر بائے ڈاکٹر اسرار احمد

Noor_e_hidayat

1m 0s169 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]توبہ کی تسبیح کرنے سے توبہ نہیں ہوتی۔ استغفراللہ ربی من ذنب و الیہ ہزار دانے کی تسبیح لے کر بیٹھ جائیے ہزار مرتبہ اس جملے کی جو ہے تکرار کیجئے ذکر خداوندی کا اپ کو ثواب مل جائے گا توبہ نہیں ہوگی۔ صحیح توبہ کی شرائط تین ہیں۔ سب سے پہلے یہ کہ گناہ پر واقعی حقیقی پشیمانی دل میں ہو کہ یہ میں کیا کر رہا ہوں۔ یہ پشیمانی کا ہونا لازم ہے۔ نمبر دو عہد کرنا کہ اب کبھی نہیں کروں گا۔ چاہے کچھ عرصے کے بعد پھر وہ کسی کمزوری ایمان کی حالت میں توبہ توڑ بیٹھے یہ دوسری بات ہے۔ اور تیسرا یہ کہ ایک مرتبہ لازما چھوڑ دیا جائے۔ اور چوتھی شرط یہ ہے یہ تینوں چیزیں بھی اگر پوری ہو گئی ہیں حقوق العباد کے درجے میں تب بھی معاف نہیں ہوگا گناہ۔ جس کا حق مارا ہے جس پر ظلم کیا ہے جس پر زیادتی کی ہے جب تک اس سے معافی حاصل نہیں کرو گے اللہ معاف نہیں کرے گا۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript