[0:01]تین کے بعد ہیں سب سے جلی رسم ولایت جن سے چلی اونچی عظمت شان ملی میرے مرشد پیر علی علی حق کا ولی ہے وہ تو نبی کے گلشن کی ایک کلی ہے داماد ہے جو پیارا پیارے نبی کا داماد ہے جو پیارا پیارے نبی کا ام ظلف ہے جو سید عثمان غنی کا ان کو نبی کے گھر سے عظمت ملی ہے تین کے بعد ہیں سب سے جلی رسم ولایت جن سے چلی اونچی عظمت شان ملی میرے مرشد پیر علی اپس میں ان کا پیار و الفت تو دیکھو اپس میں ان کا پیار و الفت تو دیکھو اخوت تو دیکھو لوگو محبت تو دیکھو صدیق گر ہیں حاکم قاضی علی ہے علی حق کا ولی ہے
[2:32]زہرا کا شوہر بابا حسین و حسن کا زہرا کا شوہر بابا حسین و حسن کا مانے زمانہ بانی نحب کے فن کا ولایت کی خوشبو بھی اس گھر سے چلی ہے تین کے بعد ہیں سب سے جلی رسم ولایت جن سے چلی اونچی عظمت شان ملی میرے مرشد پیر علی مرشد علی نے جس کو اول ہے مانا مرشد علی نے جس کو اول ہے مانا تو نے مگر اے ناداں سچ یہ نہ جانا تو دوغلا ہے تیری نسل دوغلی ہے علی حق کا ولی ہے
[4:10]شادی علی کی دولت عثمان غنی کی شادی علی کی دولت عثمان غنی کی دلہن علی کی بیٹی پیارے نبی کی دلہن علی کی اقا کی لاڈلی ہے تین کے بعد ہیں سب سے جلی رسم ولایت جن سے چلی اونچی عظمت شان ملی میرے مرشد پیر علی باخبر ہو کے بھی وہ کیوں بےخبر ہیں باخبر ہو کے بھی وہ کیوں بےخبر ہیں بیٹے علی کے نام ابوبکر و عمر ہیں بولو یہ دشمنی ہے یا دوستی ہے علی حق کا ولی ہے
[5:49]قاتل غنی کے ہی ہیں قاتل علی کے قاتل غنی کے ہی ہیں قاتل علی کے دشمن یہی ہیں اہل بیت نبی کے ارشد یہ ان کی ہائے ہائے کھوکھلی ہے علی حق کا ولی ہے تین کے بعد ہیں سب سے جلی رسم ولایت جن سے چلی اونچی عظمت شان ملی میرے مرشد پیر علی



