Thumbnail for 31-5-2025/Marka e Haq//Urdu speech//Amanullah khan //Govt model high school havelian. by Muhammad Sajid

31-5-2025/Marka e Haq//Urdu speech//Amanullah khan //Govt model high school havelian.

Muhammad Sajid

4m 27s759 words~4 min read
Auto-Generated

[0:01]نہیں تیرا نشیمن کسے سلطانی کے گنبد پر۔ نہیں تیرا نشیمن کسے سلطانی کے گنبد پر۔ تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر۔

[0:13]اس کے بعد میں امان اللہ سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ائے اور مکعۃ کے اوپر اردو سپیچ پیش کرے۔

[0:22]الحمدللہ الحمدللہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وجاء الحق وزاق الباطل صدق اللہ العظیم قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم سجن المومنین و جنت الباطل او کما قال علیہ الصلوۃ والسلام

[0:51]اللہ سے ڈرنے والوں کو طاقت سے ڈرانا مشکل ہے اللہ سے ڈرنے والوں کو طاقت سے ڈرانا مشکل ہے جب خوف خدا ہو دل میں یہ قسرا و قسرا کچھ بھی نہیں یہ عظمت باطل دھوکہ یہ ثبوت کافر کچھ بھی نہیں یہ مٹی کے کھلونی ہے سارے کافر کے لشکر کچھ بھی نہیں

[1:12]وہ کون ہوں گے کم ہمت جو ظلم و تشدد سہہ نہ سکے شمشیر فنا کے دائرے پر بات صداقت کہہ نہ سکے یہ چشم فلک نے دیکھا ہے یہ چشم فلک نے دیکھا ہے طاقت میں جو ہم سے ڈر کر توحید کا جب طوفان اٹھا کر وقت مقابلہ رہ نہ سکے

[1:33]محترم سامعین اج مجھے جس موضوع پر پوچھائی کرنے کا موقع ملا ہے اس کا عنوان ہے محرقہ ہا

[1:42]اس سے میں نہیں یعنی حق و باطل کی جنگ نہ صرف یہ پہلی جنگ نہ ہی اخری جنگ ہے بلکہ یہ جنگ اس وقت سے لگی ا رہی ہے جب عرب کی زمین پر عبداللہ کے دو یتیم امنہ کے بعد حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے جب توحید کا نعرہ لگایا وہ جنگ اس وقت سے لگی ا رہی ہے باطل نے ہمیشہ حق کو دبانے کی کوشش کی لیکن کل بھی ناکام اج بھی ناکام کل بھی ناکام ہوگا اج بھی ناکام ہوگا سامعین محترم اپ ذرا تاریخ اٹھا کر دیکھو جب غزوہ بدر میں مسلمان تین سو تیرہ تھے غالبہ ایک ہزار کا پایا شاہین تو ہمت کہا اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچت دی ہے اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچت دی ہے اتنا ہی اڑے گا جتنا دبا دیں گے اسلام کے شیروں کو مت چھیڑنا تو ورنہ اسلام کے شیروں کو مت چھیڑنا تو ورنہ تکبیر کے نعروں سے دنیا کو ہلا دیں گے مومن کو حقیقت میں مومن وہ حقیقت میں کمزور تم نہ سمجھو مومن کو حقیقت میں کمزور تم نہ سمجھو یہ مٹتے مٹاتے دنیا کو مٹا دیں گے

[2:53]قوم نے سارے صحابہ نے

[2:58]اور میں سارے صحابہ نے غالبہ تین ہزار پایا خندق میں تین ہزار غالبہ دس ہزار خیبر میں صلاح ہے غالبہ لاکھوں پر حنین میں بارہ ہزار غزوہ بیس ہزار تبوک میں بیس ہزار غزوہ تیس ہزار یاد موت میں سات غزوہ سات ہزار کا پایا کل بھی ناکام ہوئے اج بھی ناکام ہو گئے کل بھی ناکام ہو گئے اج بھی ناکام ہو گئے سامعین محترم اج بھارت پاکستان کو کمزور سمجھ کر بز دل سمجھ کر کم سمجھ کر جب حملہ کیا لیکن پاک فوج نے دانت کھٹے کر دیے مجھے معلوم ہے کہ سیاست کون کرتا ہے امامت کون کرتا ہے

[3:34]مجھے معلوم ہے کہ سیاست کون کرتا ہے امامت کون کرتا ہے او میری عادت کون کرتا ہے وہ امریکہ جو جنگ شروع ہونے سے پہلے یہ اعلان کر رہا تھا یہ دونوں ترقی پذیر ملک ہیں ان کے درمیان ہمارا بولنے کا کوئی حق نہیں جب امریکی صدر نے جیدی ون سے سوال کیا گیا کہ پاک بھارت میں گھوشی بھی کی جا رہی ہے

[3:57]چھیدے میں اس نے جواب دیا اٹس ناٹ اور بزنس میں صحابہ مجاہدین نے اپنے نبی کی سنت کو زندہ کرتے ہوئے سب سے جب صبح فجر کے وقت ان کو جواب دیا ان کے لیے ان کا بزنس بھی ہو گیا اور چیفائر کے لیے سر گرم عمل ہو گئے اور یہ لوگ صلح پر اگئے۔ صلح کرنے لگ گئے معافی مانگنے لگ گئے لیکن ہمیں اسلام نے درس دیا معافی مانگنے کا معاف کرنے کا درس دیا ہے۔

[4:27]یہ شہرہ زمانے میں مشہور ہے ہمارا ساری دنیا عبادت ہے حضور ہمارا کٹا کر گردنیں بتلا کہے کربلا والے کٹا کر گردنیں بتلا کہے کربلا والے کسی بندے کے اگے جھک نہیں سکتے خدا والے ہم نے اقبال کا کہا مانا خاکوں کے ہاتھوں مرتے رہے ہم نے علمائے اسلام ہم نے اقبال کا کہا مانا شہداء ختم نبوت جھکنے والوں نے رتبے پائے ہم خودی کو بلند کرتے رہے حق میں ابھی تکبیر کا اختتام اس ایات پر کروں تو مجھے لگتا ہے ناسب ہوگا وجععہ و حق ادا کر

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript