Thumbnail for Shane Quran // Shane Mustafa//Qazi Matiullah Saeedi//Beautiful byan//Qadri Studio vniky 03436070692 by New Qadri Sound Vaniky

Shane Quran // Shane Mustafa//Qazi Matiullah Saeedi//Beautiful byan//Qadri Studio vniky 03436070692

New Qadri Sound Vaniky

18m 53s1,968 words~10 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
[0:00]Section 1

سبحان اللہ ایک یہ قرآن جو 30 پاروں میں بند ہے اور ایک وہ قرآن جو اماں عائشہ کے گھر میں ہے میرا ایک میرا ایک تخیل ہے یہ بھی قرآن ہے حضور ب...

[3:00]Section 2

ایکو ذرا کم رکھنا ایکو تاکہ بات سمجھ آتی رہے ایک ایک جملہ میں اور آپ کے حوالے کرنا چاہتا ہوں اللہ فرماتے ہیں کسی اور کتاب کو پڑھنے کے بعد...

[10:33]Section 3

قرآن بھی لا ریب حضور بھی لا ریب سبحان اللہ ربیع الاول میں پیارے آقا کی سیرت پہ بھی سبھی تذکرہ کرتے ہیں اپنے اپنے انداز میں کیا کرتے ہیں ل...

[12:08]Section 4

ہم ہوتا ہے جمع کے لیے میں اگر اکیلا آیا تو میں کہوں گا میں آیا اور ہمارے ساتھ تین چار ہوں تو میں کہوں گا ہم آئے ہم ہوتا ہے جمع کے لیے الل...

[13:40]Section 5

چلو کوئی بات نہیں آپ کی خاموشی سے مجھے یہ فیصلہ کرنا اسان ہو جائے گا کہ میں بھی زور نہ لاؤں اور میں ریکارڈنگ والوں کو کہوں گا پھر نیٹ پہ...

[13:58]Section 6

میں مخاطب ہواں انہاں نوں تے پھر میں میرے خیال وچ بند کیمرے وچ بھی تے بند کمرے وچ بھی تے کیمرہ لا سکنا اللہ فرماتے ہیں ہم نے آپ کا ذکر بلن...

Pull quotes
[13:40]چلو کوئی بات نہیں آپ کی خاموشی سے مجھے یہ فیصلہ کرنا اسان ہو جائے گا کہ میں بھی زور نہ لاؤں اور میں ریکارڈنگ والوں کو کہوں گا پھر نیٹ پہ نہ چڑھائیے گا کیونکہ میری بات پہنچے ایک کناں دے سامنے بہ کے لگے اچھے
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]سبحان اللہ ایک یہ قرآن جو 30 پاروں میں بند ہے اور ایک وہ قرآن جو اماں عائشہ کے گھر میں ہے میرا ایک میرا ایک تخیل ہے یہ بھی قرآن ہے حضور بھی قرآن ہیں یہ قرآن بھی اعلی وہ قرآن بھی اعلی یہ قرآن بھی اعلی وہ قرآن بھی اعلی یہ قرآن بھی نرالا وہ قرآن بھی نرالا یہ قرآن بھی سچا وہ قرآن بھی سچا یہ قرآن بھی سچا وہ قرآن بھی سچا یہ قرآن بھی حسین وہ قرآن بھی حسین یہ قرآن بھی لاعیب وہ قرآن بھی لاعیب یہ قرآن بھی بےعیب وہ قرآن بھی بےعیب یہ بھی حسین جو 30 پاروں والا ہے بات کرنی ہے تو سنیے کہ قرآن اللہ رب العزت کی لا ریب کتاب ہے بے عیب کتاب ہے کتابیں پہلے بھی نازل ہوئیں تو رات بھی اللہ کی کتاب انجیل بھی اللہ کی کتاب زبور بھی اللہ کی کتاب وہ ساری کتاب اللہ یہ اعزاز صرف قرآن کو حاصل ہے کہ قرآن کتاب اللہ بھی ہے کلام اللہ بھی ہے اور علماء نے لکھا ہے کہ اللہ نے اس زمین و اسمان کو بنانے سے 50 ہزار سال پہلے قرآن لکھا ہے اللہ فرماتے ہیں نون والقلم ومایسطرون نون حروف مقطعات میں سے ہے والقلم اللہ فرماتے ہیں مجھے قلم کی قسم وما یسطرون لکھی ہوئی ستروں کی قسم ستریں لکھنی تھیں تو پہلے قلم بنایا اور 50 ہزار سال پہلے اللہ نے قرآن لکھا لیکن مجھے اپنے ذوق میں یوں کہنے دو آدم کا صحیفہ بعد میں لکھا نوح کا سفینہ بعد میں لکھا ابراہیم کا کرینہ بعد میں لکھا موسی کا جلال بعد میں لکھا یوسف کا جمال بعد میں لکھا الیاس کا تقوی بعد میں لکھا یوشع کا جہد بعد میں لکھا دن و رات کے پیمانے بعد میں لکھے تدبیر اور تقدیر کے فیصلے بعد میں لکھے سب سے پہلے زہرا کے بابا کے لیے قرآن لکھا سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ مسکرا کے ذرا کہہ دیو سبحان اللہ ہاں میرے مجھے نا اپنے ماتھے پہ کوئی بل مت دکھائیے گا میں پہلے ہی بڑا تھک گیا ہوں سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ رب العزت اپ سے راضی رہے سبحان اللہ ہاں فرنٹ سیٹ کا خیال رکھنا اسی قرآن وہ جو قرآن ہے اب ایک جملہ میں اور بول دوں

[3:00]ایکو ذرا کم رکھنا ایکو تاکہ بات سمجھ آتی رہے ایک ایک جملہ میں اور آپ کے حوالے کرنا چاہتا ہوں اللہ فرماتے ہیں کسی اور کتاب کو پڑھنے کے بعد بندہ نظریہ بناتا ہے یہ کتاب میں نے پڑھ لی اب میں بتانے لگا ہوں کہ اگر مصنف یوں لکھتا تصنیف یوں ہو جاتی اگر مؤلف یوں لکھتا تالیف یوں بن جاتی کسی اور کتاب کو پڑھنے کے بعد نظریہ بناتے ہو اللہ فرماتے ہیں کتاب میری ہے کلام میرا ہے میں اپنی کتاب پڑھنے کے بعد تجھے کوئی نظریہ نہیں بنانے دوں گا بعد میں شروع کرنا پہلے عقیدہ بنا ذالک الکتاب لارہیب فیہ سبحان اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سمجھ مجھے آ نہیں مجھے مجھے پتہ چل رہا ہے آپ کو جتنی جتنی سمجھ آ رہی ہے اب میں بھی ساری زندگی چہرے ہی پڑھتا رہا ہوں نا میں آسان کرتا ہوں لیکن تھوڑا سا مسکراؤ تو سہی سبحان اللہ ذالک الکتاب لا ریب فی اس کتاب میں شک نہیں ہے اس کتاب میں شک اس کتاب میں شک اب توجہ میرا ایک اپنا ذوق ہے معنی کرنے کا ذالک اسم اشارہ ہے وہ کتاب فی اس اس میں شک نہیں ذالک وہ اب صرف فی نہیں فی ہی یہ جو ھا ہے یہ اسم ضمیر ہے معنی ہوگا یہ کتاب وہ کتاب یہ کتاب کیا اللہ دو کتابیں ہیں اللہ فرماتے ہیں نہیں ذالک الکتاب کتاب ایک ہے کتاب ایک ہے توجہ رکھنا میری جانب کتاب ایک ہے پھر اللہ وہ کیا یہ کیا اللہ فرماتے ہیں لوح محفوظ پہ تھی لوح محفوظ پہ ہے وہاں سے میں نے اٹھائی یہاں تیرے سامنے لا کے رکھ دی معنی یہ ہوگا ذالک الکتاب لا ریب فی یہ وہ کتاب ہے جس میں شک نہیں ہے سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ یہ وہ کتاب ہے جس میں شک نہیں ہے اللہ کب سے شک نہیں اللہ فرماتے ہیں لوح محفوظ پہ تھی شک نہیں وہاں سے میں نے اٹھائی جبرائیل کے حوالے کی جبرائیل پہ بھی شک نہ کرنا اسے میں نے امین بنایا سبحان اللہ پھر بھی شک نہیں جبرائیل نے مصطفی کے قلب اطہر پر پہنچائی تب بھی شک نہیں مصطفی کے قلب اطہر سے مصطفی کے لبوں پہ آئی تب بھی شک نہیں مصطفی کے لبوں سے صدیق کے کانوں میں گئی تب بھی شک نہیں معاویہ کے قلم پہ ائی تب بھی شک نہیں سبحان اللہ ذالک الکتاب لارعیب سبحان اللہ اب میں انشاءاللہ زیادہ کوئی اوکھی نہیں کرتا بات

[10:33]قرآن بھی لا ریب حضور بھی لا ریب سبحان اللہ ربیع الاول میں پیارے آقا کی سیرت پہ بھی سبھی تذکرہ کرتے ہیں اپنے اپنے انداز میں کیا کرتے ہیں لوگ تذکرہ ہر مکتبہ فکر کرتا ہے حضور کی ذات اقدس سب کی توجہ ہے میری جانب پیارے آقا کی ذات اقدس ان کے متعلق یہ آدھے گھنٹے میں میں بات کروں کوئی نعت خواہ بات کرے کوئی اور خطیب بات کرے تو ہم کہیں حق ادا ہو گیا ہے ایسا نہیں ہو سکتا میرے آقا کی ذات اقدس تو وہ ہے کہ جنہیں رب مخاطب ہو کے فرما رہے ہیں محبوب ورفعنالک ذکرک محبوب ہم نے اپ کا ذکر بلند کر دیا ہے کیا اللہ فرما رہے ہیں ہم نے مجھے تھوڑا سا نا چہرے سے یہ احساس دلائیے کہ میری بات آپ سمجھ رہے ہیں پھر میں بولتا رہوں گا آنکھیں بند کر کے بولتا رہوں گا پھر مجھے جب احساس ہی نہ ہو کہ میں جنہیں بتا رہا ہوں انہیں بات پہنچ رہی ہے کوئی بلوٹوتھ چیز ہو گئی ہے کوئی چہرے سے سکرین سے واضح ہو نا پھر میں اگلی بات پہ پہنچ جاؤں اللہ فرماتے ہیں محبوب ہم نے ہم نے ورفعنا ہم نے توجہ ہم نے اللہ آپ تو احد ہیں آپ تو اکیلے ہیں ہم ہوتا ہے جمع کے لیے

[12:08]ہم ہوتا ہے جمع کے لیے میں اگر اکیلا آیا تو میں کہوں گا میں آیا اور ہمارے ساتھ تین چار ہوں تو میں کہوں گا ہم آئے ہم ہوتا ہے جمع کے لیے اللہ فرماتے ہیں ہم نے ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا یہ اللہ نے ہم ہر اس مقام پر لگایا جہاں بڑے دعوے والی بات تھی کہ یہ کام میرے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا إنا نزلنا الذكر وإنا له لحافظون قرآن ہم نے نازل کیا کہیں فرمایا انا اعطینا کوثر محبوب ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا کہیں فرمایا وما ارسلناک الا رحمۃ اللعالمین ہم نے آپ کو رحمت بنا کے بھیجا إنا ارسلناک شاہد و مبشر ہم نے آپ کو شاہد بنایا ہم نے اور یہ ورفعنا ہم نے ذکر بلند کر دیا ہے سبحان اللہ اللہ فرماتے ہیں میں نے کر دیا ہے

[13:40]چلو کوئی بات نہیں آپ کی خاموشی سے مجھے یہ فیصلہ کرنا اسان ہو جائے گا کہ میں بھی زور نہ لاؤں اور میں ریکارڈنگ والوں کو کہوں گا پھر نیٹ پہ نہ چڑھائیے گا کیونکہ میری بات پہنچے ایک کناں دے سامنے بہ کے لگے اچھے

[13:58]میں مخاطب ہواں انہاں نوں تے پھر میں میرے خیال وچ بند کیمرے وچ بھی تے بند کمرے وچ بھی تے کیمرہ لا سکنا اللہ فرماتے ہیں ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا ہم نے اور اس میں ایک جملہ اور سمجھیے کسی کے دشمن ہوں بہت سجن ہو ایک اور ہو پاور والا سبحان اللہ اپنے اپنے معاشرے میں اپنے ارد گرد ذرا نگاہ دوڑائیے اور پھر میرا جملہ سنیے گا کسی کے دشمن ہوں بہت سجن ہو ایک اور ہو تگڑا پاور والا اس پہ جب کوئی ایسی بات آ جائے دشمنوں کے وار شروع ہو جائیں تے جیڑا وہ ایک ہوے نا سجن تے ہو تگڑا اصلی تے نسلی سبحان اللہ سجن ہووے اصلی تے نسلی تے وہ پھر یار نوں تسلی دیندے ہن اے نہیں کہندا میں ہاں وہ کہندا سونیا پریشان کیوں ہونا ہے اسیں ہاں نا سبحان اللہ پھر وہ اپنے آپ نوں کلیاں ظاہر نہیں کردا کئی اسے ظاہر کہا جا رہا ہے پاگل کہا جا رہا ہے مجنوں کہا جا رہا ہے دیوانہ کہا جا رہا ہے کوڑا پھینکا جا رہا ہے کانٹے بچھائے جا رہے ہیں پیٹھ پہ ادری رکھی جا رہی ہے پتھر مارے جا رہے ہیں اللہ فرماتے ہیں محبوب پریشان نہ ہو ورفعنا ہم ہیں نا سبحان اللہ ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا ہم نے اور یہ ہم فخریہ انداز میں ہوتا ہے آپ جدوں عیب کووں اسیں ہاں نا تے تہاڈا فخر میں بولاں اسیں ہاں نا تے میرا فخر کوئی برادری دا سربراہ بولے اسیں ہاں نا تے اودا فخر جدوں رب کووے سونیا اسیں ہاں نا ہائے ہائے ہائے واہ واہ ماشاءاللہ اس حضور دی شان کتھے کوئی گھٹا سکدا ہے ہم ہیں نا اچھا اب تھوڑی سی ذرا اور بات کر لوں یہ جلدی بند کرنی ہے اچھا میں کردا رہوں میرے تے تسلی ہے میں کردا رہواں گا نا تسیں چپ کر کے بیٹھے رہو گے نہیں بیٹھے رہواں گا اچھا توجہ توجہ ہم نے اپ کا ذکر بلند کر دیا ہم نے اپ کا یہ اگر معنی ہوتا نا تو اتنی بات کافی تھی ورفعنا ذکرک ورفعنا ذکرک معنی پورا ہو گیا ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا لیکن اللہ فرماتے ہیں محبوب ورفعنا لک ذکرک یہ لک تیرے لیے ہم نے تیرا ذکر بلند کیا تیرے لیے تیرے لیے یہ اتنا میٹھا جملہ ہے میرا ایک اپنا ذوق ہے ممکن ہے کوئی اس سے اختلاف کرے یہ اتنا میٹھا جملہ ہے اتنا پیارا جملہ ہے آپ کسی کے گھر جاؤ کسی کے کیا اس کے گھر جاؤ جس سے محبت کا دعوی ہے اور جا کے کہو میں تیرے گھر آیا تیرے لیے سبحان اللہ کیا مطلب میرا تیرے گھر آنے کا مقصد کھانا نہیں پینا نہیں سونا اٹھنا بیٹھنا جاگنا کچھ نہیں میں تیرے گھر ایا تیرے لیے تاکہ تو راضی ہو جائے مجھے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اللہ فرماتے ہیں محبوب ورفعنا لک ذکرک محبوب ہم نے تیرا ذکر بلند کیا تیرے لیے تاکہ تو راضی ہو جائے سبحان اللہ اچھا میں جو تیرے گھر آیا تیرے لیے ایا تو ہوگا وہی جو تو چاہے گا تو جائے گا کھا لے میں کھا لوں گا تو جائے گا پی لے میں پی لوں گا تو جائے گا یہی پہ رہ میں یہیں پہ رہوں گا تو جائے گا چلا جا میں چلا جاؤں گا کیونکہ میں تیرے گھر ایا تیرے لیے ایا ہوگا وہی جو تو چاہے گا فتوی نہ لگانا مجھ پہ مجھے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اللہ فرماتے ہیں محبوب ورفعنا لک ذکرک محبوب ہم نے تیرا ذکر بلند کیا تیرے لیے تیرے لیے یہ اتنا میٹھا جملہ ہے میرا ایک اپنا ذوق ہے ممکن ہے کوئی اس سے اختلاف کرے یہ اتنا میٹھا جملہ ہے اتنا پیارا جملہ ہے اپ کسی کے گھر جاؤ کسی کے کیا اس کے گھر جاؤ جس سے محبت کا دعوی ہے اور جا کے کہو میں تیرے گھر ایا تیرے لیے سبحان اللہ تو چاہے نا پتھر بول پڑیں بلوا دوں گا سبحان اللہ تو چاہے نا درخت چل کے ا جائیں بھیج دوں گا محبوب تو چاہے گا نا چاند دو ٹکڑے ہو جائیں کر دوں گا محبوب تو چاہے گا نا قبلہ بدل جائے بدل دوں گا محبوب تو چاہے گا نا بل اپ کے بیٹے کو درندے چیر دیں تروا دوں گا محبوب تو چاہے گا نا عمر مل جائے دے دوں گا سبحان اللہ ہائے ہائے سبحان اللہ سبحان اللہ ورفعنا ورفعنا اچھا اللہ میرا ایک اپنا تصور ہے اب دیکھیں جنہوں نے کی ہے نا توجہ انہوں نے تھوڑا تھوڑا لطف انا شروع ہو گیا اور اس وقت لطف مکمل انا شروع ہو جائے گا جب میں نے اخر دعا نہ کہہ دینا میرا تجربہ ہے

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript