[0:09]مصطفی مصطفی مصطفی مصطفی منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے رنگ لائی جہاں میں خلیل دعا آ گئے مصطفی دیکھتے دیکھتے سارے نبیوں کے سردار جب آ گئے جتنے سردار مکہ تھے گھبرا گئے یعنی بوجہل عتبہ و شیبہ سبھی ہو گئے لاپتا دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے آفتا جہان میں خلیل دعام آقا آ فوج نکلی ہے جب اہل ایمان کی سلطنت ہل گئی روم و ایران کی نعرہ حق سے باطل کے ایوان میں زلزلہ آ گیا دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے رنگ لائی جہاں میں خلیل دعا آ گئے مصطفی دیکھتے دیکھتے ہے شب چودھویں کا حسین واقعہ روبرو چاند کے تھا رخ مصطفی چاند سے خوبصورت ہے روئے نبی کہ اٹھی عائشہ دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے رنگ لائی جہاں میں خلیل دعا آ گئے مصطفی دیکھتے دیکھتے صاف قرآن میں رب نے فرما دیا پاک تھی پاک ہے حضرت عائشہ ان پہ شک جو کریں ان کا ایمان سب ختم ہو جائے گا دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے رنگ لائی جہاں میں خلیل دعا آ گئے مصطفی دیکھتے دیکھتے ہے وہ صدیق فاروق عثمان علی بے بہا جن کو دنیا میں عزت ملی اتباع ان صحابہ کی جس نے بھی کی جنتی ہو گیا دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے رنگ لائی جہاں میں خلیل دعا آ گئے مصطفی دیکھتے دیکھتے جب ملی حضرت حنظلہ کو خبر گھر سے نکلے ہیں اپنی دلہن چھوڑ کر رن میں لڑتے ہوئے دین اسلام پر جان کر دی فدا دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے رنگ لائی جہاں میں خلیل دعا آ گئے مصطفی دیکھتے دیکھتے ہر مسلمان رکھتا ہے اس پر یقین جو نبی کا نہیں وہ عمر کا نہیں جو بھی فاروق اعظم سے ٹکرائے گا خود ہی مٹ جائے گا دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے رنگ لائی جہاں میں خلیل دعا آ گئے مصطفی دیکھتے دیکھتے بس تمنا ہے باطن کی آ یہیں پھر در مصطفی ہو میری حاضری جھوم کر نعت خیر الور میں پڑھوں روزہ مصطفی دیکھتے دیکھتے منتظر تھا زمانہ نبی کے لیے فضل ربی ہوا دیکھتے دیکھتے رنگ لائی جہاں میں خلیل دعا آ گئے مصطفی دیکھتے دیکھتے

New Naat Sharif 2026 | Aagaye Mustafa | Hafiz Munir Ahmad | Naat Sharif | Best naat 2026
Hafiz Munir Ahmad Official
6m 6s417 words~3 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS
![Thumbnail for Cómo los AGENTES GEOLÓGICOS EXTERNOS modelan el paisaje - Parte 1 by Bio[ESO]sfera](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fimg.youtube.com%2Fvi%2F-yGp4T4j924%2Fhqdefault.jpg&w=3840&q=75)

