[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرے عزیزو میرے بھائیوں میری بہنوں آج کی ویڈیو خاص طور پر ان دوستوں کے لیے ہے جو اپنے دشمنوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے ہیں یوں سمجھیں کہ دشمنوں نے آپ کی ہر چیز کو برباد کر دیا ہے آپ بہت سے عملوں کے پاس گئے لیکن پھر بھی وہ دشمن قابو میں نہیں آئے تو میرے عزیزو میرے بھائیو میری بہنوں پریشان کیوں ہوتے ہو آپ نے اس چینل کا وزٹ کیا ہے اس ویڈیو پہ کلک کیا ہے جہاں سے انشاءاللہ آپ کو اپنے مسئلے کا حل ملے گا اور 100 فیصد ملے گا ایک ایسا عمل جو دشمنوں کی زبانوں کو بند کر دے ایسا عمل جو دشمنوں کو پاگل کر دے ایسا عمل جو دشمنوں کو معافی مانگنے پر مجبور کر دے آج کی اس ویڈیو میں آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا انشاءاللہ کون سا عمل ہے کیسے پڑھنا ہے ترتیب کیا ہے مکمل طریقہ کار جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے گا شکریہ بہت سارے ایسے افراد ہیں جو اپنے دشمنوں کی وجہ سے بڑے پریشان ہیں اور بیچارے بڑے سمجھانے بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ان کو راہ راست پہ لانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ان سے کمپرومائز کر کے ان سے ٹیبل ٹاک کر کے وہ عاجز آ چکے ہیں اب تو ان کی بس ہو گئی ہے وہ بدلہ لینے کی طاقت بھی نہیں رکھتے اتنی استطاعت بھی نہیں رکھتے جب یہ کنڈیشن یہ صورتحال آپ کے ساتھ بن جائے کہ آپ کا دشمن زور آور ہو جائے قوت بازو کے اعتبار سے آپ سے کہیں زیادہ ہو افرادی قوت بھی اس کے پاس زیادہ ہے تو آپ کو ہر وقت پریشان کرتا رہتا ہے ہاں پریشان کرنے کے بھی مختلف طریقہ کار ہیں بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ انسان لسانی زبان کی وجہ سے تنگ کرتا ہے اس کی شرارتیں ہیں مثال کے طور پہ کبھی گالی گلوچ کرنا کبھی کوئی طعنہ زنی کرنا فلاں فلاں جیسے ہوتا ہے گھروں میں عام طور پر آج کل چل رہا ہے یا پھر آپ کو مارتا پیٹتا ہے آپ کو بے عزت کرتا ہے معاشرے میں سوسائٹی میں تو آپ کی عزت کم کرنے کی کوشش کرتا ہے تو آپ اتنے عاجز آچکے ہیں اتنے عاجز آچکے ہیں کہ اب کہتے ہیں کہ سوا اللہ کی ذات کے میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے جب آپ کو کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا ہو آپ پریشان ہو جائیں تو پھر کیا کرنا چاہیے اللہ کے دربار کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہیے جب اللہ کے دربار کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے اس سے سوال کریں گے تو انشاءاللہ العزیز میرا اللہ ضرور آپ کی بات پر لبیک کہیں گے جو بھی آپ مانگ رہے ہیں دشمنوں کے متعلق ہو تو اللہ ضرور آپ کی اس مشکل کو حل فرمائیں گے اب وہ جو دشمن ہے چاہے اپنا ہے چاہے بیگانہ ہے میں اس لیے بار بار آپ کو یہ بات کہہ رہا ہوں کہ یہ جو ہم عمل بتاتے ہیں یہ قرانی آیتوں کے عمل ہوتے ہیں اور یہ بڑے زبردست قسم کے عمل ہوتے ہیں کبھی بھی ناجائز نہ کرنا ناحق کے لیے استعمال نہ کرنا جب آپ حق پر ہوں آپ یہ سمجھتے ہوں کہ مجھ کو میرا دشمن خواہ مخواہ میں فضول میں تنگ کر رہا ہے تو تب آپ یہ عمل کریں یہ عمل کبھی رائیگاں نہیں جاتا یہ کبھی اس کا وار خطا نہیں جاتا کیونکہ قرانی آیات کے روحانی مؤکلات ہوتے ہیں وہ بڑے پاور فل اور بڑے طاقتور مؤکلات ہوتے ہیں جس جس نے بھی یہ عمل کیے ہیں آج وہ مزے کی زندگی گزار رہا ہے بڑے چین سکون اطمینان کی زندگی گزار رہا ہے تو لہذا آپ یہ عمل کیجیے گا انشاءاللہ العزیز دشمن ایڑیاں رگڑ کر آپ سے معافی مانگنے پر مجبور ہو جائے گا تو ہم یہ جو ویڈیو آپ کے سامنے بناتے ہیں آپ کو بتاتے ہیں یہ صدقہ جاریہ کے طور پر ہم آپ کو بتاتے ہیں ہم بھی یہ چاہتے ہیں کہ آپ بھی کوئی ایسا کام کر جائیں جو آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے اب وہ کام کیا ہے آپ کمنٹ باکس میں جائیں وہاں پہ جا کے سبحان اللہ ماشاءاللہ الحمداللہ اللہ اکبر اور پھر حضور پرنور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات عالی پر درود و سلام کا تحفہ بھیجنا ہے آپ جب یہ کام کر جائیں گے آپ کا لکھا ہو کہ کوئی اور عزیز پڑھے گا آپ کو بھی اجر ملے گا انشاءاللہ اس کو بھی اجر ملے گا لہذا آپ یہ کام ضرور کیجئے گا اب آتے ہیں عمل کے ترتیب طریقہ کار کی طرف کہ عمل آپ نے کیسے کرنا ہے کب کرنا ہے اور کتنے دنوں کا یہ عمل ہے ہم جتنے بھی آپ کو عمل بتا رہے ہیں کیونکہ ہمارے ذاتی تجربہ شدہ عمل ہوتے ہیں بڑے طاقتور اور پاور فل عمل ہوتے ہیں ہم کوشش یہ کرتے ہیں کہ شارٹ ٹائم کا عمل دیا جائے یعنی ایک دن کا یا زیادہ سے زیادہ تین دن کا تو جس عمل نے اثر کرنا ہو یا جس بندے کی روحانی پاور صحیح ہو وہ جب عمل کرتا ہے تو عمل فورا اپنا اثر دکھا دیتا ہے تو یہ جو عمل ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں صرف ایک دن کا عمل ہے ایک دن کا عمل ہے صرف اور صرف یعنی 24 گھنٹوں کا عمل ہے آپ دن کو بھی کر سکتے ہیں رات کو بھی کر سکتے ہیں کسی بھی وقت آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اب عمل کس پہ کرنا ہے کیسے کرنا ہے اور کیا کرنا ہے جب آپ اپنے دشمنوں کی تباہی بربادی کے لیے ان کو یا ان کو راہ راست پہ لانے کے لیے آپ عمل کرنا چاہ رہے ہوں سب سے پہلے آپ نے اپنے دشمنوں کے نام اپنے ذہن میں رکھ لینے ہیں یا دشمنوں کے نام نہیں پتہ تو غیبی طور پر ان کا تصور کر لینا ہے فلاں فلاں دشمن ہے ایک دو تین چار مرد عورتیں جتنے بھی ہیں ان سب کا تصور اپنے ذہن میں آپ نے کر لینا ہے تصور کر لیا تصور کرنے کے بعد آپ نے پانچ عدد نمک کی کنکریاں لانی ہیں وہ آپ کو عام طور پر کرانی کی دکانوں سے کرانہ سٹور سے عام طور پر مل جاتے ہیں اب وہ کنکری کیا ہے یہ میرے ہاتھ میں آپ دیکھ رہے ہیں اتنی کنکری ہونی چاہیے یا اس سے چھوٹی بھی ہو جائے تو چل جائے گی یہ میرے ہاتھ میں تین کنکریاں ہیں بہرحال آپ نے پانچ کنکریاں لانی ہیں پانچ کنکریاں نمک کی آپ نے اپنے پاس حاصل کر لینی ہے ان کو اپنے سامنے رکھ لیا پانچ کنکریوں کو اپنے سامنے آپ نے رکھ لیا اب آپ عمل سٹارٹ کرنا چاہ رہے ہیں دشمنوں کا تصور آپ نے مضبوط کر لیا اور آپ کے ذہن میں آ گئے میں پھر آپ کو یہ کہہ رہا ہوں کہ یہ حق کے لیے استعمال کرنا ناحق کے لیے کبھی نہ کرنا ناجائز کے لیے نہ کبھی کرنا جس کے لیے بھی آپ کریں گے اس کو نقصان ہو جائے گا تو جائز کام کے لیے کریں ناجائز کے لیے استعمال نہ کریں کنکری بھی آ گئی آپ نے تصور بھی کر لیا اب آپ عمل کرنا چاہ رہے ہیں عمل کرنے کے بعد آپ کو بتاؤں گا اس نمک کا آپ نے کیسے استعمال کرنا ہے ویڈیو کا آخر تک آپ نے ضرور دیکھنا ہے اب یہ میرے ہاتھ میں نمک کی پہلی کنکری ہے میرے دشمنوں کا تصور میرے سامنے میرے ذہن میں ہے میرے دل و دماغ میں آ چکا ہے میں نے پڑھنا ہے صرف اور صرف نو مرتبہ حروف مقطعات میں سے چند حروف پڑھنے ہیں حروف مقطعات کا عمل کبھی بھی خطا نہیں جاتا یہ بات ذہن میں رکھیں حروف مقطعات کا جو عمل ہوتا ہے یہ کبھی خطا نہیں کرتا یہ لازما اثر کرتا ہے آپ نے نو مرتبہ یہ الفاظ پڑھنے ہیں پھر آپ اس کنکری کے اوپر دم کر دینا ہے وہ نو مرتبہ الفاظ کیا پڑھنے ہیں کاف ہا یا عین صاد ایک کاف ہا یا عین صاد دو کاف ہا یا عین صاد تین کاف ہا یا عین صاد چار کاف ہا یا عین صاد پانچ کاف ہا یا عین صاد چھ کاف ہا یا عین صاد سات کاف ہا یا عین صاد آٹھ کاف ہا یا عین صاد نو
[8:42]یہ پڑھا دشمنوں کا تصور بھی ہے فل غصے میں آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے پھر آپ نے دوسری کنکری لینی ہے پھر چوتھی پھر پانچویں
[9:32]پانچوں کنکریوں کے اوپر اسی ترتیب کے مطابق آپ نے پڑھنا ہے پڑھ کر دم کر دینا ہے دم کرنے کے بعد ان کنکریوں کو آپ نے تیز جلتی ہوئی آگ میں جلا دینا ہے جب آپ نے ان کو آگ میں ڈال دیا تندور میں ڈال دیا چولہے پہ رکھ لیا تو آگ پہ رکھنے کے بعد آپ نے ایک چھوٹا سا عمل کرنا ہے اس کے ساتھ ساتھ ایک تو تصور کرنا ہے کہ جس طرح یہ نمک کی کنکریاں جل رہی ہیں اسی طرح میرا دشمن بھی جل رہا ہے ختم ہو رہا ہے بالکل خاکستر ہو جائے گا اور ساتھ ساتھ آپ نے گھڑی کے ٹائم کے مطابق کم از کم آپ نے نو منٹ پڑھنا ہے نو منٹ گھڑی کے ٹائم کے مطابق پڑھنا ہے کیا یا جبار یا کہار یہ لا تعداد پڑھتے ہی رہنا ہے گننا نہیں ہے ایسے کھلا پڑھنا ہے لیکن پڑھنا کتنے ہے نو منٹ یہ آپ نے پڑھ لیا نمک کی کنکریاں جل گئیں انشاءاللہ العزیز آپ کا دشمن راہ راست پہ آ جائے گا ایڑیاں رگڑ کر آپ سے معافی مانگنے کے لیے آپ کے دروازے پہ آجائے گا جی تو میرے عزیزو میرے بھائیو میری بہنوں اگر دشمنوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں اور آپ حق پر بھی ہیں تو اس عمل کو اس وظیفے کو ضرور پڑھیں انشاءاللہ اس عمل سے آپ کو بے پناہ فائدہ ہو گا تو ملتے ہیں ایک اور نئی ویڈیو کے ساتھ اجازت دیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری ویڈیو اپ کو پسند ائے اسے لائک کریں شیئر کریں ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اور ساتھ والے بیل ائیکن بٹن کو دبائیں تاکہ ہماری ہر انے والی ویڈیوز کی اپڈیٹ اپ تک اسانی سے پہنچ سکے



