Thumbnail for Moulana Faheem Sahab about Haji Abdul Wahab Sahab | Wazaif HAJI ABDUL WAHAB SAHAB | Raiwind markaz by Jg Islamic speaker

Moulana Faheem Sahab about Haji Abdul Wahab Sahab | Wazaif HAJI ABDUL WAHAB SAHAB | Raiwind markaz

Jg Islamic speaker

2m 4s355 words~2 min read
Auto-Generated

[0:00]اور ہمارے حاجی صاحب رحمۃ اللہ علیہ ایک دعا ایک ایک درود شریف بتلایا کرتے تھے کہ یہ درود شریف ہر نماز کے بعد سات دفعہ پڑھ لے۔

[0:09]ہر نماز کے بعد سات دفعہ پڑھ لے ہر نماز فرض نماز کے بعد سات دفعہ پڑھے چاہے فرض کے بعد پڑھ لے چاہے سنت کے بعد پڑھ لے لیکن نماز کے بعد پڑھ لے سات دفعہ صلی اللہ سبحانہ و بہمدہ علی محمد عبدہ و رسول نبی ال امی واعلی

[0:30]و بارک و سلم کما ہوا چھوٹا سا درود شریف۔ سات دفعہ جو پڑھ لے ہر نماز کے بعد دنیا میں کوئی مخالف، کوئی اس کا دشمن اس پر کبھی غالب نہیں ا سکتا۔

[0:44]یہ ہمیشہ ہر چیز پر غالب رہے گا۔ خواہ وہ مخالف دشمن انسان ہو، جنات ہو، سانپ ہو، بچھو ہو، حشرات الارض ہو، کیڑے مکوڑے ہو یا یہ ڈرانے والا وائرس ہو جس نے ساری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لیا ہوا ہے ان میں سے کوئی چیز اس کو روک کر اس پر غالب نہیں ا سکتی۔

[1:11]یہ ہر چیز پر غالب رہے گا۔ یہ درود شریف ہمارے حاجی عبدالوہاب صاحب رحمۃ اللہ علیہ اکثر بتلایا کرتے تھے ہم اس کا خوب اہتمام کریں۔

[1:20]حاجی صاحب یہ بھی فرماتے تھے تین سورتیں سورہ اخلاص، سورہ فلق، سورہ ناس صبح تین دفعہ پڑھ لیں۔ شام کو تین دفعہ پڑھ لیں۔

[1:30]ہر چیز سے اس کی کفایت ہو گی۔ ہر چیز سے اس کی کفایت ہو گی۔

[1:35]گھروں میں اعمال جاری کریں۔ گھروں میں سارے اوقات مرتب کریں ہر نماز کے بعد کوئی نہ کوئی عمل ہو۔ تلاوت ہو رہے ہو ذکر اذکار ہو رہے ہو استغفار کی کثرت ہو۔

[1:47]یہ درود شریف حاجی صاحب بتلایا کرتے تھے صلی اللہ علی سیدنا محمد والہ وسلمہ 500 دفعہ جو پڑھے گا 500 دفعہ جو روزانہ پڑھ لے دنیا و اخرت میں کبھی کسی کا محتاج نہیں ہو گا۔

[2:04]نہ کسی دوائی کا محتاج نہ کسی ڈاکٹر طبیب کا محتاج یہ ایسے رہے گا کہ اللہ اس کو ہر حال میں خوش و خرم رکھیں گے۔ باقی مسلمان ہونے مومن ہونے کے اعتبار سے ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ موت کا ایک وقت مقرر ہے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript