[0:00]میں یہ پوچھ رہا تھا کہ اپ نے دجال کو کس شکل میں دیکھا ہے مطلب کہ اس میں اتا ہے نا کہ کا ایک ان سے کھانا ہوگا تو اس بارے میں کافی لوگوں کا وہ ہے کہ کس طرح کی شکل ہوگی
[0:22]اب میں نے تو اس کو نارمل ہی دیکھا ہے یعنی ایک عام انسان جیسے ہوتا ہے اس طرح سے لیکن کافی سٹرونگ ہوتا ہے اور بہت ہی رعب دار اور بڑا اپ کہہ لیں جس میں بہت ہی زیادہ کوئی کانفیڈنس ہوتا ہے وہ اور اس کی ایک انکھ میں نے نہیں دیکھی میں نے یعنی دونوں ہی انکھیں دیکھی ہیں وہ ہو سکتا ہے وہ سمبولک ہو کہ وہ دنیا کو صرف ایک ہی نظر سے دیکھے جیسے کہ وہ اکثر ایک اپ نے دیکھا ہوگا تنظیم ہے وہ ایک ماتھے پہ صرف ایک انکھ بنا دیتی ہے اور ان کا وہ سمبولک ہوتا ہے کہ وہ ایک اینٹ کرائسٹ کو وہ ویٹ کر رہے ہیں اس کا تو وہ علم اس کا یہ سمبولک چیز ہو لیکن میں نے دونوں انکھیں دیکھی ہیں اور نہ میں نے نہیں دیکھا کبھی کہ اس کی کوئی ایک انکھ سے نہیں دیکھ سکتا یا اس کے ماتھے کی یعنی صرف ایک ہی انکھ ہو تو اس طرح سے میں نے نہیں دیکھا زیادہ تر لوگ یہی کہتے ہیں کہ جب ائے گا نا دجال تو یہ کا انا انسان ہوگا یعنی اس طرح بڑا لوگوں کا وہ ایک کویسچن ہے کہ لوگوں کو یہ ہڈسوں بعد ہتایا ہے کہ ہورا ہوگا اس کی
[2:07]یہ احادیث کے الفاظ میں نے جو احادیث پڑھے بخاری شریف میں یہ خواب میں بھی ائی تھی نا احادیث شروع شروع میں ائی تھی میں نے بتایا تھا کہ ہر انے والا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی نے اپنے اپنی قوم کو دجال سے بچایا ہے دجال سے اے لوگوں میں بھی تمہیں اگاہ کرتا ہوں کہ دجال یعنی دجال کا ہے میرا رب کا ہے یہ اب کاہ یعنی دجال جھوٹا ہے یعنی اللہ رب العالمین کو نہ دے سکا ہے تو وہ سمبولک بھی ہو سکتا ہے کیونکہ جب وہ اتا ہے تو وہ خدائی کا دعوی کرتا ہے تو وہ لوگ تو پھر اس کو کہیں گے کہ تمہاری تو اپنی انکھ نہیں صحیح تو تم کیسے خدائی کا دعوی کر رہے ہو تو وہ اللہ علم وہ ایک سمبولک شاید چیز ہو اس کے پاس اتنی پاور ہوگی اپنی شکل تبدیل کر لے جی بالکل ہوتی ہے پھر وہ یعنی کہ اس میں سمبولک ہی ہوگا میرے خیال سے شاید کیمرے کو جو اپ نے ڈریم میں ہے اس نے کیونکہ اپ نے خود ڈریمز میں دیکھا ہے کہ وہ مذہبی شخصیت کی شکل میں ہاں وہ ایسے بھی ہوتا ہے ڈبل فیسز بھی ہوتا ہے اور اصل مقصد اس کا یہ ہوتا ہے کہ جو اچھے مسلمان ہیں اس وقت دنیا میں ان کو ڈھونڈ کے تو ان کو مارنا پھر ایک ڈریم میں میں نے سپیشل دیکھا بھی کہ وہ ایک ہیلپرز ہوتے ہیں ان کو مارنے کے لیے جاتا ہے لیکن میں بھی ادھر پہنچ جاتا ہوں تو وہ پھر وہاں سے غائب ہو جاتا ہے اور پھر جب میں اس کو ڈھونڈتا ہوں نا تو وہ ایک پودا ہوتا ہے گملہ ہوتا ہے اس میں ایک پودا ہوتا ہے تو وہ وہ وہ بن جاتا ہے تو وہ جب اس کو میں ایک پتے کو توڑتا ہوں نا تو اس میں سے خون نکلتا ہے تو میں کہتا ہوں اس کے پاس اتنی یعنی پاور ہے کہ یہ ہم سے چھپنے کے لیے یہ ایک پودا بن گیا تاکہ کسی کو شک بھی نہ جائے ادھر تو یعنی اس طرح سے اس کی پاورز ہوتی ہیں جی وہ بچ جاتے ہیں دجال کی زبان کیا ہوتی ہے زبان ام جب میں اس سے بات کرتا ہوں تو وہ تو اردو میں ہی کرتا ہوں عام سوال تو ظاہر سی بات ہے اس کو انگلش بھی اتی ہوگی دوسری ایسا ہو سکتا ہے کہ ہمارے اس پاس مطلب میرا سوال ہے مطلب کہ یہ ہو سکتا ہے کہ ہمارے اس پاس میں نے ایسے گزرا ملاقات کی اور اپ کو لگتا ہو بعد میں پتہ لگا اپ کو لگے کہ یہ
[4:44]اتنی ہو جاتی یعنی لیول پاور ٹو پہ ا جاتا ہے تو پھر وہ اتا ہے اب اللہ علم ہو سکتا ہے یہ جو عرب کنٹریز میں ڈسٹرکشن ہوگی ترکی میں اس کے پیچھے دجال کا ہاتھ ہو اللہ علم ایسا ہو سکتا ہے اچھا قسم یہ بھی کہ ابھی ایک کی ربی کو نا ایک خواب ایا ہے جس میں دجال اس کو خواب میں ایا ہے وہ یہ کہہ کر گیا ہے کہ 1930 کے قریب قریب میں ا رہا ہوں اس طرح کا کوئی نا وہ پیدا ہو گیا ہے 1930 کہہ رہا ہوں 2030 کے قریب قریب جو سا ہے نا وہ اس کو خواب میں ا رہا ہے وہ کہتا ہے کہ 2030 کے قریب قریب میں جو سا ہے نا وہ ا رہا ہوں ا رہا ہوں جی بالکل جب یہ جنگیں سٹارٹ ہوں گی تو ادھر اس کے پیچھے اس کا کہیں نہ کہیں تو ہاتھ ہوگا اور ابھی بھی کہیں نہ کہیں پہ وہ ہوگا اور جو میں نے ڈریمز میں دیکھا ہے وہ اپنی پاورز کو اپگریڈ کرنے میں مصروف ہے اور شیطان جو ہے وہ اس کی ہیلپ کر رہا ہے اس میں تو وہ تو کسی بھی وقت ا سکتا ہے 2030 بالکل ہو سکتا ہے ایسا قاسم یہ دجال کے نام کا اپ کو پتہ ہے اپ نے دیکھو اس کا نام کیا ہے میں نے اس کا نام جو ڈریم میں ایا ہے اس کا نام عبدالرحمن ہوتا ہے تو وہ مسلم گھرانے میں ہاں وہ مسلمان ہوتا ہے اور بہت یعنی نیک ہوتا ہے جیسے اپ کہہ لیں شیطان ہے وہ بھی بڑا نیک تھا اللہ کی عبادت کرتا تھا تو لیکن جب اللہ نے اس کو ادم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا کہا تو وہ ادھر سے مکر گیا تو وہ کہتا ہے کہ جی میں ان سے بہتر ہوں میں اگ سے پیدا کیا گیا ہوں میں ان کو کیوں سجدہ کروں تو اللہ نے اس کو پھر مردود بنا کر تو بالکل دجال کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے تو اور وہ پھر وہ دجال بن جاتا ہے سعودیہ عرب کے وہ کوئی جو میں نے ٹیز میں دیکھا ہے یہ اصل میں ڈریمز کا ایک بہت لمبا سلسلہ ہے کہ وہ دجال کیسے بنتا ہے اور کیا ہوتا ہے اس کے ساتھ میرے ساتھ ہی ہوتا ہے بیسیکلی وہ ہوتا بھی یہی ہے اس کو غصہ بھی اسی بات کا چڑھتا ہے کہ دنیا ام سے بھری ہوئی ہے اور کس نے امن اللہ کی مدد سے پھیلایا وہ اس کا سن کے اس کو زیادہ غصہ چڑھتا ہے
[7:28]شاید وہ میں نے اپ کو سپیچ میں بات کی تھی نا کہ کسی کا مذاق اڑانا اللہ کو سخت ناپسند ہے اور اگر کوئی کسی کا مذاق اڑاتا ہے تو وہ وہ ایسے ہی ہے جیسے اس نے نعوذ باللہ اللہ رب العالمین کا مذاق اڑایا ہے کیونکہ اسی اللہ نے ہی اس کو پیدا کیا ہوا ہے تو بس شیطان کے ساتھ سوری دجال کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوتا ہے کہ وہ مذاق اڑاتا ہے اور اللہ



