Thumbnail for 4 Life-Changing Lessons You Can Learn from an Eagle 🦅 | #Shorts #Motivation by Learn Kurooji

4 Life-Changing Lessons You Can Learn from an Eagle 🦅 | #Shorts #Motivation

Learn Kurooji

1m 0s155 words~1 min read
Auto-Generated

[0:00]اگر تمہیں ایگل کی طرح بننا ہے تو ان باتوں کا خیال رکھنا۔ پہلا اکیلے رہنا سیکھو۔ ایگل یا تو اکیلا رہتا ہے اور یا پھر ایگل کے گروہ میں رہتا ہے۔ اپنے کبھی نہیں دیکھا ہوگا کہ ایگل کسی دوسرے پرندے کے ساتھ وقت گزارے اسی طرح زندگی میں بھی تمہیں خود پر انحصار کرنا سیکھنا ہوگا۔ ہر کسی کے ساتھ رہنا ضروری نہیں ہوتا۔ دوسرا کم بولنا۔ ایگل دوسرے پرندوں کی نسبت کم بولتا ہے۔ باقی پرندے تو بہت شور کرتے ہیں لیکن وہ زیادہ بلندی تک نہیں اڑ پاتے۔ اسی لیے جب ضرورت ہو تبھی بولنا سیکھو۔ خاموشی میں طاقت ہوتی ہے اور تیسرا زبردست فوکس۔ ایگل کا فوکس لاجواب ہوتا ہے۔ جب اسے اپنا شکار نظر آ جائے تو وہ کسی بھی رکاوٹ کی پرواہ کیے بغیر اس وقت تک اس کا پیچھا کرتا ہے جب تک اسے حاصل نہ کر لے۔ زندگی میں یہی فوکس اپ کو کامیاب بناتا ہے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript