Thumbnail for Pahalgam False Flag Exposed | Pakistan’s Strategic Victory & India’s Global Embarrassment | ISPR by ISPR Official

Pahalgam False Flag Exposed | Pakistan’s Strategic Victory & India’s Global Embarrassment | ISPR

ISPR Official

14m 44s1,257 words~7 min read
Auto-Generated

[0:13]تاریخ گواہ ہے کہ دشمن نے ہر دور میں ہماری یکجہتی اور آزادی پر وار کرنے کی بہت سی کوششیں کی۔ جب میدان جنگ میں رسوا ہوا تو نت نئی سازشیں بن کر وار کیا۔

[0:30]This is the basic thing in this whole ongoing situation, the Indian states sponsored cross-border terrorism. ہماری پیشہ ورانہ اور جانباز افواج نے اللہ تعالی کی مدد سے دشمن کی ہر چال اور ہر وار کو ہمیشہ ناکام بنا کر اسے ذلت سے دو چار کیا اور فتح و کامرانی حاصل کی۔ This great Pakistani nation, and the Pakistani Armed Forces, if 1.3 million Indian army with all their wherewithal, if they cannot intimidate us and they cannot curse us, these terrorists can subdue the armed forces of Pakistan. بے شک وہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ اس کا ثبوت دیکھنا ہو تو معرکہ حق کی داستان سنیئے۔

[1:40]ایک ایسی داستان جس کا آغاز تو ہمیشہ کی طرح بھارت کی طرف سے رات کی تاریکی میں کی گئی مکاری سے ہوا۔ بھارتی فضائیہ کے چار رافل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ اور 29 و 30 اپریل کی رات پٹرولنگ کی ہے، بھارتی رافل طیارے بکھلاہٹ کا شکار ہوکر فرار ہو گئے ہم تیار ہیں۔ آزمانا نہیں۔ We are ready. Don't test us. مگر اس کا اختتام دن کے اجالے میں بہادری سے سینہ تانے پاک وطن کے شیروں نے کیا۔ معرکہ حق محض ایک معرکہ نہیں، یہ وفا ہے اس عہد سے جو ہمارے آباؤ اجداد نے ہم وارثوں سے کیا۔ یہ تکمیل ہے اس ایمان کی جو رب پاک نے ہمارے سینوں میں اتارا۔

[2:27]اور یہ معرکہ محض معرکہ نہیں۔ یہ قبولیت ہے اس دعا کی جس کے لیے میدان بدر میں دست اقدس اٹھے۔ 22 اپریل 2025 بھارتی زیر تسلط جموں و کشمیر کا علاقہ پہلگام۔ ایک اور جھوٹ ایک اور چال۔ اس حادثے میں کئی بے گناہ شہری مذموم بھارتی منصوبے کی بھیڑ چڑھا دیے گئے۔ بھارت نے حسب روایت کچھ ہی لمحوں میں اس حادثے کا الزام بغیر تحقیق کے فوری طور پر پاکستان پر عائد کر دیا۔ ہمیشہ کی طرح بھارتی میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ اور غیر مصدقہ کردار اس حادثے کے حوالے سے ظاہر کر رہا تھا کہ یہ سب کچھ کسی سکرپٹ کا حصہ ہے۔

[3:22]مگر اس بار دنیا بھارت کے جھوٹ کی پٹاری کھلتے ہی اصلیت پہچان گئی اور بھارت کی یہ فلم فلاپ ہوتی دکھائی دینے لگی۔ جھوٹی ایف آئی آرز، جالی نقشے اور بے سروپا دعوے۔ نہ دلیل نہ ثبوت۔ صرف چیخ و پکار۔

[3:47]اور تو اور خود بھارت کے عوام اور بصیرت رکھنے والے سیاستدانوں نے سوال اٹھا دیے اور اسے مودی سرکار کی ایک سیاسی چال قرار دے دیا۔ Pakistan will use it in the end and they've been using it since the beginning

[4:19]سب سے پہلے تو چوکیدار کو پکڑے گے نا کہ تم کہاں تھے؟ کیوں یہ گھٹنا ہو گئی تمہارے رہتے ہوئے؟

[4:31]They also struck Udhampur, and launched another attack near Srinagar, at Awantipora. You mentioned Sirsa Airbase, yes, they targeted that Airbase too. پاکستان کی پیشہ ورانہ اور جانباز افواج نے اللہ تعالی کی مدد سے دشمن کی ہر چال اور ہر وار کو ہمیشہ ناکام بنا کر اسے ذلت سے دو چار کیا اور فتح و کامرانی حاصل کی

[5:01]ہمارا تو ڈرون ہے نا کہ پاکستان کو ہم اپنے شہروں میں بے چین کر دیں گے۔ Our drones will make the enemy restless in our cities.

[5:50]پاکستان نے ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے محض چھ طیاروں کو ہدف بنایا اور یہ وہی طیارے تھے جنہوں نے پاکستان کی طرف میزائل چلانے کی ہمت کی تھی۔

[7:11]اب بھارت انتقام کی آگ میں سلگ رہا تھا، اپنی ذلت اور جگ ہنسائی میں باؤلے ہوئے بھارت نے آپریشن سندور یہ سوچ کر کیا کہ وہ پاکستان کو دبا پائے گا، شکست دے پائے گا۔ مگر اسے کیا معلوم کہ حیدر کرار کے وارثوں کو بھلا کون دبا سکتا ہے۔

[8:46]اس روز صبح صادق کی فضا میں اللہ اکبر کے نعرے گونجنے لگے، مکار دشمن کی طرح رات کے اندھیروں میں چھپ کر نہیں، بلکہ اپنے آقا فاتح بدر و حنین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے عین مطابق صبح صادق نماز فجر ادا کر کے آپریشن بنیان المرصوص کے مقدس نام سے دشمن پر ضرب لگانے کا سلسلہ شروع ہوا۔

[10:19]It is hard to imagine from this moment where I stand that پاک وطن کے مجاہدوں نے ذمہ داری کے ساتھ فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانا شروع کیا، مکار دشمن کے ایک ایک فوجی ٹھکانے کو انتہائی درستی سے نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے مل کر بھارت کو سبق سکھانے کے لیے ایک منظم اور کارگر منصوبہ ترتیب دیا، اور انتہائی ذمہ دارانہ اور موثر طور پر سرحد پار صرف فوجی اہداف کا انتخاب کیا۔ اس روز صبح صادق کی فضا میں اللہ اکبر کے نعرے گونجنے لگے مکار دشمن کی طرح رات کے اندھیروں میں چھپ کر نہیں، بلکہ اپنے آقا فاتح بدر و حنین محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے عین مطابق صبح صادق نماز فجر ادا کر کے آپریشن بنیان المرصوص کے مقدس نام سے دشمن پر ضرب لگانے کا سلسلہ شروع ہوا۔

[11:42]All the way down to Bhor. There were several attacks coming in from the Pakistan side, several drone strikes which were coming in from the Pakistan side ہماری ڈرون ٹیکنالوجی جس نے دشمن کو اپنے ہی شہروں میں بے چین کر دیا، بھارتی کمانڈ اینڈ کنٹرول اور سائبر سسٹم کو ایسے جام کیا کہ دشمن دیکھتا ہی رہ گیا۔ بھارت کے گھمنڈی خواب اب خاک بن چکے تھے، آپریشن سندور اب بے سود ہوتا دکھائی دے رہا تھا، ہماری قوم نے بلا تفریق ایک ہو کر بھارت کو دن میں تارے دکھا دیے تھے۔ پوری قوم پرجوش تھی، ایک ایک سینہ دشمن کی جارحیت کے خلاف بنیان مرصوص بن چکا تھا۔ جلدی ہی بھارت گھٹنے ٹیکتا نظر آنے لگا۔ بھارتی مسلح افواج دہراتے ہیں کہ وہ تناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، بشرطیکہ پاکستان بھی ایسا ہی برتاؤ کرے۔ بھارت گھٹنے ٹیکتا نظر آنے لگا، دنیا بھی بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں ایسی فوری اور موثر درگت کا تماشا خوب دیکھ رہی تھی۔

[12:51]مزید ذلت سے بچنے کے لیے بھارت فورا ثالثی اور ڈی ایسکلیشن کی منت سماجت کرنے لگا۔ اور یوں جس معرکے کی ابتدا باطل سے ہوئی، وہ معرکہ حق بن کر تاریخ کے صفحات میں تاابد درج ہو گیا۔ اقوام عالم میں پاکستان کی باوقار فتح کا راج قائم ہو گیا، جبکہ بھارت ذلت کی آگ میں سلگ رہا ہے۔

[13:17]اپنی رسوائی کے ہاتھوں مجبور بھارت کو باخوبی علم ہو چکا ہے کہ پاکستان کو میدان جنگ میں براہ راست شکست دینا ناممکن ہے۔ لہذا بھارت پراکسی جنگ کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے، فتن الخارج اور فتن الہند کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ بھارت پاکستان میں پھر سے نفرت، تفریق اور دہشت پھیلا کر اسے کمزور کرنے کی بے سود کوشش کر رہا ہے۔ کیونکہ پاکستان رب تعالی کی دین ہے اور یہ ہمیشہ قائم رہنے کے لیے بنا ہے۔ بھارت کا غیر انسانی غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل اور پاکستان کا ایسا اصولی ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ رد عمل پوری دنیا کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔ پاکستانی عوام، قیادت اور مسلح افواج نے اس تاریخی مارکی میں دنیا کو یہ باور کروایا ہے کہ جب معاملہ وطن عزیز کی سالمیت اور بقا کا ہو تو ہم تیار بھی ہیں، ہوشیار بھی ہیں اور پاکستان پر مر مٹنے کو تیار بھی ہیں۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript