Thumbnail for Get married for yourself not for the people❣️|Saba Qamar|She Matured|#ytshorts#marriage#sadreality by She_Matured

Get married for yourself not for the people❣️|Saba Qamar|She Matured|#ytshorts#marriage#sadreality

She_Matured

59s257 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]ان سے کوئی پوچھے ان کے لڑکے کتنے خاندانی ہیں۔ خاندانی لڑکے نشے نہیں کرتے مجرے نہیں دیکھتے اور نہ ہی عورت پہ ہاتھ اٹھاتے ہیں۔ اپنا لڑکا نشے کرتا ہو لیکن بہو خاندانی چاہیے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس سوسائٹی میں دو طرح کے رشتے والے اتے ہیں۔ ایک ہوتے ہیں کنزرویٹو فیملی سے اور دوسرے ہوتے ہیں لبرل فیملی سے لیکن دونوں کو بہو کی شکل میں نوکرانی چاہیے ہوتی ہے۔ پڑھی لکھی ہے تو باہر کا کام کرے ان پڑھ ہے تو گھر کا کام کرے اور پھر شادی کے بعد کوئی بھی فیصلہ میاں بیوی کا نہیں رہتا پھر اس گھر میں ایک بوڑھی اماں ہوتی ہیں جو پہلے ہاتھ ایموشنلی بلیک میل کرتی ہے کہ بیٹا مرنے سے پہلے میں تیری اولاد دیکھنا چاہتی ہوں۔ اور پھر اللہ کی دین سے اگر بیٹی جیسی رحمت ا جائے اسی اماں کی ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے کہ بیٹا پوتا دیکھنے کی خواہش تھی پوتی اور پھر بیٹا پوتے کی خواہش میں پوتیوں کی لائن لگا دیتا ہے۔ لیکن مزے کی بات وہ اماں جو شادی والے دن مرنے والی تھی وہ 10 پوتیوں کے بعد بھی نہیں مرتی اور وہ بیٹی جو گھر میں بیاہ کر اتی ہے 30 سال کے بعد اپنے ہی بچوں سے کہہ رہی ہوتی ہے کہ زندگی گزر گئی سچا پیار نہیں ملا۔ بچے ادھر پریشان ہو جاتے ہیں کہ ماں کے 11 بچے ہو گئے اسے سچا پیار نہیں ملا ابھی تک۔ تو میں اپنے لیے شادی کرنا چاہتی ہوں۔ لوگوں کو دکھانے کے لیے نہیں کیا سمجھے؟

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript