[0:00]اور دوسرا وظیفہ جو اس دن بتلایا تھا وہ یہ تھا سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ میرے بھائیوں مختصر کر کے میں اپ کے سامنے رکھتا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ یہ جو تسبیح ہے نا یہ اللہ کو بڑی پسند ہے۔ اللہ کی جو تسبیح ہے نا اللہ کو پسندیدہ اعمال میں سے ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کو اتنی پسند ہے کہ ایک بندہ ایک سونے کا پہاڑ خرچ کر رہا ہے، سونے کا پہاڑ اور دوسرا بندہ سارا دن کیا کر رہا ہے؟ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ وبحمدہ یا اللہ کی تسبیح بیان کر رہا ہے یا اللہ کی حمد بیان کر رہا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا یہ تسبیح بیان کرنے والا اگے نکل گیا۔ سونے کے پہاڑ کو خرچ کرنے والے سے بھی اگے نکل گیا سبحان اللہ

Allah ki Pasandida Tasbeeh | Islamic video #easylearning #shorts
EasyLearning
53s160 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


