Thumbnail for Tearfull Emotional Kalam 2025 - Nabi Mehshar Mein Puche Gain - Zaheer Usmani - New Naat Sharif 2025 by Zaheer Usmani

Tearfull Emotional Kalam 2025 - Nabi Mehshar Mein Puche Gain - Zaheer Usmani - New Naat Sharif 2025

Zaheer Usmani

6m 45s422 words~3 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:01]اللہ اللہ

[0:10]اللہ اللہ

[0:18]نبی محشر میں پوچھیں گے بتاؤ امتی میرے تو میری کون سی سنت کو اپنے ساتھ لایا ہے کتاب اللہ کو بھی پشت کے پیچھے رکھا تو نے خدا کو زندگی ساری کیے ناراض آیا ہے میرے چہرے کی سنت کو بگاڑا کس طرح تو نے میرے اغیار کو اپنا بنایا رہنما تو نے نیا کفار کا ہر ایک فیشن تو نے اپنایا جو آیا ذکر سنت کا اسے ہر بار ٹھکرایا رواج و رسم میں تو نے گنوائی زندگی ساری میرے دستور کو ہر موڑ پر تو نے بھلایا ہے نبی محشر میں پوچھیں گے بتاؤ امتی میرے تو میری کون سی سنت کو اپنے ساتھ لایا ہے کتاب اللہ کو بھی پشت کے پیچھے رکھا تو نے خدا کو زندگی ساری کیے ناراض آیا ہے مؤذن روز مسجد کے لیے تجھ کو بلاتا تھا آذا کے وقت بھی تو ڈھول اور باجے بجاتا تھا غنا و رقص کی محفل میں تیرا آنا جاتا تھا تجھے بس میکدوں میں مال و زر اپنا لٹانا تھا بڑے ارمان تھے تجھ سے ارے او امتی میرے جہنم کو بھلانے کے لیے کیونکر جلایا ہے نبی محشر میں پوچھیں گے بتاؤ امتی میرے تو میری کون سی سنت کو اپنے ساتھ لایا ہے کتاب اللہ کو بھی پشت کے پیچھے رکھا تو نے خدا کو زندگی ساری کیے ناراض آیا ہے تجارت کے لیے قسمیں بھی کھائی بے بہا جھوٹی غریبوں سے بے سود و رشوتیں بے انتہا لوٹی آیا ہے نامہ اعمال میں تیری دغا بازی نہ تجھ سے اقربا راضی نہ تجھ سے باپ ماں راضی وہاں منہ پھیر لیں آقا قیامت پر قیامت ہے وہاں کچھ چھپ سکے نا جو یہاں رب نے چھپایا ہے نبی محشر میں پوچھیں گے بتاؤ امتی میرے تو میری کون سی سنت کو اپنے ساتھ لایا ہے کتاب اللہ کو بھی پشت کے پیچھے رکھا تو نے خدا کو زندگی ساری کیے ناراض آیا ہے اپنے دامن میں میرے آقا چھپائے رکھنا اپنی رحمت کہ ردہ ہم پہ بچھائے رکھنا نبی کے سامنے محشر میں کاتب کیسے جائے گا عمل کوئی دکھا ایسا جو آقا کو دکھائے گا شفاعت کے لیے یوں التجاء بھی کر نا پائے گا اگر وہ پھیر لیں چہرہ تو انہیں کیسے منائے گا زباں خاموش ہو جائے گی پاؤں ہاتھ بھولیں گے گواہی نامہ اعمال دے گا کیا کمایا ہے نبی محشر میں پوچھیں گے بتاؤ امتی میرے تو میری کون سی سنت کو اپنے ساتھ لایا ہے کتاب اللہ کو بھی پشت کے پیچھے رکھا تو نے خدا کو زندگی ساری کیے ناراض آیا ہے

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript