Thumbnail for Premium Websites | Free GBOB Course Lecture 4 | Guest Posting Full Course by Shahzad Ahmad Mirza by Learn With Shahzad Ahmad Mirza

Premium Websites | Free GBOB Course Lecture 4 | Guest Posting Full Course by Shahzad Ahmad Mirza

Learn With Shahzad Ahmad Mirza

41m 57s8,901 words~45 min read
Auto-Generated

[0:09]السلام علیکم امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے زبردست ہوں گے دوستو اج ہمارے فری جی بی وی کورس 2025 کے ماڈیول ون کا لیکچر نمبر فور ہے جس میں پریمیم قسم کی ویب سائٹس کے اتھرز کو ڈھونڈ کے گیسٹ پوسٹوں کا ارینج کرنا یہ کس طرح کرتے ہیں۔ یہ اج کا لیکچر اس موضوع کے متعلقہ ہوگا۔ اج کا لیکچر اس لیے بڑا امپورٹنٹ ہے کیونکہ پچھلے کچھ عرصے میں دیکھنے میں ایا ہے کہ ہمارے کچھ سٹوڈنٹس کہتے تھے سر ہم تو بہت ہی فری ہیں بہت ویلے ہیں۔ اسی وجہ کیا ہے کہ ہم نے چند بڑی سائٹوں کو اؤٹ ریچ کر لیا ہے اور منتھلی بیسز پہ دو تین چار گیس پوسٹیں سیل کر کے ہم چار پانچ لاکھ روپے کما کے سائیڈ پہ ہو جاتے ہیں۔ لہذا ان کی جو ایفرٹ ہے ایک دفعہ تو ہو جاتی ہے بڑی سائیڈ کو اؤٹ ریچ کرنے میں لیکن اس کے بعد تھوڑی چیزیں سیل کر کے وہ اچھا خاصا پرافٹ کما رہے ہوتے ہیں۔ تو چلیں سیریس ہو کے اج کا لیکچر دیکھیے گا تاکہ تھوڑی چیزیں مہنگی چیزیں بیٹر کلائنٹس کو بیچنا اپ کو ا جائے گا اور اپ اس کے بعد بڑے پیسے کما سکیں گے۔ اج کا لیکچر دیکھتے ہیں کیسے ہم نے کرنا ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ تو دوستو اج کے لیکچر میں ہم نے چونکہ پریمیم سائٹس کو اؤٹ ریچ کرنا ہے تو ان کو اؤٹ ریچ کرنے سے پہلے دو چیزیں بڑی امپورٹنٹ ہیں کہ سب سے پہلے تو پتہ ہونا چاہیے کہ جو پریمیم سائٹس ہیں وہ ہم کہتے کنہیں ہیں۔ دیکھیں پریمیم سائٹس وہ ویب سائٹس ہیں جن کی اتھارٹی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اور جن کی جو ٹریفک ہوتی ہے وہ بھی کافی زیادہ ہوتی ہے۔ جس طرح پچھلے لیکچر میں میں نے بتایا تھا کہ ہم نے کوشش کرنی ہے کہ جب ہم نے نارمل سائیڈز کو فائنڈ کرنا ہے تو ہم جو رینج رکھیں گے اپنی اتھارٹی سکور کی وہ 20 سے 60 تک کی ہوگی۔ 20 سے کم والی سائیٹیں ہلکی ہیں اور 60 سے اوپر والی جو سائیڈیں ہوں گی۔ وہ پریمیم سائٹس ہیں۔ تو 60 اے ایس سے اوپر والی جو سائیٹیں ہیں وہ پریمیم کیٹگری کے اندر نارملی ا جاتی ہیں۔ لیکن میکسیمم جو لوگ ہیں جو کلائنٹس ہیں جو باہر کے کلائنٹس ہیں وہ پریمیم سائٹس کنے کہتے ہیں وہ ایسی سائٹس ہوتی ہیں جن کا اے ایس 80 پلس ہوتا ہے وہ 80 پلس اے ایس والی جو سائیڈیں ہوتی ہیں ان کو پریمیم سائٹس کا نام دے رہے ہوتے ہیں اور اے ایس کے ساتھ ساتھ ان کی ٹریفک بھی جو ہے وہ ملینز میں ہونی چاہیے۔ جس طرح فوربز ہے، بزنس انسائیڈر ہے، ٹیک کرنچ ہے، بلومبرگ ہے، این وائی ٹائمز ہے یہ جو بڑی بڑی سائیٹیں ہیں اس طرح یو کے کی مارکیٹ کے اندر انڈیپنڈنٹ ڈاٹ کو ڈاٹ یو کے ہے۔ اس کے علاوہ دس سن ڈاٹ کو ڈاٹ یو کے ہے تو یہ ڈفرنٹ کنٹریز کے اندر یہ بہت بڑی بڑی سائیٹیں موجود ہوتی ہیں جن کو ہم اؤٹ ریچ کر سکتے ہیں۔ اچھا اب یہ تو بات ہو گئی کہ پریمیم سائٹس کہتے کسے ہیں اگلی بات یہ ہے کہ ہم نے پریمیم سائٹس کو فائنڈ کیسے کرنا ہے اؤٹ ریچ کرنے کی بات تو بعد کی ہے نا۔ تو پریمیم سائٹس کو فائنڈ کیسے کیا جائے اس پہ بھی بات ہمیں کرنی پڑے گی۔ تو جو سب سے اسان طریقہ ہے ہمارے پاس وہ چیٹ جی بی ٹی ہے۔ ابھی میں نے اپ کے سامنے چیٹ جی بی ٹی سے کہا کہ گیٹ می ا لسٹ اف پریمیم ویب سائٹ ان دا یو ایس اے مارکیٹ وئر ائی کوڈ پبلش کنٹینٹ فار مائی گیسٹ پوسٹنگ اور لنک بلڈنگ کلائنٹس۔

[3:00]اب اس سے اپ اردو میں کہہ کے بھی سمجھا سکتے ہیں جیسا کہ ہم نے پریویس لیکچر میں بھی دیکھا تھا۔ اب جیسے اس کو میں نے یہ کہا تو اب اس نے مجھے کچھ ڈیٹا پرووائڈ کر دیا کہ پریمیم یو ایس اے بیسڈ ویب سائٹ فار گیسٹ پوسٹنگ اور سپانسر کنٹینٹ تو یہاں فوربز ہے انٹرپرینور ہے اس کے بعد یہاں پہ بزنس انسائیڈر ہے۔ میشیبل ہے ہف سپاٹ ہے۔ کچھ سائیٹیں دیکھیں یہاں دیکھیں ان کا جو ڈی اے ہے اس نے مینشن کر دیا ہے 94 93 93 ہے 93 ہے اور یہاں دیکھیں 90 ہے اور یہاں پہ 92 ہے تو یہ ان کا ڈی اے 90 پلس ہے۔ ان کا ڈی ار بھی موسٹلی سائیٹوں کا 90 پلس ہی ہوگا اور اے ایس بھی ان کا 90 کے اراؤنڈ ہی ہوگا۔ اچھا اب یہ جو سائیٹیں ہمارے پاس ا گئی ہیں یہ تو 10 کی لسٹ پرووائڈ کر دی اس نے مجھے یو ایس اے کی مارکیٹ کی۔ اسی طریقے سے اگر میں اسے کہتا ہوں کہ مجھے یو کے کی جو مارکیٹ ہے مجھے وہاں کی جو پریمیم سائٹس ہیں مجھے ان کی لسٹ پرووائڈ کرو تو وہ مجھے وہ بھی پرووائڈ کر دے گا۔

[3:56]اچھا اب میں نے چیٹ جی پی ٹی سے ہیلپ لے لیا اب اس کا ایک اسان میتھڈ اور بھی ہے کہ ایک ادھی سائٹ اپ چیٹ جی پی ٹی سے نکال لیں اور اس کے بعد ایک کام کریں جس طرح فرض کریں میں یہاں پہ فوربز ڈاٹ کام ہے میں اس کو کاپی کرتا ہوں۔ اور کاپی کرنے کے بعد میں چلا جاؤں گا ایس سی ایم رش کے پاس۔ اور ایس سی ایم رش میں جا کے میں ایک کام یہاں پہ کرتا ہوں کہ ایس سی ایم رش اوپن کر لیتا ہوں۔ تو ایس سی ایم رش میں جا کے اپ نے کیا کرنا ہے کہ یہاں پہ اس ویب سائٹ کو پیسٹ کرنا ہے جو ہم نے سائیڈ وہاں سے کاپی کی تھی فوربز ڈاٹ کام اسے یہاں پہ سرچ کریں گے اور سرچ کرنے کے بعد اپ ایک کام کریں گے جب تھوڑا سا اپ یہاں پہ نیچے ائیں گے اس پیج کے اوپر تو یہاں پہ اپ کو کچھ مل جائیں گے مین ارگینک کمپیٹیٹرز۔ تو جو پریمیم سائٹ ہوگی جو بڑی سائٹ ہوگی اس کے کمپیٹیٹرز کے اندر بھی اکثر بڑی سائٹیں ہی ہوں گی۔ 100 پرسنٹ نہیں لیکن کافی سائٹیں اس کی اس کے کمپٹیشن میں بڑی سائٹیں ہوں گی۔ اب یہاں اس کے کمپیٹیشن میں جو سائٹس ہمارے پاس ا رہی ہیں وہ 16 لاکھ 57 ہزار 113 ہے۔ میں ایک کام کرتا ہوں یہاں پہ ویو ڈیٹیلز کے اوپر جاتا ہوں۔ اور ویو ڈیٹیلز کے اوپر جا کے ویو ڈیٹیلز کے اوپر جا کے میرے پاس یہاں پہ تو تمام کمپیٹیٹرز ہیں میرے پاس ان کی جو لسٹ ہے یہاں پہ ابھی کچھ دیر میں شو ہو جائے گی۔ اس لسٹ کو جب ہم دیکھیں گے تو یہاں دیکھیے گا اوپر ہمارے پاس اپشن ا رہی ہے کہ ہم نے جو کمپیٹیٹر ہے وہ یو ایس کی مارکیٹ میں دیکھنے ہیں۔ کینڈیین مارکیٹ میں دیکھنے ہیں یا پھر ہم نے یو کے کی مارکیٹ میں دیکھنے ہیں۔ اچھا اب یہاں پہ کمپیٹیٹرز ا چکے ہیں اور یہاں پہ یو ایس سلیکٹ ہوا ہوا ہے۔ اب یہاں پہ 16 لاکھ 57 ہزار 113 کمپیٹیٹرز یہاں پہ موجود ہیں اب ان کی ٹریفک بھی دیکھیں یہاں پہ شو ہو رہی ہے ان کے باقی جو چیزیں ہیں وہ بھی یہاں پہ شو ہو رہی ہیں تو یہاں سے بھی ہم کافی سائٹیں جو ہیں ان کے جو کمپیٹیشن میں ا رہی ہیں وہ یہاں سے نکال سکتے ہیں۔ بس ہم نے میک شور یہ کرنا ہے جس طرح دیکھیں یہاں پہ یاہو ڈاٹ کام ہے اس کے علاوہ سی نیٹ ہے این وائی ٹائمز ہے یو ایس نیوز ڈاٹ کام ہے۔ وائز ڈاٹ کام ہے۔ مارکیٹ واچ ہے۔

[6:26]اس کا تعلق موسٹلی بزنس کے ساتھ ہوتا ہے اس کے علاوہ یہاں دیکھیں لنکڈن بھی ا گیا ہے اور یہاں بھی یہ بھی دیکھنا پڑے گا کہ جو ویب سائٹس ہمارے پاس ائی ہیں وہ پراپرلی کیا گیس پوسٹیں یا سپانسرڈ کنٹینٹ ایکسیپٹ بھی کریں گی کہ نہیں کریں گی۔ اچھا اب یہاں دیکھیں گا ٹامز گائیڈ ہمارے پاس ا گیا ہے ٹامز گائیڈ جو ہے موسٹلی یہ ٹیک اور گیجٹ سے متعلقہ جو کنٹینٹ ہے اس کے اوپر پبلش ہوتا ہے۔ اب یہاں ایپل ڈاٹ کام ہے تو یہاں دیکھیے گا بڑی سائیٹیں ا گئی ہیں۔ ٹیک ریڈار ا گیا ہے ٹیک کی سائٹ ہے۔ تو ہم نے کیٹگریز خود ان کی پھر ہم نے فائنڈ کرنی ہے کہ فلاں سائیڈ کس کیٹگری کی ہے اور فلاں سائیڈ جو ہے وہ کس کیٹگری کی ہے۔

[7:05]تو اس طریقے سے ہمارے پاس بلک میں ڈیٹا ا جائے گا بس میک شور کرنا ہے کہ اے ایس ان کا کچھ کوشش کریں کہ 70 80 سے اوپر اوپر ہو اور ان کی جو ٹریفک ہے وہ ملینز کے اندر ہو تو وہ پریمیم سائیڈ کی کیٹگری میں سائیڈ ا جائے گی۔ ٹھیک ہے جی اس طریقے سے اپ نے کیا کرنا ہے کہ سب سے پہلے اپ نے جو پریمیم سائیڈز ہیں ان کی لسٹ کو ترتیب دے کے اپنے پاس شیٹ کے اندر ان کو ایڈ کر لینا ہے تاکہ اپ کو پتہ ہو کہ ہمارا ٹارگٹ یہ ہے کہ ہم نے ان 100 سائیڈوں کو یا 200 سائیڈوں کو یا 500 سائیڈوں کو ہم نے اؤٹ ریچ کرنا ہے۔ ایک بات یاد رکھیے گا کہ ایسا نہیں ہو گا کہ میں ایک سائیڈ کو پکڑ کے اسے اؤٹ ریس کرنا سٹارٹ کروں گا تو مجھے اس کے ریپلائیز انا شروع ہو جائیں گے۔ بعض اوقات ہمیں ملٹیپل سائیٹوں سے رابطے کرنے پڑتے ہیں 100 سائیڈز کے جو اتھرز ہیں ایڈیٹرز ہیں کنٹریبیوٹرز ہیں سینئر کنٹریبیوٹرز ہیں ان سے رابطے کرنے پڑتے ہیں اور اس کے بعد ہمارے پاس جو ہے وہ چند ایک سائیڈوں کے ڈیل جو ہے وہ میچور ہوتی ہے۔ تو لہذا ہمارے پاس جو ڈیٹا ہے ہم نے ایک دفعہ تمام پریمیم سائٹس کا ڈیٹا اپنے پاس شیٹ میں ڈال لینا ہے اور اہستہ اہستہ کر کے ہم نے ان کو اؤٹ ریچ کرتے رہنا ہے۔ پریمیم سائٹس کیا ہوتی ہیں اور کس طرح ان کو فائنڈ کرنا ہے یہ جاننے کے بعد اب جو اگلا سٹیپ ا رہا ہے وہ وہ جس کا اپ کو انتظار تھا وہ یہی ہے کہ اب ہم نے ان سائٹس کو اؤٹ ریچ کیسے کرنا ہے۔ ان سے ہم ڈیز کیسے کر سکتے ہیں تو اج کے لیکچر میں ہم نے ملٹیپل ویز ان کے ڈیل کرنے کے لیے یہاں پہ سیکھنے ہیں تو سب سے پہلا میتھڈ ہے وہ ہم نے یہ کرنا ہے کہ ہم نے کسی بھی پریمیم سائیڈ کے جو ایڈیٹرز ہیں، کنٹریبیوٹرز ہیں، رائٹرز ہیں یا سینئر کنٹریبیوٹرز ہیں ہم نے ان کو فائنڈ کرنا ہے۔ ہم نے ان کی لنکڈن یا ٹویٹر کی پروفائل پہ جانا ہے اور وہاں جا کے ان سے کنیکشن بلڈ کرنے کی کوشش کرنی ہے۔ اور اگر کنیکشن بلڈ ہو جاتے ہیں تو وہاں پہ جا کے ان سے بات چیت کریں گے لنکڈن کے اوپر ہی۔ اور اگر کنیکشن بلڈ نہیں ہوتا تو پھر ہم کیا کریں گے ان کے جو کانٹیکسٹ ہیں ای میل کانٹیکسٹ وہ فائنڈ کر کے ہم ان سے ای میل پہ رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ تو چلتے ہیں دیکھتے ہیں کہ ہم نے یہ جو پروسس ہے وہ کس طریقے سے کرنا ہے۔ اچھا جی تو بڑی جو سائیٹیں ہیں ان کے کنٹریبیوٹرز، رائٹرز، ایڈیٹرز فائنڈ کرنے کے لیے ہمارے پاس جو ایڈوانسڈ سرچ اپریٹر ہے وہ کیا ہو سکتا ہے گوگل میں سرچ کرنے کے لیے ایک تو طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ویب سائٹ اوپن کریں۔ اور وہاں جو ریسنٹ ارٹیکلز پبلش ہوئے ہیں وہ ارٹیکلز اوپن کریں وہاں سے فائنڈ کر لیں وہ لمبا چوڑا کام ہو جاتا ہے۔ تو جو ٹائم سیونگ چیز ہے وہ کیا ہے کہ اپ یہاں پہ دیکھیے گا کہ میں نے جو گوگل سرچ ہے وہاں میں نے مینشن کیا سائیڈ اور اگے لگایا کالن۔ اور کالن لگانے کے بعد میں نے یہاں پہ ویب سائٹ کا نام ایڈ کر دیا جس ویب سائٹ کے مجھے کنٹریبیوٹر چاہیے۔ اچھا اب میں نے یہاں پہ لکھا فوربز ڈاٹ کام اور اگے انورٹڈ کوماز کے اندر میں نے لکھا کنٹریبیوٹر۔ اب اس کنٹریبیوٹر کی جگہ اپ رائٹر بھی لکھ سکتے ہیں۔ اپ یہاں پہ ایڈیٹر بھی لکھ سکتے ہیں۔ اپ یہاں پہ سینئر کنٹریبیوٹر بھی لکھ سکتے ہیں۔ تو جو جو رولز ہیں یہاں پہ مینشن کر سکتے ہیں اور اس کے بعد سپیس ڈال کے میں نے پلس کا سائن لگایا اور پھر سپیس لگا کے میں نے انورٹڈ کوماز کے اندر لکھ دیا ائی۔ اب ائی یہاں پہ کیا ہے وہ ٹاپک ہے۔ تو اب جس ٹاپک سے متعلقہ جو کنٹریبیوٹرز ہیں یا رائٹرز ہیں وہ تلاش کرنا چاہتے ہیں اپ یہاں پہ انورٹڈ کوماز کے اندر وہ ٹاپک مینشن کر دیں گے۔ جس طرح مجھے فرض کریں ٹیکنالوجی سے متعلقہ اگر کنٹریبیوٹر چاہیے تو میں یہاں ٹیکنالوجی مینشن کر دوں گا۔ اگر مجھے فرض کریں ٹریول سے متعلقہ کنٹریبیوٹر چاہیے میں یہاں پہ ٹریول مینشن کر دوں گا اور اگر مجھے سپورٹس سے متعلقہ کنٹریبیوٹر چاہیے تو میں یہاں پہ سپورٹس مینشن کر دوں گا۔ اس طریقے سے کیا ہو گا کہ میرے پاس اس ٹاپک کے جو کنٹریبیوٹرز ہیں ان کی جو کی گئی پوسٹیں ہیں میری سرچ میں ا جائیں گی۔ جس طرح یہاں دیکھیے گا کہ جب میں یہاں پہ اس کی سیکنڈ پوسٹ دیکھتا ہوں تو یہاں پہ ہاؤ ٹو سٹارٹ یوزنگ ائی ایجنٹس ٹو ٹرانسفارم یور بزنس یہ ائی سے متعلقہ پوسٹ ہے۔ اور کسی کنٹریبیوٹر نے کی ہے۔ ذرا چیک کرتے ہیں کہ کیا واقعی ایسا ہے میں اس پوسٹ کو اوپن کر لیتا ہوں ایک نیو ٹیب کے اندر تو جب میں نے اس پوسٹ کو ایک نیو ٹیب میں اوپن کیا تو یہاں دیکھیے گا مینشن ہوا ہوا ہے یہاں پہ ایک تو ٹائٹل وہی ا گیا۔

[11:03]پوسٹ کا ٹائٹل وہی ہے اور جو نام ہے یہاں پہ مینشن ہے کہ یہ فلاں کنٹریبیوٹر نے کنٹریبیوٹر نے یہ پوسٹ کی تھی۔ اور کنٹریبیوٹر ہے یہ اور یہاں پہ اس کے بارے میں کچھ انٹروڈکشن بھی لکھا ہوا ہے یہاں پہ فالو اتھر کی اپشن بھی ا رہی ہے۔ یہ ارٹیکل کب پبلش ہوا تھا 20 فروری 2025 کو پبلش ہوا تھا۔ تو کوشش ہم نے کرنی ہے کہ جو کنٹریبیوٹرز رائٹرز ایڈیٹرز ایکٹیو ہیں۔ ہم نے جسٹ ان سے رابطے کرنے ہیں جن جن کی اخری پوسٹ فرض کریں سال پہلے ہوئی تھی دو سال پہلے ہوئی تھی ان سے رابطے نہیں کریں گے کیونکہ یہاں پہ کنٹریبیوٹرز رائٹرز اتے رہتے ہیں جاتے رہتے ہیں۔ تو جو ریسنٹلی جنہوں نے پبلشنگ کی ہے پچھلے کوئی دو تین چار ماہ کے اندر ان کا کوئی نہ کوئی ارٹیکل پبلش ہوا ہے۔ تو اپ جسٹ ان لوگوں سے رابطہ کریں گے تاکہ جسٹ ایکٹیو جو لوگ ہیں وہ اپ کے کانٹیکٹ میں ہوں اور اپ ان سے اگے رابطے کر کے ان سے پبلشنگ کروا سکیں۔ اچھا جی اچھا اب یہ جو میرے پاس اب یہ پوسٹ ا گئی ہے میں کیا کروں گا میں یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ بائے کے بعد یہ جو اس کا نام لکھا ہوا ہے یہاں پہ کلک کرنے کی اپشن ا رہی ہے۔ میں ایک کام کروں گا کہ یہاں پہ کلک کروں گا اور جیسے ہی میں کلک کروں گا تو اس کی جو پروفائل ہے اس کنٹریبیوٹر کی لنکڈن کے اوپر میرے پاس وہ اوپن ہو جائے گی۔ اور یہاں پہ اپ اس کے بارے میں پڑھ لیں گے کہ اس نے یہ بندہ جو ہے یہ بندہ کس چیز کا ماہر ہے اور یہ کیا کرتا ہے۔ تو یہاں پہ یہ ایک کمپنی کا جوٹ فارم کے نام سے کمپنی ہے اور یہ اس کا فاؤنڈر ہے اس کے علاوہ باقی چیزیں اس کے بارے میں بتائی گئی ہیں۔ اب ہم کیا کریں گے اب ہم اس پرسن سے رابطہ کریں گے لنکڈن کے اوپر۔ اسی طریقے سے یہ تو میں نے پہلا میتھڈ اپ کو بتا دیا اور لنکڈن پہ کیسے رابطہ کرنا ہے بڑا اسان کام ہے۔ یہاں دیکھیں گے اس کی ٹویٹر پروفائل ہے۔ اس کی یہاں پہ لنکڈن پروفائل ہے۔ اس کی ویب سائٹ ہے۔ تو اپ کیا کر سکتے ہیں اپ اس کی لنکڈن پروفائل پہ کلک کریں گے اس کی لنکڈن کی پروفائل اوپن ہو جائے گی۔ اپ اس کی ٹویٹر کی پروفائل پہ کلک کریں گے وہ اس کی پروفائل اوپن ہو جائے گی تو ٹویٹر پہ بھی فالو کر لیں اس کو اور لنکڈن کے اوپر بھی فالو کر لیں اس کو اور ساتھ ساتھ اس کو کنیکشن کی ریکویسٹ بھی ہم بھیج دیں گے۔ اچھا ایک تو میں نے طریقہ بتا دیا کہ ہم گوگل پہ سرچ کر سکتے ہیں اس طریقے سے میں پہلے ذرا ایک طریقہ اپ کو اور بتا دوں اور پھر میں اگے چل کے بتاؤں گا کہ ان کو ہم نے کنیکشن ریکویسٹ کیسے بھیجنی ہے اور اس میں کیا لکھنا ہے اور اس کے بعد ہم نے پھر کیا کرنا ہے۔ اچھا اب جو نیکسٹ میتھڈ ہے نا ذرا دیکھیے گا کہ نیکسٹ میتھڈ میں کیا ہو گا کہ میں نے کیا کیا میں نے ایک کام کیا گوگل پہ سرچ کیا سائیڈ کالن اور اگے ویب سائٹ کا نام ا گیا اگر اپ نے فوربز کو فوربز کے کنٹریبیوٹرز کو اؤٹ ریچ کرنا ہے تو یہاں فوربز ڈاٹ کام ا جائے گا۔ اگر اپ نے بلومبرگ کو اؤٹ ریچ کرنا ہے اس کی اس کے کنٹریبیوٹرز کو تو یہاں پہ بلومبرگ ڈاٹ کام ا جائے گا۔ ایک بات یاد رکھیے گا یہ شاید میں نے پہلے بھی اپ سے کہہ چکا ہوں کہ جو پریمیم سائیٹیں ہیں ان کو جب ہم ڈائریکٹ میسج کرتے ہیں تو اکثر وہ ہمارے میسج کا جواب نہیں دیتی ان کے پاس بہت زیادہ انکوائریز ہوتی ہیں۔ تو لہذا پریمیم سائٹس کو ڈائریکٹ اؤٹ ریس کرنا ان کے کمپنی کو اؤٹ ریس کرنا یہ اکثر سوٹیبل نہیں ہوتا ان پہ پبلشنگ کے لیے اور کم پرائس میں اگر اپ پبلشنگ کروانا چاہتے ہیں تو اپ کو ان کے رائٹرز ایڈیٹرز اتھرز یا کنٹریبیوٹرز سے رائٹر رابطہ کرنا پڑتا ہے۔ اوکے اب میں نے کیا کیا سائیڈ کالن ویب سائٹ کا نام ا گیا سپیس ڈالی انورٹڈ کوماز کے اندر بائے لکھا کیونکہ اپ نے ابھی دیکھا ہوگا کہ جب بھی ہم کوئی پوسٹ دیکھتے ہیں نا تو وہاں لکھا ہوتا ہے کہ یہ پوسٹ کی ہے اور وہاں پہ لکھا ہوتا ہے بائے فلاں پرسن۔ جس طرح میں اپ کو دکھاتا ہوں کہ یہاں پہ ہمارے پاس یہ دیکھیں یہ ایک پوسٹ ہے اور یہاں پہ لکھا ہوا ہے بائے فلاں تو بائے کا ورڈ بھی اس میں لازمی ہوتا ہے۔

[14:41]لہذا میں جب گوگل پہ سرچ کروں گا تو میں انورٹڈ کوماز کے اندر بائے ایڈ کر دوں گا اور یہاں پہ سپیس ڈالوں گا پلس لکھوں گا اور اگے اگلا کام وہی ہے کہ میں انورٹڈ کوماز کے اندر اس ٹاپک کا نام لکھ دوں گا جس ٹاپک کے متعلقہ مجھے رائٹرز یا کنٹریبیوٹر چاہیے۔ تو میں نے یہاں پہ لکھ دیا سٹارٹ اپ تو جب میں نے یہ لکھا تو دیکھیے گا میرے پاس یہ ویب سائٹ ا گئی یہ ایک ارٹیکل ا گیا ہے۔ فائیو چیٹ جی پی ٹی پرومس ٹو جنریٹ سٹارٹ اپ ائیڈیاز اس کے بعد یہاں پہ یہ ا گیا جی سٹارٹ اپ سے متعلقہ دیکھیں سٹارٹ اپ سے متعلقہ سٹارٹ اپ سے متعلقہ تمام پوسٹیں جو ہیں میرے سامنے ا گئی ہیں۔ اب میں ایک کام کروں گا میں اس اگر پہلی پوسٹ کو اوپن کرتا ہوں تو میرے پاس یہ پوسٹ جو ہے یہ سامنے ا جائے گی فائیو چیٹ جی پی ڈی پرومس ٹو جنریٹ سٹارٹ اپ ائیڈیاز ورتھ ملینز۔ اچھا اب میں جب وہی کام کروں گا کہ جس پرسن نے یہ پوسٹ کی ہے میں اس پرسن کی یہ جو نام ہے اس کے اوپر کلک کروں گا کلک کرنے کے بعد میرے پاس اس کی پروفائل اوپن ہو جائے گی اور جیسے ہی میں اس کی پروفائل کے یہ جو لنکڈن والی اپشن ہے۔ اب اس کی ٹویٹر پروفائل نہیں ہے۔ جسٹ لنکڈن کی پروفائل ہے اور اس کی اپنی ویب سائٹ ہے۔ میں لنکڈن کی پروفائل کے اوپر کلک کروں گا۔ اس کے بٹن کے اوپر کلک کروں گا اور کلک کرنے کے بعد ڈائریکٹلی اگر میرا لنکڈن کا اکاؤنٹ اس پروفائل کے اندر اس کروم کے اندر لاگ ان ہوا ہوا ہے تو کیا ہو گا ڈائریکٹلی میرے پاس اس کی پروفائل اوپن ہو جائے گی اور یہ مجھے لنکڈن اس کو دکھا دے گا کہ یہ بندہ ہے جس کو اپ نے فوربز پہ دیکھا ہے۔ یا یہ پرسن ہے جس کو اپ نے فورس میں دیکھا ہے۔ اچھا اب پروفائل تو کھل گئی۔ اگلا کام کیا ہے؟ تو سب سے پہلا کام ہے وہ یہ ہے کہ اپ نے یہاں پہ کنیکشن کی جو اپشن ا رہی ہے اپ نے اس کے اوپر کنیکٹ پہ کلک کرنا ہے۔ اور کوشش کرنی ہے کہ اس کو نوٹ لکھ کے ایڈ ا نوٹ یہ اپ نے نوٹ لکھ کے اس کو کنیکشن کی ریکویسٹ بھیجنی ہے کیونکہ دیکھنے میں یہ ایا ہے کہ جب اپ نوٹ لکھ کے کنیکشن کی ریکویسٹ بھیجتے ہیں تو ایکسیپٹنس کے چانسز کافی زیادہ ہو جاتے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ لنکڈن اپ کو ویکلی بیسز پہ پانچ کی لمٹ دیتا ہے کہ اپ ایک ہفتے میں پانچ لوگوں کو یہ نوٹ لکھ کے میسج کنیکشن کی ریکویسٹ ہے وہ بھیج سکتے ہیں۔ تو جتنی لمٹ ہے فری اکاؤنٹ کے اندر جتنی لمٹ ہے وہ یوز کریں۔ اگر اپ زیادہ لمٹ لینا چاہتے ہیں تو پھر اس کا پریمیم بائے کرنا پڑتا ہے تو اس میں پھر یہ لمٹ اپ کی بڑھ جاتی ہے انہینس ہو جاتی ہے۔

[17:10]تو اب یہاں ہم اس کو کیا لکھیں اسے کیا لکھ کے ہم کنیکشن کی ریکویسٹ بھیجیں ذرا اس کی طرف ا جاتے ہیں۔ تو ہم نے ایک کام کرنا ہے کہ ہم نے یہاں پہ یہ جو پرسن ہے ہم نے ایک کام تو یہ کر سکتے ہیں میں اس کی اس کا جو ایک جو اس کا ارٹیکل ہے میں اس ارٹیکل کا ٹائٹل کاپی کروں گا۔ اور میں چیٹ جی بی ٹی کے پاس جاؤں گا کہ میں نے فلاں پرسن اس کا نام بتاؤں گا کہ میں نے فلاں پرسن کا فلاں ارٹیکل فوربز پہ دیکھا اور مجھے یہ اچھا لگا ہے۔ اب میں اسے کنیکشن ریکویسٹ بھیجنا چاہتا ہوں تاکہ میری وہ ریکویسٹ ایکسیپٹ کر لے۔ تو مجھے 200 کریکٹرز پہ مشتمل ایک نوٹ لکھ کے دو۔ کیونکہ اپ کے پاس جو لنکڈن کے اندر اپشن ا رہی ہے وہ کتنی وہ کیا ہے وہ 200 کریکٹرز کی لمٹ ہے اپ کے پاس 200 کریکٹرز اس سے بڑا نوٹ اپ نہیں لکھ سکتے۔ ہاں جب ہمارے پاس کنیکشن میں ا جائے گا جب اس کو ہم میسج کریں گے تو پھر ہمارے پاس وہاں پہ جو لمٹ ہے تھوڑی بڑھ جاتی ہے۔ تو نوٹ کے اندر جو لمٹ ہے وہ 200 کریکٹرز کی ہے۔ تو اپ جسٹ کیا کریں گے اس کو 200 کریکٹرز کا جو نوٹ ہے وہ لکھ کے دیں گے لکھ لکھ کے اسے یہاں پہ سینڈ کر دیں گے۔ تو یہاں پہ اگر ہم دیکھتے ہیں کہ ایک نوٹ جو میں نے ابھی کچھ دیر پہلے چیٹ جی پی ٹی سے لکھوایا ہے وہ نوٹ کیا ہے تو یہاں دیکھیے گا ائی انجوائے یور فوربز ارٹیکل ان چیٹ جی پی ٹی پرامس فار سٹارٹ اپ ائیڈیاز۔ کہ میں نے اپ کا یہ ارٹیکل بڑا انجوائے کیا۔ اٹ واز انسائیٹ فل اینڈ ٹائملی ائی وڈ لو ٹو کنیکٹ اینڈ کیپ لرننگ فرام یور ورک۔ تو یہ شارٹ سا 159 کریکٹرز کا یہ ایک نوٹ ہے اگر اپ نے کوئی ایک ادھی بات مزید ایڈ کرنی ہے تو ہمارے پاس کوئی 41 کریکٹرز ابھی موجود ہیں۔ ہم مزید بھی یہاں پہ ایڈ کر سکتے ہیں اگر اپ نے نام مینشن نہیں کرنا تو پھر بھی اوکے ہے کیونکہ جب اپ کی ریکویسٹ جاتی ہے تو نام ساتھ شو ہو جاتا ہے۔ تو میں اس کو یہاں پہ جب سینڈ کا بٹن دباؤں گا تو میرے پاس یہ کنیکشن کی جو ریکویسٹ ہے وہ سینڈ ہو جائے گی اور جب یہ ریکویسٹ سینڈ ہوگی جو اگلا پرسن ہے جب اپ کی ریکویسٹ کو دیکھے گا اور نوٹ بھی پڑے گا وہ تھوڑا سا دیکھے گا یار فلاں بندے نے واقعی میرا کوئی ارٹیکل پڑھ کے اور پھر مجھے یہ کنیکشن کی ریکویسٹ بھیجی ہے تو اپ کی ایکسیپٹنس کے چانسز انشاءاللہ کافی زیادہ ہوں گے۔

[20:03]اچھا جی اب کنیکشن ریکویسٹ تو بھیج دی۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی بندہ اپ کی کنیکشن کی ریکویسٹ کو ایکسیپٹ کر لے پھر تو چلیں ٹھیک ہے پھر تو ہم جسٹ کیا کریں گے ہمارے پاس یہاں پہ میسجز کی اپ اپشن ہے۔ یہاں دیکھیے گا اگر جب یہ کنیکشن ریکویسٹ ہماری ایکسیپٹ ہو جائے گی تو یہاں مور پہ جائیں گے تو ہمارے پاس میسج کی کہیں نہ کہیں اپشن ا جائے گی۔ جب یہ کنیکشن کی ریکویسٹ اپ کی ایکسیپٹ کر لے گا۔ تو پھر تو اس کو ڈائریکٹ ہم لنکڈن پہ ہی میسج کر لیں گے وہ لنکڈن پہ کیا میسج کریں گے میں وہ بھی ابھی اپ کو دکھا دوں گا۔ لیکن اگر فرض کریں کچھ زیادہ چانسز کیا ہوں گے کہ یہ لوگ اپ کی کنیکشن کی ریکویسٹ ایکسیپٹ نہیں کریں گے تو اس میں ہم کیا کریں گے اس میں ہم پلان بی یوز کریں گے پلان بی کیا ہے کہ ہم ان پرسنز کے جو ای میل کانٹیکسٹ ہیں وہ فائنڈ کریں گے۔ وہ جو ای میل کانٹیکسٹ ہیں وہ کہاں سے فائنڈ کریں گے اس کے لیے ملٹیپل ایکسٹینشنز ہیں جس طرح سنو ڈاٹ ائیو ہے اپولو ہے اس کے علاوہ ہنٹر ہے۔ اپ اس طرح کی جو ایکسٹینشنز ہیں اپ ان کو استعمال کریں گے اور ان پرسنز کے جو ای میل اکاؤنٹس ہیں وہ اپ فائنڈ کر لیں گے۔ جس طرح یہ پروفائل میرے پاس اوپن ہوئی ہوئی ہے۔ میں ایک کام کروں گا میرے پاس جو ہم نے بائے کیا ہوتا ہے جو سنو ڈاٹ ائی او کا اکاؤنٹ ہے۔ تو میرے پاس وہاں پہ لمٹ موجود ہے فری اکاؤنٹ کے اندر لمٹ ہے وہ 50 کی لمٹ ہوتی ہے پر منتھ۔ یعنی اپ 50 لوگوں کے ای میل اکاؤنٹس سنو سے نکال سکتے ہیں اپولو میں ائی تھنک یہ لمٹ 100 کے اراؤنڈ ہے۔ تو اگر اپ دونوں ایکسٹینشن یوز کرتے ہیں تو اپ منتھلی بیسز میں کوئی ڈیڑھ سو لوگوں کے جو ای میل اکاؤنٹس ہیں وہ فائنڈ کر سکتے ہیں۔ تو میں اگر یہاں پہ جو لنکڈن کی اس کی ایکسٹینشن ہے لنکڈن والی سنو کی سنو ڈاٹ ائی او کی اس کا نام ہے لنکڈن پراسپیکٹ فائنڈر۔ جب میں اس پہ کلک کروں گا اس کی پروفائل اس پرسن کی پروفائل کو اوپن کر کے میں جب اس پہ کلک کروں گا تو یہ پراسپیکٹ فائنڈر کیا کرے گا مجھے اس پرسن کی جو ای میل اکاؤنٹ ہے اگر وہ اس کو اس نے اس نے پک کر لیا ہے اس کو۔ جب پک کر لیا ہے تو میرے پاس اپشن دے رہا ہے اس نے میرے پاس اپشن دے گا کہ اپ اس پرسن کو اپنے سنو کے اکاؤنٹ کے اندر ایڈ کر لیں۔ سنو کے اوپر ڈیڈیکیٹڈ ہمارا لیکچر انشاءاللہ اگلے موڈیولز کے اندر ا کے ائے گا جہاں پہ ہم بلک ای میل سینڈ کرنے کی بات کریں گے ای میل کیمپینز کی بات کریں گے تو یہاں پہ سنو کے اوپر مکمل بات وہاں کریں گے انشاءاللہ ہم۔ تو یہاں میرے پاس اپشن ا رہی ہے کہ اپ اپنی فلاں لسٹ کے اندر اگر اس کو اپ ایڈ کرنا چاہتے ہیں تو سیو کا بٹن دبائیں۔ یہ پرسن اس کا نام اس کا عہدہ اس کی کمپنی اس کا جو ای میل اکاؤنٹ ہے یہ تمام چیزیں اپ کے لنکڈن کی اس کی سنو کے اکاؤنٹ کے اندر جا کے وہاں پہ جس لسٹ کو اپ سلیکٹ کریں گے اس لسٹ میں وہ اس کو ایڈ کر دے گا۔ اس کے ای میل ائی ڈی کو فائنڈ بھی کر دے گا اور اس کو ویریفائی بھی کر دے گا۔ اچھا سنو ہو گیا اب اگر اپ اپولو کو یوز کرنا چاہتے ہیں تو اپولو کی بھی ایکسٹینشن موجود ہے۔ اپولو پہ اپ نے فری سائن اپ کرنا ہے اس کی ایکسٹینشن پہ کلک کریں گے وہ اپ کو یہیں پہ لنکڈن کے اوپر ہی وہ اپ کو اس کا ای میل ائی ڈی نکال کے دے دے گا۔ اپ اس ای میل اکاؤنٹ کو ویریفائی کر لیں اور ویریفائی کرنے کے بعد اگر وہ ویلڈ ہے ای میل ایڈریس تو اس پہ اپ میل سینڈ کر سکتے ہیں۔ بہرحال جی ہمارے پاس جو بات ہو گئی ہے وہ یہ ہے کہ ہم نے لنکڈن پہ اپروچ کیسے کرنا ہے کنٹریبیوٹر فائنڈ کیسے کرنے ہیں ای میل فائنڈ کیسے کرنی ہے بگلا جو ٹاسک اتا ہے وہ یہ ہے کہ اب ہم نے ان کو ای میلز کیا کرنی ہے یا لنکڈن پہ رابطہ کیسے کرنا ہے۔ تو دوستو اگے بڑھنے سے پہلے بتا دوں کہ یہ جی بی وی کورس ہمارا ادارے میں پیڈ بھی دستیاب ہے جہاں پہ اپ ہماری ایسی ٹیم جو اسی کورس سے پیسے کماتی ہے۔ ان کی ایکسپیرینس کے ساتھ اپ سیکھ سکیں گے بالمشافع یا پھر ان لائن زوم پہ۔ اپ چاہیں تو ہماری ادارے میں لاہور میں علامہ اقبال ٹاؤن میں ا کے یہ کورس کیجئے یا چاہیں اپنے گھر سے بیٹھ کے زوم پہ یہ کورس کریں۔ اگر یہ کورس اپ کرنا چاہیں تو پھر اپ ہماری ادارے کا یہ واٹس ایپ نمبر ہے یہاں پہ رابطہ کیجئے گا اور یہ ہماری ادارے کا ایڈریس اس کی ویب سائٹ اس کی باقی چیزیں ہیں تاکہ اپ ہماری ادارے سے رابطہ کر سکیں۔ جیسے ہی اپ اس پہ واٹس ایپ میسج ڈراپ کریں گے ہماری ٹیم انشاءاللہ اپ کو میسج پہ ریپلائی کر کے گائیڈ کر دے گی۔ تو چلیں دیکھتے ہیں باقی کا لیکچر۔ اس سے پہلے کہ میں رابطے کی بات کروں ہم ایسا کرتے ہیں کہ جو سنو ڈاٹ ائی او ہے اس کو اس مقصد کے لیے کیسے استعمال کرنا ہے یعنی بڑی سائیٹوں کے جو کنٹریبیوٹرز ہیں رائٹرز ہیں وہ کس طرح فائنڈ کرنے ہیں وہ بھی ذرا دیکھ لیتے ہیں۔ ایک دفعہ تمام جو فائنڈنگ والا فائنڈ کرنے والا جو کام ہے پہلے وہ کر لیتے ہیں اور پھر لیکچر کے لاسٹ میں انشاءاللہ ہم دیکھیں گے کہ ان کو ہم نے پچ کیسے کرنا ہے۔ تو چلتے ہیں جی سنو کی طرف سنو کے اندر میں نے بتایا اپ کو کہ 50 اپ کو منتھلی کریڈٹس ملتے ہیں تو اگر اپ اس کو بائے کر لیں گے اس کے ڈفرنٹ پیکجز ہیں اگر اپ اس کا بائے کر لیں گے تو کریڈٹس اپ کے اپ کو زیادہ مل جاتے ہیں۔ لیکن سنو کی وجہ سے کام ہمارا کافی حد تک اسان ہو جاتا ہے۔ وہ کیسے اسان ہوتا ہے حضرات اس کی طرف دیکھتے ہیں کہ سنو ہمارے لیے کیا کرے گا۔ لیں جی یہ میرا سنو ڈاٹ ائیو کا اکاؤنٹ ہے۔ ہم نے اس کی پیڈ سبسکرپشن بائے کی ہوتی ہے۔ اب میں ایک کام کروں گا میں فائنڈر کے اوپر یہاں ایک فائنڈر کا اپشن موجود ہے۔ میں اس فائنڈر کے اوپر جاؤں گا اور فائنڈر کے اوپر جب میں ماؤس لے کے اؤں گا تو یہاں دیکھیں ایک اپشن میرے پاس ا رہی ہے ڈیٹا بیس سرچ میں ڈیٹا بیس سرچ کے اوپر جاؤں گا اور ڈیٹا بیس سرچ کے اوپر جانے کے بعد جو بڑی بڑی کمپنیز ہیں نا جس طرح فوربز ایک پریمیم سائٹ کے ہونے ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ایک بڑی کمپنی بھی ہے۔ تو میں ایک کام کروں گا کہ یہاں دیکھیں پراسپیکٹ کی اپشن ہے اور یہاں سات ہی کمپنیز کی اپشن بھی ہے۔ میں کمپنیز کے اوپر کلک کروں گا اور یہاں کلک کرنے کے بعد اب یہاں کمپنی کا جو نیم ہے۔ اگر میں یہاں پہ یہ دیکھیں نیچے لاسٹ میں کمپنی کا نام ہے میں یہاں پٹ کرتا ہوں فوربز ڈاٹ کام تو اگر تو یہ کمپنی سنو کے ریکارڈ میں ہے تو وہ اپ کو دکھا دے گا دیکھیں جس طرح میرے پاس سب سے اوپر ا گیا ہے فوربز ڈاٹ کام میں اس کمپنی کے نام کے اوپر کلک کروں گا اور کلک کرنے کے بعد میں نے کمپنی لوکیشن کیا ہے انڈسٹری کیا ہے سائز کیا ہے ریونیو کیا ہے۔ میں کچھ نہیں سلیکٹ کروں گا جسٹ کمپنی کا نام پٹ کیا اور یہاں میں نے کر دیا اس کو سرچ۔ اور جب سرچ کیا تو یہ کیا کرے گا اس نے مجھے بتا دیا کہ اس کمپنی کے 201 سے لے کے 500 تک ایمپلائیز ہیں۔ اور اپ اگر اس کے پراسپیکٹس کو فائنڈ کرنا چاہتے ہیں اس کے جو انڈیویجول پرسنز ہیں ان کو فائنڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہاں پہ ویو پراسپیکٹس کے اوپر کلک کریں گے۔ اور اس پہ کلک کرنے کے بعد اپ کے پاس جو ڈیٹا ہے اس کمپنی کے پراسپیکٹس کا وہ اوپن ہو جائے گا۔ ابھی اپ دیکھیے گا کہ اپ کے پاس یہ پراسپیکٹس ا چکے ہیں۔ میں اس کمپنی کے جو پراسپیکٹس ہیں الریڈی اپنی ایک شیٹ کے اندر میں ایڈ کر چکا ہوں۔ بہرحال یہاں دیکھیں گا اس کے پاس کتنے پراسپیکٹس ہیں۔ اس کے پاس پراسپیکٹس ہیں جی 3889 پراسپیکٹس ہیں۔ اور یہ بہت زیادہ ہیں۔ ہمیں ہمیں کیا چاہیے ہمیں تو لمیٹڈ چاہیے نا اتنے تو ہماری لمٹ ہی نہیں ہے اکاؤنٹ کی جو فری اکاؤنٹ ہے اس کی 50 کی لمٹ ہے۔ پیڈ اکاؤنٹ کا جو سب سے چھوٹا پیکج ہے اس کی ہزار کی لمٹ ہے۔ یہ تو ہمیں ایک ہی ویب سائٹ کے چار ہزار دکھا دے گا۔ کیا کریں گے ہم ہم ایک کام کریں گے یہاں پہ فلٹر بائے پوزیشن کی ایک اپشن ا رہی ہے میرے پاس میں یہاں پہ اس کے اوپر جاؤں گا اور یہاں دیکھیے گا اپشن کیا ہیں سینئر کنٹریبیوٹر۔ تو میں یہاں پہ اگر لکھتا ہوں ا کنٹریبیوٹر یہ دیکھیں یہاں پہ ا گیا کنٹریبیوٹنگ رائٹر کنٹریبیوٹر کنٹریبیوٹنگ ایڈیٹر فری لانس کنٹریبیوٹر کنٹریبیوٹنگ فوٹوگرافر۔

[27:10]اچھا اس یہاں پہ دیکھیے گا اس کے اندر یہاں پہ میں اگر فرض کریں کنٹریبیوٹر کے اوپر یا کنٹریبیوٹنگ رائٹر کے اوپر کلک کرتا ہوں اور کرتا ہوں سرچ ویسے یہاں پہ ملٹیپل اپشنز بھی لکھ سکتے ہیں اپ رائٹر لکھ سکتے ہیں ایڈیٹر لکھ سکتے ہیں تو میں ایڈیٹر بھی کر دیتا ہوں کہ مجھے یہ جو رولز ہیں نا یہ والے ایڈیٹر مجھے یہ والے ذرا دکھاؤ۔ ان رولز والے جو لوگ ہیں وہ کتنے ہیں اب یہ مجھے بتاتا ہے جی کہ 435 لوگ ایسے ہیں اس کے ریکارڈ میں سنو کے ریکارڈ میں جو یا تو کنٹریبیوٹنگ رائٹرز ہیں یا پھر وہ ایڈیٹرز ہیں۔ اپ نے جسٹ ایک کام کرنا ہے کہ یہ تمام اگر اپ کے پاس کریڈٹس ہیں تو اپ ان تمام کو اکٹھا سلیکٹ کریں گے۔ یہ دیکھیں میں نے سارے سلیکٹ کر لیے ہیں میں نے سب کو سلیکٹ کر لیا یہاں پہ میرے پاس اپشن ا رہی ہے ایڈ ٹو لسٹ میں اس پہ کلک کروں گا میں لسٹ کا نام رکھوں گا۔ اور میں ان سب لوگوں کو لسٹ میں ایڈ کر دوں گا۔ سنو کیا کرے گا مجھے اس بندے کا نام اس کا ڈیزگنیشن وہ کام کیا کرتا ہے اس کا ای میل اکاؤنٹ کیا ہے کیا وہ ویریفائیڈ ہے ای میل اکاؤنٹ یا ان ویریفائیڈ ہے وہ تمام ڈیٹیلز میری اس لسٹ میں پٹ کر دے گا۔ تو میری ایک لسٹ بن جائے گی فوربز کی ایک لسٹ بن جائے گی لیٹس سپوز بلومبرگ کی ایک لسٹ بن جائے گی ٹیک کرنچ کی تو جن سائیڈوں کے اپ یہ کنٹریبیوٹرز رائٹرز فائنڈ کرنا چاہتے ہیں۔

[28:29]اپ ان کی لسٹیں بنا کے اپنے سنو کے اندر ریکارڈ ایڈ کر سکتے ہیں۔ فائدہ کیا ہو گا کہ جو اپ نے ون بائی ون محنت کرنی تھی وہ کام بلک میں اکٹھا اپ یہاں پہ کر سکتے ہیں۔

[28:55]اچھا جی تو کنٹریبیوٹرز فائنڈ کر لیے رائٹرز فائنڈ کر لیے اب اگلا سوال جو سب سے امپورٹنٹ ہے وہ یہ ہے کہ ان کو ہم نے پچ کیسے کرنا ہے تو میں نے چیٹ جی پی ٹی سے کہا کہ لو جی میرے پاس فلاں ویب سائٹ کے اتھرز اتھرز ہیں ایڈیٹرز ہیں کنٹریبیوٹرز ہیں۔ میں ان کو کنٹینٹ پبلش کروانے کے لیے پچ کرنا چاہتا ہوں تو مجھے ایک ای میل لکھ کے دو اب یہ اردو میں اسے کہہ سکتے ہیں۔ تو میرے الفاظ بھی اس ریکارڈنگ میں موجود ہیں تو اپ اس کو اردو میں اگر کہتے ہیں یا وائس نوٹ کی فارم میں اسے کہتے ہیں چیٹ جی پی ٹی سے تو یہ اپ کو رزلٹ دے گا جب میں نے اسے یہ کہا تو اس نے مجھے کولڈ پچ ای میل ٹیمپلیٹ فار کنٹریبیوٹر بنا کے دیا اور یہاں پہ اس نے یہ ٹیمپلیٹ جو ہے مینشن کر دیا ہے اس میں جو سب سے امپورٹنٹ چیز ہے وہ یہ ہے کہ اپ نے اس ٹیمپلیٹ کے اندر اپ نے اس رائٹر یا ایڈیٹر کے کسی ایک ارٹیکل کا ریفرنس لازمی دینا ہے۔ کہ مجھے اپ کا فلاں ارٹیکل جو تھا نا جو فلاں ڈیٹ کو پبلش ہوا تھا مجھے بڑا پسند ایا ہے۔ تو اپ نے اس کو ریفرنس ریفرنس دے کے جب میل کریں گے تو اس کے ریپلائی انے کے چانسز کیا ہوں گے وہ کافی زیادہ ہوں گے۔ جس طرح دیکھیں چیٹ جی پی ٹی نے کیا کہا ائی کیم اکراس یور ارٹیکل ان انسرٹ ارٹیکل ٹائٹل اور ٹاپک اس نے کہا جی یہاں پہ وہ ایڈ کر دیں اور ایٹ ایٹ ویب سائٹ اس کا نام ایڈ کر دیں اور ویب سائٹ ایڈ کرتے وقت اپ نے خیال یہی رکھنا ہے کہ ڈاٹ کام یا باقی چیزیں ایڈ نہیں کریں گے یعنی فوربز ڈاٹ کام اگر ہے تو میں جسٹ فوربز لکھوں گا کہ ایٹ فوربز اینڈ ریلی ایپریشیٹڈ یور انسائیٹس ان فلاں ٹاپک اس کا جو ٹاپک ہے

[30:17]یا اس کا جو جس ٹاپک پہ اس نے بات کی ہے اس کے بارے میں یہاں پہ اس کا مینشن کر دیں گے۔ ائی ایم ریچنگ اؤٹ بیکاز ائی ورک ود برانڈز دیٹ ار الائنڈ ود ود دا ٹاپکس یو کور کہ جو ٹاپک اپ کور کر رہے ہیں نا اس سے الائنڈ اس کے ساتھ میرے پاس کچھ کلائنٹس ہیں۔ تو وہ کنٹینٹ کچھ پبلش کروانا چاہتے ہیں تو اگر اپ انٹرسٹڈ ہیں تو میں اس کے لیے پے کرنے کے لیے بھی اپ کو تیار ہوں اپ میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں یہ مجھے ریپلائی کریں ہم اس پہ مزید بات چیت کر سکتے ہیں۔ تو یہ تو ایک ڈائریکٹ پچ ہو جاتی ہے جو جو اچھا طریقہ کار ہے وہ کیا ہے کہ اپ جسٹ اس کو فورا پچ نہ کریں اپنا یہ جو جو اپ سروس اس سے لینا چاہتے ہیں۔

[30:56]یا اس سے جو کام کروانا چاہتے ہیں وہ ڈائریکٹ پچ نہ کریں پہلے تھوڑا بہت اس اس اس کو ایپریشیٹ کریں تھوڑی سی بات چیت کریں پھر اس سے کہیں یار کہ میں فلاں ٹاپک پہ ارٹیکل لکھوانا چاہتا ہوں اپ سے پبلش بھی کروانا چاہتا ہوں تو کیا اپ یہ کر سکتے ہیں؟ تو جب اہستہ اہستہ ہم تھوڑا سا ایک دو ای میل کا ایکسچینج کرنے کے بعد ہم جب اس سے بات کریں گے تو ریپلائی کے چانسز زیادہ ہیں۔ لیکن چونکہ ہمارے پاکستان میں بہت زیادہ لوگ چاہتے ہیں جی بس فٹافٹ کام ہو جائے۔ تو اس کے لیے پھر ڈائریکٹ پچ اگر اپ نے کرنی ہے تو یہ چیٹ جی پی ٹی نے ہمیں جو پچ لکھ کے دی ہے وہ ڈائریکٹ پچ ہے اگر اپ یہ میل ہیں 100 اف ایڈیٹرز کو کرتے ہیں تو چند ایک لوگ اپ کو اس کے بارے میں ریسپونڈ کر دیتے ہیں۔ اچھا جی اب یہ اپ کی ای میل جو ہے وہ ہو گئی۔ ای میل پچ کے بعد باری اتی ہے کہ اگر کوئی بندہ فرض کریں ہمارے ساتھ لنکڈن کے اوپر ڈائریکٹ کنیکشن میں ا گیا ہے۔

[31:59]جو کہ چانسز تھوڑے کم ہوتے ہیں 100 اگر پرسنز کو ہم کنیکشن ریکویسٹ بھیجتے ہیں تو 15 20 میکسیمم اپ کو ریکویسٹ کو ایکسیپٹ کرتے ہیں۔ تو اگر وہ کنیکشن ریکویسٹ میں ا گیا ہے تو جو ہماری فرسٹ چوائس ہوگی وہ یہی ہوگی کہ ہم نے اس کو لنکڈن پہ ہی میسج کر دینا ہے۔ وہاں پہ اس کے ریڈ ہونے کے اور ریپلائی انے کے چانسز زیادہ ہوں گے۔ اب لنکڈن پہ کیا میسج کرنا ہے وہ بھی میں نے چیٹ جی پی ٹی سے لکھوایا اپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے لکھوا سکتے ہیں۔ تو جب میں نے چیٹ جی پی ٹی سے کہا کہ مجھے میسج لکھ کے دو تو اس نے مجھے چند ایک سیمپلز دیے ہیں۔ اپ ان سیمپلز کو تھوڑا سا مزید بھی امپروو کر سکتے ہیں کہ پہلی پہلا میسج کیا ہونا چاہیے اور اپ کا جو فالو اپ میسج ہے وہ کیا ہونا چاہیے وہ چیٹ جی پی ٹی سے اپ یہ میسجز لکھوا سکتے ہیں اور یہ جو سیمپلز ہیں وہ اپ کے سامنے سکرین پہ ساتھ یہاں پہ شو بھی ہو رہے ہیں۔ اچھا جی تو تھرڈ وے ہے وہ یہ ہے کہ دیکھیں بعض اوقات پتہ کیا ہوتا ہے ہمارے کچھ سٹوڈنٹس کہتے ہیں ہم نے بڑی میلیں کرنی ہیں اور میلیں کرنے کے بعد ہمیں رسپانس نہیں ا رہا۔ ان میں سٹوڈنٹس کی طرف سے بھی بعض اوقات کوئی کوتاہی ہو جاتی ہے پراپر پیچ نہیں کرتے سبجیکٹ لائن اچھا نہیں ہوتا۔ تو ان کی طرف سے بھی مسائل ہوتے ہیں۔ بعض اوقات جو اگلے کنٹریبیوٹرز ہیں وہ بھی اتنی اتنا زیادہ رسپانڈ نہیں کر رہے ہوتے۔ تو اکثر سٹوڈنٹس پوچھتے ہیں کہ ہمیں اب رسپانسز نہیں ا رہے اب کیا کیا جائے ہم نے ہمارے پاس ارڈرز بہت زیادہ ہیں۔ پریمیم سائٹس کے لوگ کروانا چاہ رہے ہیں پبلش لیکن ہمارے پاس کوئی وینڈر نہیں ہے اس کا۔ تو ایسی صورتحال کے اندر ہم کیا کرتے ہیں پلان سی جو ہے اس کو استعمال کرتے ہیں۔ جو میتھڈ سی ہے اس کے اندر ہم پھر یہ کرتے ہیں کہ جو بڑی سائٹس ہوتی ہیں ان کو ان کو ڈائریکٹلی اؤٹ ریچ کرنے کی بجائے ہم کچھ ایسی مارکیٹ ایجنسی مارکیٹنگ ایجنسیز تلاش کرتے ہیں جن ایجنسیز کے الریڈی ان سے رابطے ہوتے ہیں۔ اگر اپ سمپل چیٹ جی پی ٹی سے کہیں کہ مجھے جو اچھی مارکیٹنگ ایجنسیز ہیں مجھے ان کی لسٹ پرووائڈ کرو مجھے ٹاپ 10 یو ایس اے کی مارکیٹنگ ایجنسیز کی لسٹ پرووائڈ کرو جو فلاں فلاں سائیٹوں کے اوپر پبلشنگ کر کے دے سکتی ہے مجھے۔ اگر اپ سائیٹیں مینشن کر دیں گے نا ان کو تو وہ چیٹ جی پی ٹی کیا کرے گا وہ بہتر رزلٹ اپ کو دکھائے گا وہ پانچ سات دس کمپنیز اپ کو دکھا دے گا۔ اپ ان کمپنیز کو اوپن کریں ان کے جو کانٹیکٹ والا پیج ہے وہاں جائیں ان سے رابطہ کریں ان سے بات چیت کریں۔ اور ان سے ڈیل کر لیں جس طرح میں ابھی سکرین پہ اپ کے سامنے یہ شو ہو گیا ہو گا کہ میں نے ایک ایک کمپنی ہے جس کا نام ہے نائن فگرز میں نے جب لیکچر ریکارڈنگ کرنے کے لیے لیکچر اور کر کے دکھانے کے لیے کیونکہ موسٹلی ہم لوگ کیا کرتے ہیں ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہم ڈائریکٹلی جو ہے جو ویب سائٹس ہیں ان سے ڈیل کریں۔ لیکن بعض اوقات ہماری ڈیل بھی ویب سائٹ سے نہیں ہو پاتی تو پھر ہم مارکیٹنگ ایجنسی سے رابطہ کبھی کبھار کر لیتے ہیں تو یہ جو مارکیٹنگ ایجنسی ہے اس سے میں نے رابطہ کیا ہے جسٹ اس لیکچر میں اپ کو دکھانے کے لیے کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ نائن فگرز کے نام سے یہ کمپنی ہے میں نے اس کمپنی سے رابطہ کیا اس کو میں نے میل کی اس کا جو کانٹیکٹ فارم تھا میں نے فل کیا کہ میں کچھ اچھی سائیڈوں میں پبلشنگ کروانا چاہتا ہوں۔ تو مجھے بتائیں کہ اس کا کیا پروسیجر ہے تو انہوں نے مجھے رسپونڈ کیا انہوں نے مجھے کہا جی ان کی جو فرسٹ اپلائی مجھے یہ ایا وہ یہ تھا جو اپ کے سامنے سکرین سکرین کے اوپر ہے۔ میں نے ان کو رسپونڈ کیا جی کہ میرے جو اس نے کچھ ڈیٹیلز پوچھی کلائنٹس کی۔ تو میں نے انہیں بتایا جی کہ میری فلاں فلاں ڈیٹیلز ہیں میں نے ایک ایک فائل بنا کے ان کو سینڈ کر دی کہ یہ میرے کلائنٹ کی ڈیٹیلز ہیں میرا جو کلائنٹ ہے وہ فلاں فلاں ٹاپکس کے اوپر کنٹینٹ پبلش کروانا چاہتا ہے۔ تو اس کے بعد انہوں نے رسپونڈ کیا جی کہ جو سائیٹیں اپ چاہتے ہیں اور جو اپ جس طرح کا کنٹینٹ لگانا چاہتے ہیں ہمارے پاس یہ والی سائیٹیں اویلیبل ہیں اور یہ جو سائیٹیں ہیں یہ کس رینج میں اویلیبل انہوں نے ہمیں رینج بھی ساتھ یہاں پہ بتا دی۔ اور یہ ریپلائی ا گیا پھر ہم نے ان سے مزید بات چیت کی ان سے کہا جی کہ ہم بھی ایک مارکیٹنگ ایجنسی ہیں ہم اپس میں بی ٹو بی جو ہے وہ ورکنگ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں وہ ریٹس دیں جو کہ اپ کے بی ٹو بی ریٹس ہیں وہ پرووائڈ کریں۔ تو انہوں نے پھر اگے ہمیں کچھ ریٹس پرووائڈ کیے ہم نے اس کے اکارڈنگ پھر اگے پروسیڈ کرنا سٹارٹ کیا۔ تو یہ بھی ایک میتھڈ ہے جس کے تھرو اپ جو مارکیٹنگ ایجنسی ہیں جس کنٹری کی بڑی سائیٹوں کو اپ اؤٹ ریچ کرنا چاہتے ہیں اپ کنٹری وائز مارکیٹنگ ایجنسیز تلاش کریں۔ اور مارکیٹنگ ایجنسیز ہو سکتی ہیں ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہو سکتی ہیں اس کے علاوہ پبلشنگ ایجنسیز ہو سکتی ہیں۔ کوئی اس طرح کی جو ٹرمز ہیں وہ یوز کریں اور چیٹ جی پی ٹی سے اس کنٹری کی کوئی 10 20 30 ایجنسیز نکالیں اور ان سے رابطہ کر کے وہاں سے بھی اپ کو ایزیلی یہاں یہ کام تھوڑا اسان ہے کیونکہ کمپنی وہ تو لوگ چاہتے ہیں ہمیں کلائنٹس ملیں۔ تو وہ بس تھوڑا سا مسئلہ یہاں پہ یہ ائے گا کہ پرائسز ان کی بعض اوقات تھوڑی ہائی ہوتی ہیں تھوڑا سا ہمیں نیگوشیٹ کرنا پڑتا ہے ان کے ساتھ اور لیکن یہ ہوتا ہے کہ ہمیں سائیٹیں مل جاتی ہیں۔

[36:29]اور ان سے پھر ہم اگے جو پبلشنگ کروانی ہوتی ہے وہ ہم ایجنسی کے تھرو ہی پبلشنگ کروا لیتے ہیں۔ میتھڈ سی کے بعد جو اخری چیز ہے کلوزنگ سے پہلے میں اپ کو بتاتا چلوں کہ چونکہ ہم بھی کافی عرصے سے جو بڑی سائٹس ہیں جو پریمیم سائٹس ہیں ان کو اؤٹ ریچ کر رہے ہیں۔ اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کچھ چھ ماہ لگا کے ہماری کسی چھ ماہ کی ایفرٹ کے بعد ہماری کسی ایک دو تین اچھی ویب سائٹ کے ساتھ پراپر ہمیں ڈیل ہوتی ہے کوئی کسی رائٹر کے ساتھ ڈیل ہوتی ہے کیونکہ کافی ٹائم لگ جاتا ہے بعض اوقات اس کے اندر۔ تو ہم نے اوور دا ٹائم جو ہے یہ تمام چیزیں کرنے کے بعد ملٹیپل سائیٹوں کے ساتھ ان کے رائٹرز کنٹریبیوٹرز وغیرہ کے ساتھ ہم نے ڈیلز کی ہوئی ہیں۔ تو جن بڑی سائیٹوں کے ساتھ ہماری ڈیل موجود ڈیل ہے ابھی چل رہی ہے اور جہاں پہ ہمیں 100 پرسنٹ شور ہے کہ ہم ان سائیٹوں پہ پبلشنگ کروا سکتے ہیں۔ اور اس پہ ہم کروا چکے ہیں گارنٹیڈ پبلیکیشن ہے تو ان سائیٹوں پہ مشتمل میں ایک لسٹ اس ڈسکرپشن میں ایڈ کر دوں گا۔ تو اس گوگل شیٹ کو اپ دیکھ لیجئے گا کہ یہ سب سے اسان میتھڈ ائی تھنک اپ کے لیے ہو گا۔ اس میں اپ کو اؤٹ ریشنگ کرنا پڑے گا اس شیٹ کے اوپر میں کنٹیکسٹ بھی مینشن کر دوں گا اپ نے وہ ویب سائٹس دیکھنی ہیں اور جو اپ کے کلائنٹس ان ویب سائٹس کی تلاش میں ہوں گے اپ ان کو ویب سائٹس وہ شو کریں بتائیں پرائسز بتائیں اپنا پرافٹ مارجن ایڈ کر کے پرائسز ان کو بتا دیں۔ اور اگر وہ انٹرسٹڈ ہوتے ہیں تو شیٹ کے اوپر جس پرسن کا کانٹیکٹ دیا گیا ہے اپ اس سے ڈائریکٹلی رابطہ کر کے اپ اس کی پبلشنگ کی بات کر سکتے ہیں۔ ایک چیز بڑی امپورٹنٹ چیز ہے وہ یاد رکھیے گا کہ جب بھی اپ نے پریمیم سائٹس پہ کام کرنا ہے تو اپ نے ہمیشہ اپنے فائنینشل سکیم کا خیال رکھنا ہے دھیان رکھنا ہے کیونکہ بڑی سائیٹوں کے نام پہ بڑے بڑے سکیم ہوتے ہیں۔ تو ہمیشہ کلائنٹ سے ایڈوانس پیمنٹ لینی ہے اگر میں فرض کریں میری شیٹ میں سے اپ کسی سائیڈ پہ ارڈر کرتے ہیں نا تو میں بھی اپ سے ایڈوانس پیمنٹ ہی لوں گا۔ ایڈوانس پیمنٹ کے بغیر کام نہیں کروں گا۔ اسی طرح اپ بھی اپنے کلائنٹ سے ایڈوانس پیمنٹ لے کر ہی کام کریں گے اس کے بغیر اپ کام نہیں کریں گے۔ تو بڑی سائٹس کے اوپر جب بھی اپ نے کام کرنا ہے ہمیشہ ایڈوانس پیمنٹ لے کر ہی کام کرنا ہے اس کے بغیر کام کریں گے تو سکیم ہونے کے چانسز کافی زیادہ ہو سکتے ہیں ہاں اگر کلائنٹ اپ کو ایڈوانس پیمنٹ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے اپ کلائنٹ سے کہہ سکتے ہیں کہ جی مجھے اپ ورک پہ ارڈر کرتے ہو وہاں پہ 10 پرسنٹ فیس پڑے گی۔ لیکن اپ کو سیکورٹی ہوگی کہ وہ جو کلائنٹ ہے وہ اپ کو پیمنٹ کر چکا ہے وہ مائل سٹون پے کر چکا ہے اور پیمنٹ اپ کو ان فیوچر جب ارڈر مکمل ہوگا تو پیمنٹ اپ کو مل جائے گی۔ تو یہ خصوصی خیال رکھیے گا ورنہ اپ کے ساتھ کوئی فائنینشل سکیم ہو سکتا ہے اور بعض اوقات ہم پورے سال کے اندر اتنے پیسے کماتے نہیں ہیں چھوٹی چھوٹی گیس پوسٹیں سیل کر کے جتنا ہمارا ایک بڑی سائیڈ کے چکر میں لاس ہو جاتا ہے۔

[39:12]تو اس کو لازمی خیال رکھیے گا اور جو میتھڈز میں نے اپ کو بتائے ہیں ان کو امپلیمنٹ کر کے تمام میتھڈز کو امپلیمنٹ کر کے اپ یہاں پہ کوشش کیجئے گا کہ اپ کی جو سائٹس ہیں ان کے ساتھ ڈیل ہو اور جن جن سائیڈ کے ساتھ اپ کی ڈیل ہوتی جائے گی اپ کوشش کیجئے گا کہ اس ویڈیو کی کمنٹ سیکشن کے اندر وہ لازمی مینشن کیجئے گا کہ میری ڈیل فرسٹ سائیڈ کے ساتھ ہو چکی ہے۔ تاکہ مجھے پتہ چلے میں ان کمنٹس کو دیکھوں گا مجھے پتہ چل جائے گا کہ کس کس سٹوڈنٹ نے کس کس سائیڈ کے ساتھ ڈیل کی ہے اور اگر میری ڈیل ان ان میں سے کسی سائیڈ کے ساتھ نہ ہوئی تو اگر میرے پاس کوئی ارڈرز ائیں گے تو میں ڈیفینیٹلی اپ سے رابطہ کر کے وہ ارڈر پلیس کرواؤں گا انشاءاللہ۔ تو اس کی پریکٹس لازمی کیجئے گا یہ انشاءاللہ اپ کے لیے کافی بینیفیشل ہو گا اپنا خیال رکھیے گا تھینک یو سو مچ اللہ حافظ۔ تو دوستو یہ طریقہ تھا کس طرح سے ہم ہائی اتھارٹی ویب سائٹس کے اتھرز کو سرچ کرتے ہیں ان سے رابطہ کرتے ہیں ان کو پچ کرتے ہیں۔ تو اپ اس طرح سے رابطہ کر کے بڑی ویب سائٹس کو بھی ان کے لوگوں کو بنا سکیں گے کہ کیسے اپ نے ان پہ گیس پوسٹ پبلش کروانی ہے۔ اب اپ کی جو اسائنمنٹ ہے وہ اس لیکچر کے بالکل مطابق ہی ہوگی اپ نے جسٹ یہ کرنا ہے کہ دس بڑی ویب سائٹس چاہے اپ چیٹ جی پی ٹی سے فائنڈ کر لیں چاہے ویسے اپ مارکیٹ ریسرچ کر کے 10 بڑی ویب سائٹ تلاش کر لیں۔ ان دس بڑی پریمیم سائٹس کو اپ نے تلاش کرنا ہے اور اس کے بعد ان کے جو اتھرز ہیں وہ فائنڈ کرنے ہیں وہ اتھرز اپ نے ریسنٹ جو پوسٹیں لگی ہوں گی 20 25 30 جو ریسنٹ پوسٹیں لگی ہیں اپ نے ہر ویب سائٹ کی وہ ریسنٹ پوسٹیں دیکھنی ہیں اور وہاں سے ان کے جو اتھرز یا ایڈیٹرز یا سینئر کنٹریبیوٹر جو ہیں ان کو ان کو سرچ کرنا ہے لنکڈن پہ اور وہاں سے اپ ان کو کنیکشن میں لے کے ائیں گے ان کو ٹویٹر پہ جا کے کنیکشن میں لے کے ائیں گے اور اس کے علاوہ اگر وہاں سے وہ رسپونڈ نہیں کرتے اپ کو تو اپولو یا سنو کی جیسی جو ایکسٹینشنز ہیں ان کو استعمال کر کے اپ ان لوگوں کے لنکڈن سے اکاؤنٹس نکالیں گے جو ای میل اکاؤنٹس ہوں گے۔ اور ای میل کے تھرو ان سے رابطہ کریں گے یعنی اپ نے اس لیکچر کے بعد میک شور کرنا ہے کہ کم از کم 200 سے 300 جو اتھرز یا ایڈیٹرز ہیں ان کو ان کو رابطہ کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ اس میں سے ہمیں چند ایک لوگ ہمارے رابطے میں ائیں اور وہاں سے ہم پوسٹیں پبلش کروا سکیں۔ اور اس کے ساتھ ایک اور چیز کرنی ہے اپ نے جو طریقے ہم نے بتائے ہیں اپ کو کہ اپ نے کس طرح اتھرز کو ٹریک کرنا ہے ان کے کنٹیکٹ ڈیٹیلز نکالنی ہیں اور رابطہ کرنا ہے کم از کم ایک طریقہ اپ نے اور ڈسکور کرنا ہے خود سے۔ کہ میں کسی بڑی ویب سائٹ کے اتھر کو کیسے اپروچ کروں اس کی وجہ کہ اپ لکیر کی فقیری نہ کریں یہ ہم اج سے اپ کو عادت ڈالیں دوسری چیز یہ ہے کہ اگلا جو لیکچر ہے وہ ہے جی بابر کا لیکچر جس کے اندر ہم اپنی ڈیٹا بیس کو مینج کرنا سیکھیں گے لیکچر نمبر فائیو میں جس میں اپ نے جن جن وینڈر سے بات چیت کی ہو گی ان کا ڈیٹا بیس مینج کرنا ہوگا یا تو ایکسل شیٹ میں یا پھر اپ نے جی بابر ایپ کے اندر جو کہ فری ہے اپ دوستوں کے لیے اپ اس کو فری میں مینج کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ تو چلتے ہیں دیکھتے ہیں لیکچر نمبر فائیو۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript