[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو اگر اپ زون کے یوزر ہیں تو یہ ویڈیو اپ لوگوں کے لیے بہت ہی زبردست ہونے والی ہے کیونکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے
[0:09]پاکستان کے اندر تمام ٹیلی گرام کمپنیز کو ہدایت جاری کر دی ہیں کہ جناب اب اپ جو ہے اپنے جس جس علاقے میں 5 جی لانچ کریں گے تو اپنے یزر کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یا اپنی ایپ کے تھرو اپڈیٹ دیں کہ اپ کی 5 جی سروسز پاکستان کے کون کون سے شہر کون کون سے علاقوں میں چل رہی ہے اور کون کون سے علاقوں میں اپ کمنگ ہے تاکہ یزر ٹائملی اس سے اپ ٹو ڈیٹ رہے اور اپ کی 5 جی سروس سے مستفید ہو سکے۔
[0:35]تو اس حوالے سے زون نے اپنی مائی زونگ ایپ کے اوپر
[0:40]5 جی کے تمام سروسز ایریاز جو ہیں وہ اپڈیٹ کر لیے ہیں اور اپ وہاں سے جا کے لائیو چیک کر سکتے ہیں کہ کون کون سے ایریا میں زونگ کی 5 جی اویلیبل ہے اور کون کون سے علاقوں میں 5 جی سروس اویلیبل نہیں ہے۔ تو کرنا کیا ہے اپ نے سمپلی اپنے پاس مائی زونگ کی ایپلیکیشن کو کر لینا ہے اوپن۔
[0:54]اگر اپ کے پاس یہ ایپلیکیشن اپڈیٹڈ نہیں ہے تو اپ نے پلے سٹور سے پہلے کر لینی ہے اپڈیٹ اپڈیٹ کرنے کے بعد اپ نے اس کو کر لینا ہے اوپن۔
[0:59]اوپن کریں گے تو ایپ نیا انٹرفیس کے ساتھ اپ کے سامنے اوپن ہو جائے گی جیسے دوستو اپ اوپن کریں گے تو یہاں پہ اپ کو ہوم پیج کے اوپر ایک اپشن ملے گی 5 جی میپ کے نام سے اگر اپ کی ایپ اپڈیٹڈ نہیں ہے تو پھر یہ اپشن اپ کو نہیں ملے گی۔
[1:12]اگر اپ کے پاس یہ اپشن نہ ا رہی ہو تو سب سے پہلے پلے سٹور سے اپنی ایپ کو اپڈیٹ کر لیں اس کے بعد اپ نے کلک کرنا ہے 5 جی میپ کے اوپر۔
[1:17]جیسے اس کے اوپر اپ کلک کریں گے تو اپ کے سامنے میپ اوپن ہو جائے گا اور یہ اپ کو جو پنک کلر کی انڈیکیشن نظر ارہے ہیں یہ وہ ایریاز ہیں جہاں پہ زون کی 5 جی سروس اویلیبل ہے اگر اپ اس کو تھوڑا سا ایکسپینڈ کریں دونوں فنگرز سے اپ نے پکڑ کے اس کو ایکسپینڈ کرنا ہے اور اپ دیکھیں یہ دیکھیں یہ مردان ہے پشاور کے کچھ ایریاز یہ دیکھیں یہ پشاور کے کچھ ایریاز ہیں ٹھیک ہو گیا اسی طریقے سے اپ اس کو اوپر لے جائیں اور یہاں پہ اپ دیکھیں یہ اٹک ہے ٹھیک ہو گیا اس کے بعد یہ ٹوپی ہے۔
[1:44]کے پی کے علاقے ہیں ایبٹ اباد میں ڈیفرنٹ قسم علاقے ہیں یہ راولپنڈی اسلام اباد کے ڈیفرنٹ ایریاز ہیں اپ یہاں پہ دیکھ سکتے ہیں میں اس کو ایکسپینڈ کرتا ہوں یہ دیکھیں۔
[1:52]اسلام اباد کے ایریاز ہیں اور یہ راولپنڈی کے ایریاز ہیں ٹھیک ہے اسی طریقے سے اگر اپ میپ سکرول ڈاؤن کریں تو یہاں پہ گجرانوالہ لاہور سیالکوٹ یہ سارے ایریاز ہم مل رہے ہیں فیصل اباد ہو گیا ٹھیک ہو گیا اور اپ نیچے پنجاب میں ائے تو ملتان ٹھیک ہے۔
[2:06]اس کے بعد حیدر اباد کراچی ان سارے ایریاز کے اندر یہ کوئیٹا بھی یہاں پہ نظر ارہا ہے ٹھیک ہو گیا تو اپ اپنے ایریے کو چیک کر سکتے ہیں اگر اپ سپیسیفک اپنا ایریا چیک کرنا چاہتے ہیں فار ایگزیمپل اپ لاہور کو ایکسپینڈ کریں گے اپ اس کو مزید جو ہے زوم کرتے جائیں گے تو یہاں پہ اپ کو لاہور کے جن جن ایریاز کے اندر زونگ کی 5 جی اویلیبل ہے وہ بھی اپ کو مل جائیں گے جیسا کہ یہ فورٹر سٹیڈیم ہے اس کے بعد یہاں پہ اپ دیکھیں گلبرگ تھری ارہا ہے۔
[2:29]ٹھیک ہے اس کے بعد خالی پروڈ ارہا ہے۔ یہ سارے ایریاز اپ دیکھ سکتے ہیں تو اس طریقے سے اپ اپنا ایریا بھی چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کے ایریا میں 5 جی اویلیبل ہے یا نہیں ہے یہ پی سی ہوٹل کے پاس بھی 5 جی اسی طریقے سے دوستوں اپ اپنے ایریاز چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کے کون کون سے ایریا میں 5 جی چل رہی ہے۔
[2:44]تو یہ پی ٹی اے کی جانب سے ایک بہت ہی زبردست قسم کی افر ہے جس میں انہوں نے تمام ٹیلی گرام کمپنیز کو ہدایت جاری کی ہے اور ان ہدایات کی روشنی کے اندر زون نے اپنا میپ جو ہے وہ اپڈیٹ کر لیا ہے اس کے بعد ٹائم ٹو ٹائم اپ اس کو ڈیلی ویو کریں گے یہاں پہ جن جن ایریاز کے اندر 5 جی لانچ ہوتی جائے گی وہ ایریاز یہاں پہ اپڈیٹ بھی ہوتے جائیں گے۔
[3:02]اچھا اس کے علاوہ یہاں پہ اپ میپ کے علاوہ 5 جی سیٹنگ کے حوالے سے بھی چیک کر سکتے ہیں 5 جی بنڈلز بھی دیکھ سکتے ہیں 5 جی ہینڈ سیٹس بھی دیکھ سکتے ہیں۔
[3:08]اب 5 جی ہینڈ سیٹ کے حوالے سے بھی پی ٹی اے نے تمام کمپنیز کو جو ہے وہ انسٹرکشن جاری کیا ہے کہ اپنے پاس ایپ کے اندر 5 جی ہینڈ سیٹ بھی بتائیں کہ کون کون سے 5 جی ہینڈ سیٹ اپ کے نیٹ ورک کو سپورٹ کر رہے ہیں تو یہ میں نے اوپن کی یہاں پہ اپ چیک کر سکتے ہیں ویو کے ہینڈ سیٹ اوپو کے ہینڈ سیٹ شو سامسنگ ریل می حالانکہ سامسنگ پاکستان کے اندر فی الحال نہیں چل رہے لیکن انہوں نے پوری لسٹ دے دی ہے کہ پاکستان کے اندر جو ہے ہینڈ سیٹ کون کون سے چل جائیں گے 5 جی کے اوپر یا سپورٹڈ ہوں گے جن کی سروسز پاکستان کے اندر چل جائیں گی فی الحال اگر کسی موبائل کو بلاک کیا ہوا ہے کمپنی اور بات ہے لیکن یہ کہ ان تمام موبائلز کے جو ماڈلز یہاں پہ شو ہو رہے ہیں یہ تمام ماڈلز کے اوپر اپ زوں کی 5 جی چلا سکتے ہیں۔
[3:45]تو اس طریقے سے دوستوں اپ زون کی مائی زونگ ایپ سے اپنا 5 جی میپ اور 5 جی ہینڈ سیٹ کی ڈیٹیل چیک کر سکتے ہیں۔
[3:51]تو دوستوں یہ تھی ہماری اج کی ویڈیو 5 جی کے حوالے سے مزید اپڈیٹ جاننے کے لیے ہمارے ٹیکنیکل خواجہ یوٹیوب چینل کے ساتھ جڑے رہیے ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں اپ لوگوں کی توجہ کا بہت بہت شکریہ تھینک یو ویری مچ اللہ حافظ



