[0:00]کیا نچوڑ نکالا زندگی کیا ہے؟ ہماری زندگی کا جو نچوڑ ہے ایک ہے عزت دوسری ہے دولت دولت اگر آپ کے پاس ہے تو وہ ہم بچپن میں ایک مثال سنا کرتے تھے بزرگوں سے پنجابی کی مثال ہے کہ جڑے گھر دانے اودھے کملے بھی سیانے دولت ایک ایسی چیز ہے جس کے بغیر گزارا نہیں ہے دولت ہے آپ کو محبت بھی مل جائے گی آپ کو عزت بھی مل جائے گی آپ کو احترام بھی مل جائے گا آپ کے پیچھے دنیا بھی بھاگے گی یہ سب فضول باتیں ہیں کہ پیسہ کیا ہے ہاتھ کی میل ہے ورنہ رات کے اس پہر ہم یہاں نہ بیٹھے ہوتے شاید ایسی ایڈیٹنگ سیکھنے کے لیے رابطہ کریں

Heartbroken lines 🥺 #mazakraat #imranashraf #urdupoetry #youtubeshorts #shorts
Abdulrehman Writes
49s120 words~1 min read
Auto-Generated
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


