Thumbnail for Most Emotional Emotional Nasheed - Zindagi Bechain Hai - Anwar Muaviya - Merciful Nasheeds by Merciful Nasheeds

Most Emotional Emotional Nasheed - Zindagi Bechain Hai - Anwar Muaviya - Merciful Nasheeds

Merciful Nasheeds

11m 40s560 words~3 min read
Auto-Generated

[0:06]یا الہی

[0:11]یا الہی یا الہی زندگی بے چین ہے

[0:46]یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے ساری دنیا ڈھونڈ کر بھی میں سکون پایا نہیں ساتھ لایا ہوں خطائیں نیکیاں لایا نہیں ساری دنیا ہے ادھوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے بھول کر تجھ کو جہاں کے رنگ و بو میں کھو گیا مال و دولت کی ہوس میں کیا سے کیا میں ہو گیا زندگی گزری یوں پوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے تجھ سے پوشیدہ نہیں ہوں معاف کردینا مجھے موت آنے سے ہی پہلے صاف کردینا مجھے بخش دینا سی نا زوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے رابطوں کا فاصلوں کا سلسلہ کٹ جائے گا رفتہ رفتہ اس جہاں سے ہر کوئی مٹ جائے گا کوئی گورا ہو یا گوری زندگی ہے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے مانگتا ہوں تجھ سے غالب اپنی بخشش کی دعا رد نہیں کرتا تو مولیٰ اپنے بندوں کی صدا آرزو کردینا پوری زندگی ہے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے ساری دنیا ڈھونڈ کر بھی میں سکون پایا نہیں ساتھ لایا ہوں خطائیں نیکیاں لایا نہیں ساری دنیا ہے ادھوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے بھول کر تجھ کو جہاں کے رنگ و بو میں کھو گیا مال و دولت کی ہوس میں کیا سے کیا میں ہو گیا زندگی گزری یوں پوری زندگی ہے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے تجھ سے پوشیدہ نہیں ہوں معاف کردینا مجھے موت آنے سے ہی پہلے صاف کردینا مجھے بخش دینا سی نا زوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے رابطوں کا فاصلوں کا سلسلہ کٹ جائے گا رفتہ رفتہ اس جہاں سے ہر کوئی مٹ جائے گا کوئی گورا ہو یا گوری زندگی ہے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے مانگتا ہوں تجھ سے غالب اپنی بخشش کی دعا رد نہیں کرتا تو مولیٰ اپنے بندوں کی صدا آرزو کردینا پوری زندگی ہے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی ہے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی ہے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے یا الٰہی تجھ سے دوری زندگی بے چین ہے ہے اطاعت بھی ضروری زندگی بے چین ہے

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript