Thumbnail for Russia Travel vlog 2026 | Amazing facts and History of Russia in Urdu/Hindi | روس کی سیر by info at ahsan

Russia Travel vlog 2026 | Amazing facts and History of Russia in Urdu/Hindi | روس کی سیر

info at ahsan

12m 10s2,157 words~11 min read
Auto-Generated

[0:00]السلام علیکم۔ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک لیکن ابادی بہت کم۔ اس کی خوبصورتی دیکھنے کے بعد اپ یورپ کو بھی بھول جائیں گے۔ شاہ جہاں نے جب تاج محل بنوایا تو ورکر کے ہاتھ کٹوا دیے کہ یہ دوبارہ نہ بنا سکے۔ اس عمارت کو بنانے والوں کی انکھیں نکال دی گئی۔ اس ملک کی ایسی خوبصورت مارکیٹیں زندگی میں اپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔ یہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ پلکیں جبکائیں تو پلکیں جم جائیں گی۔ جی ہاں یہ کوئی اور ملک نہیں بلکہ رشیا ہے۔ سویٹزرلینڈ کی ٹرین کا سفر تو اپ نے سنا ہوگا۔ لیکن ماسکو سے ولادی وستک کا سفر اپ کبھی نہیں بھول سکیں گے۔ اج رشیا ملٹری کے لحاظ سے کتنا مضبوط ہے اور کیوں امریکہ کو کھٹکتا ہے؟ یہاں کے لوگ سیر کے لیے کیوں دنیا کے دوسرے ممالک میں نہیں جاتے۔ پاکستان سے ویزہ کتنے کا ہے اور کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ یہ سب کچھ جانیں گے اج کے اس سفر میں۔ اگر اپ اس چینل پر نئے ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ ہر نئے انے والی ویڈیو اپ کو ملتی رہے۔ چلیں اب نکلتے ہیں رشیا کے ایک شاندار سفر پر۔ رشیا جو دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے۔ جہاں سردیوں میں برف کی سفید چادر بچ جاتی ہے۔

[1:16]ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ جیسے شہر اس ملک کی تاریخ کی مثال ہیں۔ پیاز کے شکل والے چرچ جہاں اپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔ رشیا دنیا کا ایسا ملک ہے جو ایشیا اور یورپ دونوں براعظموں میں اتا ہے۔ جس کا 77 فیصد حصہ ایشیا میں ہے جو سائبیریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جبکہ 23 فیصد حصہ یورپ میں اتا ہے۔ اور اسی جگہ پر سب سے زیادہ ابادی ہے۔ اس ملک کا کل رقبہ 1 کروڑ 71 لاکھ مربع کلومیٹر ہے۔ جو اسے دنیا کا سب سے بڑا ملک بناتا ہے۔ رشیا کا بارڈر 14 ممالک سے لگتا ہے۔ ایک طرف ناروے، فنلینڈ، اسٹونیا، لاتویا، بیلاروس، یوکرین اور ایک چھوٹا سا جزیرہ جو رشیا سے دور ہے جس کا نام کلین نگراف ایکسلیو ہے۔ جس کی وجہ سے اس کا بارڈر پولینڈ اور لتھویا سے بھی لگتا ہے۔ دوسری طرف جورجیا، اذربایجان، قازقستان، منگولیا، چین اور نارتھ کوریا بھی لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ بحر الکاہل کی طویل ساہلی پٹی بھی واقع ہے۔ رشیا کی کل ابادی 14 کروڑ 60 لاکھ کے قریب ہے جو ابادی کے لحاظ سے دنیا کے نوویں نمبر پر اتا ہے۔ رشیا دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اتا ہے امریکہ کی رشیا پر پابندیوں کے باوجود یہ دنیا کی نویں بڑی اکانومی رکھتا ہے۔ جس کی جی ڈی پی 2.5 ٹریلین ڈالر ہے۔

[2:37]اور یہاں کے لوگوں کی سالانہ امدنی 15 ہزار ڈالر کے قریب ہے۔ رشیا میں استعمال ہونے والی کرنسی روبل ہے۔ جو پاکستانی 3.47 روپے کے برابر ہے۔ جبکہ انڈین کرنسی اور رشین روبل تقریبا برابر ہیں۔ دنیا کے اس بڑے ملک کی ہاسیت ہے کہ اس کے 11 ٹائم زون ہے۔ مطلب ماسکو میں اگر دن ہو رہا ہوتا ہے تو ملک کے اخری حصے میں رات ہو رہی ہوتی ہے۔ رشیا کا لٹریسی ریٹ 99.7 فیصد ہے۔ مطلب پورا ملک ہی پڑھا لکھا ہے۔ یہاں تک کہ پاکستان سے بہت سے بچے اس ملک میں پڑھنے کے لیے بھی جاتے ہیں۔ اس ملک میں زیادہ تر ایجوکیشن فری ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی پر زیادہ فوکس کیا جاتا ہے۔ اسی طرح میڈیکل سسٹم بھی پورے یورپ سے اچھا ہے اور فری علاج کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔ رشیا میں بہت سے مذاہب کے لوگ ایک ساتھ رہتے ہیں اور ہر کسی کو مذہبی ازادی حاصل ہے۔ یہاں تک کہ رشیا کی بہت سی مسلم ریاستیں ہیں جن میں چچنیا، داگستان اور تاتارستان وغیرہ شامل ہے۔ لیکن رشیا میں سب سے بڑا مذہب رشین ارتھوڈوکس کرسچینیٹی ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ہندو، مسلم، کیتھولک، یہودی اور بدھسٹ بھی اباد ہیں۔ ملک میں بولے جانے والی زبان رشین ہے۔ اس کے علاوہ چیچن، تاتر اور بشکر جیسی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔ رشیا کی مضبوط اکانومی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر رشیا کے پاس بڑے پیمانے پر موجود ہیں۔ اسی وجہ سے اگر امریکہ پابندیاں بھی لگائے تو رشیا کو فرق نہیں پڑتا۔ اس کا اندازہ اپ یہاں سے بھی لگا سکتے ہیں جیسے پوری دنیا میں ایران اسرائیل اور امریکہ جنگ کی وجہ سے تیل مہنگا ہو رہا ہے لیکن رشیا کو اس سے فرق نہیں پڑ رہا۔ اج بھی رشیا میں پٹرول کی قیمت 65 روبل کے قریب ہے جو پاکستانی 220 روپے بنتے ہیں۔ رشیا میں تیل کے ذخائر 31 ارب ٹن ہے۔ مطلب اج سے اگے 65 سال تک تیل نکالا جا سکتا ہے۔ رشیا تیل کے ذخائر کے لحاظ سے دنیا میں چوتھے نمبر پر اتا ہے۔ جبکہ گیس کے ذخائر میں یہ دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ گندم کی پیداوار میں بھی رشیا دنیا کے تیسرے نمبر پر اتا ہے۔ ملٹری انڈسٹری میں بھی رشیا دنیا میں ایک الگ مقام رکھتا ہے اور پوری دنیا کو ہتھیار بھی ایکسپورٹ کرتا ہے۔ دوستوں کیا اپ جانتے ہیں کہ کیوں امریکہ کو رشیا ہمیشہ کھٹکتا ہے؟ اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ دنیا کی دوسری سب سے زیادہ طاقتور فوج بھی رشیا کی مانی جاتی ہے۔ اج رشیا کی ارمی میں 13 لاکھ 20 ہزار فوجی ہیں اور ریزرو میں 35 لاکھ کے قریب فوجی ہیں۔ اس کے علاوہ نیوکلیئر ہتھیار کی تعداد 5459 کے قریب ہے۔ مطلب امریکہ اور رشیا کے نیوکلیئر ہتھیاروں کو اکٹھا کیا جائے تو یہ پوری دنیا کا 87 فیصد بنتے ہیں۔ اس کے علاوہ رشیا کا سب سے فیمس دفاعی سسٹم ایس 500 ہے۔ ملک کا صدر ولادیمیر پیوٹن ہے جو اس وقت دنیا کے بااثر شخصیات میں سے ایک ہے۔ اور اس ملک کا دارالحکومت ماسکو سٹی ہے۔ جو ملک کا اقتصادی اور معاشی مرکز بھی ہے۔ یہ شہر انتہائی خوبصورت اور جدید ہے۔ اس ملک کی خوبصورتی دیکھنے کے بعد اپ یورپ کو بھی بھول جائیں گے۔ دوستوں کیا اپ جانتے ہیں؟ رشیا سائز میں اتنا بڑا ہے کہ پلوٹو پلینٹ بھی اس سے چھوٹا ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا ریل نیٹ ورک بھی رشیا میں ہے جسے ٹرانس سائبیرین ریل کہا جاتا ہے۔ اسے دنیا کی سب سے بڑی ٹرین جرنی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ 9 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرتی ہے اس سفر کے دوران اپ 11 ٹائم زون سے گزرتے ہیں۔ مطلب 11 مرتبہ گری کا وقت اپ کو تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ اپ اس سفر میں قدرتی خوبصورتی کے نظارے، خون جما دینے والی سردی اور ہر طرح کے علاقوں کو دیکھیں گے۔ جو بھی یہ سفر کرتا ہے وہ اپنی پوری زندگی اسے یاد رکھتا ہے۔ یہ ماسکو شہر سے شروع ہوتی ہے اور اس کا اخری سٹیشن ولادی وستوک ہوتا ہے۔ اس کی ٹکٹ تقریبا 16 ہزار روبل کی ہوتی ہے۔ اس ریلوے کا اغاز 1916 میں ہوا تھا۔ اس پورے سفر میں چھ سے سات دن تک لگ جاتے ہیں۔ اپ جب بھی رشیا جائیں تو اس ٹرین کا سفر ضرور کریں۔ دوستو کیا اپ نے کبھی ایسا شہر دیکھا ہے جہاں ایک بھی عورت نہ رہتی ہو۔ رشیا کے علاقے ایلن زین دوسک میں صرف 20 ہزار مرد رہتے ہیں اور ایک بھی عورت نہیں رہتی۔ کیونکہ یہ نیوکلیئر سمبرائن بیس کا حصہ ہے۔ رشیا کے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں اور اپنے کام کے لیے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ گھروں میں نوکر رکھنا بھی پسند نہیں کرتے۔ یہ اپنا ملک سے انتہائی پیار کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ دنیا میں سیر کے لیے گھومنے کی بجائے اپنے ہی ملک میں سیر کرنا پسند کرتے ہیں۔ کیونکہ ان کا اپنا ہی ملک انتہائی خوبصورت اور بہت بڑا ہے۔ انہیں کسی اور ملک میں جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ روسی ثقافت بھی بہت الگ قسم کی ہے اگر ان کے گھر دشمن بھی ائے تو یہ بہترین کھانا پیش کرتے ہیں۔ یہ روایت مخالفین کو دوستانہ انداز میں شکست کا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ رشیا میں انڈین کی تعداد 70 ہزار کے قریب ہے۔ جو کئی دہائیوں سے اس ملک میں رہتے ہیں کیونکہ بھارت اور رشیا کے تعلقات بہت عرصہ سے اچھے ہیں جبکہ پاکستان کے رشیا سے اب تعلقات بہتر ہونا شروع ہو چکے ہیں۔ اس لیے پاکستانیوں کی تعداد تین ہزار سے چار ہزار کے قریب ہے۔ زیادہ تر پاکستانی اور انڈین ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ سٹی میں رہتے ہیں۔ سب سے پہلا سوال یہ اتا ہے کہ کیسے جا سکتے ہیں اور ویزا کتنے کا ہے۔ رشیا جانے کے لیے سٹیکر ویزہ لگتا ہے۔ ٹور اپریٹر کمپنی سے اپ کو انویٹیشن لیٹر لینا ہوتا ہے جو ماسکو کی رجسٹرڈ کمپنی ہوتی ہے جن کے پاس ایم بی ٹی کا نمبر بھی ہونا چاہیے۔ بینک میں کم سے کم 20 لاکھ کا بیلنس ہو۔ پولیس سرٹیفیکیٹ، بزنس اور جاب کی ڈیٹیل اور اس کے علاوہ ویزا فارم اپ کو visa.kdmid.ru کی ویب سائٹ سے حاصل کرنا پڑے گا۔ تمام ڈاکومنٹس کو پی ڈی ایف بنا کر اپ کو Islamabad.kdmid.ru کی ویب سائٹ پر جا کر سبمٹ کروانا ہو گا اور اسی ویب سائٹ سے اپ کو اپوائنٹمنٹ بھی لینا ہوگی۔ اپوائنٹمنٹ والے دن اپ کو یہ ڈاکومنٹس ساتھ لے کر جانا ہوں گے۔ 30 سے 35 دن میں ویزہ ا جاتا ہے۔ ٹورسٹ ویزہ کی فیس 23 ہزار کے قریب ہے۔ لیکن اپ ٹورسٹ ویزے کو وہاں جا کر تبدیل نہیں کر سکتے۔ پاکستان سے ماسکو کی ٹکٹ تقریبا 2 لاکھ 30 ہزار تک اسانی سے مل جاتی ہے۔ اس ملک کی قدرتی خوبصورتی دیکھ کر اپ دیوانے ہو جائیں گے۔ جو شاید سویٹزرلینڈ سے بھی زیادہ ہے۔ لیکن یہ ملک سویٹزرلینڈ سے بہت سستا ہے۔ یہ ہے ماسکو کا خوبصورت اور جدید ایئرپورٹ۔ یہ شہر دنیا کے اہم ترین ثقافتی، سیاسی اور معاشی مرکز میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ دنیا کے تین بڑے طاقتور ممالک کے تین شہر بہت اہم ہیں۔ چائنہ کا بیجنگ، رشیا کا ماسکو اور امریکہ کا واشنگٹن ڈی سی۔ پوری دنیا کی سیاست ان تین شہروں کے ارد گرد گھومتی ہے۔ تینوں ممالک طاقت میں ایک دوسرے سے اگے بڑھنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ ماسکو ایسا شہر ہے جہاں دنیا کے بہت سے ارب پتی بھی رہتے ہیں۔ اس شہر کی عمارتوں کا ارکیٹیکچر بہت الگ قسم کا ہے۔ یہ شہر جدید ہونے کے ساتھ ساتھ اج بھی اپنی ثقافت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ کیونکہ یہاں تاریخی عمارتیں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

[9:44]یہ رشیا کا سب سے زیادہ ابادی والا شہر ہے۔ ماسکو کی نائٹ لائف بھی بہت زیادہ رنگین ہے۔ ڈانس کلب بار ساری رات کھلے رہتے ہیں۔ یہاں کے لوگ شراب پانی کی طرح پیتے ہیں۔ دنیا کی بڑی بڑی کمپنیز کے ہیڈ کوارٹر بھی ماسکو میں ہیں۔ رشیا کی عورتوں کا شمار دنیا کی خوبصورت ترین عورتوں میں ہوتا ہے۔ لیکن یہاں اپ کو ایک اہم بات بتاتا چلوں یہاں کی لڑکیاں اکثر سکیم بھی کرتی ہیں۔ بار کلب میں لے جاتی ہیں اور اپ کے پیسوں سے سب کچھ کھاتی ہیں۔ دوستو اپ جب بھی انٹرنیٹ پر رشیا سرچ کریں گے تو ریڈ اسئر کی تصویر سب سے پہلے اپ کو نظر ائے گی۔ پورے شہر کی سب سے زیادہ رونق بھی اس جگہ ہوتی ہے۔ سینٹ بیسل کیتھیڈرل اس جگہ کی سب سے فیمس عمارت ہے۔ اپنے رنگین ارکیٹیکچر کی وجہ سے یہ بہت پرکشش ہے۔ اس کے علاوہ ونٹر پیلس کو دیکھنے کے لیے بھی لوگ بڑی تعداد میں اتے ہیں۔ اس شہر میں رات 12 بجے بھی اپ کو سورج کی روشنی نظر ائے گی کیونکہ یہ شہر نارتھ پول کے قریب واقع ہے۔ رشیا میں بہت سی ریاستیں ایسی ہیں جہاں 99 فیصد مسلم رہتے ہیں۔ پیوٹن نے ان علاقوں کو اندرونی قانون بنانے کی خود مختاری دی ہے۔ خارجہ اور اقتصادی معاملات صرف رشیا کنٹرول کرتا ہے۔ خاص طور پر کازان اور گروزنی کے علاقوں میں۔ اگر اپ رشیا کی مسلم ریاستوں پر الگ سے ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں مسلم رشیا ضرور لکھیے گا۔ رشیا کے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں درجہ حرارت -71 سینٹی گریڈ تک چلا جاتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود لوگ زندہ رہتے ہیں۔ ٹرین پر اپ یاکوتک شہر تک جا سکتے ہیں جس کے بعد بورڈ سے اپ لینا ریور کراس کر کے دوسری طرف جاتے ہیں۔ یہ بوٹ برف پر چلتی ہے۔ لیکن اتنی سردی میں بھی یہاں زندگی جاری رہتی ہے۔ یہاں کے لوگ سب سے زیادہ مچھلی کھاتے ہیں۔ ایسے علاقوں کو بھی رشیا کی حکومت نے پوری سہولیات دی ہیں۔ اس کے بعد اتا ہے اومی کون جو دنیا کا سب سے کولڈیسٹ ولج ہے۔ یہاں درجہ حرارت -71 سینٹی گریڈ تک چلا جاتا ہے۔ جہاں جانور بھی جم جاتے ہیں۔ یہاں اگر اپ زیادہ دیر کھڑے رہیں گے تو جم جائیں گے۔ دوستو یہ تھی اج کی ہماری انفارمیٹو اور دلچسپ ویڈیو۔ اپ کو ویڈیو کیسی لگی کمنٹ میں ضرور بتائیے گا۔ اور نئے انے والے دوستوں سے گزارش ہے ہمارے چینل کو سبسکرائب اور لائک ضرور کیجئے گا۔ اگلی ویڈیو تک اللہ حافظ۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript