Thumbnail for salary and pension increase in budget 2026 || final proposal || Breaking news for govt employees by my online students

salary and pension increase in budget 2026 || final proposal || Breaking news for govt employees

my online students

8m 14s1,482 words~8 min read
AI audio transcription
Transcript source

AI audio transcription

This transcript was generated from the video's audio because no usable YouTube caption track was available. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Pull quotes
[0:00]السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بجٹ 2026-27 تنخواہوں اور پینشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ حتمی تجاویز سامنے آ گئیں.
[0:00]وفاقی ملازمین کے لیے بھی اور صوبائی ملازمین کے لیے بھی صوبوں نے بھی اشارہ دے دیا کہ وہ تنخواہ اور پینشن کتنی بڑھائیں گے.
[0:00]تو اہم ترین ویڈیو ہے، چھوٹی سی ویڈیو ہے، وزیر خزانہ نے خود بھی اشارہ دے دیا ہے جی کہ کس کے لیے کتنا ریلیف.
[0:00]حکومت نے ملازمین اور پنشنرز کو مہنگائی کے تناسب سے ریلیف دینے کا عندیہ دیا ہے، اب یہ مہنگائی کے تناسب سے ریلیف کتنا ہے یہ بھی آگے بتا دیا.
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بجٹ 2026-27 تنخواہوں اور پینشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ حتمی تجاویز سامنے آ گئیں. وفاقی ملازمین کے لیے بھی اور صوبائی ملازمین کے لیے بھی صوبوں نے بھی اشارہ دے دیا کہ وہ تنخواہ اور پینشن کتنی بڑھائیں گے. سندھ سے بھی خبر آ گئی، کے پی کے سے بھی آ گئی، پنجاب سے بھی آ گئی. تو اہم ترین ویڈیو ہے، چھوٹی سی ویڈیو ہے، وزیر خزانہ نے خود بھی اشارہ دے دیا ہے جی کہ کس کے لیے کتنا ریلیف. آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں. حکومت نے ملازمین اور پنشنرز کو مہنگائی کے تناسب سے ریلیف دینے کا عندیہ دیا ہے، اب یہ مہنگائی کے تناسب سے ریلیف کتنا ہے یہ بھی آگے بتا دیا. میں نے کل اس پہ ایک ڈیٹیل ویڈیو اپلوڈ کی تھی کہ وہی ہوا جس کا ڈر تھا، جی بالکل. یہ نوٹیفیکیشن پہلے پینشن کے لیے تھا کہ جی پینشن میں جو اضافہ ہوا کرے گا سالانہ وہ دو سال کی ایوریج نکالی جائے گی سی پی آئی انڈیکس کی جو مہنگائی کا تناسب ہے. پھر اس کا 80% اور وہ پینشن بڑھے گی، اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ جو آج اپ مہنگائی فیل کر رہے ہیں یہ نہیں. اور پینشن آج بڑھنی ہے اور مہنگائی اپ نے اگلا سال پورا محسوس کرنی ہے، یہ نوٹیفیکیشن ہے جو دو سال جو گزر چکے ہیں. ان کی ایوریج نکالی جائے گی اور اس کا بھی پھر 80% اپ کی پینشن بڑھے گی، تو اب ایگزیکٹ یہی فارمولا تنخواہ کے لیے بھی آ رہا ہے، یہ سب سے بڑا ایک. خطرناک پہلو ہے ایک تشویشناک خبر ہے کہ پہلے یہ پینشن کے لیے نوٹیفیکیشن آیا تھا اب تنخواہیں بھی مہنگائی کے تناسب سے بڑھیں گی. حکومت کا بجٹ میں مہنگائی کے تناسب سے ریلیف دینے کا عندیہ. اور اسی وجہ سے جو سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم ہے انہوں نے بڑے دھرنے کا اعلان کیا ہے چار جون کو بجٹ سے ایک دن پہلے. اسل ان کا مطالبہ ہے یہ 100% تنخواہیں اور پینشن بڑھیں دونوں چیزیں، لیکن. اب اس وقت جو یہ اپنا بجٹ پیش ہو رہا ہے اس میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی 8.4% تک رہنے کا تخمینہ ہے جی. اب یہ بتائیں کہ اس سے یہ 8.4 اور جو یہ اعداد و شمار بتائیں گے وہ یہیں بتائیں گے کہ جی اتنی ہی رہی ہے. تو ایوریج جب نکلتی ہے تو پھر تنخواہ اور پینشن کتنا بڑھے گی؟ اب یہ دیکھ لیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بھی سات سے 10% تک اضافے کا امکان. اب کچھ میڈیا رپورٹ یہ آ رہی ہیں کہ 10% تنخواہ اور پینشن سات فیصد. جبکہ اگر مہنگائی کے تناسب سے دیکھا جائے تو یہ بنتا ہے جی 7% یہ دیکھیں. میں نے جو یہ نوٹیفیکیشن ہے اس نوٹیفیکیشن کے مطابق سال 2024 کا جو مہنگائی رہی ہے وہ رہی ہے 12.6، 25 کی 5.6. کیوں کہ پچھلے دو سال کی ایوریج نکالی جائے گی، ایوریج بنے گی 9.8، اس کا 80% نکالیں گے تو 7% بنتا ہے. تو یہ ایگزیکٹ جو اس وقت پینشن میں اضافہ بتا رہے ہیں وہ سات فیصد ہے. اب جس طرح یہ خبر آ رہی ہے کہ جی. مہنگائی کے تناسب سے تنخواہیں بھی بڑھیں گی تو تنخواہیں بھی 7% بھی بڑھ سکتی ہیں اس نوٹیفیکیشن کے مطابق اگر اس طرح کا کوئی نوٹیفیکیشن جاری ہو جاتا ہے. زیادہ سے زیادہ 10% سے زیادہ نہیں ہیں. تنخواہیں 10 اور پینشن 7%. ہاں. چارٹر آف ڈیمانڈ ہے جو مطالبات ہیں ہیں بھی حقیقت پہ مبنی جو انہوں نے ڈیمانڈ دی ہیں وہ اڈاک سارے ریلیف ضم کرنے کی. اور تنخواہوں میں 100% اضافہ. اب جو تجاویز ہیں نا جی وہ یہی ہیں کہ ایک تو 10% تنخواہ بڑھے گی. لیکن اڈاک ضم ہوں گے ایک اڈاک ضم کر کے جو نئی اپ کی جو بیسک بنے گی اس کے اوپر 10% تنخواہ بڑھا دیں گے بس. اور کنوینس الاؤنس کی خبر ہے باقی کسی الاؤنس کی ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے نہ میڈیکل نہ ہاؤس رینٹ. اس وقت تک جو خبر ہے وہ کنوینس الاؤنس کو ڈبل کرنے کی خبر ہے. اچھا جی اب جو صوبے ہیں وہ کتنی تنخواہ بڑھائیں گے؟ تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر ہو گا یہ کہہ رہے ہیں جی کے پی کے کے وزیر. اچھا اب سندھ والے کیا کہہ رہے ہیں جی سندھ بجٹ تنخواہوں اور پینشن الاؤنسز میں سے متعلق بھی تجاویز. ایگزیکٹ وہی جو وفاق کی خبر آ رہی ہے کہ 7 سے 10% پینشن میں اضافے کے لیے 5 سے 7% اضافہ زیر غور اور تنخواہوں میں 10% اس لیے جو. ملازمین اس وقت یہ کہہ رہے ہیں کہ جی یہ جو دھرنا دے رہے ہیں یہ تو وفاق والے دے رہے ہیں. تو اس میں ہمیں جانے کا کیا فائدہ؟ او بھائی جو وفاق سے ریلیف ملے گا وہی آپ کو ملے گا اگر پے سککیل وفاق نے کیے تب ہی صوبے کریں گے. اگر پے سککیل ریوائز وفاق نے نہ کیے تو صوبے کر ہی نہیں سکتے آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہوا. اگر یہ الاؤنسز جو ہیں یہ کمیٹی بنائی تھی وزیر اعظم پاکستان نے، اگر کنوینس میڈیکل ہاؤس رینٹ میں کوئی اضافہ ہوتا ہے وفاق کی طرف سے تب ہی صوبے بڑھائیں یہ اضافہ کریں گے. تاریخ میں کبھی ایسا ہوا ہے کہ کسی الاؤنس میں اضافہ وفاق نے نہ کیا ہو صوبوں نے خود کر دیا ہو؟ ہاں تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ تھوڑا بہت فرق ہو سکتا ہے 1% 2% کا. لیکن جو بڑا ریلیف ہے وہ وفاق دے گا تو صوبے دیں گے اس لیے جو احتجاج وفاق کر رہا ہے اس کا ساتھ دینا چاہیے. اچھا اب اگر مہنگائی کے تناسب سے بھی دیکھا جائے نا جی پھر بھی کم از کم پینشن میں اضافہ 10% بنتا ہے بالکل. یہ جو اعداد و شمار بتاتے ہیں جو حکومت بتاتی ہے وہ ملازمین محسوس نہیں کرتے. اصل جو ملازمین کو اس وقت سامنا ہے ایک تو آج مہنگائی ہے پینشن آج بڑھنی ہے اور اگلا سال مہنگائی اور بڑھتی رہنی ہے تو پچھلے دو سال کی ایوریج کا کیا تک بنتا ہے؟ اور پھر ایوریج نکال کے اس کا 80% کیوں ایگزیکٹ کیوں نہیں مہنگائی کے تناسب سے؟ اغای یہ دیکھیں 9.1 ہے اور آج کا اس سال کا اگر لگایا جاتا تو یہ 10% سے زیادہ بننا تھا. تو اگر اپ ایگزیکٹ مہنگائی کے تناسب سے بھی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کرتے ہیں تو وہ بھی 10% سے زیادہ ہے تو پینشن میں تنخواہوں کے برابر اضافہ ہونا چاہیے کم از کم اجرت میں اضافہ ہونا چاہیے. یہ جو اس وقت چارٹر آف ڈیمانڈ ہے بالکل حقیقت پہ مبنی ہے لیکن خبر کیا ہے جی اس وقت وہ بھی آپ کو بتا دی. ایک ہیں ڈیمانڈز، ایک ہے خبر، خبر ہے 7 سے 10% کی ڈیمانڈز ہیں جی تنخواہوں میں تفریق ختم کی جائے بالکل جائز ڈیمانڈز ہیں پینشن میں تنخواہوں کے برابر اضافہ کیا جائے کم از کم پینشن کم از کم اجرت کے برابر ہونی چاہیے. اور جو یہ نوٹیفیکیشن جاری ہوئے ہیں اس طرح کے ان کو واپس ہونا چاہیے اور یہ ہو سکتے ہیں میں نے اگلے دن اس پہ بڑی ایک ڈیٹیل ویڈیو اپلوڈ کی تھی کہ ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد. اگر آپ دوبارہ ملازمت کریں گے تو آپ کو پینشن چھوڑنی پڑے گی وہ نوٹیفیکیشن واپس ہو گیا تو یہ کیوں نہیں ہو سکتا؟ آئی ایم ایف کو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے صرف پینشن سے یا تنخواہوں سے اس لیے تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ جو ہے وہ ایکچول جو مہنگائی ہے جو ملازمین اور پینشنرز فیل کر رہے ہیں. تو ایک تو یہ پینشنز کا بڑا جائز مطالبہ تھا کہ تنخواہوں کے برابر اضافہ ہونا چاہیے انہوں نے کہا جی ٹھیک ہے. اب ہم تنخواہوں میں بھی اضافہ جو ہے وہ مہنگائی کے تناسب سے کریں گے. تو یہ تو پینشنرز کا کبھی بھی مطالبہ یہ نہیں تھا کہ آپ تنخواہیں کم بڑھائیں. پینشنرز کا یہ مطالبہ تھا کہ تنخواہوں کے برابر پینشن میں زیادہ اضافہ کیا جائے انہوں نے کہا جی وہ تو زیادہ نہیں ہو سکتا ہم تنخواہیں ہی کم کر دیں گی تنخواہوں میں جو اضافہ ہے وہ پینشن کے برابر و کرے گا. تو یہ ایک بڑی تشویشناک خبر ہے جو دو دن سے یہ چل رہی ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے جو اضافہ ہوا کرے گا یہ دیکھ لیں. اور سارا میڈیا اسی کو رپورٹ کر رہا ہے اور یہ ابھی تک کسی کا اس سائیڈ پہ جو ہے وہ ذہن نہیں جا رہا ہے اسی طرح جیسے پہلے پینشنز ریفارمز کے نوٹیفیکیشنز آنے تھے ہم آپ کو آگاہ کر رہے تھے لوگ کہہ رہے تھے ہم صرف ڈرا رہے ہیں. ڈرا نہیں رہے آپ کو حقیقی خبر بتا رہے ہیں ویڈیو اچھی لگے تو لائک ضرور کریں چینل پہ نئے ہیں چینل ضرور سبسکرائب کر لیں اللہ حافظ.

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript