Thumbnail for New Emotional Nasheed | Rab Ke Huzoor Logo Kiya Moo Dikhawoge Tum | Muhammad Anas Nazeer by Muhammad Anas Nazeer

New Emotional Nasheed | Rab Ke Huzoor Logo Kiya Moo Dikhawoge Tum | Muhammad Anas Nazeer

Muhammad Anas Nazeer

3m 30s176 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
Pull quotes
[0:50]محبوب ہو مسلمان سارے جہاں کیوں کر کیا تیر اور تفنگ پھر لے کر نہ آؤ گے تم اب تک تمہارے دشمن تم کو چلا رہے ہیں کب اپنے اپ اخر خود کو چلاؤ گے تم
[1:36]بم گر رہے ہیں ان پر ہے اگ کی لپیٹیں کب اشک دل بہا کر شعلے بجھاؤ گے تم بچے کفن میں لپٹے ماں کی ہے گود سونی کب جا کر ان مناظر پر چیخ اٹھو گے تم
[2:21]ملبوں کے ڈھیر ہیں اور لاشیں پڑی ہوئی ہیں کیا ان کے خون کا پھر بدلا دلاؤ گے تم دنیا کی چاہ میں تم سب کچھ بھلا چکے ہو عقبا کی سوچ کو کب دل میں بساؤ گے تم
[3:06]پتھر کے بن گئے ہو بن جاؤ اب تو انسان ورنہ لہو کے انسو خود بھی بہاؤ گے تم ہو جاؤ اب نمل تم بیدار غفلتوں سے اسلام کے علم کو کب پھر اٹھاؤ گے تم
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:06]ہاں ہا ہا ہا ہا ہاں ہا ہا ہا ہا

[0:28]رب کے حضور لوگوں، کیا منہ دکھاؤ گے تم؟ سوئے ضمیر اپنے، پھر کب جگاؤ گے تم؟

[0:50]محبوب ہو مسلمان سارے جہاں کیوں کر کیا تیر اور تفنگ پھر لے کر نہ آؤ گے تم اب تک تمہارے دشمن تم کو چلا رہے ہیں کب اپنے اپ اخر خود کو چلاؤ گے تم

[1:36]بم گر رہے ہیں ان پر ہے اگ کی لپیٹیں کب اشک دل بہا کر شعلے بجھاؤ گے تم بچے کفن میں لپٹے ماں کی ہے گود سونی کب جا کر ان مناظر پر چیخ اٹھو گے تم

[2:21]ملبوں کے ڈھیر ہیں اور لاشیں پڑی ہوئی ہیں کیا ان کے خون کا پھر بدلا دلاؤ گے تم دنیا کی چاہ میں تم سب کچھ بھلا چکے ہو عقبا کی سوچ کو کب دل میں بساؤ گے تم

[3:06]پتھر کے بن گئے ہو بن جاؤ اب تو انسان ورنہ لہو کے انسو خود بھی بہاؤ گے تم ہو جاؤ اب نمل تم بیدار غفلتوں سے اسلام کے علم کو کب پھر اٹھاؤ گے تم

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript