[0:04]ہاہا ہاہا یاد آتے ہیں یاد آتے ہیں آقا میں جب غمگین ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں میں جب غمگین ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں کسی بھی دکھ میں روتا ہوں محمد یاد آتے ہیں میں جب غمگین ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں کہیں آؤں کہیں جاؤں نبی کی نعت پڑھتا ہوں میں جب بستر پہ سوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں میں جب غمگین ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں
[2:04]تصور میں تخیل میں حقیقت ایک بتاؤں جب خیالوں میں میں کھوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں میں جب غمگین ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں کسی بھی دکھ میں روتا ہوں محمد یاد آتے ہیں میں جب غمگین ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں جہاں جاتا ہوں کوشش اک مری ہر جا یہی ہوتی نبی کا عشق ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں میں جب غمگین ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں میں ان کے کام کو مقصد سمجھ کے کرتا رہتا ہوں خدا کے فضل سے اظہر نبی کی نعت لکھتا ہوں
[6:04]سخن کو جب میں دھوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں میں جب غمگین ہوتا ہوں محمد یاد آتے ہیں



