Thumbnail for Purchase without NTN not allowed | FBR Rule | 10% penalty | Careful | Section 21 | by Faheem Practical Learning House

Purchase without NTN not allowed | FBR Rule | 10% penalty | Careful | Section 21 |

Faheem Practical Learning House

5m 15s1,213 words~7 min read
AI audio transcription
Transcript source

AI audio transcription

This transcript was generated from the video's audio because no usable YouTube caption track was available. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]اگر اپ بزنس کر رہے ہیں اور اپ کسی وینڈر سے یا سپلائر سے کوئی چیز پرچیز کر رہے ہیں اور اگر اپ کے وینڈر یا سپلائر کا این ٹی این نہیں ہے اور اپ وہ چیز پرچیز کرتے ہیں اور بعد میں اپنے کسٹمر کو سیل بھی کر دیتے ہیں۔ اور سال کے اینڈ پہ ٹیکس ریٹرن میں وہ پرچیز بھی شو کرتے ہیں۔ تو اگر اپ بغیر این ٹی این کے وہ پرچیز شو کریں گے تو اپ کو تقریبا 10 پرسنٹ تک فائن ہو گا جرمانہ دینا پڑے گا۔ یہ کن لوگوں کے اوپر ایپلیکیبل ہو گا یہ رول کب سے ایا اج اس لیکچر میں اس کانسیپٹ کو سٹڈی کرتے ہیں۔ اپ دیکھیں پریکٹیکل لرننگ ہاؤس میں فہیم ہے۔ جب اپ انکم ٹیکس کا سیکشن 21 کیو سٹڈی کرتے ہیں تو وہاں پہ اپ کو نظر ائے گا جو کہ پچھلے سال رول ایڈ کیا گیا 1/7/2025 کو۔ اس سے پہلے بھی ہم نے ڈسکس کیا لاسٹ ایئر بجٹ کے اندر بھی ڈسکشن ہوئی اس ٹائم پہ بار بار ان چیزوں کو ڈسکس کرنے کا مطلب صرف یہی ہوتا ہے کہ جب اپ ٹیکس ریٹرن فائل کریں تو اپ کو پتہ ہو کہ اپ کی کون کون سی رسک ہیں اور بعد میں اس کی بیس پہ اپ کو فائن دینا پڑ سکتا ہے مطلب ارڈٹ کے دوران اپ کو درمیان زیادہ ٹیکس دینا پڑ سکتا ہے۔ اب اسی طریقے سے اگر اپ یہ دیکھیں تو ایک ایک وینڈر ہے جو کہ اس سے اپ کوئی چیز پرچیز کرتے ہیں اور اس وینڈر کا اگر این ٹی این اویلیبل ہے۔ تو اپ کیا کریں گے اس سے پرچیز کر لیں اور اس کے بعد ٹیکس ریٹرن میں رپورٹ بھی کر دیں اپ کو اپ کو کوئی ایشو نہیں ہے کیونکہ ایز پر لاگ جب اپ سیکشن 21 کیو سٹڈی کریں گے تو وہاں پہ یہی اویلیبل ہے کہ اپ نے این ٹی این کے ساتھ جس وینڈر کے کا این ٹی این ہے اسی سے پرچیز کرنی ہے۔ ایک ایسا وینڈر جس کا این ٹی این نہیں ہے تو اپ کو تقریبا 10 پرسنٹ تک فائن ہو گا یہ کیسے کیلکولیٹ ہو گا اس کی ایگزیمپل ہم نے نیچے لے لی ہے۔ کہ سال کے اینڈ پہ جب 30 6 2025 پہ جا کے 26 پہ جا کے اپ ریٹرن فائل کریں گے تو اپ یہ کہتے ہیں کہ اپ کی سیل ہے فور ملین کاسٹ اف سیل ہے 32 لاکھ گراس پرافٹ ہے 8 لاکھ ادر ایکسپینسز ہیں 1 لاکھ 20 ہزار 6 لاکھ 80 ہزار پرافٹ بیفور ٹیکس ہے اور یہ اپ کا ٹیکس ہے اور 6 لاکھ 68 ہزار اپ کا پرافٹ افٹر ٹیکس ہے۔ اب یہ ٹیکس ریٹرن فائل کر کے اپ یہ سمجھیں گے کہ اپ نے اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کر دیا ہے جو 12 ہزار روپے ٹیکس بنتا تھا وہ اپ نے دے دیا۔ کچھ ٹائم کے بعد اپ کو ایف بی ار کی طرف سے نوٹس ائے گا کہ یہ یہ چیزیں اپ ریکنسائل کروائیں چیک کروائیں۔ جب اپ چیک کروانے جائیں گے تو پتہ چلے گا کہ کچھ پرچیز اپ کی ایسی ہے یعنی کہ 30 اس 32 لاکھ میں سے 30 لاکھ 40 ہزار کی وہ پرچیز ہے جس کا وینڈر کا این ٹی این اویلیبل ہے۔ مطلب اپ نے جب چیز پرچیز کی تو وینڈر کا این ٹی این بھی تھا۔ ایف بی ار یہ کہے گا ٹھیک ہے اوکے میں اس کو ایگری کرتا ہوں۔ اور کچھ ایسی پرچیز 1 لاکھ 60 ہزار کی ایسی پرچیز ہے جس کے اوپر وینڈر کا جو این ٹی این ہے وہ اویلیبل نہیں ہے۔ اپ سمپل اس کو اس طریقے سے ازیوم کریں کہ 1 لاکھ 60 ہزار کی پرچیز ہے جس کے اوپر این ٹی این نہیں تھا۔ تو اپ نے پہلے جب ریٹرن فائل کی تو اپ نے پرچیز شو کی کاس شو کی 32 لاکھ اور پرافٹ اگیا 8 لاکھ اب کیا ہوگا کہ وہ یہ کہے گا 1 لاکھ 60 ہزار جو پرچیز ہے یعنی کہ جو اپ چیز پرچیز کر رہے ہیں اس میں سے جو 10 پرسنٹ اس کا ڈس الاؤ کر دیا جائے گا۔ مطلب یہاں پہ اپ ازیوم کریں کہ 95 پرسنٹ اپ کی وہ پرچیز ہے جس پہ این ٹی این اویلیبل ہے۔ 5 پرسنٹ وہ پرچیز ہے جس کا این ٹی این نہیں ہے اور اس کا 90 پرسنٹ وہ لے گا۔ یعنی کہ 10 پرسنٹ ڈس الاؤ کر دے گا۔ اگر اپ یہاں پہ دیکھیں تو 32 لاکھ ہے اور اس کا 90 پرسنٹ لیں گے تو یہ 3040 ائے گا۔ تو 10 پرسنٹ ڈس الاؤ ہو جائے گا۔ یعنی کہ اپ کو اجازت ہی نہیں ہو گی کہ اپ اپنی سیل سے مائنس کریں۔ اس کا رزلٹ کیا نکلے گا کہ پہلے اپ کا پرافٹ 8 لاکھ تھا اب اپ کا گراس پرافٹ ہو جائے گا 9 لاکھ 60 ہزار۔ پہلے اپ کا پرافٹ تھا جو ایکسپینسز کے بعد 6 لاکھ 80 ہزار اب ہو جائے گا 8 لاکھ 40 ہزار۔ پہلے اپ نے ٹیکس دیا 12 ہزار 6 لاکھ 80 ہزار کے اوپر اب اپ جو ٹیکس دیں گے وہ 8 لاکھ 40 ہزار کے اوپر دیں گے جو کہ کتنی اماؤنٹ ہو جائے گی 36 ہزار۔ یعنی کہ ٹیکس اپ کا بڑھ جائے گا۔ اویسلی یہ ٹیکس جب بڑھے گا تو اس کے بعد کیا ہوگا کہ اپ کی یہ ایڈیشنل کاسٹ ہے پینلٹی ہے یہ اپ کو بعد میں ارڈر کے دوران 24 ہزار روپے مزید ٹیکس دینا پڑے گا۔ یہ تو میں نے ایگزیمپل لی ہے کہ اگر اپ کی سیل تھوڑی ہے 40 4 ملین 40 لاکھ ہے لیکن اگر اپ بزنس کر رہے ہیں اور اپ کی سیل زیادہ ہے اور اپ پرچیز کرتے جا رہے ہیں۔ یعنی کہ اپ کی 50 پرسنٹ پرچیز ایسی ہے جس کے اوپر این ٹی این ہی نہیں ہے تو اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جو ٹیکس کی اماؤنٹ ہے وہ کتنی زیادہ ہو سکتی ہے۔ تو اگر اپ کسی بھی وجہ سے کوئی ایسی ٹرانزیکشن کر رہے ہیں سال چونکہ کلوز ہونے والا ہے تو اپنے ڈیٹے کو ریویو کر لیں اس کے بعد اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کریں ایٹلیسٹ اپ کو یہ پتہ ہو کہ بعد میں یہ نوٹس ا سکتا ہے اور اس کے اوپر اپ کو ٹیکس دینا پڑ سکتا ہے۔ اگر اپ کوئی ایسی ٹرانزیکشن کر رہے ہیں اس کو کنٹرول کرنا چاہ رہے ہیں تو اج سے ہی کنٹرول شروع کر دیں اور وینڈر کو کہیں کہ اپ این ٹی این لیں یا ان وینڈر سے پرچیز کریں جو این ٹی این ہولڈر ہیں۔ یہاں پہ یہ بات نہیں کی گئی کہ وینڈر فائلر ہو یا نان فائلر ہو صرف یہ کہا گیا ہے جب اپ اس سیکشن کو پڑھیں گے کہ وینڈر کا این ٹی این ہونا چاہیے۔ تو اپ کو سارے رسک کا پتہ ہو تاکہ اپ جب بزنس کر رہے ہوں تو اپ کو یہ نہ پتہ ہو کہ میں نے تو ریٹرن فائل کر دی ہے ٹیکس ختم ہو گیا ہے حالانکہ اپ ایک رسک اپنے ساتھ لے کے چل رہے ہیں جو کہ ارڈٹ کے دوران اپ کو ایڈیشنل ٹیکس دینا پڑ سکتا ہے۔ اس سے ریلیونٹ کوئی بھی سجیشن ہو کویسچن ہو مینشن کیجئے اس کے اوپر ہم ڈسکشن کریں گے تاکہ جو لرننگ کا پراسیس ہے کنٹینیو رہے۔ بہت شکریہ جزاک اللہ۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript