Thumbnail for Top Quran Nasheed | Quran Ko Seeno Main | Muhammad bin Zahid | Peace Studio by Peace Studio

Top Quran Nasheed | Quran Ko Seeno Main | Muhammad bin Zahid | Peace Studio

Peace Studio

4m 35s373 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:15]قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے تطہیر ہو ہر دل کی قرآن کی تلاوت سے شاداب رہے ہر روح ایماں کی محبت سے تطہیر ہو ہر دل کی قرآن کی تلاوت سے شاداب رہے ہر روح ایماں کی محبت سے ہم رب کے حضور اپنے جب سر کو جھکائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے ہر محفل قرآں میں رحمت کے وہ سائے ہوں اور رب کے فرشتوں نے یوں پر پھیلائے ہوں ہر محفل قرآں میں رحمت کے وہ سائے ہوں اور رب کے فرشتوں نے یوں پر پھیلائے ہوں جب ذکر و تلاوت ہم ہونٹوں پہ سجائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے نوخیز ہیں ہم گنچے گل دان محمد کے ہم وارث خوشبو ہیں فرمان محمد کے نوخیز ہیں ہم گنچے گل دان محمد کے ہم وارث خوشبو ہیں فرمان محمد کے ہر دشت کے سینے کو پھولوں سے سجائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے آقا نے کہا ہم کو برتر ہی وہ انساں ہیں توحید کے داعی ہیں جو رہبر ایماں ہیں آقا نے کہا ہم کو برتر ہی وہ انساں ہیں توحید کے داعی ہیں جو رہبر ایماں ہیں قرآن کو سیکھیں گے اور سب کو سکھائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript