[0:11]ساتھیوں الوداع دوستو الوداع
[0:23]الوداع الوداع ساتھیو الوداع الوداع الوداع الوداع ساتھیو الوداع الوداع دوستو الوداع ساتھیوں الوداع الوداع الوداع ساتھیو الوداع چشم پرنم ہیں اور دل خفا ہے میرا ایک دوجے سے ہم ہو رہے ہیں جدا پھر نہ جانے ملیں گے نہیں کچھ پتا وقت فرقت اچانک ہے یوں آ پڑا کتنی مغموم ہے آج باد صبا دوستو الوداع ساتھیو الوداع الوداع الوداع ساتھیوں الوداع اے میرے ہم سفر با وفا دوستو یاد آؤ گے مجھ کو صدا دوستو یہ چمن کی بہاریں فضا دوستو نقش ہے دل میں ہر ایک ادا دوستو رب سلامت رکھے آپ سب کو صدا دوستو الوداع ساتھیوں الوداع الوداع الوداع ساتھیوں الوداع میرے استاد نے ہے سجایا مجھے راستہ خیر کا ہے دکھایا مجھے باپ کی طرح ہے چلنا سکھایا مجھے اور چلنے کے قابل بنایا مجھے ان کی آغوش شفقت میں پھولا پھلا دوستو الوداع ساتھیوں الوداع الوداع الوداع ساتھیوں الوداع ختم آخر ہوا یہ سفر دوستو اب نہ جانے ملیں گے کدھر دوستو دل ہے مغموم زخمی جگر دوستو چھوڑ جائیں گے یہ پیارا نگر دوستو اشک جاری ہے آنکھوں سے یوں پہ بہا دوستو الوداع ساتھیوں الوداع الوداع الوداع ساتھیوں الوداع الوداع الوداع ساتھیوں الوداع الوداع الوداع ساتھیوں الوداع



