[0:00]ہاں بہن تمہارے ساتھ تو بڑے تکلیف والے ہو رہے ہیں بالکل ایسے ہی ہے ٹھیک ہے ہمیں ویلیڈیشن چاہیے ہوتی ہے ہم سب کو چاہیے ہوتی ہے سافٹ لو چاہیے ہوتا ہے کوئی ہمیں سمجھے پر اس کے ساتھ ساتھ نصیحت بھی چاہیے ہوتی ہے ان حالات سے مقابلہ کرنے کی ہمیں ایبلٹی بھی چاہیے ہوتی ہے جو وہ جو لوگ اپ کو وہ سکھاتے ہیں ان کی طرف جائیں یہ دنیا ایسی ہے جہاں پہ لوگ بیٹھ کے اپ کے ساتھ کمزریٹ کرتے رہیں گے بعد میں اپ ہی کی چیز پہ ہنسیں گے اور اپ ہی کو کمزور تصور کریں گے ایسے لوگ بہت کم ہیں جو اپ کو ٹف لو دیں اور استغفراللہ یہ ہماری ایک ائی وڈ سے بدقسمتی تو نہیں کہوں گی ہماری ایک چوائس ہے کہ ہم نے ایسے لوگوں کو اوائڈ کرنا شروع کر دیا ہے جو ہمیں ذرا سا یہ بتا دیں کہ بیٹا ایسے نہیں ایسے کر لو ہمیں سسرال والے کیوں اتنے برے لگنا شروع ہو گئے ہیں اگین ان کی طرف بھی کچھ نیگیٹو ہو گا ائی ایم ناٹ سینگ کہ وہ ہمیشہ پوزیٹو ہوتے ہیں لیکن وہ بہت دفعہ ہمیں نصیحت کر رہے ہوتے ہیں کچھ بتا رہے ہوتے ہیں اپنی اپنے تجربات سے ہمیں کچھ سکھا رہے ہوتے ہیں لیکن ہمیں عادت نہیں ہے ہمیں اچھا نہیں لگتا ہم کیونکہ ہم تو ہم ہیں ہمیں تو سب پتا ہے کسی کی ہمت کیسے ہمارے بارے میں بات کریں تو اپ خود
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS



