[0:00]آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان ایئر فورس نے افغانستان کو اس کی نانی یاد دلا دی ہے۔ کل رات تقریبا 8 بجے افغانستان نے پاکستان پر ایک بڑا حملہ کیا۔ اس کشیدگی کی اصل وجہ 22 فروری کو ہونے والی پاکستانی سٹرائیکس ہیں۔ کل رات انہوں نے اپنا جوابی وار پاکستان پر کرنا شروع کیا۔ لیکن پاکستان کا جواب دشمن کے وہم و گمان سے بھی زیادہ سخت تھا۔ رات کے اندھیرے میں ایئر بیسز سے پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری اور ایف 16 فائٹنگ فالکن تیارے اڑان بھرتے ہیں۔ ان تیاروں نے دشمن کی پوسٹوں پر پرسیئن گائیڈڈ بموں اور میزائلوں سے ایسی بارش کی کہ کابل اور قندہار کے ہیڈ کوارٹر مٹی کا دیر بن چکے ہیں۔ پاکستانی سیکورٹیز کے مطابق اس اپریشن میں افغانستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ کابل میں موجود 313 بریگیڈ ہیڈ کوارٹر اور قندہار میں موجود 205 بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ افغانستان کے 80 سے زیادہ ٹینکس، قیمتی ارٹریلی گنز اور دشمن کے ایمونیشن ڈیپو کو بھی راک بنا دیا گیا ہے۔ پاکستان نے دشمن کی 27 پوسٹیں تباہ کر دی ہیں اور 9 اہم پوسٹوں پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔ پاکستان نے اس اپریشن میں ڈرونز اور حتی کہ فارڈر جیٹس سبھی کو ایک ساتھ استعمال کیا ہے۔ کیونکہ اب یہ ایک پراپر وار بن چکی ہے۔
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS



