[0:01]ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا تیری صورت نگاہوں سے ہٹتی نہیں تیری آواز سننے کو ملتی نہیں بن تیرے زندگانی بھی کٹتی نہیں تیری یادیں ذہن سے بھی مٹتی نہیں
[1:08]تجھ کو ڈھونڈوں کہاں اے ہمارے بابا تجھ کو دیکھوں کہاں اے ہمارے بابا؟ آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا ہاتھ میں ہاتھ دے کر چلاتے رہے کاٹ کر پیٹ اپنا کھلاتے رہے سینکڑوں غم تھے لیکن چھپاتے رہے خود تھے غمگین ہم کو ہنساتے رہے
[2:15]میرے دن رات تم نے سنوارے بابا قلب مضطر تمہی کو پکارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا آپ جیسے گئے سب گئی رونقیں رب کی تجھ پر رہیں ہر گھڑی رحمتیں آپ کے بعد سج نہ سکیں محفلیں بھول پائنگے کیسے تیری قربتیں
[3:23]بن تیرے اپنے مشکل گزارے بابا لگتے بے رنگ ہیں سب نظارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا سوچتا رہتا ہوں کیسے پاؤں تجھے اپنے اللہ سے مانگ لاؤں تجھے اپنے دکھ سکھ میں پھر سے سناؤں تجھے کر کے ناراض اور پھر مناؤں تجھے
[4:31]آپ ہی سے تھے سارے سہارے بابا کر چکے آپ لیکن کنارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا ہیں کہاں یہ بتائیں اے پیارے بابا آ بھی جائیں نہ اب تو ہمارے بابا



