Thumbnail for PPSC Municipal / Chief Officer Paper 11-08-2024 GK Solved Paper | CSS NTS PMS FPSC Preparation by Jobs Preparation with Sir Tauqeer

PPSC Municipal / Chief Officer Paper 11-08-2024 GK Solved Paper | CSS NTS PMS FPSC Preparation

Jobs Preparation with Sir Tauqeer

18m 41s3,279 words~17 min read
Auto-Generated

[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم پی پی ایس سی کا میونسپل افیسر چیف افیسر کا پیپر سالو کرتے ہیں اور یہ پیپر 11 اگست 2024 کو ہوا تھا سب سے پہلا کویسچن ہے کہ جمال عبدالناصر واز پریزیڈنٹ اف جمال عبدالناصر جو ہے یہ ایجپٹ کا پریزیڈنٹ تھا یہ سیکنڈ پریزیڈنٹ تھا۔ یہ کوئسچن بھی پوچھا جا سکتا ہے پھر اس کے بارے میں یہ بھی کوئسچن پوچھا جا سکتا ہے یہ 31st پرائم منسٹر بھی تھا مصر کا اور اس کی ڈیتھ کب ہوئی اس کی ڈیتھ ہوتی ہے 1970 میں اب یہاں پہ ایک کوئسچن اور بھی بنتا ہے وہ کوئسچن یہ بنتا ہے کہ جب اس کی ڈیتھ ہوتی ہے تو اس ٹائم یہ ایجپٹ کا پریزیڈنٹ بھی تھا اور ایجپٹ کا پرائم منسٹر بھی تھا یہ کوئسچن بھی ایگزام کے اندر پوچھا جا سکتا ہے۔ پھر نیکسٹ کوئسچن یہ بنتا ہے کہ اس کا مین کارنامہ کیا تھا اصل میں اس نے سوئز کینال سوئز کینال اب سوئز کینال کو اس نے کیا کیا تھا نیشنلائز کیا تھا سوئز کینال کو اس نے کب نیشنلائز کیا تھا پھر کوئسچن یہ بنتا ہے 1956 میں نیشنلائز کیا تھا۔ اب سوئز کینال کس کس کو آپس میں کنیکٹ کرتی ہے تو یہ ریڈ سی اور میڈیٹیرین سی کو آپس میں کیا کرتی ہے آپس میں کنیکٹ کرتی ہے یہ کوئسچن بھی ایگزام کے اندر موسٹلی پوچھا جاتا ہے اب اسی سوئز کینال کی جب بات کرتے ہیں تو اس کی لینتھ کے بارے میں بھی پوچھا جا سکتا ہے اس کی لینتھ 193 کلومیٹر ہے۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ نیکسٹ کوئسچن ہے کہ گرامین بینک فاؤنڈر ان بنگلہ دیش وہ کون ہے وہ ڈاکٹر یونس ہیں یہ گرامین بینک انہوں نے کب بنائی تھی 1983 میں بنائی تھی اور ڈاکٹر یونس صاحب کو 2006 میں۔ نوبل پیس پرائز دیا گیا اور اس کے علاوہ کوئسچن یہ بنتا ہے کہ ڈاکٹر یونس صاحب جو ہیں ان کو ابھی اگست 2024 میں انٹیرم گورنمنٹ کا ہیڈ بنایا گیا یہ اب بنگلہ دیش کے کیا ہیں یہ بنگلہ دیش کے انٹیرم گورنمنٹ جو بنی ہے اس کے ہیڈ ہیں۔ اور اس کے علاوہ کوئسچن یہ بنتا ہے اصل میں بنگلہ دیش کے اندر کس کی حکومت تھی پرائم منسٹر کون تھی حسینہ صاحبہ کی تھی تو حسینہ صاحبہ استعفیٰ دے کے کیا کرتی ہیں باہر چلی جاتی ہیں۔ تو اس وجہ سے پھر انٹیرم گورنمنٹ بنتی ہے اور انٹیرم گورنمنٹ کے ہیڈ کون ہیں وہ ڈاکٹر یونس صاحب ہیں۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں تیاری کے لیے اگر آپ ہماری ریگولر کلاسز جوائن کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ فرسٹ مارشل لاء انفورسڈ بائی فرسٹ مارشل لاء کس نے لگایا تھا سکندر مرزا نے لگایا تھا سکندر مرزا نے سب سے پہلا مارشل لاء لگایا تھا اب کوئسچن یہاں پہ یہ بھی بنتا ہے کہ سکندر مرزا نے کب لگایا تھا 7 اکتوبر 1958 کو انہوں نے کیا کیا تھا پہلا مارشل لاء لگایا تھا۔ اور سکندر مرزا نے کس کے ساتھ مل کے لگایا تھا تو ایوب خان صاحب کے ساتھ مل کے لگایا تھا پھر یہ کیا کرتے ہیں کچھ دنوں کے بعد یہ اپنی گورنمنٹ ایوب خان صاحب کو دے کے باہر چلے جاتے ہیں۔ تو یہ کہاں چلے جاتے ہیں یہ لندن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی ڈیتھ کب ہوئی ان کی ڈیتھ 1969 میں ہوئی کہاں ہوئی لندن میں ہوئی اور پھر کوئسچن یہ بھی بنتا ہے یہ دفن کہاں ہے یہ دفن تہران میں ہے ایران میں دفن ہے یہ کوئسچن بھی ایگزام کے اندر پوچھا جاتا ہے۔ ان کی ڈیتھ کہاں ہوئی ڈیتھ لندن میں ہوئی جبکہ یہ دفن کہاں ہے دفن یہ تہران ایران میں ہے نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ نیکسٹ کوئسچن ہے کہ فورتھ پی ایس ایل 2019 ون بائی تو یہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کیا کیا تھا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیتا تھا اب کوئسچن یہاں سے یہ بھی بنتا ہے کہ پی ایس ایل کب بنایا گیا تھا یا فاؤنڈ کب کیا گیا تھا تو یہ فاؤنڈڈ 2015 میں کیا گیا تھا اس کا فرسٹ ایڈیشن کب ہوا اس کا فرسٹ ایڈیشن 2016 میں ہوا۔ اب اسی سے کوئسچن یہ یہ بنتے ہیں کہ اب اس کا لیٹیسٹ ونر کون ہے یا کون کتنے اس کے ایڈیشن ہو چکے ہیں تو 16 سے لے کے اج تک یعنی کہ 2024 تک اس کے نو ایڈیشن ہو چکے ہیں۔ تو کس نے جیتے ہیں اس کا ایک فارمولا آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں آپ یاد کریں ائی پی آئی کیو کے ایم ایل ایل پھر ایل لکھ لیں اور ساتھ میں ائی لکھ دیں تو یہ کیا ہے یہ اپ کے پاس ایک فارمولا بن گیا کہ پہلا ایڈیشن جو ہے یہ 2016 کا ہے۔ 2016 کا اسلام آباد نے جیتا تھا پہلا پہلا ٹائٹل کس نے جیتا تھا اسلام آباد یونائیٹڈ پی سے پشاور زلمی پشاور زلمی کون سا ہے یہ اب اپ یاد رکھیے گا یہ 2017 18 19 20 21 22 23 اور 24 تو پشاور زلمی اور تیسرا جو ہے تیسرا پھر اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتا تھا پھر چوتھا جو ہے وہ کوئٹہ گلیڈیٹر نے جیتا تھا۔ اور کے سے کراچی یہ پانچواں ایڈیشن کس نے جیتا تھا پانچواں ایڈیشن کراچی نے جیتا تھا چھٹا ایڈیشن ملتان سلطان نے جیتا تھا اور اس کے علاوہ یہ ایل ایل سے کیا ہے لاہور قلندرز تو یہ دیکھیں کہ چھٹا ساتواں اور اٹھواں ساتواں اور اٹھواں کس نے جیتا تھا لاہور قلندرز نے جیتا تھا اور یہ نائنتھ ایڈیشن جو ہے 2024 والا جو اس سال ہوا تھا۔ یہ کس نے جیتا ہے یہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتا ہے تو موسٹ نمبر آف ونس کس نے جیتے ہیں اب تک اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتے ہیں کتنے ٹائٹل اپنے نام کر چکا ہے تین ٹائٹل اپنے نام کر چکا ہے پہلا تیسرا اور آخری جو نائنتھ ہے وہ بھی اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتا ہے۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ کیپیٹل اف جارجیا از جارجیا کا کیپیٹل کیا ہے جارجیا کا کیپیٹل تبلیسی ہے اور نیکسٹ کوئسچن ہے وچ کنٹریز پریزیڈنٹ ڈکلیئرڈ دیٹ اور کنٹری از فری فرام دی ائی ایم ایف ان 2017 تو وہ کس نے کہا تھا وہ بولیویا کے پریزیڈنٹ نے کہا تھا۔ بولیویا سے پر کوئسچن یہ بنتا ہے اس کا کیپیٹل کیا ہے اس کا کیپیٹل لا پاز ہے لا پاز اور اس کی کرنسی کیا ہے اسی بولیویا کی جب بات کرتے ہیں کرنسی کیا ہے تو اس کی کرنسی بولی وئیانو ہے بولی وئیانو اس کی کیا ہے اس کی کرنسی ہے۔ اور نیکسٹ کوئسچن ہے کہ ہائییسٹ فونٹ ان ایم ایس ورلڈ ہائییسٹ فونٹ کون سا ہے وہ 72 ہے اب یہاں پہ پھر وہ کوئسچن یہ پوچھتا ہے سمالیسٹ کون سا ہے سمالیسٹ اٹھ ہے سمالیسٹ اٹھ ہے جبکہ ہائییسٹ یا لارجیسٹ کون سا ہے وہ 72 ہے پھر وہ کہتا ہے یو کین اپلائی یو کین اپلائی اپ کتنا اپلائی کر سکتے ہو تو وہ 1638 ہے 1638 ہے۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں نیکسٹ کوئسچن ہے فرسٹ رکن اف اسلام فرسٹ رکن اف اسلام توحید ہے اسلام کے ٹوٹل رکنز کتنے ہیں وہ پانچ ہیں پہلا کون سا ہے پہلا توحید ہے دوسرا نماز ہے دوسرا نماز ہے نیکسٹ کوئسچن ہے دی بیٹل اف قادسیہ سٹارٹڈ بیٹل اف قادسیہ جو ہے یہ اصل میں اس نے منتھ پوچھا ہوا تھا کہ کون سے مہینے میں لڑی گئی تھی تو یہ محرم کے مہینے میں لڑی گئی تھی۔ اس کا رائٹ آپشن محرم بنتا ہے۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ نیکسٹ کوئسچن ہے وینگ یپینگ وینگ یپینگ جو ہے یہ چائنیز وومن ہے جو کہ سپیس میں جس نے کیا کیا تھا واک کی تھی واک ان سپیس واک ان سپیس یہ چائنیز وومن ہے اور پھر اس کے بعد نیکسٹ کوئسچن ہے کہ ٹوٹل نیوکلیر کنٹریز انکلوڈنگ اسرائیل اب انکلوڈنگ اسرائیل کی بات کر رہا ہے تو ٹوٹل نیوکلیر سٹیٹس کتنی ہیں وہ نو ہیں اب اگر ان کی بات کریں تو سب سے پہلی کون سی ہے سب سے پہلی یو ایس اے ہے پھر اس کے بعد یو ایس ایس آر اتا ہے یا کبھی کبھار وہ اپ کو کیا کہے گا رشیا کہہ دے گا۔ اور اس کے بعد یو ایس اے یو ایس ایس آر پھر اس کے بعد یو کے پھر فرانس یہ چار کنٹریز ہوں گی چار کنٹریز ہوں گی اس کے بعد پھر کوئسچن یہاں سے ہی بنتا ہے کہ پھر نیکسٹ پانچواں کون سا ہے پانچواں چائنہ ہے چھٹا انڈیا ہے ساتواں کون سا ہے ساتواں پاکستان ہے۔ ساتواں پاکستان پاکستان کے بارے میں موسٹلی کوئسچن ایگزام کے اندر پوچھتا ہے کہ پاکستان جب بنا تو وہ ایزا اس کا نمبر کون سا تھا پھر اس کے بعد اگر ہم بات کریں تو پھر نیکسٹ کون سا ہے نیکسٹ نارتھ کوریا ہے۔ اور اخر میں پھر اپ کو اس نے کہہ دیا ہے کہ انکلوڈنگ اسرائیل تو لاسٹ نائنتھ کون سا ہے وہ اسرائیل ہے۔ نیکسٹ کوئسچن ہے پلانٹ وچ کین ناٹ پریپیئر اٹس اون فوڈ جو اپنی فوڈ خود نہیں بنا سکتے یہ کون سے ہیں یہ فنگس ہے فنگس کو اگر ہم دوسرے لفظوں میں بات کریں تو انہیں کیا کہتے ہیں انہیں مشرومز کہتے ہیں۔ مشرومز نیکسٹ کوئسچن ہے کہ سپلین از گریو یارڈ اف سپلین جو ہے یہ گریو یارڈ ہے یہ کس کا ریڈ بلڈ سیلز کا ریڈ بلڈ سیلز کا گریو یارڈ کون سا ہے وہ سپلین ہے نیکسٹ کوئسچن ہے کرنٹ سی ایم اف سندھ کرنٹ سی ایم اف سندھ کون ہے وہ مراد علی شاہ صاحب ہیں ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور یہ تھرڈ ٹائم سندھ کے وزیراعلی بنے ہیں۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ وار پریزنرز کیپٹ بائی بنگلہ دیش 1973 اب وار پریزنرز جو تھے وہ ٹوٹل ان کی تعداد کتنی تھی وہ 195 تھی۔ کتنی تھی 195 تھی اب یہ اصل میں یہاں پہ کوئسچن یہ بنتا ہے کہ وار اف پریزنرز جو تھے یہ کون سی وار کے تھے یہ 1971 کے وارز جو ہوئی تھی اس میں یہ پریزنرز بنے تھے ان میں سے کچھ جو کہتی ہیں 195 وہ بنگلہ دیش نے اپنے پاس رکھ لیے تھے وہ پاکستان کو نہیں دیے تھے۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں نیکسٹ کوئسچن ہے ڈیٹ اف برتھ اف امام النسائی امام النسائی کی ڈیٹ اف برتھ کیا ہے وہ 214 ہجری ہے۔ اور نیکسٹ کوئسچن ہے کہ 1956 کانسٹیٹیوشن واز ابروگیٹڈ بائے تو یہ کس نے کیا تھا یہ سکندر مرزا نے کیا تھا جب اس نے مارشل لاء لگایا تھا جب اس نے مارشل لاء لگایا تھا تو اس ٹائم یہ ائین منسوخ کر دیتا ہے۔ اور پھر نیکسٹ کوئسچن ہے کہ الیکشن ہیلڈ ان پاکستان افٹر ہاؤ مینی ایرز تو پاکستان کی جو الیکشنز ہیں وہ ہر پانچ سال کے بعد ہیلڈ ہوتے ہیں اور نیکسٹ کوئسچن ہے ڈیورینڈ لائن بٹوین ڈیورینڈ لائن جو ہے یہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر ہے یہ 1893 میں کیا ہوا تھا یہ بنایا گیا تھا یہ بارڈر ان کی سیٹلمنٹ ہوئی تھی۔ پھر کوئسچن یہ بنتا ہے اس کا ٹوٹل اس کی لینتھ کتنی ہے تو 2610 بھی پیپر میں اپ کو دیتا ہے 2640 بھی دیتا ہے تو اپ نے اس کو اگر یہ پیپر میں موجود ہو تو اس کو ٹھیک کرنا ہے ورنہ پھر اپ نے 2610 کلومیٹر کو ٹھیک کرنا ہے۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ گریویٹی واز ڈسکورڈ بائی تو گریویٹی جو ہے یہ ازک نیوٹن صاحب نے دی تھی نیکسٹ کوئسچن ہے سٹڈی اف راکس اب راکس کی جب بات کرتے ہیں تو یہ پیٹرولوجی کہلاتا ہے سٹڈی اف راکس کیا کہلاتا ہے پیٹرولوجی کہلاتا ہے انسٹرومینٹل یوزڈ ٹو میئر ریڈیو ایکٹیویٹی انسٹرومینٹ اصل میں یہ لفظ کیا تھا یہ انسٹرومینٹ تھا انسٹرومینٹ یوزڈ ٹو میئر ریڈیو ایکٹیویٹی تو یہ گیگر کاؤنٹر ہے یہ گیگر کاؤنٹر اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے نیکسٹ کوئسچن ہے ڈینوسار فرام وچ گروپ اف اینیملز تو ڈینوسارز جو ہیں یہ ریپٹائلز اف ٹرائسک پیریڈ اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے اور نیکسٹ کوئسچن تھا کہ 1024 کلو بائٹ کے بی سے مراد کیا ہے کلو بائٹ تو یہ ون ایم بی کے برابر ہے ون میگا بائٹ کے برابر ہے اس کا رائٹ آپشن کیا بنتا ہے میگا بائٹ بنتا ہے۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ نیکسٹ کوئسچن ہے کہ کو فاؤنڈر اف ایپل اینڈ سی ای او چیف ایگزیکیوٹو افیسر تو وہ کون سا ہے وہ سٹیو جابز ہے اور نیکسٹ کوئسچن ہے کہ وچ از ناٹ پریزنٹ ان سلائیڈ لے آؤٹ سلائیڈ لے اؤٹ میں اینیمیشنز نہیں ہوتا یہ را اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے اور نیکسٹ کوئسچن ہے شمشال ولیج شمشال ولیج پرووائڈڈ فور جی ٹیکنالوجی بائی تو یہ کس نے کی تھی یہ اصل میں ایس سی او نے کی تھی اسپیشل کمیونیکیشن اسپیشل کمیونیکیشن ارگنائزیشن یہ اس نے کیا کی تھی اس نے انٹروڈیوس کرائی تھی۔ کون سا ولیج ہے شمشال ولیج ہے اور پھر اس کے بارے میں یہ بھی یاد رکھیے گا یہ اصل میں اسپیشل کمیونیکیشن ارگنائزیشن جو ہے یہ کب بنائی گئی تھی اس کو اس کی بنیاد کب رکھی گئی تھی 1976 میں اس کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے اس کا ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں واقعہ ہے۔ یہ کویسچن بھی موسٹ امپورٹنٹ ہے نیکسٹ کوئسچن ہے کہ ناگورنو کراباغ از ا ڈسپیوٹڈ ایریا بٹوین تو وہ ازربائیجان اور ارمینیا کا ہے کہ درمیان ہے اور پھر کوئسچن یہاں سے یہ بھی بنتا ہے اصل میں یہ کس کا ہے یو این او بھی اس کو تسلیم کرتا ہے تو یہ کس کا ہے یہ اصل میں ازربائیجان کا ہے اصل کس کا ہے اصل ازربائیجان کا ہے نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ وچ از پروسیسڈ انٹو انفارمیشن تو یہ کیا ہوتا ہے یہ ڈیٹا ہوتا ہے ڈیٹا کو ہم کیا کرتے ہیں پروسیس کرتے ہیں جب پروسیس کرتے ہیں جب ہمارے پاس جو ہمارے پاس اؤٹ پٹ اتا ہے وہ ہمارے کیا ہوتے ہیں وہ ہمارا انفارمیشن ہوتا ہے یہ اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے۔ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ نیکسٹ کوئسچن ہے کہ ہو سینڈ دا روبوٹ ان مارس افٹر دی یو ایس اے تو یہ چائنہ تھا یہ چائنہ اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے غزوہ خندق غزوہ خندق جو ہے یہ پانچ ہجری میں لڑی گئی تھی اس کا مشورہ کس نے دیا تھا اس کا مشورہ حضرت سلیمان فارسی نے دیا تھا اور پھر اس کے بارے میں ایک کوئسچن اور بھی بنتا ہے اس کا دوسرا نام کیا ہے اس کا دوسرا نام غزوہ احزاب ہے۔ نیکسٹ کوئسچن ہے کہ ماؤنٹ لوگان ماؤنٹ لوگان جو ہے یہ کینیڈا میں واقع ہے اور نیکسٹ کوئسچن تھا کہ ماؤنٹ ویزویس یہ بھی کہا ہے یہ اٹلی میں ہے یہ بھی ماؤنٹ ہے اور اس کے بارے میں بھی کوئسچن پوچھا ہوا تھا تو یہ اٹلی میں واقع ہے نیکسٹ کوئسچن ہے کہ ود ڈرائنگ دا یو ایس اے فرام افغانستان تو انہوں نے کب افغانستان سے جانا سٹارٹ کیا تھا تو یہ فرسٹ مئی 2021 اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے۔ اور نیکسٹ کوئسچن ہے

[14:10]یونیسٹ پارٹی یونیسٹ پارٹی فاؤنڈڈ بائی تو یہ سر فضل حسین صاحب نے اس کی بنیاد رکھی تھی نیکسٹ کوئسچن ہے موسٹ پاپولیٹڈ سٹی ان ایشیا تو وہ یہاں پہ ایئر بھی تھا یہاں پہ پیپر میں ایئر بھی اس نے پوچھا ہوا تھا تو اس کے حساب سے ٹوکیو اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے اور نیکسٹ کوئسچن ہے کہ ایم ایس ورلڈ از ا ایم ایس ورلڈ جو ہے یہ ایپلیکیشن سافٹ ویئر ہے۔ اور اس کے بعد سینونیم اور اینٹونیم کا پارٹ شروع ہو گیا اس نے پوچھا ہوا تھا کہ نان چالانٹ کا اینٹونیم کیا بنتا ہے نان چالانٹ کی جب بات کرتے ہیں تو نان چالانٹ کا مطلب ہوتا ہے بے فکر نان چالانٹ کا مطلب کیا ہوتا ہے بے فکر تو اس کا کیا بنے گا اس کا اٹینٹیو اٹینٹیو کا مطلب ہوشیار چکنہ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ نیکسٹ کوئسچن ہے فروگل فروگل کا کیا مطلب ہوتا ہے کہ فروگل کا مطلب ہوتا ہے کم خرچ تو اس کا بھی اینٹونیم بتانا تھا تو اس کا ایکسٹرا ویگنٹ بنتا ہے یعنی کہ فضول خرچ فضول خرچ نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں نیکسٹ کوئسچن ہے انسالونٹ اینٹونیم بتانا تھا انسالونٹ کا انسالونٹ کا کیا مطلب ہوتا ہے مقروض جس کے اوپر قرضہ ہو جسے بینکرپٹ کہتے ہیں۔ اگر اس کے سینونیم کی بات کریں نا اس کا سینونیم بنتا ہے بینکرپٹ اور اس کا اینٹونیم بتانا ہے اینٹونیم بتانا ہے تو ویلتھی مالدار نیکسٹ کوئسچن ہے ایلیویٹ ایلیویٹ کا بھی اینٹونیم بتانا تھا تو ایلیویٹ کا مطلب ہوتا ہے بلند کرنا تو اس کا کیا بنے گا اس کا بنے گا ڈپریس ڈپریس یہ آپشن اسی پیپر میں جو ائے ہوئے تھے ان پیپرز کے حساب سے ان کے رائٹ آپشن یہ بنتے تھے۔ ڈپریس نیکسٹ ہے کہ انسکانس اس کا سینونیم بتانا ہے اس کا مطلب ہوتا ہے سکونت اختیار کرنا سکونت اختیار کرنا بعض جگہوں پہ اس کا ملتا ہے کیا کرنا رہائش پذیر ہونا تو اس میں اب سیٹل بھی دیا ہوا تھا انسٹنٹ بھی دیا ہوا تھا اسٹیبلش بھی دیا ہوا تھا اگر ہم اس کو دیکھیں سکونت اختیار کرنا تو سکونت اختیار کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ شروع سے کوئی چیز بلڈ کرنا بنانا تو اس کا کیا بنے گا اسٹیبلش پیپر کے حساب سے اسٹیبلش اس کا رائٹ آپشن بنے گا۔ نیکسٹ کوئسچن ہے پینسو پینسو کیا ہوتا ہے پینسو ہوتا ہے سوچ و بچار کرنے والا تو اس کا کیا بنے گا اس کا تھاٹ فل رائٹ آپشن بنے گا نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ افیبل افیبل مینز افیبل کا اپ نے سینونیم بتانا ہے تو اس کا کیا بنے گا اس کا فرینڈلی رائٹ آپشن بنے گا اور نیکسٹ اپ نے ایڈیمز بتانا تھا کس کا ایگر بیہیویئر یہ پیپر میں بھی اسی طریقے سے تھا تو اس کا کیا بنتا ہے اینتھوسیاسٹک پرسن اور نیکسٹ کوئسچن ہے کہ ہی سیڈ دیٹ ہی واز ا ہیوج فین اف دی پریزیڈنٹ الدو ائی سسپیکٹ اٹ واز ٹنگ ان چیک اب اس ٹنگ ان چیک کا مطلب بتانا تھا یہ پیپر میں پوچھا ہوا تھا تو اس کا کیا بنتا ہے بینگ سرکاسٹک اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے اور نیکسٹ کوئسچن ہے ٹوتھ اینڈ نیل یہ بھی ایڈیم ہی تھا۔ اس کا مطلب بنتا ہے ود ایوری اویلیبل مینز اپ کے پاس جتنے بھی کیا ہیں ریسورسز ہیں وہ اپ نے سارے یوز کرنے ہیں ٹوتھ اینڈ نیلز کا مطلب یہ بنتا ہے۔ نیکسٹ کوئسچن ہے ٹو مینی ایرنز ان دا فائر ٹو مینی ایرنز ان دا فائر یہ بھی ایڈیم تھا اس کا مطلب ہوتا ہے کہ بی انگیجڈ ان ٹو مینی ایکٹیویٹیز اس کا رائٹ آپشن بنتا تھا نیکسٹ کوئسچن کی بات کرتے ہیں۔ ون ہو ڈز ناٹ بیلیو ان گاڈ تو وہ کیا ہوتا ہے وہ ایتھیسٹ ہوتا ہے اور نیکسٹ کوئسچن ہے ہیونگ کریکٹرسٹکس اف وومن تو اس کا کیا بنتا ہے اس کا بنتا ہے ایفیمینیٹ اور نیکسٹ کوئسچن ہے کہ یہاں پہ اپ نے بتانا ہے کہ مین از مارٹل یہ اصل میں لفظ کیا تھا یہ اصل میں لفظ مارٹل تھا تو مین از مارٹل مارل نہیں ہے مارٹل ہے انسان کیا ہے انسان فانی ہے تو مین از مارٹل اس کے ساتھ کوئی اپ کی کیا ہے اپ کا ارٹیکلز نہیں لگے گا۔ اس میں نہ اے لگے گا نہ دا لگے گا یہ دونوں نہیں لگیں گے مین از مارٹل اس کا رائٹ آپشن بنتا ہے نیکسٹ کوئسچن ہے پرسن ہو بیلیوز ان ایٹنگ ڈرنکنگ اینڈ میرینگ تو وہ کیا کہلاتا ہے وہ ایپی کیورین کہلاتا ہے اور نیکسٹ کوئسچن تھا کہ ایکسیڈنٹل گین ایکسیڈنٹل گین کیا ہوتا ہے وہ فارچوس ہوتا ہے یعنی کہ قسمت سے مل جانا قسمت سے ملنا ایکسیڈنٹلی مل جانا۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript