[0:00]ایک اور بات یاد رکھیں ایمان اور حسد کسی مسلمان کے دل میں اکٹھا نہیں ہو سکتا۔ یا اس کے دل میں حسد ہوگا یا اس کے دل میں ایمان ہوگا۔ حدیث میں کیا اتا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حسد انسان کے نیک اعمال کو اس طرح سے مٹا دیتا ہے اور جلا دیتا ہے جس طرح ایک اگ سوکھے درخت کو جلا دیتی ہے اور ختم کر جاتی ہے نا۔ اسی طرح سے حسد ایک انسان کے نیک اعمال کو ختم کر دیتا ہے۔ چاہے وہ حاجی صاحب ہی کیوں نہ ہو۔ چاہے وہ صدقہ خیرات کیوں نہ کرتا ہو، چاہے وہ سارا سارا دن قران کیوں نہ پڑھتے ہو، چاہے وہ تہجد کی نماز کے لیے کیوں نہ اٹھ کے پڑھتے ہو لیکن اس کے دل میں حسد ہے۔ اور حسد کوئی عمل سے نہیں پتہ چلتا کہ یہ وہ شخص جو ہے نا ابھی حسد کر رہا ہے کوئی نہیں It is an amal from the actions of heart. ہو سکتا ہے انسان کچھ بھی نہ کر رہا ہو لیکن وہ حاسد ہو۔ اور وہ حسد جو ہے نا اس کے تمام اعمال کو ضائع کر رہا ہو۔ تو میری ریکویسٹ ہے ہم سب سے کہ ہم لوگ اپنے اپ کو بھی بچائیں۔ ایول ائے سے پروڈکشن حاصل کریں۔ با سورۃ فلق نااس، با صبح شام کے اذکار قران تلاوت کر کے با وضو کی حالت میں رہ کے نماز کو باقاعدگی سے پڑھ کے عمل وقت میں ادا کر کے اور دوسروں کے لیے برکت کی دعا کریں ماشاءاللہ پڑھیں۔ اور حسد کو اپنے دل سے نکال دیں۔ بالکل وہ کر دیں اور دوسروں کے لیے کس جو شخص سمجھتا ہے نا کہ میرے دل میں حسد ہے۔ اس کو چاہیے کہ وہ اپنے بھائی یا بہن کے لیے دعا کرنا شروع کر دے۔ اور کنسسٹنٹ بیسس پہ دعا کرنا شروع کر دیں ہر نماز کے بعد یا اللہ اس کو مزید عزت دے اس کو مزید نعمتوں سے نواز اس کو مزید جو ہے نا کامیابیاں دے اور یا اللہ مجھے بھی دے۔ انشاءاللہ اس کے دل سے جو ہے نا وہ حسد ختم ہو جائے گا. I promised that I would mention the difference between jadoo and nazer. ایک بات یاد رکھیں کہ جادو جو ہے وہ بریفلی مینشن کر دوں اٹ نیڈز ڈیٹیلز لیکن ٹائم ہمارے پاس کم ہے۔ جادو Takes a bit of some time a few days to happen. نظر بد جو ہے نا وہ امیڈیٹ ہوتی ہے۔ یہاں نظر لگی وہاں بندہ گر گیا۔ یہاں کسی نے دیکھا اس کو اور وہاں بندہ ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ حدیث میں کیا اتا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نظر بد ایک سکلڈ رائیڈر کو ایک شاہ سوار کو اپنے گھوڑے سے گرا دیتی ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ کہ ایک بی ایم ڈبلیو جا رہی ہے گاڑی اور اپ دیکھ رہے ہیں کہ یار کمال کی گاڑی ہے یار۔ ایسی گاڑی خوبصورت میں نے اج تک نہیں دیکھی اینڈ ڈونٹ سے ماشاءاللہ اور بارک اللہ بارک اور اس گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے۔ اللہ کے نے فرمایا کہ ایک سکلڈ رائڈر کو اس میں سکلز ہیں۔ ہی کنٹرول ہورس لیکن نظر کی وجہ سے اس کے سکلز کسی کام کے نہیں رہے اور وہ گر کے گر جاتا ہے۔ اس کو تکلیف پہنچا دیتی ہے۔ ٹھیک ہے تو وہ امیڈیٹ ایفیکٹ ہوتا ہے نظر کا جادو ٹیکس ٹائم۔ دوسرا جادو میں نارملی ڈریمز اتے ہیں۔ ایسے ڈریمز جس میں میرے پیچھے کالا سانپ پڑا ہوا ہے۔ کالا کتا ہے بھینس ہے اونٹ مجھے کھا رہا ہے جو ہے نا وہ کوے دیکھنا بلز دیکھنا۔ ایسی چیزیں دیکھنا جو مجھے تکلیف نقصان پہنچا رہی ہے۔ نظر میں عام طور پہ ایسا نہیں ہوتا۔ عام طور پہ نظر میں کیا ہوتا ہے کہ انسان کا چہرہ پیل یلو ہو جاتا ہے اس کے حلقے پڑ جاتے ہیں یا اس کو جو ہے سپاٹس اپ میں جو ہم نے جو ہے نا یہ دلائل ذکر کر لی ہے۔ ٹھیک ہے جی۔ یہ بات یاد رکھیں کہ میں نے جو جتنے بھی سمپٹمز ذکر کیے یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی میڈیکل ا میڈیکل النسز کی وجہ سے بھی ایسے سمپٹمز اتے ہوں۔ لیکن بات یہ ہے کہ جب میڈیکل النس میں پروف نہیں ہو رہی اور جب ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں اپ کی رپورٹس بالکل کلیئر ہیں اور پھر بھی ایسے ایشوز ائیں تو یہ جو ہے نا یہ اٹ از ون اف دا سائنس اف ایول ائی اینڈ نظر بد انشاءاللہ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے عمل کو قبول فرمائے اور ہمیں واقعتا ہر قسم کی نظر سے اور ایول ائے سے محفوظ فرمائے۔ اور اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصر ہو جائے ہمیں ہر قسم کی مشکل پریشانی سے نکالے جو جو لوگ اج کل مشکل میں مصیبتوں میں انوالڈ ہیں۔ اللہ تعالی ان کے لیے اسانیاں پیدا کرے۔

Hasad Na Karo | tuaha ibn jalil emotional bayan | tuaha ibn jalil latest 2022
Zindagi 2.0
4m 0s812 words~5 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Pull quotes
[0:00]ایک بات یاد رکھیں کہ جادو جو ہے وہ بریفلی مینشن کر دوں اٹ نیڈز ڈیٹیلز لیکن ٹائم ہمارے پاس کم ہے۔ جادو Takes a bit of some time a few days to happen.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


