Thumbnail for #motivation #vitalshorts #inspiration #deepwords #deepthoughts #podcastclips by NM Stories

#motivation #vitalshorts #inspiration #deepwords #deepthoughts #podcastclips

NM Stories

44s208 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
Pull quotes
[0:00]اگر کوئی مرد سچ میں پیار کر لیتا ہے نا تو وہ اپنی پسندیدہ عورت کو صرف محبت نہیں کرتا اسے اپنی ذمہ داری بنا لیتا ہے۔
[0:16]نازک سمجھ کر نہیں بلکہ قیمتی سمجھ کر اس کے نخرے اٹھاتا ہے اس کے غصے کو بھی پیار سے سہہ لیتا ہے اور اس کی چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی اس کی خوشی ڈھونڈ لیتا ہے۔
[0:24]جب وہ بے وجہ ناراض ہوتی ہے تو وہ چھوڑ کر جانے کی نہیں اسے منانے کی وجہ ڈھونڈتا ہے وہ اسے بدلنے کی کوشش نہیں کرتا۔
[0:32]بلکہ جیسے وہ ہے ویسے ہی اپناتا ہے کیونکہ اسے پتہ ہوتا ہے اصلی پیار میں شرطیں نہیں ہوتی اور اج یہ ہے۔
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]اگر کوئی مرد سچ میں پیار کر لیتا ہے نا تو وہ اپنی پسندیدہ عورت کو صرف محبت نہیں کرتا اسے اپنی ذمہ داری بنا لیتا ہے۔

[0:07]تو ایسی ذمہ داری جسے وہ ہر حال میں نبھانا چاہتا ہے۔

[0:12]کبھی کبھی تو ایسے سنبھالتا ہے جیسے کوئی اپنی بیٹی کو پالتا ہے۔

[0:16]نازک سمجھ کر نہیں بلکہ قیمتی سمجھ کر اس کے نخرے اٹھاتا ہے اس کے غصے کو بھی پیار سے سہہ لیتا ہے اور اس کی چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی اس کی خوشی ڈھونڈ لیتا ہے۔

[0:24]جب وہ بے وجہ ناراض ہوتی ہے تو وہ چھوڑ کر جانے کی نہیں اسے منانے کی وجہ ڈھونڈتا ہے وہ اسے بدلنے کی کوشش نہیں کرتا۔

[0:32]بلکہ جیسے وہ ہے ویسے ہی اپناتا ہے کیونکہ اسے پتہ ہوتا ہے اصلی پیار میں شرطیں نہیں ہوتی اور اج یہ ہے۔

[0:37]جس لڑکی کے پاس ایسا مرد ہوتا ہے نا وہ بہت خوش نصیب ہوتی ہے کیونکہ اج کل لوگ وعدے تو بہت کرتے ہیں لیکن نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں۔

[0:44]تو سمجھ لینا وہ صرف پیار نہیں کرتا وہ دل سے تمہیں اپنا مان چکا ہے کیونکہ ایسی محبت ہر کسی کو نہیں ملتی اور جو مل جائے اسے ہلکے میں لینا سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript