[0:00]جب مسلمانوں نے ایران کے ایک شہر کو فتح کیا، وہاں انہیں ایک تابوت ملا جس میں ایک شخص کی لاش تھی جو غیر معمولی طور پر لمبی تھی جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ وہ اس دور کا نہیں بلکہ ہزاروں سال پہلے کا انسان تھا. وہاں کے لوگوں کا کہنا تھا کہ جب بھی یہاں خشک سالی ہوتی تھی تو ہم اس تابوت کو کھلے اسمان کے نیچے چھوڑ دیتے تھے جس سے بارش ہو جاتی تھی. یہ سن کر مسلمانوں نے حضرت عمر کو خط لکھ کر سارا واقعہ بتایا. حضرت عمر نے فورا ایک بڑے عالم کو بلایا جنہوں نے پرانی کتابوں کے حوالے سے بتایا کہ یہ حضرت دانیال علیہ السلام ہیں جنہوں نے اللہ سے دعا کی تھی کہ انہیں اخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں دفن کیا جائے. حضرت عمر نے تیر مختلف مقامات پر قبریں کھدوائیں اور کسی کو خبر نہ ہونے دی کہ کس قبر میں حضرت دانیال علیہ السلام کو دفن کیا گیا ہے. اس لیے اج تک کسی کو بھی ان کی قبر کا صحیح علم نہیں ہے.

hazrat amarؓke dur ka waqa | #youtube #islamichistory #islamic #shortvideo #viralshort
Aha Music
59s185 words~1 min read
YouTube auto captions
Transcript source
YouTube auto captions
This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.
Pull quotes
[0:00]جب مسلمانوں نے ایران کے ایک شہر کو فتح کیا، وہاں انہیں ایک تابوت ملا جس میں ایک شخص کی لاش تھی جو غیر معمولی طور پر لمبی تھی جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ وہ اس دور کا نہیں بلکہ ہزاروں سال پہلے کا انسان تھا.
[0:00]وہاں کے لوگوں کا کہنا تھا کہ جب بھی یہاں خشک سالی ہوتی تھی تو ہم اس تابوت کو کھلے اسمان کے نیچے چھوڑ دیتے تھے جس سے بارش ہو جاتی تھی.
[0:00]حضرت عمر نے فورا ایک بڑے عالم کو بلایا جنہوں نے پرانی کتابوں کے حوالے سے بتایا کہ یہ حضرت دانیال علیہ السلام ہیں جنہوں نے اللہ سے دعا کی تھی کہ انہیں اخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت میں دفن کیا جائے.
[0:00]حضرت عمر نے تیر مختلف مقامات پر قبریں کھدوائیں اور کسی کو خبر نہ ہونے دی کہ کس قبر میں حضرت دانیال علیہ السلام کو دفن کیا گیا ہے.
Use this transcript
Related transcript hubs
Watch on YouTube
Share
MORE TRANSCRIPTS


