[0:00]مکافات کی چکی چلتی اہستہ ہے پر پیس دی بہت باریک ہے جو اگ تم نے لگائی ہے نا اس اگ میں تم خود چلو گے جس طرح اج میں ترس رہی ہوں نا اس طرح تم ترسوں گے
[0:06]تمہیں کوئی خوشی نصیب نہیں ہوگی اج جیسے میں تڑپ رہی ہوں نا ایسے تم بھی تڑپو گے لیکن تمہیں سکون نہیں جب میری بد دعا قبول ہوگی
[0:18]اور تم برباد ہو گے برباد ہو گے تم
[0:23]اور ایک ایک لفظ جو تم نے کہا تھا سچ کہا تھا تم نے کہا تھا مکافات کی چکی چلتی اہستہ ہے پر پیس دی بہت سچ ہے تم نے کہا تھا میں روز مر رہا ہوں
[0:36]میں روز مر رہا ہوں میں میں نے مار دیا تمہیں
[0:39]میں پوری زندگی میں اس دوں میں چلوں گا یہیں دم توڑ دیتا ہوں میں بس



