Thumbnail for Anas Younus Naat || khatm e nubuwwat ﷺ ||ختم نبوت زندہ باد  by Mufti Anas Younus

Anas Younus Naat || khatm e nubuwwat ﷺ ||ختم نبوت زندہ باد

Mufti Anas Younus

7m 0s658 words~4 min read
Auto-Generated

[0:00]ما كان محمد ابا احد من رجالكم ولكن رسول الله ولكن رسول الله وخاتم النبيين ختم نبوت ختم نبوت ختم نبوت زندہ باد تاجدار ختم نبوت زندہ باد چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ ہم ختم نبوت کا دفاع کرتے رہیں گے ہم آقا محمد سے وفا کرتے رہیں گے یہ فرض ہے ہم فرض ادا کرتے رہیں گے گر جان بھی مانگی تو فدا کرتے رہیں گے اس شوق کو سینے میں یوں پلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ اسلاف کے حصے میں یہ عنوان جو آیا یہ کاظ اسمبلی میں اکابر نے اٹھایا دے دے کے دلائل یہی قانون بنایا کافر ہے نبوت کا کیا جس نے بھی دعوی قانون پہ کافر کے مچلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ ہم ختم نبوت پہ سدا کام کریں گے پیغام رسالت کا یہ ہم عام کریں گے باطل کو ہر ایک موڑ پہ ناکام کریں گے تا عمر کریں گے یہ صبح شام کریں گے کافر کا میرے کام سے جلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ آقا سے غلامی کا یہ رشتہ ہے ہمارا اب ختم نبوت کا سدا گونجے گا نعرہ ممکن نہیں اس کے بنا مومن کا گزارا پائیں گے مزمل یوں شفاعت کا سہارا اللہ سے جنت کے بھی ملنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ صدیق نے اس راہ میں تلوار اٹھائی اصحاب نے کی جنگ یمامہ میں لڑائی آقا سے اسی رشتے کی تھی لاج نبھائی منکر کی تھی میدان میں گردن بھی اڑائی آ راہ شہادت میں تڑپنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ وہ دیکھیں اسی راہ پہ انور بھی چلے ہیں وہ دیکھیں بخاری بھی تو میدان میں ڈٹے ہیں وہ دیکھیں بنوری بھی کفن لے کے چلے ہیں زندان اسی راہ میں آباد کیے ہیں اسلام کے دشمن کے یوں مٹنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ مرزا نے نبوت کا کیا جھوٹا جو دعوی فورا ہی اکابر نے دیا کفر کا فتوی جرات سے لگا ختم نبوت کا تو نعرہ مرزائی تھا انگریز کا خود کاشتہ پودا اس نعرے سے باطل کے لرزنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ کذاب مسلماں ہو یا ہو اسود عنسی منکر کی تو طاقت تھی سرعام ہی کچلی بارہ سو صحابہ کی شہادت ہے گواہی خولانی کو پھر آگ جلانے بھی نہ پائی وہ آگ کے جو بن میں بھی ہنسنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ یہ ختم نبوت تو ہے قران سے ثابت یہ بات تو ہے آقا کے فرمان سے ثابت اصحاب نے کی بات یہ پھر جان سے ثابت اور اہل عزیمت نے کی زندان سے ثابت آقا سے شفاعت کو یوں پانے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ چل ختم نبوت پہ بھی چلنے کا مزہ دیکھ آ عشق رسالت میں نکلنے کا مزہ دیکھ

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript