[0:00]میں بھی پردہ کروں گی میں بھی پردہ کروں گی مسلم قوم کی بیٹی ہوں میں پردہ کرتی ہوں اللہ و رسول کے حکموں کی میں پرواہ کرتی ہوں میرے رب کی اطاعت پردہ ہے میرے نبی کی چاہت پردہ ہے ایما کی حلاوت پردہ ہے تقویٰ کی علامت پردہ ہے پیغام جہاں کو یہ دوں گی میں وعدہ کرتی ہوں مسلم قوم کی بیٹی ہوں میں پردہ کرتی ہوں اللہ و رسول کے حکموں کی میں پرواہ کرتی ہوں
[1:09]پر میں رہنا ہی میری حیا کی قوت ہے پردے میں رہنا ہی میرے حسن کی زینت ہے میرے دیں کی حفاظت پردہ ہے میرے قلب کی راحت پردہ ہے فتنوں سے براءت پردہ ہے قران کی ہدایت پردہ ہے جنت کی خود کو حوروں کی میں ملکہ کرتی ہوں مسلم قوم کی بیٹی ہوں میں پردہ کرتی ہوں اللہ و رسول کے حکموں کی میں پرواہ کرتی ہوں
[2:03]آغاز گناہوں کا نظروں ہی سے ہوتا ہے احساس سزاؤں کا قبروں ہی سے ہوتا ہے جسموں کی امانت پردہ ہے نسلوں کی شرافت پردہ ہے عفت کی سلامت پردہ ہے عورت کی نزاکت پردہ ہے اب تک کیے گناہوں کی میں توبہ کرتی ہوں مسلم قوم کی بیٹی ہوں میں پردہ کرتی ہوں اللہ و رسول کے حکموں کی میں پرواہ کرتی ہوں
[2:56]کفار کی عادت ہے بے دھرم عیار رہنا شیطانی بغاوت ہے بے شرم و حیا رہنا مومن کی سعادت پردہ ہے جنت کی ضمانت پردہ ہے شیطاں سے عداوت پردہ ہے روحانی اشاعت پردہ ہے کفار کے حربے جھانسوں کی میں چنا کرتی ہوں مسلم قوم کی بیٹی ہوں میں پردہ کرتی ہوں اللہ و رسول کے حکموں کی میں پرواہ کرتی ہوں



