Thumbnail for Itikaf Karne Ke 5 Zabardast Faide | Itikaf Ki Fazeelat | Allama Samar Abbas Qadri by Islamic Digital Studio

Itikaf Karne Ke 5 Zabardast Faide | Itikaf Ki Fazeelat | Allama Samar Abbas Qadri

Islamic Digital Studio

4m 10s964 words~5 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]مفتی صاحب اپ کیا مشورہ دیں گے معتکفین کو کہ واقعی یہ فائدے ہیں اور یہ حاصل بھی کرنے ہیں اپ کیا مشورہ دیں گے اصل میں جب تک بندے کے ذہن میں فوائد نہ نہ ہوں۔ ہاں تو بندہ وہ کام کرتا نہیں ہے۔ اج کل دیکھیں اپ بازار میں چلے جائیں نا۔ تو انسان سب سے پہلے وہ دکان تلاش کرتا ہے وہ مال اور ہال تلاش کرتا ہے جس کے اوپر وہ سیل لگی ہوئی ہوتی ہے۔ سمجھ ائی نا اس کو دیکھتا ہے کہ یہ 20% ہے یہ 50% ہے یہ 70% ہے۔ تو جب ان چیزوں کو دیکھتا ہے نا تو اس کی رغبت بڑھتی ہے۔ اچھا یہ کسی بھی شعبے میں چلے جائیں نا تو وہ کہتا ہے کہ یار کہیں نہ کہیں سے مجھے بینیفٹ مل جائے۔ اس کو پتہ چلتا ہے یہ فائدہ ہے یہ فائدہ ہے یہ وہ بھاگ نکلتا ہے۔ تو پہلے ان کو فوائد سننے چاہیے کہ اس اعتکاف کے فوائد کیا ہیں۔ بہت اچھے ادھا ذہن وہاں بن جائے گا پھر کچھ باقی ماندہ مشورے فقیر عرض کر دے گا۔ سبحان اللہ سبحان اللہ فوائد اس کے یہ ہیں۔ فتاوی عالم گیری کے اندر یہ بات موجود ہے فرمایا معتکف کو جو بڑے فوائد ہوتے ہیں ان میں سے پہلا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ یہ مثل ملائکہ کے ہو جاتا ہے۔ اللہ یعنی ان دنوں کے اندر اسے اور کسی بات کی فکر نہیں ہے۔ یہ ا گیا ہے اس نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ بس اب اس نے نماز پڑھنی ہے۔ اب اس نے روزہ رکھنا ہے۔ اب اس نے تلاوت، ذکر اور فکر یہ سویا بھی رب کے گھر میں ہے۔ سبحان اللہ تو فرمایا یہ مثل ملائکہ ہے۔ یعنی جیسے وہ تحمید و تقدیس کرتے ہیں ویسے اس کی ذمہ داری۔ یہ پہلا فائدہ ہو گیا۔ دوسرا فائدہ یہ ہے جو بڑے فوائد ہیں۔ فرمایا کہ اس کو پانچ وقت نماز با جماعت میسر ا جاتی ہے۔ سبحان اللہ اور اگر تکبیر اولی کے ساتھ ہو اور اخلاص سے دل کے ساتھ یہ کر لے۔ تو یہ تو منازل ولایت کی طے کر سکتا ہے ورنہ پہلی سیڑھی تو چڑھ ہی جائے گا نا اگر اس پر دوام اور استقامت مل جائے تو مدینہ مدینہ ہو جائے گا۔ تو یہ دوسرا فائدہ ہے۔ اب تیسرا فائدہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جتنے فوائد علماء نے لکھے ہیں میری نظر میں اس سے بڑا فائدہ کوئی نہیں ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ جو اعتکاف پر بیٹھتا ہے وہ طاق راتوں میں سے وہ رات پا لیتا ہے جس کو شب قدر کہتے ہیں۔ سبحان اللہ سبحان اللہ اور وہ وہی رات تو ہے جس کے اندر بندہ عبادت کرنے میں کامیاب ہو جائے اللہ کی رضا کے لیے تو بندے کو ہزار مہینوں سے زیادہ عبادت کا ثواب عطا کر دیا جاتا ہے۔ واہ واہ واہ واہ واہ واہ تو یہ مطلب معتکف کے لیے میں یہ سمجھتا ہوں کہ شاید ون پرسنٹ کبھی 99 حصہ نکال دے نا تو چانسز کم ہوتے ہیں کہ اسے نہیں ملے گی۔ اسے ملے ہی ملے چونکہ وہ ا گیا ہے وہاں واہ واہ واہ واہ واہ اور یہ کتنا بڑا فائدہ ہے اس کی زندگی کے لیے یہ ہے تیسرا فائدہ۔ اچھا اس کا ایک چوتھا فائدہ بھی ہے۔ وہ علماء کہتے ہیں کہ اس کو فائدہ یہ ہوگا کہ اس کی زندگی کے اندر جو اس کی ٹائم ہوتے تھے نا کہ دفتر میں گیا تو یہ باتیں ہیں جب چھٹی کر کے ایا تو یہ باتیں ہیں۔ بچوں کے ساتھ بیٹھا تو یہ باتیں ہیں خبریں سنی تو یہ تبصرے ہیں۔ فرمایا جب اعتکاف میں گیا نا تو یہ سب باتیں ختم نہ غیبت ہے نہ چغلی ہے۔ نہ تبصرہ ہے نہ تذکرہ ہے۔ وہاں پر ہے یا ذکر خدا ہے یا ذکر مصطفی ہے۔ واہ واہ واہ واہ واہ واہ تو فرمایا یہ اس کا چوتھا فائدہ اور پنجتن پاک کا پانچواں فائدہ۔ یہ مفتی احمد یار خانے نے لکھا حضور شاہ صاحب جب میں نے پڑھا تو مجھے اس کا بڑا لطف ایا۔ اپ نے فرمایا کہ جو بندہ اعتکاف پہ بیٹھ جائے۔ اللہ رب العزت اس کے لیے یہ اہتمام فرماتا ہے فرشتوں کو کہتا ہے کہ اس کے سابقہ زندگی کو دیکھو اس کے اندر اگر یہ بیمار کی بیمار پرسی کرتا تھا تو ثواب لکھو۔ یہ جنازے پڑھتا تھا تو ثواب لکھو۔ یہ غریب کی غریب پروری کرتا تھا تو ثواب لکھو۔ یہ خیرات کرتا تھا جب جب وہ ٹائم ائے اس کی نیکی کا ثواب لکھو۔ واہ واہ واہ واہ واہ واہ باری تعالی کیوں؟ فرمایا یہ ا گیا نا یہ تو ہمارے دروازے پر ہے۔ اللہ تو ہمیں کریم کون کہے گا کہ اس کو سابقہ ریکارڈ کے مطابق ثواب عطا نہ کیا جائے واہ واہ واہ واہ واہ واہ۔ اور یہ بات یہاں سے بھی پوری ہوتی ہے یہاں سے بھی یہ سورہ تین کی تفسیر پڑھی جائے تفسیر روح البیان کے اندر الذین اموال غیر ممون اس کے اندر یہ روایت لکھی ہوئی ہے۔ فرمایا اگر کوئی بندہ مسافر ہو یا مریض ہو جائے یا اسے کوئی ایسا کام پڑ جائے کہ وہ اپنی سابقہ عبادات نہ کر سکے تو جب ٹائم اتا ہے اللہ فرشتے فرماتا ہے لکھ۔ تو وہ کہتا ہے باری تعالی تیرا حکم تھا یہ کرے گا تو لکھوں گا فرمایا بیماری ہم نے دی ہے صبر بھی ہمارے لیے کر رہا ہے۔ اللہ اگر سابقہ ریکارڈ تھا تو تو لکھ ہم اس کے درجے بلند کرنا چاہتے ہیں۔ اللہ سبحان اللہ تو یہ کتنے بڑے فوائد ہیں اعتکاف والوں کے لیے۔ سوشل میڈیا پر اسلام کی صحیح تعلیمات جاننے کے لیے ابھی حافظ طاہر قادری کا نیا یوٹیوب چینل اسلامک ڈیجیٹل سٹوڈیو سبسکرائب کر لیں اور ہاں نوٹیفیکیشن بیل ائیکن کو بھی پریس کر لیں تاکہ ہماری نئی ویڈیوز اپ تک بروقت پہنچ سکیں۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript