Thumbnail for Write the Name ALLAH 66 times on white paper | Rizq mein izafa | Connect with Allah | Haider Jafri by Kokab Niazi Official

Write the Name ALLAH 66 times on white paper | Rizq mein izafa | Connect with Allah | Haider Jafri

Kokab Niazi Official

14m 8s2,453 words~13 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ناظرین اپ دیکھ رہے ہیں یوٹیوب چینل میں کوکب نیازی ہوں سید حیدر جعفری صاحب زوڈک کنسلٹنٹ میرے ساتھ موجود ہیں جعفری صاحب سے اج ایک ایسے موضوع پر بات کرنی ہے جو سپریچولزم کے ساتھ کنیکٹ ہے روحانیت پر بات کرنی ہے اور اس میں بہت ساری ایسی چیزیں ہیں ایسی ڈبل سکس ایک کوڈ ہے جس کے بارے میں جعفری صاحب بتائیں گے اور اس سے کیا کیا ہو سکتا ہے اپ کی زندگیوں میں اس کے کیا اثرات ہوں گے یہ بھی جعفری صاحب بتائیں گے ویسے تو جعفری صاحب زوڈیک کنسلٹنٹ ہیں لیکن میں اپ کو بتاؤں ایک روحانی شخصیت بھی ہیں جعفری صاحب بڑی مشکل سے ایسے موضوعات پر بات کرتے ہیں اج جعفری صاحب سے اس موضوع پر میں نے گفتگو کرنی ہے السلام علیکم جعفری وعلیکم السلام سر کیسے ہیں سر اپ الحمدللہ یہ ٹاپک میں اس کے اوپر مشکل سے بات نہیں کرتا لیکن یہ چونکہ میرے دل کا کچھ ٹاپک بڑے قریب ہیں تو اس کے اوپر میں صرف اس لیے بات نہیں کرتا کہ سمجھ کسی نوں انی نہیں فائدہ کوئی نہیں اچھا وہ لوگ ہر چیز کو نا مطلب چابی سمجھتے ہیں کہ یہ نال پیسے اجن گے نال گو ٹھیک ڈبل سکس کائنات کی سب سے بڑی طاقت کا نام ہے اچھا اللہ کا عدد سکسٹی سکس ہے ٹھیک ہے کائنات کی ہر ہیپننگز کرنے والا مالک کار ساز واحد توحید کا جو ہے وہ مالک وہ صرف اور صرف اور صرف اللہ ہے بالکل اور اگر اپ اللہ سے جڑ جائیں ٹھیک ہے تو اپ امیجن کر سکتے ہیں اپ کہاں تک جا سکتے ہیں بالکل اگر اپ اللہ کے ساتھ اپ کی انرجی جڑ جائے تو اپ کہاں تک فلائے کر سکتے ہیں اپ سوچ بھی نہیں سکتے سب کچھ حاصل کر سکتے ہیں جب اللہ کے ساتھ کنیکٹ ہو جائے جب مخلوق خالق کے ساتھ جڑ جاتی ہے تو اس کے راستے کھل جاتے ہیں اس کی انرجی بڑھ جاتی ہے اس لیے اس کو سمجھیں کہ یہ ڈبل سکس ہے کیا اور یہ کر کیا سکتا ہے ٹھیک ہے احساس اللہ ہے شدید ترین احساس میں نے یہ طریقہ لوگوں کو بتایا ہے بہت سارے لوگوں کو بتاتا بھی ہوں لیکن لوگ اس کو اس طرح پرسیو نہیں کر پاتے جیسے یہ ہے اچھا اصل میں اپ کا اللہ کے ساتھ تعلق میٹر کرتا ہے ٹھیک ہے اور اللہ کے ساتھ تعلق جو ہے وہ صرف اپ کی عبادت نہیں ہے جی عبادت احساس کا نام ہے ٹھیک ہے اپ اللہ کو اپنی زندگی میں پرسیو کیسے کرتے ہیں اپ اللہ کو اپنی زندگی میں ویٹیج کیا دیتے ہیں یہ میٹر کرتا ہے بالکل ٹھیک ہے سپریچولی اگر مطلب ایک شخصیت ہے فرض کیا کہ جیسے لوہا ڈوب جاتا ہے لیکن اس لوہے کو لکڑی میں جو ہے وہ بند کر دیا جائے تو وہ لوہا لکڑی کے ساتھ تیرنے لگ جاتا ہے جی اسی طرح اللہ نے جو انسان کے اندر راز رکھ کے بھیجا ہے نا روح کا راز یعنی ادم علیہ السلام کے بت کو تو سجدہ نہیں کروایا جی سجدہ تو اس نے کروایا ہے اس روح کو یا اس امر الہی کو کہ جو اس نے اس کے اندر پھونکا ہے جی تو جب اللہ نے ادم کو دم کیا اور اسے کہا ا دم کر دوں تو پھر ادم بن گئے جب ادم بنے ان میں روح اللہ کا امر جب وہ اس نے ان کے وجود کو کیپچر کیا تو پھر فرشتوں سے سجدہ کروایا جی یہ جو کنیکشن ہے یہ کائنات کی ہر چیز کا راز ہے میں اس کو لمبی اس لیے تھوڑی سی بات کر رہا ہوں کہ ذرا سمجھ ا جائے جی اب اپ کو کچھ چاہیے زندگی میں ایک چیز یاد رکھیے گا اللہ اده ادھورے کام نہیں کرتا جس وقت اللہ نے یہ فیصلہ کیا انی جاعل فی الارض خلیفہ کہ میں نے ادم کو زمین میں فرشتہ جو ہے خلافت دینی ہے تو پھر ادم کو زمین میں جو جو چاہیے تھا اللہ نے اتار دیا بالکل

[3:59]ادم علیہ السلام کو زمین میں جو جو کچھ چاہیے تھا وہ اللہ نے اتار دیا اور جب وہ اس نے اتار دیا تو پھر اس کا جو ہے وہ امپیکٹ بھی ہونا شروع ہوا ٹھیک ہے اسی طرح انسان کو زندگی میں زندگی گزارنے کے لیے پیسہ بھی چاہیے چیزیں بھی چاہیے سب کچھ چاہیے لیکن سب سے بڑی بات جس کے بارے میں اللہ کہتا ہے ذکر اللہ تطمئن القلوب بے شک دلوں کا اطمینان جو ہے دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے ایسے ہی اپ کے اندر ہے ہی نہیں سکون پیسہ کیا کر لے گا کاروبار کیسے کریں گے سوچیں جو ہے منتشر ہیں کام کیسے کریں گے نوکری کیسے کریں گے بچے کیسے پالیں گے ایسے ہی ہے تو سب سے بہتر ہے کہ اپنے اپ کو مضبوط کیا جائے جب اپ مضبوط ہو جائیں گے تو حالات ویسے ہی ٹھیک ہو جائیں گے اسی لیے سرور انبیاء سرکار ختم مرتبت بادشاہ کونین کی حدیث ہے کہ اگر تمہیں اس بات کا یقین ہو جائے کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے تو اس بات سے بے خبر ہو جاؤ کہ کون کون تمہارے مخالف ہے بالکل اس کے لیے ایک طریقہ ہے صدیوں سے رائج ہے ٹھیک ہے میں نے کوئی نئی چیز نہیں بتائی ہے اچھا لیکن ہم اس کو اس طرح سوچتے ہیں ٹھیک ہے سفید کاغذ کے اوپر اللہ کا نام چھیاسٹھ مرتبہ لکھنا ہے جی سفید کاغذ پہ کالے رنگ کے مارکر سے یا پین سے یا پوائنٹر سے لکھنا کیسے ہے کہ اللہ اللہ اللہ اوپر سے لے کے نیچے تک گیارہ مرتبہ ٹھیک ہے اور گیارہ گیارہ کی چھ لائن ہے اچھا یعنی اوپر سے لے کے نیچے تک گیارہ مرتبہ اللہ لکھنا ہے ایک لائن میں ٹھیک ہے اور پھر چھ لائن ہے تو یہ چھیاسٹھ مرتبہ ہو جائے گا ٹھیک ہے چھیاسٹھ مرتبہ اللہ لکھ کے علیحدہ بیٹھ جائیں یکسوئی شرط ہے یہ کوئی جادو یا طلسم یا یہ کچھ وہ کوئی بابا گیری نہیں ہے بالکل ٹھیک ہے یہ شدید ترین محبت اور شدید ترین احساس کا نام ہے اس کو اس طرح سمجھیں گے تو ہوگا ورنہ نہیں ہوگا کہاں بیٹھ جائیں مسجد میں گھر میں کہیں اللہ ہر جگہ ہے یار جی مسجد میں گھر میں اپنے گھر میں یکسوئی اپ جہاں پہ اپ سکون محسوس کریں جہاں پہ اپ کو کوئی ڈسٹرب نہ کرے تھوڑی دیر دو چار منٹ زیادہ بھی کوئی دس مہینے بھی نہیں اچھا دو چار منٹ صرف جب اپ علیحدہ ہوں کہیں سکون میں ہوں علیحدہ بیٹھ جائیں سفید کاغذ کے اوپر جو اللہ لکھا ہے اس کو ایسے سامنے رکھیں اور دو تین منٹ اس کو صرف ایسے دیکھتے رہیں ٹھیک ہے کیونکہ 66 اللہ کی عددی طاقت ہے کہ اس کو بہت سارے لوگ جو ہیں وہ پھر اس میں اگر اپنے کو کوئی ہماری فیلڈ میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں نا جو اپ عقل استعمال کرنا ان میں سیانے نہیں ہونا ٹھیک ہے سیانے نہیں ہونا یہ ایسے ہی لکھنا ہے اچھا اس کی انرجی ایک جگہ مجتمع ہو جائے گی ایک جگہ اس کی انرجی سنکرونائزڈ ہو جائے گی اس کو ایسے سامنے رکھیں تھوڑی دیر میں اپ کو انکھیں بند کریں تو اپ کو محسوس ہوگا کہ اللہ اپ کی انکھوں کے اوپر لکھا ہوا محسوس ہو رہا ہے یعنی اللہ انکھوں پہ تیر رہا ہے ٹھیک ہے کاغذ کا کام ختم کاغذ کو واپس رکھ دیں جہاں سے انکھیں بند کر لیں انکھیں بند کر لیں اور تصور یہی کریں کہ اپ کی دل کی دھڑکن اللہ اللہ اللہ کہہ رہی ہے اور وہ تصور جو کالا انکھوں کے اوپر لکھا ہوا ہے وہ دل کے اوپر نقش کرنے کی کوشش کریں ٹھیک ہے وہ کبھی دل کے اوپر کالے رنگ میں نیلے رنگ میں پیلے رنگ میں مختلف رنگوں میں اپ کو نظر انا شروع ہوگی ٹھیک ہے اہستہ اہستہ اہستہ وہ اپ کو محسوس ہوگا کہ اپ کی دل کی دھڑکن یہ ایک دن کا کام نہیں ہے یہ پریکٹس ہے امم روز پریکٹس کرتے جائیں تھوڑی تھوڑی دو چار منٹ دھڑکن ابھرے گی دل میں ملائیں اللہ اللہ اللہ اس کے ساتھ ملانا شروع کریں جو اپ تحریر کرنے کا کہہ رہے ہیں ویسے اگر اس کو میں یوں کہوں اس کو مشق وجودیہ بھی اسی کو کہتے ہیں جی بالکل ایسے ہی ہے اس میں ذات کی جو مشق جیسا کہ سلطان باہو کی کتابوں میں ہے یہ اسی طرح ہی ہے ٹھیک اور اس کے ساتھ اور بہت ساری چیزیں ہیں مطلب یہ صرف وہی نہیں ہے جی بات احساس کی ہے طریقہ کوئی بھی ہو ٹھیک ہے راستہ میٹر نہیں کرتا لیکن یہ چونکہ میرے تجربے کے مطابق یہ سب سے اسان طریقہ ہے ٹھیک ہے اور بہت ساری چیزیں ہیں لیکن یہ سب سے اسان ہے ٹھیک ہے دھڑکن ابھرے انکھیں بند کر لیں دو چار منٹ صرف تصور سے اللہ اللہ اللہ کرے اب یہ کتنا قیمتی ہے اگر فرض کیا کہ اپ کا جو ہے وہ قلب جاری نہیں بھی ہوتا اپ اس میں کامیاب نہیں بھی ہوتے تو دو چار دن جو کوشش کریں گے نا اس کا ثواب اپ کی اخرت کے لیے بہت ہوگا بالکل تو دو چار دن اگر اپ اس کی کوشش کر لیں گے نا تو اپ کی اخرت کے لیے وہ ثواب بہت بہت ہوگا اس کو صرف میں کیلکولیشن اس کی کیلکولیشن ہو نہیں سکتی لیکن میں صرف ایسے ہی اندازہ دینے کے لیے اپ کی دھڑکن نے ایک دفعہ اللہ کہہ کے خون پمپ کیا اور خون اپ کے پورے وجود میں دوڑا ٹھیک ہے ایک دفعہ اس نے اللہ کہا اور خون پمپ کیا جب ایک دفعہ اللہ کہہ کے جب اس نے خون پمپ کیا تو ساڑھے تین کروڑ بلڈ ویسلز ہیں اپ کے جسم میں جی چھوٹی بڑی ملا کے ساڑھے تین کروڑ ایسے ہی تو ساڑھے تین کروڑ بلڈ ویسلز کے اندر اللہ گونجا بالکل ساڑھے تین کروڑ دفعہ اللہ کے نام کی تسبیح کتنے سال میں پڑھ سکتے ہیں اپ بالکل کافی سال لگے ٹھیک ہے تو ایک سیکنڈ کے دسویں یا پندرویں یا بیسویں حصے میں اللہ نے صرف ایک بار کہا اللہ دل نے ایک بار کہا اللہ اور وجود میں گونج گیا اچھا صرف یہ ساڑھے تین کروڑ نہیں اپ کی باڈی میں تیس ہزار سے نوے ہزار کے درمیان پوز مسام ہوتے ہیں ٹھیک ہے جو اپ کے قد کے مطابق ہے ٹھیک ہے ان سے جہاں سے پسینہ وہ بھی گونجے جی ستتر ہزار برین اینڈ ہارٹ نیورونز اپ کے اس نور سے گونجنا شروع ہو جائے کتنی تسبیح ہے بالکل اور پھر اس مقام کو صرف سمجھیے گا کہ جب اللہ کو فرشتوں نے کہا تھا کہ تیری عبادت کے لیے ہم بہت ہیں تو اللہ نے کہا تھا کہ تم نہیں جانتے میں جانتا ہوں ایسے ہی یہ جو عبادت کا راز اللہ نے انسان کے اندر رکھا ہے نا فرشتہ لاکھوں سال کی عبادت کرتا رہے انسان کی ایک لمحے کی عبادت کے مقابلہ نہیں کر سکتا بالکل اگر انسان صحیح معنوں میں اللہ سے جڑ جائے ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے کے لیے بھی انسان کہیں اللہ سے اس طرح جڑ جائے جس طرح جڑنے کا حق ہے تو ساری زندگی کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا بالکل ساری زندگی کے لیے اس کو کوئی کسی قسم کی کمی کوتاہی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ٹھیک ہے سپریچولی انسان کو اتنی اتنی انرجی مل جاتی ہے ٹھیک ہے کہ اس کا اس کا کوئی مقابلہ کر ہی نہیں سکتا ٹھیک ہے اپنے اپ کو اللہ کے قریب کرنا ہے ٹھیک ہے اور پھر اس کو امیجن کیجیے کہ اپ نے یہ ثواب جس کا اپ ایک دھڑکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے تو دھڑکن چوبیس گھنٹے میں ایک لاکھ چوبیس ہزار دفعہ جو ہے وہ دھڑکتا ہے چوبیس گھنٹے میں ٹھیک ہے تو وہ اپ کیلکولیٹ کر سکتے ہیں اور سب سے زیادہ بڑی بات کہ اپ اس بات کا شکریہ ہی ادا نہیں کر سکتے اللہ کا کہ اس نے اپ کو رسالت ماب سرکار ختم مرتبت بادشاہ کویین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام لینے کی توفیق دے دی ہے جی وہ اتنی مقدس ذات کا نام لینے کی اگر توفیق دے دی ہے تو پھر اس کا جو ہے وہ احساس بھی تو ہے نا جی تو وہ جتنی محبت عقیدت پیار کے ساتھ اللہ سے جڑیں گے اپ کو راستے ملتے چلے جائیں گے یہ دولت پیسہ شہرت رشتے یہ کچھ بھی نہیں ہے یعنی اپ کو فرض کیا کہ اگر جو ہے وہ پچاس روپے کی ضرورت ہے جی جی اور اپ کو پانچ ہزار روپیہ مل جائے تو اپ کا پچاس روپے کی ضرورت تو پوری ہو گئی نا باقی جتنے پیسے بچیں گے وہ اپ کے لیے فائدہ ہے نا ایسے ہی ہے تو مخلوق میں چیزیں ڈھونڈنے کی بجائے خالق کو کیوں نہیں ڈھونڈتے بالکل اپ جو ہے وہ اللہ سے اللہ کو کیوں نہیں مانگتے اللہ سے چیزیں مانگنے کی بجائے اس کو کہیں کہ مالک مجھے یہ دے دے یہ دے دے اس سے اللہ سے اللہ کو کیوں نہیں مانگتے بالکل مانگ کے دیکھیں مل کے دیکھیں کیسے کام نہیں کرے گا کیسے اپ کو نہیں دے گا وہ اللہ ہے ایسے ہی ہے یہ میں جس بات کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں یہ سینکڑوں میں سے کسی ایک کو سمجھ ائے گی لیکن اللہ کی مرضی ہوتی ہے ہر ایک کے لیے ہوتا بھی نہیں بالکل اس لیے اس کے اوپر زیادہ ایمفیسز کرتا ہوں کہ چلو اگر کوئی بھی بندہ اللہ کے قریب ہونے میں کامیاب ہو گیا تو میرے لیے میری اخرت کا سرمایہ بن جائے گا اور کچھ بھی نہیں ہے بالکل بادشاہ بس اپنے کام کرتے ہیں اور بہترین کرتے ہیں بالکل مالک جو ہے وہ بس اتنی توفیق دے دے کہ دیانتداری سے اپنا کام کریں اور اللہ کی مخلوق کا بھلا کرنے کی کوشش کریں بس اس سے زیادہ اور چاہیے کیا ہے بالکل ٹھیک ہے بہت شکریہ جعفری صاحب اپنے اپنا قیمتی وقت دیا ناظرین سید حیدر جعفری صاحب کی اپ نے گفتگو سن لی ڈبل سکس کا راز بھی انہوں نے بتا دیا اللہ سے کیسے کنیکٹ ہونا ہے اور کس طریقے سے اپ نے عمل کرنا ہے وہ بھی جعفری صاحب نے بتا دیا ایک منفرد ٹاپک تھا مجھے تو بہت ہی اچھا لگا امید کرتا ہوں اپ لوگوں کو بھی یہ ٹاپک پسند ایا ہوگا اگر اس طرح کے ریلیٹڈ ٹاپکس اگر اپ سننا چاہتے ہیں اس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اور بھی گفتگو ٹاپکس ہیں بے تحاشہ جعفری صاحب کے پاس اگر اپ لوگ سننے والے ہیں تو ضرور کمنٹ میں فیڈبیک دیجئے گا مجھے اور جعفری صاحب کی اجازت دیجئے نیکسٹ ویڈیو میں اپ لوگوں سے پھر ملاقات ہوگی اللہ حافظ

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript