[0:00]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میرا نام ہے وقاص اصغر سٹوڈنٹس اج کی ویڈیو کے اندر ہم پی ایم اے 158 لونگ کورس کے جو 28 اپریل کو پاکستان ارمی کے تمام ریکروٹمنٹ سینٹر کے اندر ٹیسٹ ایا وہ اس ویڈیو کے اندر ڈسکس کرنے جا رہے ہیں لیکن اج کی ویڈیو بہت زیادہ امپورٹنٹ ہے۔
[0:16]اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جو جتنے بھی ٹاپک میں نے لکھے ہوئے ہیں اسلامک سٹڈی جنرل نالج کرنٹ افئر پاکستان ہسٹری انگلش اینڈ میتھمیٹکس اس کے اندر جو ایم سی کیوز ائے ہیں پی ایم اے اس کی ایکسپلینیشن کے اندر میں نے اسی ٹاپک میں سے بہت زیادہ ایم سی کیوز ایڈ کیے ہیں یہاں پر۔
[0:31]تو اپ لوگوں نے کوئی کاپی پینسل لازمی لے کے اپنا رجسٹر اپنا پیج وغیرہ پاس رکھ لیں کیونکہ اس میں ایکسٹرا کوسچنز بہت زیادہ ہیں اور وہ بہت زیادہ امپورٹنٹ ہیں انٹرویو کے لیے بھی اور اپ کی ایکیڈیمک بیک گراؤنڈ کو سٹرونگ کرنے کے لیے بھی اور جو اگر اپ تیاری کر رہے ہیں پی ایم اے کی تو یہاں سے ٹاپک کور ہو جائیں گے۔
[0:45]ہم نے ان کو ڈیوائیڈ کیا اسلامک سٹڈی کے پہلے ہم کچھ کویسچنز دیکھیں گے پھر جنرل نالج کے پھر کرنٹ افیئر کے اسلامی پاکستان ہسٹری کے انگلش اینڈ میتھمیٹکس کے اینڈ پہ ہم کچھ کویسچنز دیکھیں گے۔
[0:54]سب سے پہلا کویسچن ہے کہ وٹ از دا ایکٹ اف ٹچنگ کسنک دا حجر اسود بلیک سٹون کالڈ۔
[1:01]حجر اسود کو چومنا اس کو کیا پورے ایکٹ کو کہتے ہیں اس کو استلام کہتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں نے اپ کو بتایا کہ میں ہر ایک ٹوپک کے اندر کافی زیادہ ایم سی کیوز میں نے اس بار ایڈ کیے ہیں جو پی ایم اے پہلے پوچھ چکا ہے۔
[1:13]طواف جو ہے وہ کیا کہلاتا ہے اپ سے کویسچن پوچھا جا سکتا ہے سیون راؤنڈز اف کعبہ پھر سعی یہ ایا ہوا ہے اس بار بھی ایا تھا سیون ٹائمز صفا تو مروہ صفا مروہ کے درمیان جو ہوتا ہے وہ اس کو کیا کہا جاتا ہے ابھی 158 پی ایم اے میں یہ ایا ہے سعی کہا جاتا ہے۔
[1:28]رمی کس کو کہتے ہیں جب اپ شیطان پہ کنکریاں مارتے ہیں وقوف عرفات جو ہے وہ نائن جو ذوالحجہ ہوتی ہے مین حج ڈے جو ہوتا ہے وہ نو ذوالحجہ ہوتا ہے قربانی دس ذوالحجہ کو ہوتی ہے اور باقی جو حلق کیا قصر ہے وہ اپنے اس کو کیا کہتے ہیں اس کو کہتے ہیں ہیئر کٹنگ جو حج کے بعد جو ہے نا وہ کروائی جاتی ہے سر منوایا جاتا ہے ساری چیزیں اپ کو حج کے ریلیٹڈ یہ جو امپورٹنٹ ہے اس کا پتہ ہونا چاہیے۔
[1:52]پھر نیکسٹ کویسچن ہے فائیو فرسٹ فائیو ورسز ریویلڈ اون پرافٹ محمد (ص) ور فرام وِچ سورہ جو پانچ پہلی ایات اپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی وہ کون سی سورہ میں سے تھیں وہ تھی سورہ علق۔
[2:06]ٹھیک ہے یہ ہوگیا اس کے ساتھ اپ دیکھیں لاسٹ ریولڈ سورہ جو ہے وہ سورہ ان نصر اخر میں سب سے اخر میں جو ایک وحی کی گئی پھر جو لاسٹ ایک ورس ایت تھی وہ المائدہ کی تھی اور جو سورہ ود اؤٹ بسم اللہ ہے پی ایم اے نے اس دفعہ بھی پوچھا ہوا تھا۔
[2:22]سورہ توبہ ہے اور جو ٹو بسم اللہ یہ بھی اس دفعہ پی ایم اے میں پوچھا ہوا تھا وہ سورہ نمل ہے لونگیسٹ سورہ البقرہ ہے شارٹیسٹ سورہ الکوثر ہے اور ہارٹ اف قران یہ اس دفعہ ایا ہوا ہے سورہ یاسین یہ ابھی چل کے ہم دیکھیں گے۔
[2:35]چ سورہ از کالڈ دا ہارٹ اف قران قلب القران پی ایم اے نے پہلے ہی یہ اج پوچھا ہے۔
[2:40]تو میں اس کے ٹوپک میں الریڈی ایڈ کر چکا تھا سورہ یاسین ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ قلب القران قران کا جو ہارٹ ہے سورہ یاسین ام القران قران کی ماں الفاتحہ اور برائیڈ قران کی دلہن سورہ رحمن ون تھرڈ اف قران ان ریوارڈ کون سی ایسی سورہ ہے جن کو پڑھنے سے ون تھرڈ ریوارڈ ملتا ہے انعام ملتا ہے الاخلاص۔
[3:02]سورہ اف مارٹائرز ال عمران ریڈی ریڈ ایوری جمعہ ہر جمعے کو کون سی سورہ پڑھنے کا حکم ہے الکھف اور جو دجال سے پناہ مانگنے کی ایک سورہ ہے اس کی کون سی ایات ہیں فرسٹ ٹو ٹین ورسز الکھف اور جو گریٹیسٹ ورس جس کو کہا جاتا ہے۔
[3:19]ایت الکرسی جو کہ سورہ البقرہ کے اندر موجود ہے ہو۔ سجیسٹڈ ڈگنگ دا ٹرینچ خندق ٹو ڈیفینڈ مدینہ جو اپ کے غزوات ہوئے ہیں ان کی ڈیٹس اور اس کے اندر جو امپورٹنٹ ایونٹس ہیں وہ اپ کو پتہ ہونا چاہیے یہاں انسر حضرت سلمان فارسی لیکن ساتھ میں اپ دیکھیں کہ جو میجر غزوات ہوئے ہیں۔
[3:36]ان سالوں میں بدر ہوا دو ہجری کو احد ہوا تین ہجری کو خندق پانچ ہجری کو یہ جو ابھی ہم بیٹل اف ٹرینچ بھی جس کو کہتے ہیں وہ غزوہ خندق اور جس کا ابھی یہ کویسچن اوپر ایا ہوا ہے سلمان فارسی نے جو ہے وہ کہا تھا۔
[3:49]مدینہ کے ارد گرد خندق کھودیں تاکہ جو حملہ اوروں سے بچا جا سکے صلح حدیبیہ چھ ہجری اس دفعہ ایا ہوا تھا۔
[3:56]غزوہ خیبر بھی اس دفعہ ایا ہوا تھا سات ہجری کو فتح مکہ بھی ایا ہوا ہے اٹھ ہجری کو غزوہ حنین اٹھ ہجری کو غزوہ تبوک نو ہجری کو جو کہ لاسٹ میجر غزوہ تھا چھوٹے موٹے ہوتے رہے لیکن لاسٹ ا جائے تو غزوہ تبوک لگانا ٹوٹل غزوات 27 ہوئے ہیں۔
[4:11]وٹ میجر ایونٹ ہیپن ان دا ایٹھ ایئر اف ہجری ہجر کے ابھی ہم پڑھ کے ائے ہیں ویسے فتح مکہ ہوا تھا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کو فتح کیا۔
[4:20]اور یہاں پر یہ پھر دوبارہ اپ کو بتایا گیا کہ ون ہجری کو کیا ہوا ہے ہجرت مدینہ کیونکہ ہجرت سٹارٹ ہی وہاں سے ہوتی ہے اور ٹو ہجری کو کیا ہوا ہے بدر پلس زکوۃ ابلیگیٹری دو چیزیں ہوئی ہیں۔
[4:29]غزوہ بدر ہوا تھا اور زکوۃ جو ہے وہ فرض کی گئی دو ہجری کو اور تین ہجری کو احد ہوا پانچ ہجری کو خندق ہوا چھ کو صلح حدیبیہ ہوا سات کو خیبر اٹھ کو ابھی ہم پڑھ ائے ہیں۔
[4:44]نو کو بھی پڑھا ہے دس کو حجۃ الوداع اخری خطبہ تھا۔
[4:47]پرافٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بلیسڈ ٹیتھ ر انجرڈ ان وِچ بیٹل کون سی جنگ کے اندر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید کیے گئے وہ تھا غزوہ احد جو کہ تین ہجری کو ہوا۔
[5:00]یہاں پر تعداد ہے 313 تھے مسلمان اور تھاؤزنڈ پلس تھے کفار یہ سوری جو ہے نا وہ غزوہ بدر کا لکھا ہوا ہے اور غزوہ احد جو ہے وہ تھری ہجری کو ہوتا ہے اور پرافٹ صلی اللہ علیہ وسلم کے جو دانت ہیں وہ شہید کر دیے جاتے ہیں۔
[5:15]اس میں جو ا مسلمان تھے وہ 70 مسلمان شہید کیے گئے اسی میں حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ بھی شہید ہوئے یہ بھی ایم سی کیوز ایا ہوا ہے کہ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ جو ہے وہ کون سی بیٹل کے اندر شہید ہوئے غزوہ خندق وغیرہ غزوہ خیبر جو ہے وہ کس نے لیڈ کیا تھا حضرت علی وہ یہ بھی ایا اس دفعہ ٹھیک ہو گیا یہ ہمارے پاس اگیا پھر وِچ فیمس غزوہ ٹوک پلیس ان دا ففتھ ایئر اف ہجری اب اپ کو پتہ ہے جی وہی جو میں نے پہلے بتایا وہ اپ کو ساری چیزیں ا رہی ہیں۔
[5:41]چ وائف اف ہولی پرافٹ صلی اللہ علیہ وسلم نریٹڈ دا موسٹ حدیث حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کون سی بیوی جو وائف امہات المومنین میں سے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ حدیث نقل کی۔
[5:50]حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اگے ہمارے پاس ا جاتا ہے ٹوٹل جو وائفس ہیں ہولی پرافٹ کی وہ 11 ہیں فرسٹ وائف جو ہیں وہ حضرت خدیجہ لاسٹ وائف جو ہے وہ مومنہ تھیں رضی اللہ تعالی عنہا اور جو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ہیں وہ تین ہیں قاسم حضرت قاسم حضرت عبداللہ حضرت ابراہیم ال وہ جو ہے نا وہ اپنی کم عمری کے اندر ہی انتقال کر گئے تھے۔
[6:14]ڈاٹرز جو ہیں وہ چار تھیں حضرت زینب حضرت رقیہ حضرت ام کلثوم اور حضرت فاطمہ حضرت فاطمہ سروائیول تھیں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا جو ہیں انہوں نے 2210 حدیث نقل کیں۔
[6:26]اور ابو ہریرہ جو ہے وہ اوور ال انہوں نے مردوں میں سے سب سے زیادہ حدیث نقل کیں۔
[6:33]تو قران کے بارے میں یہ ابھی بھی کویسچن ایا ہے کہ وائفز ہو کیپٹ دا قران کیونکہ ابھی پی ایم اے 158 میں یہ کویسچن پوچھا گیا تھا کہ کون سی وائف کے پاس جو ہے نا وہ حضرت عمر حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ سے پہلے قران کی نقل تھی تاکہ انہوں نے ان سے لے کر پھر وہ ال پروونسز کے اندر بھجوائی تو حضرت حفصہ جو تھی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی سسٹر تھیں۔
[6:53]تو ان کے پاس وہ موجود تھا۔ ہاؤ مینی پرافٹس انبیاء ار مینشن بائے دا ہولی قران ویری ویری امپورٹنٹ 25 پرافٹس پیغمبروں کا ذکر ایا ہے جس میں ال جو پرافٹس ہیں پوری دنیا کے اندر ایک حدیث کے مطابق 124000 ائے ٹوٹل جو رسول تھے وہ 315 ائے اور علول عظم جو پانچ پیغمبر تھے۔
[7:13]جن کا نام ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہلے نمبر پر پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام پھر حضرت موسی علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام ان کو پانچ گریٹیسٹ جو ہے وہ پرافٹ کہا جاتا ہے۔
[7:24]فرسٹ جو پرافٹ تھے ایڈم علیہ السلام تھے لاسٹ اپ صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور اس کے بعد جی ہمارے پاس وہ کون سے پرافٹ تھے جو ایٹ ا ٹائم پرافٹ بھی تھے اور کنگ بھی تھے۔
[7:33]وہ دو تھے حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام اور جو ینگسٹ پرافٹ تھے وہ حضرت عیسی علیہ السلام تھے اور جو سب سے زیادہ عمر جنہوں نے پائی وہ حضرت نوح علیہ السلام تھے۔
[7:43]ہو واز دا فرسٹ پرسن اوور ال ٹو ایکسیپٹ اسلام اسلام کو سب سے پہلے جو قبول کیا حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا جو فرسٹ وائف تھیں اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس کے بعد جو فرسٹ ایڈلٹ میل ہے وہ حضرت ابوبکر ہے جو چائلڈ ہے وہ حضرت علی ہے۔
[7:53]اور جو فرسٹ فریڈ سلیو زید بن حارث تھے مارٹائے پہلی جو خاتون جو شہید کی گئی اسلام کے اندر جس کا بار بار پی ایم اے پوچھتا ہے وہ حضرت سمیہ تھیں بنت خیات اور جو میل تھے وہ بھی یاسر رضی اللہ تعالی عنہ ہو پھر جو ہے ہمارے پاس فرسٹ مؤذن اپ سب جانتے ہیں حضرت بلال اور فرسٹ ٹو رائٹ قران زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے لکھنا شروع کیا فرسٹ ٹو لیڈ پریئر حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی کے اندر انہوں نے جماعت کروائی پیغمبر کی موجودگی کے اندر۔
[8:29]اون دا ڈے اف ججمنٹ قیامت وٹ ول بی دا فرسٹ کویسچن اسکڈ کس کے بارے میں سوال ہوگا وہ اپ کو پتہ ہے جی کوس نماز کے بارے میں اتا ہے۔
[8:38]پھر یہاں پر اپ دیکھیں جو زکوۃ ہے یہ جو فائیو پلر اف اسلام ان کی ترتیب یاد رکھیں پہلے کلمہ پھر دوسرا نماز اور تیسرا زکوۃ اتا ہے روزہ نہیں اتا زکوۃ ٹو پوائنٹ فائیو پرسینٹ ڈھائی پرسینٹ ہوتی ہے اپ کی سیونگ کے اوپر سیونگ اکاؤنٹس کے اوپر اگر سال سے اوپر دن ہو جائیں جو کہ یکم رمضان کو یا دو رمضان کو وہ کاٹی جاتی ہے۔
[8:57]اور سوم رمضان چلیں یہ ساری چیزیں ہوگئیں وٹ از دا ریلیشن شپ بٹوین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اینڈ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ تو حضرت صفیہ جو تھیں وہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وائف تھیں۔
[9:07]اور باقی ہم نے الیون وائفز وغیرہ کا پہلے ذکر کیا اس کے بعد جی نان عرب جو وائف تھی وہ صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ ائی تھیں جو کہ جوش اوریجن تھیں اور اس کے بعد وہی مینسکرپٹ جو قران کی ا جاتی ہے حضرت حفصہ ہم پہلے ذکر کر چکے ہیں۔
[9:22]بلتستان ریجن اف پاکستان از او کالڈ بائے وِچ نک نیم تو لٹل تبت بھی کہتے ہیں جی باقی سوات کو سویٹزرلینڈ کہا جاتا ہے۔
[9:29]کراچی کو سٹی اف لائٹس کہا جاتا ہے لاہور کو پاکستان کا دل فیصل اباد کو مانچسٹر گوادر کو دبئی کوئٹہ کو فروٹ باسکٹ پشاور کو سٹی اف فلاورز سکردو کو کولڈیسٹ اور مری کو کوئین اف ماؤنٹینز۔
[9:44]خنجراب پاس کنیکٹ پاکستان وِچ کنٹری چائنہ کو پاکستان کے ساتھ یہاں پر کچھ پاسز ہیں جب سے خیبر پاکستان اور افغانستان کا ایک انویڈر راستہ تھا جہاں پر کافی حملہ اور بھی ائے۔
[9:56]بولان پاس کوئٹہ سی بی کو بلوچستان بابو سر پاس کے پی کے گلگت کاغان ویلی کے ذریعے گومل پاس فاٹا اور افغانستان وکھان کوریڈور کنیکٹس افغانستان ود چائنہ اور مالاکنڈ پاس کنیکٹ پشاور ود سوات بہت بہت زیادہ امپورٹنٹ ہیں سارے انٹرویو میں بھی پوچھے جاتے ہیں پی ایم اے کبھی بھی ان میں سے ایک دو لازمی پوچھتا ہے سو فیصد گارنٹی ہے۔
[10:17]ترچ میر از ہائیسٹ پیک اف وِچ ماؤنٹین رینج اپ کو ایک دفعہ کافی کویسچنز کافی سینٹرز کے اندر ایک کویسچن بڑا ریول ہوا تھا کہ اپ جو ہے وہ تین سے چار ماؤنٹین پیکس بتائیں پاکستان کے اندر جو یہ والے سارے ہمارے پاس جیسے رینجز سوری ماؤنٹین رینجز بتائیں۔
[10:35]ہندو کش رینج نام یاد کر لیں۔
[10:38]اس کے بعد جی ہمارے پاس کیرو کرم رینج ا جاتی ہے جہاں پر کے ٹو ا پائی جاتی ہے جو کہ سیکنڈ ہائیسٹ ہے ہمالیہ نانگا پربت اس میں پائی جاتی ہے اور ماؤنٹ ایوریسٹ بھی ہمالیہ کے اندر ہے۔
[10:47]کے ٹو کوئی کیرو کرم کے اندر ہے رینج اور جو ہمارے پاس ماؤنٹ ایوریسٹ ہے وہ ہمالیہ جو ایک رینج ہے اور جو ہندو کش ہے اس میں ترچ میر پائی جاتی ہے باقی سلیمان رینج ہے ہمارے پاس تخت سلیمان بھی کہتے ہیں کیرو کرم ہائی وے جو ہے وہ ورلڈز ہائیسٹ پیوڈ روڈ ہے۔
[11:06]فرسٹ پاکستانی ٹو کلائب کے ٹو اشرف امان تھے جنہوں نے پہلے پاکستانی پرسن تھے جنہوں نے کے ٹو کو سر کیا اب یہ اپ لوگوں نے جو رینجز ہیں ان میں سے تین چار یاد کر لیں کوئی کیرو کرم ہے ہمالیہ ہے سلیمان رینج ہے ہندو کش رینج ہے یہ والے اپ یاد کر لیں۔
[11:22]چ پلینٹ ان اور سولر سسٹم ہیز دا موسٹ نمبر اف مونز سیٹرن جو ہے اس میں 146 مون ہیں 146 جوبیتور کے 95 ہیں یاد کرنے کی ویسے ضرورت نہیں ہے ان کی۔
[11:32]اچھا مرکری اینڈ ویرس کے کوئی نہیں ہے لارجیسٹ پلینٹ یہ یاد کر لیں جوبیتور ہے سمالیسٹ جو ہے وہ مرکری ہے اور کس پلینٹ کے ارد گرد رنگ ہے تو وہ سیٹرن کے اندر ہی ہے۔
[11:41]باقی جو ہے وہ اپ چیزیں بس اتنی سی یاد رکھیں وٹ از دا اپروکسیمیٹ ٹوٹل کوسٹ لائن لینتھ اف پاکستان وہ ہمارے پاس 1046 ون تھاؤزنڈ اینڈ فورٹی سکس کلومیٹر ہے۔
[11:54]یہاں پر اپ یہ بھی انٹرویوور کافی زیادہ کویسچن کرتے رہے ہیں کہ اپ جو ہے وہ ہمارے کوسٹل ایریاز کے دو تین نام بتا دیں جو ہمارے کوسٹل نیم ہے۔
[12:04]یا جو اپ سوری پورٹس کے نام بتا دیں دو تین ٹھیک ہے تو سندھ کوسٹ ہے کراچی کے اندر بلوچستان مکران کوسٹ ہے ہمارے پاس جو کہ گوادر کے اندر ہے اور جو کینیڈا ہے اس میں دنیا کی سب سے لمبی کوسٹ لائن ہے انڈیا کی کوسٹ لائن 7517 ہے اور اس کے علاوہ جی گوادر پورٹ اپ یاد رکھ لیں کراچی پورٹ یاد رکھ لیں مکران وغیرہ یہ ساری اپ نے کوئی دو تین نام بھی یاد رکھ لیں۔
[12:25]این ایف سی سٹینڈ فار وِچ کمیشن ان پاکستان یہ نیشنل فائنانس کمیشن ہے جس کا جو اصل کام ہے وہ جو ٹیکس ہے جو ریونیو ہے وہ فیڈرل اور پرونشیز کے اندر اس نے جو ہے نا وہ ڈیوائیڈ کرنا ہوتا ہے باقی اس میں ای سی پی الیکشن کمیشن اف پاکستان ایف بی ار فیڈرل بورڈ اف ریونیو ٹیکس کلیکشن نادرا نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی۔
[12:48]یاد رکھیے گا نادرا کا تو ائی ایس ایس بی میں ہی پوچھا گیا فل فارم۔
[12:51]ان وِچ لیئر اف ارتھ ایٹموسفیئر از دا اوزون لیئر لوکیٹڈ تو یہ جی سٹریٹوسفیئر ہے جو کہ پندرہ سو سے 15 سے لے کر ففٹی کلومیٹر تک ہے۔
[13:02]باقی لیئرز یہاں پر میں اپ کو ترتیب سے بتا دیتا ہوں ٹروپو سفیئر فرسٹ نمبر پہ ہے زیرو ٹو 12 کلومیٹر اس کے بعد سٹریٹوسفیئر ا جاتی ہے جو کہ ٹو ٹو 15 کلومیٹر ہے جہاں پر اوزین اوزون لیئر پائی جاتی ہے پھر میزو سفیئر ا جاتی ہے۔
[13:14]پھر تھرموسفیئر ا جاتی ہے اینڈ پہ ایگزو سفیئر ا جاتی ہے جو کہ سپیس کی طرف چلی جاتی ہے باقی جو ہے وہ اپ کو اوزون فارمولا او تھری ہوتا ہے باقی کلورو فلورو کاربنز وغیرہ ان چیزوں کو ڈسٹرائے کر رہے ہیں جو کہ ہیومن ایکٹیویٹیز بھی ہیں وٹ از دا کرنسی اف سعودی عربیہ کرنسیز کیپیٹل اپ کو یاد ہونے چاہیے سعودی ریال ہے۔
[13:33]اس کے علاوہ جی گلف مسلم کنٹریز کی کرنسیز یہاں پر مینشن ہے یو اے ای کی درہم ہے کویت کی دینار ہے قطر کی ریال ہے ایران کی بھی ریال ہے ٹرکی کی لیرا ہے ٹرکی از ویری امپورٹنٹ رشیا کی روبل ہے ویری امپورٹنٹ ٹرکی اینڈ رشیا ویری امپورٹنٹ جاپان ین ہے چائنہ ین ہے یو کے پاؤنڈ سٹرلنگ ہے انڈیا روپی ہے اور پاکستان بھی پاکستانی روپی ہے۔
[13:53]پاکستانز فرسٹ فیمیل ماؤنٹینر ٹو سمیت ماؤنٹ ایوریسٹ تو وہ سمیہ ا سوری سمینہ بیگ تھی جو کہ نائنٹین مئی 2013 کو انہوں نے جی چوٹی سر کی۔
[14:04]اس کے بعد جی مرزا علی بیگ ہیں جو کہ ان کے برادر ہیں وہ بھی ان کے ساتھ تھے فرسٹ پاکستانی ٹو کلائم کے ٹو اشرف امان ابھی ہم پڑھ گئے ہیں سیون سمٹ بھی انہوں نے بعد میں کیے۔
[14:14]اس کے بعد نیکسٹ ہے اسلام اباد دا کیپیٹل اف پاکستان ہیز این اپروکسیمیٹ ٹوٹل ایریا اف تو ٹوٹل ایریا جو اسلام اباد کا ہے وہ 906 کلومیٹر ہے۔
[14:23]اس کے علاوہ یہاں پر یہ اپ یاد رکھ لیں کہ ہمارے پاس جو پاکستان کا پہلا کیپیٹل تھا وہ کراچی تھا جو کہ 1947 سے لے کر 1958 تک رہا۔
[14:31]دوسرا ایم سی کیوز پوچھا جاتا ہے کہ اسلام اباد اور کراچی کے درمیان جو ایک کیپیٹل بنا رہا وہ راولپنڈی تھا جو کہ 1958 میں 1967 تک رہا پھر اسلام اباد بنا اور ابھی تک وہی ہے۔
[14:41]پاکستان کو جو سب سے بڑا شہر ہے کراچی ہے سیکنڈ نمبر پر لاہور ہے تھرڈ نمبر پر فیصل اباد ہے فیصل اباد کو مانچسٹر بھی کہتے ہیں۔
[14:48]چ از چ از دا لونگیسٹ لارجیسٹ ریور اف پاکستان تو وہ ہمارے پاس انڈس ریور ا جاتا ہے جس کی یہ جو لینتھ ہے وہ بہت امپورٹنٹ ہے یاد رکھنی ہے 3180 کلومیٹر اور یہ تبت سے نکلتا ہے جہلم جو ہے وہ کشمیر سے نکلتا ہے۔
[15:03]چناب جو ہے وہ پنجاب کا سب سے لونگیسٹ ریور ہے راوی جو ہے وہ لاہور سے گزرتا ہے اپ کو پتہ ہے یہ پوچھتا ہے مطلب کہاں کہاں سے یہ فلاں دریا گزرتا ہے بیاس اور ستلج جو ہے وہ انڈیا سے جو کہ واٹ انڈس واٹر ٹریٹی ہوا تھا ان 1960 کے اندر اور اس کے بعد جی ہمارے پاس باقی ساری چیزیں اپ کو پتہ ہے ورڈز جو لونگیسٹ ریور ہے۔
[15:21]وہ نیل ہے اور اس کی اپ نے لمبائی یاد رکھنی ہے افریقہ میں ہے 6650 کلومیٹر۔
[15:29]پھر پیلسٹائن از او نون ایز دا لینڈ اف تو لینڈ اف پرافٹس پیغمبروں کی سرزمین یہاں پر بہت زیادہ پیغمبر ائے ہیں پیلسٹائن کی طرف فلسطین کی طرف جہاں پر پھر بعد میں سلیبی جنگیں بھی ہوئیں۔
[15:40]یروشلم پہ قبضہ اور مسلمانوں کا پہر صلاح الدین ایوبی کا انا اور اس کے بعد پھر یہ سارے تو اسی طرح کی جنگ اور یہ ساری گہما گہمی ابھی تک چلی ا رہی ہے جہاں سے پھر اسلاموفوبیا ایا دہشت گردی بھی اس طرف پھیلی تو کافی چیزیں جو ہیں نا وہ ان سے انٹر لنک ا جاتی ہیں۔
[15:59]پیلسٹائن جو ہے وہ لینڈ اف پرافٹس ہے جاپان لینڈ اف رائیڈنگ سین رائزنگ سن ہے سورج سب سے پہلے جاپان پہ نظر اتا ہے جب وہ نکلتا ہے۔
[16:07]فنلینڈ لینڈ اف تھاؤزنڈ لیکس ہے پاکستان جو ہے وہ لینڈ اف پیور ہے اسٹریلیا لینڈ ڈاؤن انڈر چلیں اس کو چھوڑ دیں۔
[16:14]سویٹزرلینڈ جو یورپ کا ہارٹ ہے جو یو ایس اے وہ لینڈ اف اپرچونٹی ہے برازیل لینڈ اف کافی ہے اچھا برازیل کو یاد رکھ لیں اس کے علاوہ اپ یاد رکھ لیں جی جاپان کو اور فنلینڈ کو بس یہ والی امپورٹنٹ ہے۔
[16:27]اپریشن سندور واز لانچ بائے وِچ کنٹری تو یہ انڈیا نے پاکستان کے اگینسٹ ابھی مئی 2025 کے اندر کیا اور پاکستان نے جو اس کے خلاف کیا وہ بنیان مرسوس تھا بس یہ یاد رکھ لیں۔
[16:42]باقی اس کے علاوہ جی ہمارے پاس کوئی خاص نہیں ہے۔
[16:45]ادر انڈیا جو پاکستان کے اپوزٹ تھا وہ اپریشن جبلاتر تھا جو کہ 1965 کے اندر پاکستان انفیلٹریشن ان کشمیر وہ کیا گیا تو یہ بس دو تین یاد جو ہے نا وہ امپورٹنٹ ہے۔
[16:56]ہو از دا کرنٹ پریزیڈنٹ اف ایران الیکٹڈ 2024 جو جو مسعود پزیش کیا یہ ہے پزیش کیا بس مجھے ان کا تھوڑا نام پڑھنے میں ہوتا ہے تو یہ اس کے بعد اپ اس میں جو فارن منسٹر ہیں وہ یاد رکھ لیں بلکہ سپریم لیڈر ابھی ابھی جو ہے وہ مجتبی خامنائی۔
[17:17]وہ اپ یاد رکھ لیں اور اس کے علاوہ پاکستان کے پریزیڈنٹ وغیرہ اپ کو پتہ ہے ایف ایم وغیرہ یہ ساری چیزیں سی او ایس جو چیف اف ارمی سٹاف پاکستان کا بس یہ ہے اپ سپریم لیڈر کا نام یاد رکھ لیں اور پریزیڈنٹ کا نام رکھ لیں جو ایران کا ہے۔
[17:30]پاکستان اپلائیڈ ٹو جوائن وِچ میجر ایکونومک بلاک ان 2025 تو برکس کو جوائن کرنا چاہا پاکستان نے اور اس کے علاوہ یہاں پر پاکستان اپلائیڈ 2025 ٹو جوائن برکس ایس سی او شنگائی کوپریشن جو ہے ارگنائزیشن یہ اپ نے یاد رکھنی ہے ایس سی او کے بارے میں پاکستان 2017 میں ممبر بنا۔
[17:46]جی 20 جو ایک سمٹ تھا یا گروپ تھا 20 میجر ایکونومیز کا اس میں جو ہے نا وہ ابھی تک پاکستان ممبر نہیں بنا باقی ڈی ایٹ کا ہے اور او ائی سی 57 ممبرز جس میں پاکستان بھی ایک فاؤنڈنگ ممبر ہے ان 1969 کے اندر۔
[18:00]اچھا لاہورز اورنج لائن میٹرو ٹرین واز انیگوریٹڈ ان وِچ ایئر تو 25 اکتوبر 2020 کے اندر لاہور جو اورنج لائن میٹرو ہے اس کی بنیاد رکھی گئی اس کو سٹارٹ کیا گیا۔
[18:11]باقی کراچی کے اندر گرین لائن ہے اور اس کے علاوہ جی اپ نے یہ یاد رکھنا ہے لاہور اور اسلام اباد کا جو موٹروے ہے اس کو ایم ٹو کہتے ہیں یہ اپ نے یاد رکھنا ہے۔
[18:20]یو ایس ایران نیگوشیشنز 2025 26 ار بینگ میڈیٹڈ بائے پاکستان اینڈ ہیلڈ ان وِچ سٹی تو اپ سب کو پتہ ہے بڑی یہ ایک ہاٹ ٹوپک ہے ابھی اسلام اباد پاکستان کے اندر ٹھیک ہو گیا۔
[18:33]باقی ایرانز ملٹری اپریشن ہم نے کر لیا اس کے بعد پاکستان ایئمز ٹو ریچ وِچ فارن ایکسچینج ریزرو ٹارگٹ انڈر ائی ایم ایف 2026 تو تھرٹین بلین کی ہمارے پاس یہ ریزرو تک ہم نے جانا تھا جو کہ ابھی پٹرول وغیرہ مہنگا ہونے کا بھی اس میں ایشو بنا ہو از دا سیکنڈ پرائم منسٹر اف پاکستان۔
[18:41]باقی اس کے بیک میں ہمارے پاس یہ بھی اپ نے یاد رکھنا ہے جو تاشکند ایگریمنٹ تھا ان 1966 کے اندر ہوا جو کہ یو ایس ایس ار کی مدد سے ہوا۔
[18:49]پھر جو شملہ ایگریمنٹ تھا وہ پاکستان اور انڈیا ڈائریکٹ کیا 1972 کے اندر باقی او ائی سی کی جو بنیاد رکھی گئی میڈیٹڈ بائے مسلم ورلڈ ٹو ریزولو اسلامک ڈسپورٹس 1969۔
[18:59]پھر ایرانز ملٹری اپریشن ہم نے کر لیا اس کے بعد پاکستان ایئمز ٹو ریچ وِچ فارن ایکسچینج ریزرو ٹارگٹ انڈر ائی ایم ایف 2026 تو تھرٹین بلین کی ہمارے پاس یہ ریزرو تک ہم نے جانا تھا جو کہ ابھی پٹرول وغیرہ مہنگا ہونے کا بھی اس میں ایشو بنا ہو از دا سیکنڈ پرائم منسٹر اف پاکستان تو اپ لوگوں کو پتہ ہے خواجہ ناظم الدین ہیں اور فرسٹ جو پرائم منسٹر فائیو پرائم منسٹر ہیں ان کے اپ نے نام یاد رکھنے ہیں پہلے لیاقت علی خان ہیں۔
[19:21]دوسرے خواجہ ناظم الدین ہیں تھرڈ محمد علی بوجرا ہیں فورتھ چوہدری محمد علی ہیں ففتھ جو ہیں سرووردی تھے وہ تھے باقی جو پہلی ہماری فیمیل پرائم منسٹر تھی وہ بے نظیر بھٹو تھی۔
[19:33]اور جو کرنٹ ہیں وہ اپ کو پتہ ہے لونگیسٹ جو سروونگ پی ایم ہیں وہ لیاقت علی خان ہیں۔
[19:38]اس کے بعد پاکستان سٹیٹ بینک ایس بی پی واز انیگوریٹڈ ان وِچ ایئر تو سٹیٹ بینک اف پاکستان یا یکم جولائی 1948 کو قائد اعظم محمد علی جنا نے اس کو اس چیز کو سٹارٹ کیا اس کے بعد جی یہاں پر یہ ارگنائزیشن اپ نے یاد رکھنی ہے پاکستان نے ایس سی او کو 2017 میں جوائن کیا ساڑ کو ان 1985 کے اندر جوائن کیا یو این کو جو ہے وہ 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا ورلڈ بینک کو جو ہے پاکستان ائی ایم ایف نے 1950 کے اندر جو ہے وہ جوائن کیا باقی ہمارے پاس یہ جو جمیل احمد ہیں یہ سٹیٹ بینک اف پاکستان کے ابھی ائی تھنک سو جو ہے اپ یہ ویسے لیٹسٹ ہے چیک کر لیجئے گا اور ہیڈ کوارٹر اس کا کراچی میں ہے۔
[20:17]دا ڈیلی ڈون نیوز پیپر واز فاؤنڈڈ بائے وِچ لیڈر قائداعظم محمد علی جنا ہر دفعہ پوچھا جاتا ہے۔
[20:23]ہو واز پاکستانز فرسٹ فیمیل پرائم منسٹر تو وہ ہمارے پاس بے نظیر بھٹو تھیں اور پہلے پریزیڈنٹ سکندر مرزا فرسٹ جو جی جی قائداعظم گورنر جنرل جس کو کہتے ہیں۔
[20:33]فیمیل بے نظیر بھٹو نائنٹین ایٹی ایٹ فرسٹ فیمیل سپیکر نیشنل اسمبلی فہمیدہ مرزا اور اس کے علاوہ جی اپ چیف جسٹس اف پاکستان جو ہے نا سر عبدالراشد وہ تھے اور ابھی جو چیف اف ارمی سٹاف تھے وہ جنرل ایوب خان بنے بے نظیر جو ہے وہ کب شہید کی گئیں تو وہ 2007 کے اندر راولپنڈی کے اندر۔
[20:50]پاکستانز فرسٹ منسٹر واز تو وہ کون سے تھے تو وہ لیاقت علی خان تھے ابھی ہم نے پڑھا اس کے بعد ہو وِچ کنٹری ریفیوز ٹو ریکگنائز پاکستان ایٹ یونائیٹڈ نیشنز ان نائنٹین فورٹی سیون صرف افغانستان ایک ایسا کنٹری تھا جس نے پاکستان کے اگینسٹ ووٹ دیا۔
[21:07]اس کے بعد جی اپ دیکھ لیں کہ جو ریڈ کلف لائن ہے پاکستان اور انڈیا کے بارڈر کے درمیان اس کو ریڈ کلف کہا جاتا ہے مکموہن لائن جو ہے وہ انڈیا اور چائنہ کے درمیان ہے ایل او سی لائن اف کنٹرول جو پاکستان اور انڈیا کشمیر کے درمیان ہے۔
[21:19]اور 24تھ پیرا ل جس کو رین اف کچ باؤنڈری اس دفعہ پوچھا گیا تھا یہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہے سندھ والی سائیڈ پہ حضرت ابوبکر کمپائل دا قران اینڈ ہینڈڈ دا مینسکرپٹ ٹو ہوم تو یہ ہمارے پاس جی حضرت حفصہ ا جاتی ہیں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے ذریعے ان تک پہنچا۔
[21:33]اسلامک سٹڈی کا ہے۔ پھر پاکستان سیکنڈ جو گورنر جنرل تھے وہ ابھی ہم نے دیکھ لیا خواجہ ناظم الدین ہیں شیر شاہ جو سوری ہے اس کا اصل نام بڑا امپورٹنٹ ہے۔
[21:42]فرید خان ہے سی ایس ایس اور پی ایم ایس ایس نے بھی یہ پوچھا ہوا ہے اور انہوں نے ایک بڑا ایک بہت بڑا کام کیا جس میں انہوں نے گرینڈ ٹرنک روڈ جی ٹی روڈ اس کو کہا جاتا ہے یہ انہوں نے بنایا تھا۔
[21:52]اچھا باقی اپ مغل ایمپرر بھی یاد رکھیں پہلے بابر تھے پھر حمایوں ائے پھر اکبر پھر جہانگیر پھر شاہ جہاں جنہوں نے تاج محل بنایا پھر اورنگزیب پھر اینڈ پہ بہادر شاہ ظفر پھر بابر جو ہے انہوں نے مغل ایمپرر سٹارٹ کی تھی 1526 میں جبکہ پانیپت کی لڑائی ہوئی تھی ابراہیم لودھی کے اگینسٹ یہ تین پانیپت کی لڑائیاں ہیں یہ بھی اپ نے یہ نام یاد رکھنے ہیں۔
[22:12]اور ان کی ڈیٹس بھی انڈر دا نائنٹین سیونٹی تھری کونسٹیٹوشن ہو از دا کونسٹیٹوشنل ہیڈ اف سٹیٹ اف پاکستان بڑا سمپل سا ہے پریزیڈنٹ اف پاکستان اچھا اس میں اپ نے ایک ارٹیکل یاد رکھنا ہے ارٹیکل نائنٹین اے جو ہے وہ ہمیں رائٹ ٹو انفارمیشن دیتا ہے پبلکلی۔
[22:26]ارٹیکل 25 اے ہمیں فری ایجوکیشن پرووائڈ کرتا ہے فائو ٹو 16 ایئر کا ایک یہ امپورٹنٹ ہے اور اس کے علاوہ جی ہمارے پاس کوئی خیر اس میں کوئی پی ایم اے کے جو ہے نا وہ ریلیونٹ نہیں ہے ایک اور ہے ارٹیکل نمبر نائنٹین جو کہ فریڈم اف سپیچ کے ریگارڈنگ ہے۔
[22:42]اچھا پاکستان چائنہ جو بارڈر ہے اس کا ایگریمنٹ کب سائن کیا گیا 1963 کے اندر اس کے بعد جی جو قائداعظم محمد علی جنا تھے فرسٹ ایڈریس پاکستان کونسٹیٹیونٹ کونسٹیٹیونٹ اسمبلی ان وِچ ڈیٹ یہ انہوں نے جی 11 اگست 1947 کو کیا پھر وٹ از دا سنونیم اف ابورینٹ یہ ہماری انگلش چل سٹارٹ ہو گی ابورینٹ کا سنونیم کیا ہوتا ہے ہیٹ فل قابل نفرت کوئی چیز ہوتی ہے۔
[23:00]تو اس کو ہم ڈسکسٹنگ وغیرہ جس کو اپ کہتے ہو تو وہ ابورینٹ ہوتا ہے وٹ ڈز اکمپلشڈ مین اکمپلشڈ کا مطلب ہوتا ہے ہائیلی سکلڈ ایکسپرٹ جو ٹیلنٹڈ ہوتا ہے اچھا یہاں پر پی ایم اے کے ریلیٹڈ بتایا گیا ہے کہ ڈیلی ڈیلیجنٹ یا ڈیلیجنٹ اس طرح ہارڈ ورکنگ کیرفل انہیبیٹنٹ ریزیڈنٹ لیبرس جو ہے وہ ریکوائرنگ ایفرٹ اوپیک جو ہوتا ہے جو چیز کلیئر نہیں ہوتی۔
[23:30]اور اس کے بعد ٹیم اپ لوگوں کو پتہ ہے ڈومیسٹیکیٹڈ ہے وائلڈ کا بھی انٹونیم اتا ہے انٹونیم اف وائلڈ یہ ہے اورینٹ ہے امیکیولیٹ ہے سپورٹ لیس مطلب کوئی ایسی چیز جس پہ کوئی داغ نہ ہو ریفرین ہے اپنے اپ کو کسی چیز سے باز رکھنا اوبیکوس ہے جو کہ ایوری ہر جگہ تو ہے یوبی ایکیوٹوس اس کو کہا جاتا ہے اچھا یہ سارے پی ایم اے 158 پی ایم اے میں ائے ہیں۔
[23:53]یہ سارے اپ لوگوں نے یاد رکھنے ہیں۔ وٹ از دا انٹونیم اف اپیک دیکھیں ابھی سارے وہی ائیں گے ٹرانسپیرنٹ ابھی ہم پڑھ کے ہیں۔
[23:59]انہیبیٹنٹ کا مطلب کیا ہوتا ہے کوئی بھی رہائشی باشندہ اس کو انہیبیٹنٹ کہا جاتا ہے اور لیبرس کا مطلب کیا ہوتا ہے کوئی کوئی بھی ہارڈ ورک وغیرہ کرنے کی صلاحیت رکھنا ہوتا ہے یا مشکل کام کرنا اس کو لیبرس کہتے ہیں۔
[24:13]جیسے لیبر وغیرہ ہوتا ہے اف دا اینتھ ٹرم اف سیکونس از ٹو این واٹ از دا فورتھ ٹرم تو یہ ہمارے پاس این کی جگہ اپ نے فور لگا دینا ہے تو فور اور ٹو کو جب ہم ملٹی پلائی کریں گے۔
[24:26]تو ایٹ بن جائے گا ایٹ میں سے ون مائنس کریں گے تو سیون بن جائے گا یہاں پر انہوں نے ملٹی پلائی کیا بھی ہوا ہے این از ایکول ٹو فور اور فور کو جب ہم ٹو سے ملٹی پلائی کر کے ون مائنس کرتے ہیں تو سیون لاسٹ والا ایم سی کیوز ہے۔
[24:35]ان سکول اف فائو ہنڈرڈ سٹوڈنٹس تھری فورٹی ار پریزنٹ واٹ از دا پرسنٹیج اف ایبسینٹ سٹوڈنٹس تو اپ لوگوں نے یہ انسر کمنٹ باکس میں بتانا ہے تاکہ مجھے پتہ چلے کتنے سٹوڈنٹس جو ہے وہ اینڈ تک ویڈیو دیکھتے ہیں۔
[24:48]اس کے علاوہ باقی کچھ کویسچنز میں نے بیچ میں کچھ کویسچنز کی ایکسپلینیشن میں نے سکپ کی ہے کیونکہ وہ تھوڑی ریپیٹ ہو رہی تھی اپ لوگوں کو کوئی ایک دو اس میں سے نیا کویسچن مل جائے تو اپ نے یہ لازمی لکھ لینا ہے تو یہ میں نے بڑا ہی ایک ڈیٹیل اپ کو ریویو دیا ہے پی ایم اے کے ریگارڈنگ اور اپ لوگ اس کی پریپریشن کر رہے ہیں۔
[25:03]تو ائی ہوپ سو اپ کے لیے کافی زیادہ ہیلپ فل ہو گا ابھی میں نوٹس کے بارے میں بتا دیتا ہوں مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا تھینک یو ویری مچ اللہ حافظ۔
[25:10]بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم سٹوڈنٹس مائی نیم از وقاص اصغر اینڈ ائی ایم ریکمنڈڈ فرام پی ایم اے 153 لونگ کورس پی ایم اے 157 لونگ کورس میں الحمدللہ میرے پاس 1800 کینڈیڈیٹس تھے جس میں 98 پرسنٹ سٹوڈنٹس نے اپنا انیشل کلیئر کیا۔
[25:25]ابھی 158 پی ایم اے لونگ کورس میں میں اپ کو وہی نوٹس اور کچھ اپڈیٹڈ نوٹس پرووائیڈ کرنے جا رہا ہوں اور سو فیصد گارنٹی ہے پرو جینیس سٹوڈنٹس کی طرف سے اگر اپ یہ چند ایم سی کیوز کر لیتے ہیں اپ کا انیشل پاس ہو جائے گا۔
[25:39]سب سے پہلے ہم اپ کو پرووائیڈ کریں گے 105 وربل انٹیلیجنس کی ایک فائل اور اس کے موک ٹیسٹ اس کے ساتھ ساتھ ہم اپ کو پرووائیڈ کریں گے نان وربل کی بکلیٹ اور اس کے موک ٹیسٹ پھر اپ کو ایکیڈیمک کے چار پارٹس پرووائیڈ کیے جائیں گے کرنٹ افیئر جنرل نالج انگلش اینڈ میتھ اور اس کے موک ٹیسٹ اس کے ساتھ ساتھ اپ کو ٹو سپیشل واٹس ایپ گروپ کے اندر ایڈ کیا جائے گا۔
[25:57]تو اگر اپ ہمارے گون نمبر پر ٹیکسٹ کرتے ہیں ہم اپ کو فوری طور پر یہ ڈیٹا ٹرانسفر کر دیں گے ٹو سپیشل واٹس ایپ گروپ کے اندر ایڈ بھی کر دیں گے مجھے اجازت دیجئے تھینک یو اللہ حافظ۔



