Thumbnail for Pay Scale Revision 2026 Pakistan 😱 New Salary Increase ya Sirf 10%? Budget Update 2026 by Govt News Hub

Pay Scale Revision 2026 Pakistan 😱 New Salary Increase ya Sirf 10%? Budget Update 2026

Govt News Hub

3m 36s790 words~4 min read
AI audio transcription
Transcript source

AI audio transcription

This transcript was generated from the video's audio because no usable YouTube caption track was available. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Timestamped outline
Pull quotes
[0:00]اگر اپ ایک سرکاری ملازم ہیں تو یہ خبر اپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔ کیا 2026 میں واقعی نایا پے سکیل ریوائز ہو رہا ہے یا پھر صرف 10 پرسنٹ اضافہ دے کر حکومت معاملے کو پہلے کی طرح ختم کر دے گی۔
[0:14]سچ کیا ہے اج کی اس ویڈیو میں بتاؤں گا۔ اج سب کچھ کھول کر اپ کو بتاؤں گا السلام علیکم دوستو اپ دیکھ رہے ہیں گورنمنٹ نیوز اف یوٹیوب چینل جہاں ہم اپ کو دیتے ہیں پاکستان کی لیٹسٹ سیلری اپڈیٹس اور بجٹ 2026 کی نیوز
[0:27]اور اج کی اس ویڈیو میں میں ایک اہم ٹاپک پر بات کرنے والا ہوں کیونکہ اس ٹاپکس کے بارے میں پے سکیل ریویژن 2026 کے بارے میں بہت ساری وائرل خبریں اج کا سوشل میڈیا پر نظر ارہی ہیں۔
[1:03]جس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پے سکیلز جو ہے نیو اگیا ہے لیکن اندر کی جو خبر ہے ابھی کچھ اور اپ کو بتا رہی ہیں۔
Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]اگر اپ ایک سرکاری ملازم ہیں تو یہ خبر اپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔ کیا 2026 میں واقعی نایا پے سکیل ریوائز ہو رہا ہے یا پھر صرف 10 پرسنٹ اضافہ دے کر حکومت معاملے کو پہلے کی طرح ختم کر دے گی۔

[0:14]سچ کیا ہے اج کی اس ویڈیو میں بتاؤں گا۔ اج سب کچھ کھول کر اپ کو بتاؤں گا السلام علیکم دوستو اپ دیکھ رہے ہیں گورنمنٹ نیوز اف یوٹیوب چینل جہاں ہم اپ کو دیتے ہیں پاکستان کی لیٹسٹ سیلری اپڈیٹس اور بجٹ 2026 کی نیوز

[0:27]اور اج کی اس ویڈیو میں میں ایک اہم ٹاپک پر بات کرنے والا ہوں کیونکہ اس ٹاپکس کے بارے میں پے سکیل ریویژن 2026 کے بارے میں بہت ساری وائرل خبریں اج کا سوشل میڈیا پر نظر ارہی ہیں۔

[0:40]اج کی ویڈیو میں انشاءاللہ مکمل حقیقت جانے کے سب سے پہلے مین ریلٹی کی طرف اتے ہیں کہ اخر معاملہ ہے کیا چیز سب سے پہلے میں اگر سیدھی بات کروں ابھی تک حکومت نے کوئی افیشل نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا جتنے بھی نوٹیفیکیشن اپ کو یہ سوشل میڈیا پر نظر ارہے ہیں یوٹیوب پر نظر ارہے ہیں یا جہاں پر بھی جو چینل اپ کو دکھا رہا ہے یہ سب کے سب جو ہیں فیک نوٹیفیکیشن ہے۔

[1:03]جس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پے سکیلز جو ہے نیو اگیا ہے لیکن اندر کی جو خبر ہے ابھی کچھ اور اپ کو بتا رہی ہیں۔

[1:11]اگر دوسرے نمبر پر میں جو ایکسپیکٹڈ چیزیں ہیں وہ میں اپ کے ساتھ شیئر کرتا چلوں بجٹ 2026 میں سٹرونگ پوسیبلٹیز ہیں مطلب بہت زیادہ ممکن ہے کہ 10 پرسنٹ سیلری بڑھی بڑھائی جائے 10 پرسنٹ سیلری میں انکریمنٹ ہو پنشن جو ہے 5 پرسنٹ سے لے کر 7 پرسنٹ تک اضافہ جو ہے پنشن میں سننے کو مل رہا ہے۔

[1:30]اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ایڈہاک الاؤنس کو بھی بیسک پے میں جو ہے مرج کیا جا سکتا ہے لیکن یہ سننے میں ایا ہے ابھی تک کوئی افیشل نوٹیفیکیشن اس کا بھی جاری نہیں ہوا۔

[1:42]اب اگر میں اپ سے کوئی سوال پوچھوں اب اپ سے میرا ایک سوال ہے مجھے اپ کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا کہ اپ کیا چاہتے ہیں مکمل نیا پے سکیل ریوائز ہونا چاہیے یا صرف اپ کی سیلری یا پنشن کو بڑھانا چاہیے۔

[1:56]اپ نے کمنٹ سیکشن میں پے سکیل ریویین کے حوالے سے ضرور رائے دینی ہے انشاء اللہ یہ چینل اپ کی اواز کو جو ہے حکومت کے ذرائع تک ضرور پہنچائے گا۔

[2:05]اب اگر ہم ایک اور بڑی خبر کی طرف ائیں پراجیکٹ پے سکیلز 2026 کے حوالے سے پہلے سے ہی 2026 میں پراجیکٹ پے سکیل ریوائز جو ہے انٹروڈیوس ہو چکا ہے وہ تقریبا لوگوں کو پتہ ہے اگر نہیں پتہ تو اج کی ویڈیو میں ہم جانیں گے لیکن صرف کنٹریکٹ اور پراپر پراجیکٹ ملازمین کے لیے یہ بہت بڑی خوشخبری ہے۔

[2:24]ان کے لیے سب سے بڑا انتظار جو ہے ریگولر بی پی ایس کا ہے ابھی باقی ہے بہت سارے ملازمین جو ہے کنٹریکٹ بیس پر بھرتی ہوئے تھے لیکن وہ زیادہ عرصے سے جو ہے معاملہ چل رہا ہے اس پر بھی اب جو ہے زیر غور ہے میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی اس کے بارے میں بھی کوئی اچھائی

[2:43]اور حکومت کی طرف سے نظر ائے اور ان کو پرماننٹ کیا جائے اگر اپ بھی پچھلے ٹرینڈز دیکھ رہے ہیں تو 2017 کے بعد 2022 میں جیسے پے سکیل ریوائز ہوئے تھے اسی پیٹرن کے مطابق 2026 میں ریویژن کے سٹرونگ چانسز نظر اتے ہیں لیکن میں ایک بات یاد رکھیے گا بجٹ 2026 میں فیصلہ صرف اور صرف فائنل اس وقت ہوگا جب بجٹ پیش کیا جائے گا۔

[3:03]جب تک بجٹ پیش نہیں ہوتا جتنے بھی باتیں اور وعدے کیے جا رہے ہیں یہ سب ایسے ہی ہیں جس پر افیشلی طور پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔

[3:12]اسی لیے پہلے جتنی بھی خبریں ہیں وہ سب ایکسپیکٹڈ ہیں کنفرم بالکل نہیں ہے۔ اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو سیلری انکریز اور بجٹ کی ہر اپڈیٹ سب سے پہلے ملے اور تو چینل ابھی چینل کو سبسکرائب ویڈیو کو لائک اور بیل ائیکن کو لازمی پریس کر دیجئے گا اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے گا کیونکہ اس طرح کی انفارمیٹو ویڈیو اس چینل پر ملتی رہتی ہیں۔

[3:36]کیونکہ اگلی ویڈیو بھی ہم انشاءاللہ اپ کے لیے ایسٹیمیٹڈ سیلری چارٹ کے حوالے سے بھی میں بھی اپ کو گائیڈ کروں گا تو اس ویڈیو کو بھی زیادہ سے زیادہ شیئر کرنا ہے تاکہ وہ لوگ جو فیک نیوز پر یقین رکھتے ہیں اور ان تک یہ اوریجنل نیوز نہیں پہنچی ان تک پہنچ پائے ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں تب تک کے لیے بھائی کو دیجیے اجازت اللہ حافظ۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript