Thumbnail for duniya Wale majak udate Hain#motivationalspeech#muslimstatus by islamic shorts video

duniya Wale majak udate Hain#motivationalspeech#muslimstatus

islamic shorts video

1m 44s302 words~2 min read
YouTube auto captions
Transcript source

YouTube auto captions

This transcript was extracted from YouTube's auto-generated caption track. The transcript below is server-rendered so it can be read, searched, cited, and shared without opening the original YouTube player.

Use this transcript
Related transcript hubs

[0:00]کسی کو مت بتایا کرو کیا پرابلم ہے کوئی کچھ نہیں کر سکتا دنیا والے مذاق اڑاتے ہیں آپ کسی کو جا کر کہتے ہیں نا میرا یہ پرابلم ہے میرا یہ مسئلہ ہے آپ حل کر دیں۔ حل نہیں کرتے پیچھے جا کر باتیں کرتے ہیں آیا تھا میرے پاس بڑا پریشان تھا اس کا تو یہ مسئلہ تھا اس کا تو یہ مسئلہ تھا کیوں بتاؤں کسی کو یار میرا مسئلہ جس رب کائنات نے مسئلہ حل کرنا ہے جو مسبب الاسباب ہے جو شافی الامراض ہے جو دنیا کو نواز رہا ہے بیٹھ جاؤ نہ اس کے گھر میں آگیا ہوں یا اللہ تیرے گھر میں پریشان ہوں تھک گیا ہوں مولا دنیا بھر کے دھکے کھا لیے مسئلہ حل نہیں ہوا کریم اب تیرے گھر میں آکر بیٹھ گیا ہوں اور تو میری ماں سے زیادہ مجھے چاہنے والا ہے اے اللہ بس میری جھولی بھر دے باتیں کرو اللہ سے دل کی باتیں کرو بیمار ہوں اے اللہ علاج نہیں ہو رہا اے اللہ پیسے بھی نہیں ہیں علاج کے اے مالک مدینے جانا ہے اس کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں لوگ جا رہے ہیں میں اکیلا رہ جاتا ہوں اے اللہ تو تو قریب ہے مجھے بھی مکے مدینے دکھا دے اپ کے دل میں جو پریشانی ہے اے اللہ قرضے میں ہوں نہیں اتر رہا قرضہ اے اللہ روزگار نہیں مل رہا ہے اے اللہ کاروبار کر رہا ہوں نقصان ہو رہا ہے مالک میری بچی بیمار ہے یا اللہ بچی کا رشتہ نہیں ہو رہا ہے میری بچی سسرال میں خوش نہیں ہے کیوں بتاتے ہو دنیا کو اس کریم کے گھر میں کیوں نہیں آکر بیٹھ جاتے جو خود فرماتا ہے ادعونی استجب لکم مانگو میں تمہیں عطا کروں گا دنیا والے مذاق اڑاتے ہیں ہمارا ہم ان کے دھکے کھاتے ہیں۔

Need another transcript?

Paste any YouTube URL to get a clean transcript in seconds.

Get a Transcript